Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    شبقدر چارسدہ میں طالب علم نے اپنے کالج( اسلامیہ کالج شبقدر) کے پرنسپل کو توہین رسالت کے الزام میں قتل کردیا، ملزم مولوی خادم رضوی کا مرید تھا اور اسلام آباد دھرنے کے دوران کالج سے غیر حاضر تھا جس پر پرنسپل نے اسکی کالج میں غیر حاضری لگائی جس پر ملزم کو غصہ تھا اور آج توہین رسالت کا الزام لگا کر پرنسپل کو بے دردی سے قتل کیا، پولیس نے ملزم کو ارتکاب جرم کے بعد گرفتار کر لیا ہے

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1554859064591384&set=a.551377768272857.1073741825.100002019175077&type=3https://twitter.com/Aadiiroy/status/955451836206583808https://twitter.com/cybertosser/status/955441736821682178اس ویڈیو میں یہ شاگرد اپنے استاد کو قتل کرنے کے بعد کہہ رہا ہے کہ اس نے اللہ کی راہ میں ایک گستاخ کو مارا ہے اور اسے اس پر کوئی شرمندگی نہیں

    قتل ہونے والے استاد کا فوٹو

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    عاطف بھای ایسے المیے اب جنم لیتے رہیں گے کیونکہ اس ملک کی اشرافیہ نے قائداعظم کے منشور سے منہ موڑ کر اس ملا کو پاکستان پر مسلط کروا دیا ہے جس نے ہزار سال سے پھلتی پھولتی سلطنت اندلسیہ اسپین کو چند سال میں برباد کروا ڈالا تھا، اب شاگردوں کے ہاتھوں استاد مارے جائیں گے جو انکے روحانی باپ ہیں، پھر دیکھئے گا کہ یہ تخم فساد اپنے جسمانی باپوں کو بھی ماریں گے کیونکہ ملا کی تعلیم یہی ہے، ایک نیوز چینل بانوے نامی فسادیوں کو جو ایک ریاست کو ختم کرنے کیلئے جمع ہوتے ہیں شمع رسالت کے پروانے قرار دیتا ہے اور ایسے اینکرز اور رپورترز کو سکرین پر دکھایا جارہا ہے جو اسی سٹوڈنٹ کی کاربن کاپی لگتے ہیں جو استاد کو مار کر آج مولوی خادم رضوی کی نظروں میں سرخرو ہوا ہے، یہ قتل مشعال واقعے کا تتمہ ہے ، اب انکو روکنا ممکن نہیں، ہاں ان کا کوی پائیدار حل نکالا جاے اور پھر فوج ہی کے تھرو اس کو نافذ کیا جاے تو ممکن ہے، مذہب کو سیاسی مفادات کیلئے استعما ل کرنے کا یہ نتیجہ نکلتا ہے، سب سے پہلے فسادی ملاوں اور مزہبی بیوپاریوں کو سرعام لٹکایا جاے اس کے بعد ان کے سرپرست سیاستدانوں اور جرنیلوں کو لٹکایا جاے ورنہ ملک برباد ہوجاے گا
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    پولیس کو چاہئے تھا ۔۔اس کو اسی جگہ پے لجکر گولی مار دیتی ۔۔۔کیونکہ ہم کو  ایک اور ممتاز قادری نہئں چاہئے ۔۔۔لعنت ہے ایسے جنون پر ۔۔
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    پولیس کو چاہئے تھا ۔۔اس کو اسی جگہ پے لجکر گولی مار دیتی ۔۔۔کیونکہ ہم کو ایک اور ممتاز قادری نہئں چاہئے ۔۔۔ لعنت ہے ایسے جنون پر ۔۔

    یہ برین واشنگ ہے جِس میں فائل کو اتنی تمیز تو رہتی ہے کہ وہ کیا کرنے جا رہا ہے۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    استاد نے توہین رسالت کی غلام رسول نے اس کو جہنم وصل کردیاغلام کے چہرے پر نور دیکھیںسنت رسول دیکھیںاستاد تو چہرے سے ہی شاتم رسول لگتا ہےیہ رونا پیٹنا کس بات کا ہے؟:thinking: :thinking:
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    استاد نے توہین رسالت کی غلام رسول نے اس کو جہنم وصل کردیا غلام کے چہرے پر نور دیکھیں سنت رسول دیکھیں استاد تو چہرے سے ہی شاتم رسول لگتا ہے یہ رونا پیٹنا کس بات کا ہے؟ :thinking: :thinking:

    مجھے تو اس کی شکل میں شیطان دکھای دے رہا ہے، جس کا اندر صاف ہو اس کے چہرے پر نور دکھای دیتا ہے خواہ داڑھی ہو یا نہ:serious:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    استاد کا تو پتا نہیں البتہ اس شاگرد سے توہین انسانیت ضرور ھوئی ہے

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi