Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    جہانگیر ترین کو کلین چٹ ملی ؟؟

    اس سے بڑی کلین چٹ کیا ہوگی نہ کیس نیب کو بھیجا نہ کوئی جے ای ٹی بنی

    اب نظر ثانی کی اپیل میں کلیر کر دیا جائے گا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اس سے بڑی کلین چٹ کیا ہوگی نہ کیس نیب کو بھیجا نہ کوئی جے ای ٹی بنی اب نظر ثانی کی اپیل میں کلیر کر دیا جائے گا

    جب اس کے خلاف کرپشن یا منی لانڈرنگ کا کیس ہے ہی نہیں تو نیب کو کیا بھیجیں۔
    وہ نا اہل لندن والا گھر ڈکلئیر نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ لیکن گھر کی خریداری بنکنگ چینل سے بھیجے گئے پیسے سے ہوئی تھی۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    جب اس کے خلاف کرپشن یا منی لانڈرنگ کا کیس ہے ہی نہیں تو نیب کو کیا بھیجیں۔ وہ نا اہل لندن والا گھر ڈکلئیر نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ لیکن گھر کی خریداری بنکنگ چینل سے بھیجے گئے پیسے سے ہوئی تھی۔

    نواز کے خلاف اب تک کونسی منی لانڈرنگ اور کرپشن ثابت ہوئی ہے ؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    I think both these gentlemen were planted by PPP to weaken PTI

    Planted men are not gentlemen. Correct yourself.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    مجھے تو ان سب سےزیادہ فیک بندہ شہبازشریف لگتا ہے ۔۔۔۔شاہ محمود قریشی اور بابر اعوان چند الفاظ بغیرکسی کانا پھوسی کے عوام میں بول تو لیتے ہیں ۔۔۔

    شہباز شریف اور ان میں ایک اور فرق ہے وہ کر کے کھاتا ہے یہ باتوں کا کھٹیا کھاتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اس سے بڑی کلین چٹ کیا ہوگی نہ کیس نیب کو بھیجا نہ کوئی جے ای ٹی بنی اب نظر ثانی کی اپیل میں کلیر کر دیا جائے گا

    اچھا تو خواجہ آصف کو کیوں کلیئر کر دیا گیا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    اچھا تو خواجہ آصف کو کیوں کلیئر کر دیا گیا

    خواجہ آصف پر الزام کیا تھا ؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    خواجہ آصف پر الزام کیا تھا ؟

    ترین پر کیا الزام ہے؟وہ تو صرف کاغذات نامزدگی میں گھر ڈکلئیر نہ کرنے کی وجہ سے نا اہل ہوا ہے۔
    نواز شریف سے منی ٹریل مانگی وہ آج تک نہ دے سکا
    ترین سے منی ٹریل مانگی تو اس نے بنکنگ چینل سے رقم بھیجنے کے ثبوت اسی دن پیش کر دئیے۔
    اب آپ یہ بتاؤ کہ نیب کو بھیجنا چاہتے ہو تو ترین پر چارجز کیا لگاؤ گے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    ترین پر کیا الزام ہے؟وہ تو صرف کاغذات نامزدگی میں گھر ڈکلئیر نہ کرنے کی وجہ سے نا اہل ہوا ہے۔ نواز شریف سے منی ٹریل مانگی وہ آج تک نہ دے سکا ترین سے منی ٹریل مانگی تو اس نے بنکنگ چینل سے رقم بھیجنے کے ثبوت اسی دن پیش کر دئیے۔ اب آپ یہ بتاؤ کہ نیب کو بھیجنا چاہتے ہو تو ترین پر چارجز کیا لگاؤ گے

    ترین کو سزا اثاثے چھپانے پر ملنی چاہیے تھی

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    ترین کو سزا اثاثے چھپانے پر ملنی چاہیے تھی

    اثاثے چھپانے سے الیکشن لڑنے سے نا اہلی تو ہوتی ہے لیکن یہ قابلِ سزا جرم نہیں ہے۔ سزا اس وقت مل سکتی ہے اگر چھپائے اثاثوں کی خرید کی رسیدیں نہ ہوں، منی ٹریل نہ ہو۔ترین نے پیسہ بنکوں کے ذریعے بھیجا یعنی اس نے رسیدیں دکھا دیں۔

    مثلاً میاں صاحب نے آف شور کمپنیوں کے پیچھے نا جانے کتنا کچھ چھپا رکھا ہے۔ لیکن جو پراپرٹیز سامنے آئی ہیں ، ان کے چھپانے پر سزا نہیں ہو گی، لیکن ان کی منی ٹریل یعنی رسیدیں نہ ہونے پر سزا ہو گی۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi