Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ایک شخص 3 ہزار ڈالر سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 3 لاکھ پینیاں لے گیاLast Updated On 21 January,2017  07:22 pm5  48  0  0  53ورجینیا کا ایک شہری نک سٹیفورڈ جس نے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کو 3 ہزار ڈالر کا سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 5 ہتھ ریڑھیوں پر 3 لاکھ پینیاں لے گیا۔ورجینیا: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ادلے کا بدلہ تو کچھ اسی طرح کا امریکی ریاست ورجینیا میں دیکھنے کو ملا جہاں نک سٹیفورڈ نامی شخص کو موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ پر غصہ تھا کیونکہ اس نے ستمبر میں اپنے بیٹے کیلئے ایک سپورٹس کار لی تھی اور موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں معلومات لینے کیلئے فون کیا کہ وہ اپنے چار گھروں میں سے کون سے ایک گھر کا ایڈریس رجسٹریشن فارم پر لکھ سکتا ہے۔ نک نے اپنے گھر کے قریب موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں متعدد بار فون کر کے معلومات لینے کیلئے کی کوشش کی لیکن اسے مطلوبہ معلومات نہیں مل سکی جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھا۔- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/371497#sthash.dkXbzM8E.dpuf:lol: :hilar:   :hilar:
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ایک شخص 3 ہزار ڈالر سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 3 لاکھ پینیاں لے گیا Last Updated On 21 January,2017 07:22 pm 5 48 0 0 53 ورجینیا کا ایک شہری نک سٹیفورڈ جس نے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کو 3 ہزار ڈالر کا سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 5 ہتھ ریڑھیوں پر 3 لاکھ پینیاں لے گیا۔ ورجینیا: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ادلے کا بدلہ تو کچھ اسی طرح کا امریکی ریاست ورجینیا میں دیکھنے کو ملا جہاں نک سٹیفورڈ نامی شخص کو موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ پر غصہ تھا کیونکہ اس نے ستمبر میں اپنے بیٹے کیلئے ایک سپورٹس کار لی تھی اور موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں معلومات لینے کیلئے فون کیا کہ وہ اپنے چار گھروں میں سے کون سے ایک گھر کا ایڈریس رجسٹریشن فارم پر لکھ سکتا ہے۔ نک نے اپنے گھر کے قریب موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں متعدد بار فون کر کے معلومات لینے کیلئے کی کوشش کی لیکن اسے مطلوبہ معلومات نہیں مل سکی جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھا۔ – See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/371497#sthash.dkXbzM8E.dpuf :lol: :hilar: :hilar:

    امریکا میں موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ سیلز ٹیکس جمع کرتا ہے؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    1. رجسٹریشن  فیس ۔۔۔نمبر پلیٹ ۔۔ کے پیسے ۔۔آپ سٹی۔ کو بھی بھیج  سکتےہیں ۔۔۔۔۔اور اگر گاڑی کی خرید و فروخت ۔۔ اپ نے پرسن  ٹو پرسن  کرنی ہے ۔۔۔تو یہ سب موٹر وہیکل میں  بھی۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔

    جس طریقے سے  بھی پیسے ملے یہ چھوڑتے نہیں  ہیں ۔۔۔اور بہت ساری سیٹ  میں  آپکی گاڑی آپکی پراپرٹی  کہلواتی ہے ۔۔۔ اس کی کل مالیت کے حساب سے ہر سال ٹیکس دینا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔:bigthumb: :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بیچارہ – اگر یہی شخص پاکستان میں ہوتا تو اس کت خانے سے بچ جاتا ، موٹر ریجسٹرشن کے دفتر کے باہر ، کسی بندے کو پیسے پکڑاتااور دو گھنٹے میں کام پورا – اور اگر جناب کی سورس ہوتی تو دفتر والے خود گھر آ جاتے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    جس طریقے سے بھی پیسے ملے یہ چھوڑتے نہیں ہیں ۔۔۔

      :lol: :lol: بجا فرمایا، مگر ایمان والے بھی رستے نکال ہی لے تے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    :lol: :lol: بجا فرمایا، مگر ایمان والے بھی رستے نکال ہی لے تے ہیں

    ایسے ایمان والے گاڑی ٹوہ ہونے کی صورت میں  پیدل ہی گھر جاریے ہوتے ہیں ۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یہ طریقہ پاکستان میں بھی اپنانا چاہیے۔ جس نے دو کروڑ روپے سالانہ ٹیکس دینا ہے وہ ایک ایک روپے سے لدی گدھا گاڑیاں لے کر انکم ٹیکس آفس پہنچا ہو۔ دفتر والوں کی اتوار کی چھٹی بھی بھنگ ہوجائے گی۔ کمال آئیڈیا ہے ہے ویسے اس منتقم مزاج بندے کا۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    یہ طریقہ پاکستان میں بھی اپنانا چاہیے۔ جس نے دو کروڑ روپے سالانہ ٹیکس دینا ہے وہ ایک ایک روپے سے لدی گدھا گاڑیاں لے کر انکم ٹیکس آفس پہنچا ہو۔ دفتر والوں کی اتوار کی چھٹی بھی بھنگ ہوجائے گی۔ کمال آئیڈیا ہے ہے ویسے اس منتقم مزاج بندے کا۔

    پہلے  دہ  کروڑ ٹیکس دینے والا لاہں۔۔۔پھر باقی اقدامات بھی ہو جاہیں گے۔۔۔:bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    پہلے دہ کروڑ ٹیکس دینے والا لاہں۔۔۔پھر باقی اقدامات بھی ہو جاہیں گے۔۔۔ :bigsmile:

    سر جی!! پاکستانی صنعتکار انفرادی طور پر دو کروڑ سے کئی گنا زیادہ ٹیکس دیتے ہیں یہ اور بات ہے کہ سیاستدان اس معاملے میں بہت ہوشیار ہیں۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    پہلے دہ کروڑ ٹیکس دینے والا لاہں۔۔۔پھر باقی اقدامات بھی ہو جاہیں گے۔۔۔ :bigsmile:

    میں یہ ہی کہنے والی تھی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سر جی!! پاکستانی صنعتکار انفرادی طور پر دو کروڑ سے کئی گنا زیادہ ٹیکس دیتے ہیں یہ اور بات ہے کہ سیاستدان اس معاملے میں بہت ہوشیار ہیں۔

    ایک بٹن ری ایکٹ کا دیکھا تھا ..جو اب نظر نہیں آ رہا ..یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ وہ کیسے ری ایکٹ کرتا ہے ..اس لئے ڈر  کراستمعال  بھی کبھی  نہیں کیا ..کہ کمپیوٹر  سے ہاتھ نکل کر مجھے ٹکائے گا یا اس بندے کو جس پر میں ری ایکٹ کر رہی ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    جہاں ” ہاہا” لکھا ہے یہ اس کا نشان ہے۔ یعنی آپ کسی پوسٹ پر ہنسنا چاہتی ہوں تو ہا ہا کا بٹن دبا دیں، دبانے کے بعد یہ نیچے لائک ڈسلائیک والی لائن میں ری ایکٹ کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ جیسے آپ کی اس پوسٹ کو میں نے ری ایکٹ کیا۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جہاں ” ہاہا” لکھا ہے یہ اس کا نشان ہے۔ یعنی آپ کسی پوسٹ پر ہنسنا چاہتی ہوں تو ہا ہا کا بٹن دبا دیں، دبانے کے بعد یہ نیچے لائک ڈسلائیک والی لائن میں ری ایکٹ کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ جیسے آپ کی اس پوسٹ کو میں نے ری ایکٹ کیا۔

    چلیں آزما کر دیکھتی ہوں ..یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ..میں بلا وجہ ٹھکائی کے ڈر  سے بٹن کو نہیں چھیڑتی  تھی

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi