Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    استنبول:ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے اغوا ہونے والے 6 مغوی پاکستانیوں کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے 6 مغوی پاکستانیوں کو بازیاب کروانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ترک پولیس نے اغواکاروں کے خلاف کارروائی کے دوران مغویوں کو بازیاب کروایا جن میں سے 4 کا تعلق گوجرانوالہ جب کہ دیگر کا تعلق مردان اور پشاور سے ہے۔دوسری جانب ترکی میں پاکستان کے پریس اتاشی عبدالاکبر نے بتایا کہ ترک پولیس نے استنبول کے علاقے عثمان پاشا سے انسانی اسمگلروں کے چنگل سے مغوی پاکستانیوں کو بازیاب کرایا جن میں فضل امین، عادل احمد ، محمد ذیشان ، عثمان علی ، اشبر احمد اور عابد شامل ہیں۔علاوہ ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قونصل خانہ ترک حکام سے رابطے میں ہے جب کہ ترک حکام ضروری قانونی کارروائی کررہے ہیں۔واضح رہے روزگار کی تلاش میں ترکی کے راستے یورپ جانے والے پاکستانی نوجوان انسانی اسمگلرز کے چنگل میں پھنس گئے تھے اور نوجوانوں کی رہائی کے لیے اہل خانہ سے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔سورســــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیہ خبر یہاں لگانے کا مقصد یہ تھا کہ دو روز قبل ایک ویڈیو میں ان مظلوموں کو غیر انسانی حال میں دیکھا اور اغوا کرنے والے ان کے آبلے پڑے خون آلود جسموں کو مزید تشدد کا نشانہ بنا رہے تھے۔ اسقدر دردناک ویڈیو تھی کہ دو دن میری آنکھوں کے سامنے ان مظلوموں کے چہرے اوجھل نہ ہوسکے۔ خدا جانے کہاں کہاں یہ ظلم چل رہا ہوگا؟؟
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ وہی لوگ بازیاب ہووے ہیں جن کی وڈیو تھی ؟
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یہ وہی لوگ بازیاب ہووے ہیں جن کی وڈیو تھی ؟

    ہاں وہی ہیں۔ ایک پشاور ایک مردان اور چار گوجرانوالہ سے تھے۔ کل گوجرانوالہ کے ان تین ایجنٹس کو پکڑا گیا تھا جنھوں نے انہیں بھجوایا تھا اور اس کے چند گھنٹے بعد تفتیش نے ان سے سب کچھ اگلوا لیا کہ ان کے ترکی کے ساتھی کس علاقے میں کہاں ہوتے ہیں، جس پر یہ کاروائی کی گئی ہوگی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ہاں وہی ہیں۔ ایک پشاور ایک مردان اور چار گوجرانوالہ سے تھے۔ کل گوجرانوالہ کے ان تین ایجنٹس کو پکڑا گیا تھا جنھوں نے انہیں بھجوایا تھا اور اس کے چند گھنٹے بعد تفتیش نے ان سے سب کچھ اگلوا لیا کہ ان کے ترکی کے ساتھی کس علاقے میں کہاں ہوتے ہیں، جس پر یہ کاروائی کی گئی ہوگی۔

    عثمان پاشا ۔۔۔مطلب کہہ اغوا کار ۔۔اور اغوا ہونے والے  دونوں پاکستانی۔۔عاطف بھائی ۔۔وہ ویڈیو  آگر زیادہ  المناک نہیں ہے  تو یہاں پوسٹ  کریں ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    عثمان پاشا ۔۔۔ مطلب کہہ اغوا کار ۔۔اور اغوا ہونے والے دونوں پاکستانی۔۔ عاطف بھائی ۔۔وہ ویڈیو آگر زیادہ المناک نہیں ہے تو یہاں پوسٹ کریں ۔

    کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو بالکل نہ دیکھیں، اس میں بہت زیادہ سخت مواد موجود ہے۔

    Warning: Graphics

    https://www.youtube.com/watch?v=h2_HP5Nyilk

    https://www.youtube.com/watch?v=gb9hoxzT-Z0

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    کمزور دل حضرات اس ویڈیو کو بالکل نہ دیکھیں، اس میں بہت زیادہ سخت مواد موجود ہے۔

    Warning: Graphics

    ہولی کراپ:o :o   :o   :o   :o

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    لیکن ان لوگوں پر جو یہ بندے جو تشدد کر رہے ۔کیا یہ پاکستانی ہیں ۔۔۔۔۔۔اور اگر یہ پاکستانی ہیں  ۔۔تو پھر یہ ان کا پہلا جرم نہیں  ہوگا۔۔۔۔۔اور آگر یہ پاکستانی ہیں ۔۔۔تو ان تمام لڑکوں  کو واپس پاکستان  جا کر ایک گروپ  بنانا چاہئے ۔۔اور تمام  لوگ جو اس کرائم میں  ملوث ہیں ۔ان کو آڑ دینا چاہیے ۔۔۔نو لس ۔۔نو مور
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اور مھجے پکا یقین آگر ان لڑکوں  سے پیسے مل بھی جاتے تب بھی یہ لوگ ان کو زندہ نہ چھوڑتے ۔۔۔۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ایجنٹس کو پکڑ کر لٹکایا جاے تو مزہ ہے
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi