Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • Ousaf Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #1

    تجاوزات کا حکم سپریم کورٹ نے میرے اندازے کے مطابق 2008کے شروع یا 2007کے اختتام پردیا تھا۔۔۔ غالیناََ شہباز شریف نے کچھ اس میں کام کرنے کی کوشش کی تھی لیکن عوام کے ردِعمل پر شہبازشریف خوفزدہ ہو گئے اور تجاوزات پر کام ہونا نہ ہونے کے برابر ہو گیا۔۔۔ حالنکہ شہبارشریف صاحب نے کسی بہت ہی عزیز کی بھی تجاوزات کو مسمار کر دیا تھا لیکن وہ نئی حکومت کے جتنی کامیابی نہیں سمیٹ سکے۔۔۔
    تجاوزات کو ہٹانا بہت اچھا کام ہے—
    لیکن میرے مطابق جس جگہ پر ایسی تجاوزات ہے جہاں پر ٹریفک وغیرہ متاثر ہوتی ہے یا پھر کوئی اور مشکل سامنے آتی ہے اس کو ضرور مسمار کریں۔۔۔یہاں توجہ طلب بات یہ ہے کہ جس جگہ پر ایسی تجاوزات ہے جس سے ٹریفک یا کوئی اور مشکل سامنے نہیں آتی۔۔۔ اس تجاوزات کو مسمار کرنے کے علاوہ جو لوگ اس جگہ پر رہائیش پذیر ہے ان کو وہ جگہ بیچ دی جائے جس سے آپ حکومتی خزانے میں اضافہ کر سکتے ہے جس سے آپ یقینی طور پر بھینسوں سے زیادہ حکومتی خزانے میں اضافہ کر سکتے ہے۔۔۔
    کہی ایس :ی بھی تجاوزات ہے جن میں غریب لوگ آباد ہے۔۔۔ اگر وہ تجاوزات دوسروں کے لئے مشکل کا باعث نہیں ہےتو ایسی تجاوزات کو ان غریبوں کے نام کر دیا جائے… آپ جوپچاس لاکھ گھر بنانا چاہتے ہے غریبوں  کے لئے اس عمل سے آپ کومدد ملے گی۔۔۔ جس سے آپ کو نیا گھر بنا کر اس غریب کو نہیں دینا پڑیں گا۔۔۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    اوصاف علی صاحب، فورم پر خوش آمدید

    کیا عمران خان وہ جگہ بیچ کر مرغی، انڈے، دیسی مرغی اور اسکے انڈے اور کوکین … میرا مطلب …… پروٹین کے انجیکشن کے کاروبار سے بھی بڑھکر حکومتی خزانے میں اضافہ کر سکتا ہے؟

    Ousaf Ali

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اوصاف علی صاحب، فورم پر خوش آمدید کیا عمران خان وہ جگہ بیچ کر مرغی، انڈے، دیسی مرغی اور اسکے انڈے اور کوکین … میرا مطلب …… پروٹین کے انجیکشن کے کاروبار سے بھی بڑھکر حکومتی خزانے میں اضافہ کر سکتا ہے؟ Ousaf Ali

    باوا بھائی جی یہ فرج ہے یا کپڑوں والی ٹھنڈی الماری ؟؟

    پہلی پوسٹ پر تھریڈ بنانا تو الماری کی نشانی لگتی ہے

    :bigsmile:

    پرواز
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #4
    باوا بھائی جی یہ فرج ہے یا کپڑوں والی ٹھنڈی الماری ؟؟ پہلی پوسٹ پر تھریڈ بنانا تو الماری کی نشانی لگتی ہے :bigsmile:

    پتہ نہیں کبھی کبھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ تیری پیدائش میں تین کتوں، پانچ سور، بارہ پادریوں، اور چار محلے کے مولویوں کا ہاتھ ہے۔

      :hilar:  

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    پتہ نہیں کبھی کبھی مجھے کیوں لگتا ہے کہ تیری پیدائش میں تین کتوں، پانچ سور، بارہ پادریوں، اور چار محلے کے مولویوں کا ہاتھ ہے۔ :hilar:

    :lol: :lol:

    Tumhain Ic Liayay Lagta Hai keh tumhari Padaish main Main In Sab Ka Hissa Hai

    Just Add me into this whole lot

    :lol: :lol:   :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    جیو بھائی – یہ کیا پوچھل آپ کسی اور کی مروڑنے والے تھے پر چیخیں کسی اور طرف سے آ رہی ہیں

    اس پر روشنی ڈالیں

    باوا بھائی جی یہ فرج ہے یا کپڑوں والی ٹھنڈی الماری ؟؟ پہلی پوسٹ پر تھریڈ بنانا تو الماری کی نشانی لگتی ہے :bigsmile:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جیو بھائی – یہ کیا پوچھل آپ کسی اور کی مروڑنے والے تھے پر چیخیں کسی اور طرف سے آ رہی ہیں اس پر روشنی ڈالیں

    بھائی یہ پی ایم سے امریکن ایڈ ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    مجھے بھی شک ہے ، یہ وہی دھینگا مشتی والی آئی ڈی لگ رہی ہے

    :bigsmile:

    بھائی یہ پی ایم سے امریکن ایڈ ہے :lol: :lol: :lol:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا بھائی جی یہ فرج ہے یا کپڑوں والی ٹھنڈی الماری ؟؟ پہلی پوسٹ پر تھریڈ بنانا تو الماری کی نشانی لگتی ہے :bigsmile:

    جیو جی بھائی جی

    ابھی انتظار کرنا پڑے گا

    ابھی تو ونڈو شاپنگ کر رہا ہے. جب ٹھنڈی الماری والی دکان میں داخل ہوگا تو پکڑا جائے گا

    :lol: :hilar:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    Encroachments is a tricky business. Morally they are wrong, state has every right to clear them out. But then PM can’t just pay penalty and legalize his encroachments. What about Adam Sawati? When will he be held accountable of his encroachments? What about DHA’s?  Every retiring officer gets plot in esteem real-estate. Who will bell that cat?

    Let’s start and end with low hanging fruits Gang Mandi, Raja Bazar, Sadar Bazar, Bhagwan Poora, Teli Mahala …..

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    Encroachments is a tricky business. Morally they are wrong, state has every right to clear them out. But then PM can’t just pay penalty and legalize his encroachments. What about Adam Sawati? When will he be held accountable of his encroachments? What about DHA’s? Every retiring officer gets plot in esteem real-estate. Who will bell that cat? Let’s start and end with low hanging fruits Gang Mandi, Raja Bazar, Sadar Bazar, Bhagwan Poora, Teli Mahala …..

    You ate right about lack of anti encroachment drive in Pindi. Sheikh Rashid is trying his best to stop any anti encroachment in Pindi. So far Isb jas seen a very strong anti encroachment drive but inner city of Pindi hasn’t  seen any thing. People were under the impression that govt is waiting for bye elections but it’s been long since than. Situation in Saddar, commercial market, raja babar, bara market, etc is getting worse every day due to encroachment and street vendors setting up shops on foot paths. I think Sh Rashid is scared of the backlash, j heard he himself has occupied a lot of govt land around his lal haveli

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward