Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

     ۔۔۔۔

    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔ انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔ انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔

    فوج کے عشق میں پگلیت اور جنونی اس قوم کا انجام بہت ہی دیکھنے والا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    فضل الرحمان کے کافی خصائل بیان کیئے ہیں ہم کیا کہہ سکتے ہیں جب دو مولویوں کی لڑای ہو تو بیچ میں نہیں آنا چاہیے، ویسے پیر آف گولڑہ شریف اسلام آباد میں بیٹھ کر بوٹ نہ چاٹیں تو ان کی بھی کھربوں کی جائیداد جس میں شادی ہالز، شاپنگ پلازے، ہاوسنگ ٹاورز اور اسلام اباد میں درجنوں بزنس سپاٹس خطرے میں پڑ جائیں گے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بہت سال پہلے کی بات ہے ۔۔۔۔ شا ید تب ۔۔۔ ھائی سپیڈ  انٹرنیٹ ۔۔۔۔۔ نہیں آیا تھا ۔۔۔۔ ڈائل اپ انٹرنیٹ ہوتا جو ۔۔۔ فون سے چلتا تھا ۔۔۔۔

    میں انٹرنیٹ پر پا کستانی اخبارات پڑھا کرتا تھا ۔۔۔۔۔ سرحد کے علاقے سے ۔۔۔۔ ایک صحافی تھا ۔۔۔۔۔ شاید پٹھان تھا ۔۔۔۔

    میں نام بھو ل گیا ہوں ا س صحافی ۔۔۔ کا میں اس کے کالم اور تحریر یں شوق سے پڑھتا تھا ۔۔۔۔ اور میں اس کی باتوں سے متفق ہوجاتا تھا  کیونکہ وہ لکھتا ۔۔۔۔۔ د لیل اور شواھد کے ساتھ تھا ۔۔

    اس نے ایک دو کا لم ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن خلاف لکھے ۔۔۔۔ کالم بہت ہی مد لل اور ۔۔۔۔۔ آنکھیں کھولنے والے حقائق پر مبنی   تھے ۔۔۔

    اس کے کا لم پڑھ کرمجھے پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن ۔۔۔۔۔ بھی پا کستانی سیاست میں ایک بہت بڑا مافیا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    مولانا فضل الرحمان کے خلاف ۔۔۔۔ کا لم ۔۔۔۔ لکھنے کے بعد ۔۔۔ کچھ دن بعد ۔۔۔۔ اس صحافی کا قتل ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بہت سال پہلے کی بات ہے ۔۔۔۔ شا ید تب ۔۔۔ ھائی سپیڈ انٹرنیٹ ۔۔۔۔۔ نہیں آیا تھا ۔۔۔۔ ڈائل اپ انٹرنیٹ ہوتا جو ۔۔۔ فون سے چلتا تھا ۔۔۔۔ میں انٹرنیٹ پر پا کستانی اخبارات پڑھا کرتا تھا ۔۔۔۔۔ سرحد کے علاقے سے ۔۔۔۔ ایک صحافی تھا ۔۔۔۔۔ شاید پٹھان تھا ۔۔۔۔ میں نام بھو ل گیا ہوں ا س صحافی ۔۔۔ کا میں اس کے کالم اور تحریر یں شوق سے پڑھتا تھا ۔۔۔۔ اور میں اس کی باتوں سے متفق ہوجاتا تھا کیونکہ وہ لکھتا ۔۔۔۔۔ د لیل اور شواھد کے ساتھ تھا ۔۔ اس نے ایک دو کا لم ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن خلاف لکھے ۔۔۔۔ کالم بہت ہی مد لل اور ۔۔۔۔۔ آنکھیں کھولنے والے حقائق پر مبنی تھے ۔۔۔ اس کے کا لم پڑھ کرمجھے پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن ۔۔۔۔۔ بھی پا کستانی سیاست میں ایک بہت بڑا مافیا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف ۔۔۔۔ کا لم ۔۔۔۔ لکھنے کے بعد ۔۔۔ کچھ دن بعد ۔۔۔۔ اس صحافی کا قتل ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔

    مولانا فضل الرحمان کا فرقہ ہی تو طالبان کے نام سے جانا جاتا ہے اسی لئے افغانستان کارڈ ہمیشہ مولانا کی پھتوی والی جیب میں رہتا ہے، ایکبار جماعت اسلامی جو دیوبندیوں کے مقابلے میں کل کی پیدائش ہے نے روایتی چوت چالاکیوں سے کام لیتے ہوے مولانا کی گاڑی پر پتھر برسا دیئے ان کا خیال تھا کہ وزیرستان سائیڈ پر مولانا کا اثرورسوخ کم کرکے جماعت کا بڑھایا جاے مگر الٹا نتیجہ نکلا مولانا نے ایک منٹ سے بھی پہلے بیان دے دیا کہ جماعت اسلامی کے فلان ناظم نے یہ کام کروایا ہے بس پھر کیا تھا اس ایریا کو ہی گھیر لیا گیا اور جماعتی وہاں سے جوتیان بغل میں دبا کر فوچکر ہوگئے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سلیم رضا برادر

    مجھے لگتا ہےکہ اس پیر کے اب برے دن شروع ہونے والے ہیں  کیونکہ دیکھا جاے تو دیوبندی مولویوں کے مقابلے میں ان پیروں نے زیادہ حرامکاری کو فروغ دیا ہے، لوگوں کو احمق بنا کر مال ٹھگنے میں  مولوی نہیں پیر بدنام ہیں، ان کی درگاہوں پر ہی نشہ اور زنا کے اڈے ہیں رات دن وہاں بھنگ گھوٹتے اور جوا کھیلتے ہیں

    اس موصوف پیر کا میرے ایک دوست نے بتایا تھا کہ ملنے کیلئے ٹائم بڑی مشکل سے دیتا ہے مگر جوان لڑکی ہو تو فورا بلاوا آجاتا ہے، جب خادم رضوی فیض آباد میں دھرنا دے کر بیٹھا تھا تو کھانے کی دیگیں اس کی طرف سے آتی تھیں

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    سلیم رضا برادر مجھے لگتا ہےکہ اس پیر کے اب برے دن شروع ہونے والے ہیں کیونکہ دیکھا جاے تو دیوبندی مولویوں کے مقابلے میں ان پیروں نے زیادہ حرامکاری کو فروغ دیا ہے، لوگوں کو احمق بنا کر مال ٹھگنے میں مولوی نہیں پیر بدنام ہیں، ان کی درگاہوں پر ہی نشہ اور زنا کے اڈے ہیں رات دن وہاں بھنگ گھوٹتے اور جوا کھیلتے ہیں اس موصوف پیر کا میرے ایک دوست نے بتایا تھا کہ ملنے کیلئے ٹائم بڑی مشکل سے دیتا ہے مگر جوان لڑکی ہو تو فورا بلاوا آجاتا ہے، جب خادم رضوی فیض آباد میں دھرنا دے کر بیٹھا تھا تو کھانے کی دیگیں اس کی طرف سے آتی تھیں

    یار تم ضرور پچھلے جنم میں گوئبلز کے نشریاتی ٹٹو رھے ہو گے اتنے وثوق سے گٹے گوڈے جوڑ کر شرلی چھوڑتے ہو کہ عام قاری کا بلیف ہی ڈگمگا جائے۔۔یہ صاحب نہ کوئی پیر ہے نہ گدی نشین۔۔ نہ اس غریب کی اتنی اوقات کہ دھرنے کو کھانے تقسیم کرتا پھرے۔۔۔ یہ سیالکوٹ کی ڈونگا باغ مسجد کا خطیب ہے۔۔۔اس کا نام بھی خادم حسین رضوی ھے۔۔۔یہ اپنے ہر خطبے میں مرزئیت کی پین کی سری مونڈتا رہتا ہے۔۔۔بس اتنی سی خطا ہے اس غریب کی

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward