Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 54 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    باوا جی پہلے تو کم از کم یہ والا کتا تھا اب کی بار یہ والا ہے

    زیڈ بھائی

    اگر ایسا ہی ہے تو پھر

    کتے نے اپنا نام کھوتا کیوں رکھا ہوا ہے؟

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اگلے دس سال سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کون کون ہونگے؟

    جسٹس آصف کھوسہ اٹھارہ جنوری دو ہزار انیس سے لیکر بیس دسمبر دو ہزار انیس تک (گیارہ ماہ اور تین دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس گلزار احمد اکیس دسمبر دو ہزار انیس سے لیکر یکم فروری دو ہزار بائیس تک (دو سال، ایک ماہ اور دس دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس عطا محمد بندیال دو فروری دو ہزار بائیس سے لیکر سولہ ستمبر دو ہزار تیئس تک (ایک سال، سات ماہ اور چودہ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس قاضی فائز عیسی‬ سترہ ستمبر دو ہزار تیئس سے لیکر پچیس اکتوبر دو ہزار چوبیس تک (ایک سال، ایک ماہ اور آٹھ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس اعجاز الاحسن چھبیس اکتوبر دو ہزار چوبیس سے لیکر چار اگست دو ہزار پچیس تک (نو ماہ اور نو دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس سجاد علی شاہ پانچ اگست دو ہزار پچیس سے لیکر چھبیس نومبر دو ہزار ستائیس تک (دو سال، تین ماہ اور اکیس دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس منیب اختر ستائیس نومبر دو ہزار ستائیس سے لیکر تیرہ دسمبر دو ہزار اٹھائیس تک (ایک سال اور سولہ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    جسٹس یحییٰ آفریدی چودہ دسمبر دو ہزار اٹھائیس سے لیکر بائیس جنوری دو ہزار تیس تک (ایک سال، ایک ماہ اور آٹھ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے

    ===============

    نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس میں فیصلہ دینے والے پانچ ججز میں سے تین ججز جسٹس آصف کھوسہ، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن چیف جسٹس بن کر اور باقی دو ججز جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس شیخ عظمت سعید چیف جسٹس بنے بغیر ریٹائر ہو جائیں گے

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25

    باوا جی 

    ان باقی جانوروں کا تعارف بھی کرائیں جنہوں نے نوں لیگ کا کفن دفن پکا کرنا ہے؟

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    باوا جی ان باقی جانوروں کا تعارف بھی کرائیں جنہوں نے نوں لیگ کا کفن دفن پکا کرنا ہے؟ :bigsmile:

    مسلم لیگ نوں لیگ کا کفن دفن کرنے والے اکثر خود قبروں میں پہنچ چکے ہیں اور باقی کمر پکڑے قبر کے کنارے بیٹھے ہیں

    مسلم لیگ نوں والے تو لوہے کے چنے ہیں، کل بھی مشکلیں جھیلی تھیں، جیلیں کاٹی تھیں اور سزائیں بھگتی تھیں اور آج بھی سب کچھ جھیل رہے ہیں

    پتہ تو اسوقت چلے گا جب پی ٹی آئی والوں کو گرمی میں خراب ہوتا دیکھیں گے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://www.youtube.com/watch?v=mPeN6-l3Z9o

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    یہ جسٹس کُوسہا ہی تھا نہ جس کی بہن کو شہباز شریف نے طلاق دی تھی اور یہ اس کا غم آج تک پال رہا ہے؟؟

    کہانی کے مطابق شہباز شریف کو کسی افسر کی بیوی پسند آ گئی اس نے طلاق دلوا کر اس سے شادی کرلی اور کچھ عرصے بعد چھوڑ دیا اور تب اسے ججی بھی جیجا جی کی وجہ سے ملی تھی، شریف خاندان کے مطابق ایسی کوئی شادی ہوئی ہی نہیں ، ویسے اس کا بھائی شہباز شریف کا چہیتا افسر تھا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    اگلے دس سال سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کون کون ہونگے؟ جسٹس آصف کھوسہ اٹھارہ جنوری دو ہزار انیس سے لیکر بیس دسمبر دو ہزار انیس تک (گیارہ ماہ اور تین دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس گلزار احمد اکیس دسمبر دو ہزار انیس سے لیکر یکم فروری دو ہزار بائیس تک (دو سال، ایک ماہ اور دس دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس عطا محمد بندیال دو فروری دو ہزار بائیس سے لیکر سولہ ستمبر دو ہزار تیئس تک (ایک سال، سات ماہ اور چودہ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس قاضی فائز عیسی‬ سترہ ستمبر دو ہزار تیئس سے لیکر پچیس اکتوبر دو ہزار چوبیس تک (ایک سال، ایک ماہ اور آٹھ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس اعجاز الاحسن چھبیس اکتوبر دو ہزار چوبیس سے لیکر چار اگست دو ہزار پچیس تک (نو ماہ اور نو دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس سجاد علی شاہ پانچ اگست دو ہزار پچیس سے لیکر چھبیس نومبر دو ہزار ستائیس تک (دو سال، تین ماہ اور اکیس دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس منیب اختر ستائیس نومبر دو ہزار ستائیس سے لیکر تیرہ دسمبر دو ہزار اٹھائیس تک (ایک سال اور سولہ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے جسٹس یحییٰ آفریدی چودہ دسمبر دو ہزار اٹھائیس سے لیکر بائیس جنوری دو ہزار تیس تک (ایک سال، ایک ماہ اور آٹھ دن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ہونگے =============== نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس میں فیصلہ دینے والے پانچ ججز میں سے تین ججز جسٹس آصف کھوسہ، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن چیف جسٹس بن کر اور باقی دو ججز جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس شیخ عظمت سعید چیف جسٹس بنے بغیر ریٹائر ہو جائیں گے

    اگلے الیکشن تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہونگے؟؟

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30

    سنا تھا لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد  گھر بیٹھ کر بس اللّه اللّه کرتے ہیں مگر یہ کیا یہاں تو یہ کام کچھ دن پہلے ہی شروع ہو گیا

    یاپھر ڈی ایچ اے کے ساتھ کوئی ڈیل ہے ورنہ کون ایسے کیسے  سانپ کے بل میں ہاتھ ڈالتا ہے

    لیکن ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے اپنے ملک کے اداروں کی عزت بھی کوئی چیز ہے نہ بھئی

    :tape:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    اگلے الیکشن تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہونگے؟؟ :thinking:

    ہو بھی سکتے ہیں اگر ایسا ہوا تو یہ بھی ممکن ہے کہ

    شاید وزیر اعظم پھر بلوچستان سے ہو

    :17:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    ثاقب نثار کی عزت افزائی شروع ھوچکی ھے

    https://twitter.com/javedeqbalpk/status/1080722274926428160

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    ہو بھی سکتے ہیں اگر ایسا ہوا تو یہ بھی ممکن ہے کہ شاید وزیر اعظم پھر بلوچستان سے ہو :17:

    وزیر اعظم تو اب بھی بلوچستان سے ہوسکتا ہے بس وہ مان جائے

    :bigsmile:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34

    وزیر اعظم تو اب بھی بلوچستان سے ہوسکتا ہے بس وہ مان جائے 

    …ہیں …

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    ،

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    وزیر اعظم تو اب بھی بلوچستان سے ہوسکتا ہے بس وہ مان جائے :bigsmile:

    حفیظ بھائی! آپ کی محبت کا شکریہ مگر میں نمود و نمائش اور عہدوں سے کوسوں دور بھاگتا ہوں :please: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    وزیر اعظم تو اب بھی بلوچستان سے ہوسکتا ہے بس وہ مان جائے :bigsmile:

    تب بھی صرف ڈیڑھ سال کیلیے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    حفیظ بھائی! آپ کی محبت کا شکریہ مگر میں نمود و نمائش اور عہدوں سے کوسوں دور بھاگتا ہوں :please: ۔

    میں اختر مینگل کی بات کررہا تھا اور راضی آرمی چیف نے ہونا ہے جو باپ (بی اے پی) کا باپ ہے

    :jhanda:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #38
    باوا جی 
    فلحال لوہے کے چنے ٹھنڈے توس پر رو رہے ہیں ۔
    :bigsmile:
    ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے گلے شکوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک اپ میں میرے بولنے پر پابندی عائد تھی، پہلے روز کھانے میں کچا انڈہ اور ٹھنڈے سلائس دیئے گئے، کھانا کھانے کے بعد برتن بھی خود دھوتا ہوں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    باوا جی

    فلحال لوہے کے چنے ٹھنڈے توس پر رو رہے ہیں ۔

    زیڈ بھائی جی

    لوہے کے چنوں کی اہمیت کا اندازہ عمران خان سے زیادہ کون کر سکتا ہے جسے پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کی بدمعاشی کا سامنا کرنا پڑا تھا

    یہ لوہے کے چنے ہی تھے جنہوں نے لاہور میں جدید امریکی اسلحہ سے مسلح اسلامی جمیعت طلبہ کو نتھ ڈالی تھی اور پنجاب یونیورسٹی کے سوا پورے لاہور سے جمیعت کا جنازہ نکال دیا تھا. اگر وہ منصورہ سے پنجاب یونیورسٹی کو اسلحہ کی سپلائی کاٹنے میں کامیاب ہو جاتے تو عمران خان کے ساتھ سانحہ پنجاب یونیورسٹی پیش نہ آتا

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    کھوسا موجودہ چ کے مقابلے میں ایک اچھا آپشن ہے

    یہ وہ جج تھا جس نے ملٹری کورٹس کے خلاف فیصلہ دیا جبکہ سپریم کورٹ کے بارہ ججوں سمیت فائز عیسا نے اس کی توثیق کی

    پانامہ کیس میں باقی تین ججوں نے بڑے میاں کو جے آئی ٹی سے بھی ذلیل کروایا اور نا اهل بھی ساتھ میں مریم کو ملوث کر دیا ، اس کے فیصلے میں مریم کا ذکر تک نہیں تھا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 54 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi