Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    پتہ نہیں اوپر والی خبر میں نذیر جٹ کا اشارہ بنی گالہ کے ان کتوں کی طرف ہے جن کی وجہ سے ریحام خان کو طلاق ہوئی تھی یا پھر جن کی لڑائی کے چرچے آجکل میڈیا میں عام ہیں؟

    ویسے نزید جٹ کو اسوقت کیوں یہ کتے نظر نہیں آئے تھے جب مسلم لیگ نون چھوڑ کر اپنے پورے خاندان کو لیکر بنی گالہ پہنچا تھا؟ اب ٹکٹ نہ ملنے پر بنی گالہ میں کتے کیوں نظر آنے لگے ہیں؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    نزیر جٹ کی غیرت بھی اسی وقت جاگی ہے جب اس کے ساتھ کتیاں والی ہوئی ہے ، ورنہ ابھی ٹکٹ ملی ہوتی تو عمران خان کی شان میں قصیدہ گوئی کی جا رہی ہوتی
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    کتیاں والی

    نزیر جٹ کی غیرت بھی اسی وقت جاگی ہے جب اس کے ساتھ کتیاں والی ہوئی ہے ، ورنہ ابھی ٹکٹ ملی ہوتی تو عمران خان کی شان میں قصیدہ گوئی کی جا رہی ہوتی

    کتیاں والی کیا ہوتی ہے بھآئی ، ہمیں بھی تو پتہ چلے ایسا کیا ہوتا ہے کتیا کے ساتھہ کے مثالیں دے رہے ہو

    shami11

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    گلریز بھائی – آپ کسی پارٹی میں ہو ، کبھی الیکشن بھی لڑا ہو ، پھر لوٹے ہو کر کسی دوسری جماعت میں چلے جائیں ، تو آپ کو ٹکٹ کا لالچ ہی ہو گا ، تحریک انصاف میں جس طرح جوک در جوک لوگ شامل ہوئےہیں ، انہیں تحریک کے پیغام سے کوئی سروکار نہی بلکے ان کی نظر ٹکٹ پر ہے – یہی رحجان دوسرے ادوار میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ، اتنی جلدی کوئی اپنا انڈر وئیر نہی بدلتا جتنی جلدی پاکستان میں لوگ اپنی پارٹی تبدیل کر لیتے ہیں

    کتے والی = کتیاں والی ان پنجابی

    کتیاں والی کیا ہوتی ہے بھآئی ، ہمیں بھی تو پتہ چلے ایسا کیا ہوتا ہے کتیا کے ساتھہ کے مثالیں دے رہے ہو shami11

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    واللہ یہ سب حضرات چاہے ادھر کے ہوں یا ادھر نظریاتی ہو گئے ہیں، اب چوہدری غفور کو ہی دیکھ لیں  کتنا بڑا نظریاتی ہے
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi