Viewing 15 posts - 121 through 135 (of 135 total)
  • Author
    Posts
  • Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #121
    باوا جی ….میں اظہار راۓ کی آزادی کا سب سے بڑا سپورٹر ہوں …اگر آپ کا کوئی دوست اپنا ذہنی ڈائریا یہاں پھیلانا چاہتا ہے تو اسے مت روکیے ….یقین کچھ فل ٹاس گیندوں پر تو چوکا اور چھکا لگانے کو دل مچل جاتا ہے مگر پھر عاطف صاحب کے غیر ضروری لیکچر پر نظر پڑ جاتی ہے جہاں وہ لکھتے ہیں کہتحریر ایسی عامیانہ نہ ہو کہ دوبارہ پڑھنے پر آپکو خود بھی شرمساری محسوس ہو۔آپ میں پچھلے کچھ سالوں میں تبدیلی آئی ہے …شروع شروع میں آپ ممبروں سے حساب برابر کرنے کے لیے دوسری آئی بنا کر خود بازاری جملے یا لطیفے لکھا کرتے تھے…لیکن پکڑے جانے پر آپ نے طریقہ کار تبدیل کیا …اب آپ نے کچھ مالشئے رکھے ہوئے ہیں جو آپ کی جانب سے یہ نیک کام سرانجام دیتے ہیں …..اس کا فائدہ یہ ہے …کہ آپ فورم پر “عزت دار” بنے رہتے ہیں ….لیکن اصل کام مالشئے کرتے ہیں …..اور مخالف نقصان میں رہتا ہے …اگر وہ گٹر میں اتر کر حساب برابر کرے تو وہ بھی اچھا نہیں …اگر نہ کرے تو آپ فتح کا اعلان کردیتے ہیںاگر میں آپ کی کچھ چولوں کو نظرنداز کرتا ہوں تو آپ اور سائٹ صاحب جتانے (اور اپنا منہ آگے کرکے) کسی اور تھریڈ پر پہنچ جاتے ہیں کہ جواب نہیں آیا …مشکل سی مشکل ہے:bigsmile: :bigsmile:
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122

    قرار ۔۔۔۔ یار ۔۔۔ یہ بتاؤ ۔۔۔۔ کہ تم غیر مسلم ۔۔۔۔   بہت  ۔۔۔ دعویٰ کرتے ہو ۔۔۔۔ کہ  تم لو گ ۔۔۔ آزادی اظہار رائے کے بہت بڑے سپورٹر ہو ۔۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں ۔۔۔۔ آتی ۔۔۔ کہ ۔۔ پاکستان میں ۔۔۔ حکمرانوں کے ۔۔ خلاف جتنے جلسے ۔۔۔ جلوس ۔۔۔ دھرنے ۔۔۔ الزامات ۔۔۔۔۔ سخت الفاظ ۔۔۔۔۔ اظہار رائے ۔۔۔۔۔۔۔کھلے عام کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس جیسا ۔۔۔ کھلے عام ۔۔۔۔  اظہار رائے کا۔۔ اظہار۔۔۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔۔ یورپ میں ۔۔۔۔۔  کیوں ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    اور تم  لوگ ۔۔۔ اپنے حکمرانوں کے خلاف ۔۔۔۔۔ جلسے ۔۔۔ جلوس کرنے کی جرآت نہیں کرسکتے

    ۔۔۔۔ سٹرکوں ۔۔۔ چوراھوں ۔۔۔۔ پر ۔۔۔ اپنی رائے کا اظہار ۔۔۔ کرتے نظر نہیں آتے ۔۔۔ جب دیکھو ۔۔۔۔ پیٹ کے سا تھ صوفہ پر بیٹھے۔۔

    بند کمرے میں اکیلے  ۔۔۔۔ ہی ۔۔۔۔ اظہار رائے کرتے نظر آتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    باوا جی ….میں اظہار راۓ کی آزادی کا سب سے بڑا سپورٹر ہوں …اگر آپ کا کوئی دوست اپنا ذہنی ڈائریا یہاں پھیلانا چاہتا ہے تو اسے مت روکیے ….یقین کچھ فل ٹاس گیندوں پر تو چوکا اور چھکا لگانے کو دل مچل جاتا ہے مگر پھر عاطف صاحب کے غیر ضروری لیکچر پر نظر پڑ جاتی ہے جہاں وہ لکھتے ہیں کہ تحریر ایسی عامیانہ نہ ہو کہ دوبارہ پڑھنے پر آپکو خود بھی شرمساری محسوس ہو۔ آپ میں پچھلے کچھ سالوں میں تبدیلی آئی ہے …شروع شروع میں آپ ممبروں سے حساب برابر کرنے کے لیے دوسری آئی بنا کر خود بازاری جملے یا لطیفے لکھا کرتے تھے…لیکن پکڑے جانے پر آپ نے طریقہ کار تبدیل کیا …اب آپ نے کچھ مالشئے رکھے ہوئے ہیں جو آپ کی جانب سے یہ نیک کام سرانجام دیتے ہیں …..اس کا فائدہ یہ ہے …کہ آپ فورم پر “عزت دار” بنے رہتے ہیں ….لیکن اصل کام مالشئے کرتے ہیں …..اور مخالف نقصان میں رہتا ہے …اگر وہ گٹر میں اتر کر حساب برابر کرے تو وہ بھی اچھا نہیں …اگر نہ کرے تو آپ فتح کا اعلان کردیتے ہیں اگر میں آپ کی کچھ چولوں کو نظرنداز کرتا ہوں تو آپ اور سائٹ صاحب جتانے (اور اپنا منہ آگے کرکے) کسی اور تھریڈ پر پہنچ جاتے ہیں کہ جواب نہیں آیا …مشکل سی مشکل ہے :bigsmile: :bigsmile:

    قرار جیسائیٹ بھائی اور دیگر دوستوں نے مار مار کر آپکی جو حالت کر دی ہے، اس پر مجھے بیحد افسوس ہے. یہ لوگ تو ایس ای مرزا جی سے بھی بڑے ظالم ثابت ہوئے ہیں. آپکے ان کومنٹس سے لگتا ہے کہ اب آپکا بھاگ کر پی کے پولیٹکس پر پناہ لینے کا مصممم ارادہ کر چکے ہیںآپکا مجھ پر غصہ بالکل بیکار ہے کیونکہ آپکی چھترول کا فیصلہ انکا اپنا فیصلہ ہے اور میرا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہے. میری تمام تر ہمدردیاں ایک مظلوم ہونے کے ناطے آپکے ساتھ ہیں. میں نے تو آپکو انکی مار سے بچانے کی حتی المقدور کوشش کی ہے اور انہیں آپ پر ہاتھ ہولا رکھنے کیلیے کئی بار انکا منت ترلا کیا ہےمجھے پتہ ہے کہ آپ ایک خالص سیکولر شخص ہیں اور مذہبی بحث میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں. آپکی یہاں آمد کا مقصد اس فورم پر مثبت اور تعمیری سیاسی بحث کو فروغ دینا تھا لیکن یہ ظالم لوگ آپ کو گھیر گھار کر گجی مار دینے کیلیے مذہبی بحث کی طرف لے گئےآپ انکی مار سے زیادہ پریشان نہ ہوں اور نہ ہی کبھی واپس پی کے پولیٹکس پر جانے کا سوچیں. آپ تنہا نہیں ہیں، میں بھٹو کو پیغمبری دلانے والے معاملے کی طرح اس معاملے پر بھی آپکے ساتھ کھڑا ہوں. بس اب آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں اور کبھی انکے چکر میں آ کر انکے ساتھ مذہبی بحث میں نہ لیجیے گا، باقی ستے خیراں ہے:bigsmile:  :lol:   :hilar:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #124
    قرار جی سائیٹ بھائی اور دیگر دوستوں نے مار مار کر آپکی جو حالت کر دی ہے، اس پر مجھے بیحد افسوس ہے. یہ لوگ تو ایس ای مرزا جی سے بھی بڑے ظالم ثابت ہوئے ہیں. آپکے ان کومنٹس سے لگتا ہے کہ اب آپکا بھاگ کر پی کے پولیٹکس پر پناہ لینے کا مصممم ارادہ کر چکے ہیں آپکا مجھ پر غصہ بالکل بیکار ہے کیونکہ آپکی چھترول کا فیصلہ انکا اپنا فیصلہ ہے اور میرا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہے. میری تمام تر ہمدردیاں ایک مظلوم ہونے کے ناطے آپکے ساتھ ہیں. میں نے تو آپکو انکی مار سے بچانے کی حتی المقدور کوشش کی ہے اور انہیں آپ پر ہاتھ ہولا رکھنے کیلیے کئی بار انکا منت ترلا کیا ہے مجھے پتہ ہے کہ آپ ایک خالص سیکولر شخص ہیں اور مذہبی بحث میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں. آپکی یہاں آمد کا مقصد اس فورم پر مثبت اور تعمیری سیاسی بحث کو فروغ دینا تھا لیکن یہ ظالم لوگ آپ کو گھیر گھار کر گجی مار دینے کیلیے مذہبی بحث کی طرف لے گئے آپ انکی مار سے زیادہ پریشان نہ ہوں اور نہ ہی کبھی واپس پی کے پولیٹکس پر جانے کا سوچیں. آپ تنہا نہیں ہیں، میں بھٹو کو پیغمبری دلانے والے معاملے کی طرح اس معاملے پر بھی آپکے ساتھ کھڑا ہوں. بس اب آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں اور کبھی انکے چکر میں آ کر انکے ساتھ مذہبی بحث میں نہ لیجیے گا، باقی ستے خیراں ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی…..آپ تو غصہ ہی کر گئے ….یہاں کچھ یار لوگوں میں آپ کی عزت بنی ہوئی تھی …اور میں نے نادانستگی میں آپ کی پرانی حرکتوں کا پول کھول دیا …میری طرف سے معذرت قبول فرمائیے ….آئندہ میں آپ کے ماضی کے بارے میں کچھ لکھنے سے پہلے آپ کو پی ایم کرکے پوچھ لیا کروں گا …..اس ویب سائٹ پر تو کافی لوگ ہیں جو پی کے پولیٹکس کے آپ کے “درخشندہ” ماضی سے لا علم ہیں ….سمجھتے ہونگے کہ آپ بارے عالم فاضل اور بڑے سیاسی تجزیہ نگار ہیں ..انہیں کیا پتا کہ آپ پرانے کن ٹُٹے ہیں……اس بات سے ایک قصہ یاد آیا کہ ایک آدمی اپنے دوست کو بتا رہا ہوتا ہے کہ وہ پچاس میل دور گاؤں کی مسجد میں امام بھرتی ہوگیا ہے …دوست پوچھتا ہے کہ پچاس میل دور جانے کی کیا ضرورت تھی ..کوئی قریبی گاؤں نہیں ملا …اس پر وہ آدمی جواب دیتا ہے کہ یار …قریبی جگہ کیسے امام لگوں ..یہاں تو سب مجھے جانتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125

    قرار جی، ہا ہا ہا ہاآپ نے اسلام کے خلاف حسب روایت چولیں مار مار کر یہاں دوستوں کو غصہ دلانے کی کوشش تو بہت کی ہے لیکن اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر اب آپکی فریسٹیشن انتہا کو چھو رہی ہے. اسلام کے خلاف گند پوسٹ کرکے آپ دوستوں کو غصہ دلا کر جو مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے، اس میں آپ بری طرح ناکام ہو چکے ہیں. یہاں تمام دوستوں نے نہ صرف اسلام کے خلاف آپکی روایتی چولوں کا معقول اور مدلل جواب دیا ہے بلکہ آپکی اچھی خاصی ٹھکائی کرکے ایس ای مرزا صاحب کی یاد بھی تازہ کر دی ہے. آپکی فریسٹیشن آپکے کومنٹس اور ذاتی حملوں سے سے نمایاں ہے. آپکی فریسٹیشن سے مجھے بھی ایک قصہ یاد آگیا ہے، چلیں آپ کو سناتا ہوںنوٹ: خواتین اور چھوٹے بچے اس قصے کو پڑھنے سے گریز کریںکسی گاؤں میں ایک جوان لڑکی رہتی تھی جسے گاؤں کے گھبرو نوجوانوں کو غصہ دلا کر اپنے “مذموم مقاصد” حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا تھا. ایک دن وہ گاؤں کے ایک گھبرو اور اکھڑ نوجوان کے پاس گئی جو اپنے خربوزوں کے کھیت کی نگرانی کر رہا تھا. وہ اسے غصہ دلانے کی غرض سے کہنے لگی کہ اگر میں تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے اسکی طرف غصے سے دیکھا اور بولا کہ اگر تم نے خربوزے کو ہاتھ لگایا تو میں “چیر کے لنگ جاں گا”. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے وہی کیا جو اس نے کہا تھا. اگلے دن پھر وہ لڑکی خربوزوں کے کھیت میں پہنچ گئی اور نوجوان کو مخاطب کرکے بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے کہا کہ میں ایک بار پھر چیر کے لنگ جاں گا. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے پھر ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے پھر وہی کیا جو اس نے کل کیا تھا. آخر نوجوان لڑکی کے مذموم مقاصد کو سمجھ گیا اور مزید غصے میں نہ آنے کا فیصلہ کر لیا. تیسرے دن لڑکی ایک بار پھر لڑکے کو غصہ دلانے پہنچ گئی اور بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان غصے میں آنے کی بجائے چپ رہا اور لڑکی کو کوئی جواب نہ دیا. لڑکی نے پہلے ایک خربوزہ توڑا، پھر دوسرا اور پھر تیسرا لیکن لڑکے کو غصہ نہ آیا. آخر لڑکی اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو گئی اور خربوزے پھینک کر لڑکے کو برا بھلا کہتی ہوئی گھر کی طرف چل پڑی:bhangra:  :disco:اب آپ فریسٹیٹ ہو کر پی کے پولیٹکس کی طرف نہ چل دیجیے گا:bigsmile:   :lol:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #126
    قرار جی، ہا ہا ہا ہا آپ نے اسلام کے خلاف حسب روایت چولیں مار مار کر یہاں دوستوں کو غصہ دلانے کی کوشش تو بہت کی ہے لیکن اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر اب آپکی فریسٹیشن انتہا کو چھو رہی ہے. اسلام کے خلاف گند پوسٹ کرکے آپ دوستوں کو غصہ دلا کر جو مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے، اس میں آپ بری طرح ناکام ہو چکے ہیں. یہاں تمام دوستوں نے نہ صرف اسلام کے خلاف آپکی روایتی چولوں کا معقول اور مدلل جواب دیا ہے بلکہ آپکی اچھی خاصی ٹھکائی کرکے ایس ای مرزا صاحب کی یاد بھی تازہ کر دی ہے. آپکی فریسٹیشن آپکے کومنٹس اور ذاتی حملوں سے سے نمایاں ہے. آپکی فریسٹیشن سے مجھے بھی ایک قصہ یاد آگیا ہے، چلیں آپ کو سناتا ہوں نوٹ: خواتین اور چھوٹے بچے اس قصے کو پڑھنے سے گریز کریں کسی گاؤں میں ایک جوان لڑکی رہتی تھی جسے گاؤں کے گھبرو نوجوانوں کو غصہ دلا کر اپنے “مذموم مقاصد” حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا تھا. ایک دن وہ گاؤں کے ایک گھبرو اور اکھڑ نوجوان کے پاس گئی جو اپنے خربوزوں کے کھیت کی نگرانی کر رہا تھا. وہ اسے غصہ دلانے کی غرض سے کہنے لگی کہ اگر میں تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے اسکی طرف غصے سے دیکھا اور بولا کہ اگر تم نے خربوزے کو ہاتھ لگایا تو میں “چیر کے لنگ جاں گا”. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے وہی کیا جو اس نے کہا تھا. اگلے دن پھر وہ لڑکی خربوزوں کے کھیت میں پہنچ گئی اور نوجوان کو مخاطب کرکے بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے کہا کہ میں ایک بار پھر چیر کے لنگ جاں گا. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے پھر ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے پھر وہی کیا جو اس نے کل کیا تھا. آخر نوجوان لڑکی کے مذموم مقاصد کو سمجھ گیا اور مزید غصے میں نہ آنے کا فیصلہ کر لیا. تیسرے دن لڑکی ایک بار پھر لڑکے کو غصہ دلانے پہنچ گئی اور بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان غصے میں آنے کی بجائے چپ رہا اور لڑکی کو کوئی جواب نہ دیا. لڑکی نے پہلے ایک خربوزہ توڑا، پھر دوسرا اور پھر تیسرا لیکن لڑکے کو غصہ نہ آیا. آخر لڑکی اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو گئی اور خربوزے پھینک کر لڑکے کو برا بھلا کہتی ہوئی گھر کی طرف چل پڑی :bhangra: :disco: اب آپ فریسٹیٹ ہو کر پی کے پولیٹکس کی طرف نہ چل دیجیے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی……انگریزی کی ایک کہاوت ہے کہThe more things change, the more they stay the same.آپ سے کچھ عرصہ پہلے پی کے پولیٹکس پر ملاقات ہوئی تو بحث میں برقی چھترول ہونے یا “بست” ہونے پر آپ بازاری اور سڑک چھاپ لطیفے سنایا کرتے تھے …مجھے خوشی ہے کہ وقت کی رفتار نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا ….فورم آپ نے آدھ درجن کے قریب بدل لیے لیکن چولیں مارنے کا سٹائل تبدیل نہیں ہوا ….آپ کے سب قصے لطیفے عورت کی بے حرمتی اور عورتوں پر غیر اخلاقی کمنٹس کے گرد گھومتے ہیں ….بیشک وہ مسلمان ہی کیا جو عورت پر ہاتھ نہ ڈالے …جزاک اللہ ……پھر ایڈمن نے آپ کے غیر اخلاقی تحریریں حذف کرنا شروع کیں اور آپ کے نوے فیصد پوسٹ خالی ہوگئے تو آپ اس ویب سائٹ سے “رُس” کر… بائیکاٹ کرکے ایک دوسری دو نمبر ویب سائٹ پر چلے گئے ..(اور جاتے جاتے اپنی لنگی بھی وہیں چھوڑ گئے) ….بہانہ آپ نے یہ لگایا کہ آپ کو بین کردیا گیا ہے ….آپ کو یاد ہو گا کہ آپ کی حمایت میں …میں نے ایڈمن کو بار بار درخواست کی کہ آپ پر بین اٹھایا جائے …اس پر ایڈمن نے فورم پر آ کر وضاحت کی کہ آپ کی دونوں آئی ڈیز ..یعنی باوا اور مہمان پر کبھی کوئی پابندی نہیں لگی تھی …… دوسری آئی ڈی کا راز کھلنے پر آپ کی ناراضگی آسمان پر پوھنچ گئی…اور وہ دن اور آج کا دن …آپ نے مجھے معاف نہیں کیا …حالانکہ چولیں مارنے میں… میں تو کیا اس فورم کا کوئی اور ممبر بھی آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا ….میں شکست تسلیم کرتا ہوں … چولِ اول و آخر کا تمغہ تو آپ کی چاند جیسی (مگر گرہن شدہ) پیشانی پر پہلے ہی اپنی آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہےاس فورم کے پرانے ممبروں نے مجھے بتایا تھا کہ یہ واحد اعزاز بھی آپ کو ہی حاصل تھا کہ ایک غلیظ اور غیر اخلاقی تحریریں لکھنے والی ایک اور آئی ڈی کے آئی پی ایڈریس کے تانے بانے بھی آپ کے کمپیوٹر سے ملے تھے ….رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر آپ کو وقتی طور پر بین کیا گیا مگر آپ معافی مانگ کر واپس آگئے ….حضور …اس فورم کے کچھ ذہنی معذوروں میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ ٹوپک پر میرے دلائل کا جواب دے سکیں ….آپ فکر نہ کریں جس کا پہلے بھی بھاگنے کا ریکارڈ ہے …بھاگے گا اس دفعہ بھی وہی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    باوا جی……انگریزی کی ایک کہاوت ہے کہ The more things change, the more they stay the same. آپ سے کچھ عرصہ پہلے پی کے پولیٹکس پر ملاقات ہوئی تو بحث میں برقی چھترول ہونے یا “بست” ہونے پر آپ بازاری اور سڑک چھاپ لطیفے سنایا کرتے تھے …مجھے خوشی ہے کہ وقت کی رفتار نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا ….فورم آپ نے آدھ درجن کے قریب بدل لیے لیکن چولیں مارنے کا سٹائل تبدیل نہیں ہوا ….آپ کے سب قصے لطیفے عورت کی بے حرمتی اور عورتوں پر غیر اخلاقی کمنٹس کے گرد گھومتے ہیں ….بیشک وہ مسلمان ہی کیا جو عورت پر ہاتھ نہ ڈالے …جزاک اللہ ……پھر ایڈمن نے آپ کے غیر اخلاقی تحریریں حذف کرنا شروع کیں اور آپ کے نوے فیصد پوسٹ خالی ہوگئے تو آپ اس ویب سائٹ سے “رُس” کر… بائیکاٹ کرکے ایک دوسری دو نمبر ویب سائٹ پر چلے گئے ..(اور جاتے جاتے اپنی لنگی بھی وہیں چھوڑ گئے) ….بہانہ آپ نے یہ لگایا کہ آپ کو بین کردیا گیا ہے ….آپ کو یاد ہو گا کہ آپ کی حمایت میں …میں نے ایڈمن کو بار بار درخواست کی کہ آپ پر بین اٹھایا جائے …اس پر ایڈمن نے فورم پر آ کر وضاحت کی کہ آپ کی دونوں آئی ڈیز ..یعنی باوا اور مہمان پر کبھی کوئی پابندی نہیں لگی تھی …… دوسری آئی ڈی کا راز کھلنے پر آپ کی ناراضگی آسمان پر پوھنچ گئی…اور وہ دن اور آج کا دن …آپ نے مجھے معاف نہیں کیا …حالانکہ چولیں مارنے میں… میں تو کیا اس فورم کا کوئی اور ممبر بھی آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا ….میں شکست تسلیم کرتا ہوں … چولِ اول و آخر کا تمغہ تو آپ کی چاند جیسی (مگر گرہن شدہ) پیشانی پر پہلے ہی اپنی آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے اس فورم کے پرانے ممبروں نے مجھے بتایا تھا کہ یہ واحد اعزاز بھی آپ کو ہی حاصل تھا کہ ایک غلیظ اور غیر اخلاقی تحریریں لکھنے والی ایک اور آئی ڈی کے آئی پی ایڈریس کے تانے بانے بھی آپ کے کمپیوٹر سے ملے تھے ….رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر آپ کو وقتی طور پر بین کیا گیا مگر آپ معافی مانگ کر واپس آگئے …. حضور …اس فورم کے کچھ ذہنی معذوروں میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ ٹوپک پر میرے دلائل کا جواب دے سکیں ….آپ فکر نہ کریں جس کا پہلے بھی بھاگنے کا ریکارڈ ہے …بھاگے گا اس دفعہ بھی وہی

    قرار جیسردی اور بے عزتی جتنی زیادہ محسوس کریں گے، اتنی ہی زیادہ لگے گیچیخنے چلانے، شور مچانے یا مصنوعی ہنسی ہستے ہوئے لوٹ لوٹ ہو کر دکھانے سے نہ بے عزتی ہونا کم ہو جاتی ہے اور نہ ہی  بے عزتی محسوس ہونے میں کوئی کمی ہوتی ہے:bigsmile:   :hilar:   :lol:   :hilar::bhangra:  :disco:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sajjad
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #128
    And then they say “We don’t need Moderators”Really??
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    And then they say “We don’t need Moderators” Really??

    Who say that??

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #130
    قرار جی، ہا ہا ہا ہا آپ نے اسلام کے خلاف حسب روایت چولیں مار مار کر یہاں دوستوں کو غصہ دلانے کی کوشش تو بہت کی ہے لیکن اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر اب آپکی فریسٹیشن انتہا کو چھو رہی ہے. اسلام کے خلاف گند پوسٹ کرکے آپ دوستوں کو غصہ دلا کر جو مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے، اس میں آپ بری طرح ناکام ہو چکے ہیں. یہاں تمام دوستوں نے نہ صرف اسلام کے خلاف آپکی روایتی چولوں کا معقول اور مدلل جواب دیا ہے بلکہ آپکی اچھی خاصی ٹھکائی کرکے ایس ای مرزا صاحب کی یاد بھی تازہ کر دی ہے. آپکی فریسٹیشن آپکے کومنٹس اور ذاتی حملوں سے سے نمایاں ہے. آپکی فریسٹیشن سے مجھے بھی ایک قصہ یاد آگیا ہے، چلیں آپ کو سناتا ہوں نوٹ: خواتین اور چھوٹے بچے اس قصے کو پڑھنے سے گریز کریں کسی گاؤں میں ایک جوان لڑکی رہتی تھی جسے گاؤں کے گھبرو نوجوانوں کو غصہ دلا کر اپنے “مذموم مقاصد” حاصل کرنے کا بہت شوق ہوتا تھا. ایک دن وہ گاؤں کے ایک گھبرو اور اکھڑ نوجوان کے پاس گئی جو اپنے خربوزوں کے کھیت کی نگرانی کر رہا تھا. وہ اسے غصہ دلانے کی غرض سے کہنے لگی کہ اگر میں تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے اسکی طرف غصے سے دیکھا اور بولا کہ اگر تم نے خربوزے کو ہاتھ لگایا تو میں “چیر کے لنگ جاں گا”. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے وہی کیا جو اس نے کہا تھا. اگلے دن پھر وہ لڑکی خربوزوں کے کھیت میں پہنچ گئی اور نوجوان کو مخاطب کرکے بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان نے کہا کہ میں ایک بار پھر چیر کے لنگ جاں گا. یہ سنتے ہی لڑکی نے نوجوان کو دکھاتے ہوئے پھر ہاتھ نیچے کرکے بیل پر لگا ہوا خربوزہ توڑا جس کے جواب میں نوجوان نے پھر وہی کیا جو اس نے کل کیا تھا. آخر نوجوان لڑکی کے مذموم مقاصد کو سمجھ گیا اور مزید غصے میں نہ آنے کا فیصلہ کر لیا. تیسرے دن لڑکی ایک بار پھر لڑکے کو غصہ دلانے پہنچ گئی اور بولی کہ اگر میں آج پھر تمہارے کھیت سے خربوزہ توڑ لوں تو تم میرا کیا بگاڑ لو گے؟ نوجوان غصے میں آنے کی بجائے چپ رہا اور لڑکی کو کوئی جواب نہ دیا. لڑکی نے پہلے ایک خربوزہ توڑا، پھر دوسرا اور پھر تیسرا لیکن لڑکے کو غصہ نہ آیا. آخر لڑکی اپنے مقاصد پورے نہ ہونے پر فریسٹیٹ ہو گئی اور خربوزے پھینک کر لڑکے کو برا بھلا کہتی ہوئی گھر کی طرف چل پڑی :bhangra: :disco: اب آپ فریسٹیٹ ہو کر پی کے پولیٹکس کی طرف نہ چل دیجیے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:باوا جی آپ کا مطلب ہے کہ قرار صاحب اب بھی خربوزے کھانے کے شوقین ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    ڈیئر ممبرز ……. خدا دا واسطہ اے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    :hilar: :hilar: :hilar: باوا جی آپ کا مطلب ہے کہ قرار صاحب اب بھی خربوزے کھانے کے شوقین ہیں کے شوقین ہیں

    سائٹ بھائیخربوزے کھانا تو ایک بہانہ ہے، اصل مقصد “غصہ” دلانا ہے:hilar:  :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    اس اظہار خیال اور جلسے جلوسوں میں آپ دھرنا بھی شامل کر لیں جو ایک سو چالیس دن چلتا رہا:bigthumb:

    قرار ۔۔۔۔ یار ۔۔۔ یہ بتاؤ ۔۔۔۔ کہ تم غیر مسلم ۔۔۔۔ بہت ۔۔۔ دعویٰ کرتے ہو ۔۔۔۔ کہ تم لو گ ۔۔۔ آزادی اظہار رائے کے بہت بڑے سپورٹر ہو ۔۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں ۔۔۔۔ آتی ۔۔۔ کہ ۔۔ پاکستان میں ۔۔۔ حکمرانوں کے ۔۔ خلاف جتنے جلسے ۔۔۔ جلوس ۔۔۔ دھرنے ۔۔۔ الزامات ۔۔۔۔۔ سخت الفاظ ۔۔۔۔۔ اظہار رائے ۔۔۔۔۔۔۔کھلے عام کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اس جیسا ۔۔۔ کھلے عام ۔۔۔۔ اظہار رائے کا۔۔ اظہار۔۔۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔۔ یورپ میں ۔۔۔۔۔ کیوں ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    اور تم لوگ ۔۔۔ اپنے حکمرانوں کے خلاف ۔۔۔۔۔ جلسے ۔۔۔ جلوس کرنے کی جرآت نہیں کرسکتے

    ۔۔۔۔ سٹرکوں ۔۔۔ چوراھوں ۔۔۔۔ پر ۔۔۔ اپنی رائے کا اظہار ۔۔۔ کرتے نظر نہیں آتے ۔۔۔ جب دیکھو ۔۔۔۔ پیٹ کے سا تھ صوفہ پر بیٹھے۔۔

    بند کمرے میں اکیلے ۔۔۔۔ ہی ۔۔۔۔ اظہار رائے کرتے نظر آتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #134
    سائٹ بھائی خربوزے کھانا تو ایک بہانہ ہے، اصل مقصد “غصہ” دلانا ہے :hilar: :hilar:

    باوا جی آپ غصہ نا کیجیے گا ان بیچاروں پے – کھسرے اور دیسی لبرل کی بدعا سے بچنا چائیے کیونکہ ہمارے معاشرے میں دونوں کی ہوئی کوئی عزت نہیں ہوتی- اس لیے دونوں ہی مظلوم ہیں:hilar: :hilar:   :hilar:

    Host
    Moderator
    Offline
      #135
      Thread closed
    Viewing 15 posts - 121 through 135 (of 135 total)

    The topic ‘تعارف’ is closed to new replies.

    ×
    arrow_upward DanishGardi