Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Absolute filth. highly condemable.
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Bara hi koi chawal hai..bol ke bhi bol raha hai bolna nahi chahta…dur fitte mu

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شام تک میری ساری ہمدردیا ں اس شخص کے ساتھ تھیں اور میں مراد سپیڈ کیے خلاف ایک تھریڈ بنانے کی سوچ رہا تھا لیکن اس ویڈیو کے بعد میرا دل چاہتا ہے کہ ناک پر رومال کر مراد سپیڈ کے پاس جاوں اور ڈسپوزیبل دستانے پہن کر اس کی پیٹھ تھپک کر اسے کہوں کہ جا بچہ اس گندے آدمی کا منہ توڑ دے میں تیرے ساتھ ہوں۔ایسے لوگوں کو خدا کا خوف نہیں، کہ کسی کی معصوم عزت دار اور گھر بیٹھی بےقصور بہنوں پر تہمت باندھتے ہیں۔ کل کلاں کو اس سے کوئی پوچھ لے کہ میاں یہ بتا کہ تو نواز شریف کا اتنا مقرب کیسے بن گیا تو اس کی آئیں بائیں شائیں پر یقین کون کرے گا۔ پھر سب ہی کہیں گے کہ نہیں تُو نے خود بتایا تھا کہ لیڈر کا قرب حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہوتا ہے۔میرا خیال ہے اس احمق اور پاجی شخص پر شریف خواتین پر تہمت دھرنے کے الزام میں مقدمہ چلوا کر اس کو کوڑے لگوائے جائیں۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اس سالے کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنی چاہئے اور اسے پارلیمنٹ کے باہر لمبیاں پر کر چھتر مار نے چاہئے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ایک نظر ادھر بھیسارے ہی ایک جیسے ہیںhttps://twitter.com/geonews_urdu/status/282132604587749378
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اس سالے کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنی چاہئے اور اسے پارلیمنٹ کے باہر لمبیاں پر کر چھتر مار نے چاہئے

    Bawa Bhai kis kis ko chittar mare ge….sab hi tabit se begherat hain….

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    حیرت اور افسوس بھی – پاکستان کی سیاست میں گھٹیا الزام لگانا اور اس میں ایک دوسرے کی ماں بیٹیاں گھیسٹنا اب لازم اور ملزوم بن گیا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    مارے گا کون ؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں

    اس سالے کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنی چاہئے اور اسے پارلیمنٹ کے باہر لمبیاں پر کر چھتر مار نے چاہئے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    شام تک میری ساری ہمدردیا ں اس شخص کے ساتھ تھیں اور میں مراد سپیڈ کیے خلاف ایک تھریڈ بنانے کی سوچ رہا تھا لیکن اس ویڈیو کے بعد میرا دل چاہتا ہے کہ ناک پر رومال کر مراد سپیڈ کے پاس جاوں اور ڈسپوزیبل دستانے پہن کر اس کی پیٹھ تھپک کر اسے کہوں کہ جا بچہ اس گندے آدمی کا منہ توڑ دے میں تیرے ساتھ ہوں۔ ایسے لوگوں کو خدا کا خوف نہیں، کہ کسی کی معصوم عزت دار اور گھر بیٹھی بےقصور بہنوں پر تہمت باندھتے ہیں۔ کل کلاں کو اس سے کوئی پوچھ لے کہ میاں یہ بتا کہ تو نواز شریف کا اتنا مقرب کیسے بن گیا تو اس کی آئیں بائیں شائیں پر یقین کون کرے گا۔ پھر سب ہی کہیں گے کہ نہیں تُو نے خود بتایا تھا کہ لیڈر کا قرب حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے اس احمق اور پاجی شخص پر شریف خواتین پر تہمت دھرنے کے الزام میں مقدمہ چلوا کر اس کو کوڑے لگوائے جائیں۔

    سرکار اس ویڈیو میں کوئی آواز نہیں ہے کوئی بندہ اس کو دوبارہ ایڈیٹ کر دے ؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    سرکار اس ویڈیو میں کوئی آواز نہیں ہے کوئی بندہ اس کو دوبارہ ایڈیٹ کر دے ؟

    منتظر بھائی ۔۔۔یہ ویڈیو میرے فون پر چل رہی ہے ۔۔۔شاہد آپ سے شرمندہ  ہو ۔۔۔اس لیے  ویڈیو کی بولتی بند ہوگئی ہے  ۔۔۔https://youtu.be/RzZ6Qy0NP_s

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    منتظر بھائی ۔۔۔ یہ ویڈیو میرے فون پر چل رہی ہے ۔۔۔شاہد آپ سے شرمندہ ہو ۔۔۔اس لیے ویڈیو کی بولتی بند ہوگئی ہے ۔۔۔

    رضا بھائی میرے فون پر تو چل رہی ہے کمپوٹر پر نہیں حالانکہ ابھی یو ٹیوب پر ہی ایک میچ کی جھلکیاں دیکھ رہا تھا شکریہ شکریہ

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    Yesterday we had International Women Day and today look how low our MPs can scoop. Let’s see how PMLN leadership especially Maryam Nawaz reacts to this filth by one of their own.
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Yesterday we had International Women Day and today look how low our MPs can scoop. Let’s see how PMLN leadership especially Maryam Nawaz reacts to this filth by one of their own.

    ابھی سائٹ صاحب سے پوچھا تھا ..فورم سے غیر حاضری کی کیا سزا ہوتی ہے …جسٹ کیوریسدر اصل آج مجھے سارے ہی گم شدہ لوگ یاد آ رہے ہیں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    نادان jeeI actually recently switched job and its little more demanding than previous one. I get to watch talk shows on my way back. In the mornings I try catch up with folks back home. That leaves very little time for danish gardi but I will try to be little more available. But I try to catch up in between meetings what Bawa Jee and co are up to this week seems like in Justice Shoukat Siddiqui they found a their messiah.:) :)
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    مائیں،بہنیں ،بیٹیاں سب کی قابل احترام ہوتی ہیں۔افسوس کہ اپنے سیاسی مفاد کے لئے ہم کچھ بھی کہنے سے نہیں چوکتے۔ ہم جو پی ٹی آئی اور خان صاحب پر ان کی بد زبانی کو لے کر تنقید کرتے ہیں ،جاوید لطیف کی اس غیر اخلاقی اور شرمناک گفتگو کی بھی پر زور مزمت کرتے ہیں۔ اور یہ جواز ہر گز قابل قبول نہیں سمجھتے کہ پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ کی خواتین کے ساتھ جو رویہ روا رکھے ہوئے ہیں یہ اس کا رد عمل ہے۔برائی کا جواب برائی سے دینا خود کو اسی سطح تک گرا دینا ہوتا ہے۔
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    نادان jee I actually recently switched job and its little more demanding than previous one. I get to watch talk shows on my way back. In the mornings I try catch up with folks back home. That leaves very little time for danish gardi but I will try to be little more available. But I try to catch up in between meetings what Bawa Jee and co are up to this week seems like in Justice Shoukat Siddiqui they found a their messiah. :) :)

    آپ سے ویک اینڈ پر بھی کام کرواتے ہیں .؟:(باوا جی کو مسیحا  ملا یا نہیں ….میں یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا سوشل میڈیا کی آزادی دل آزاری کے لئے زیادہ استعمال ہو گی ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    مائیں،بہنیں ،بیٹیاں سب کی قابل احترام ہوتی ہیں۔افسوس کہ اپنے سیاسی مفاد کے لئے ہم کچھ بھی کہنے سے نہیں چوکتے۔ ہم جو پی ٹی آئی اور خان صاحب پر ان کی بد زبانی کو لے کر تنقید کرتے ہیں ،جاوید لطیف کی اس غیر اخلاقی اور شرمناک گفتگو کی بھی پر زور مزمت کرتے ہیں۔ اور یہ جواز ہر گز قابل قبول نہیں سمجھتے کہ پی ٹی آئی کے لوگ ن لیگ کی خواتین کے ساتھ جو رویہ روا رکھے ہوئے ہیں یہ اس کا رد عمل ہے۔ برائی کا جواب برائی سے دینا خود کو اسی سطح تک گرا دینا ہوتا ہے۔

    اس رویہ کو کہیں تو روکنا ہو گا ..اگر عوام کے نمائندے ہی یہ زبان استعمال کریں تو سوشل میڈیا تو پھر سوشل میڈیا ہے ..جہاں صرف آئی ڈیز زیادہ تر چلتی ہیں ..اس لئے بلا ججھک گالیاں  چلتی ہیں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    نادان jeeWeekends are always very busy, badminton, cricket and family hardly get time or energy for danish gardi. Also, I get live audience over weekends don’t crave for cyber space to spread the gayan aka danish gardi … but will change all that. I also asked my cousin to write here the same cousin that Bawa jee thinks is actually Qarar Sahib. His ID is  Zed I guess. I am not sure if he actually started contributing here. He walks and talks like Qatar Sahib but from PTI angle 😎😎😎
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi