Viewing 15 posts - 61 through 75 (of 75 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    بیلور بھائی ۔۔ الطاف ۔بھائی ۔اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک کہنے کا مطلب۔ ۔۔۔ایک قلب دو جان ہر گز نہیں تھا ۔۔بلکہ میرا اشارہ ان دونوں کے ایک جیسے کرتوت تھے ۔۔یعنی کہہ عنڈا گردی ۔۔۔ :facepalm: میں نے ایک دفعہ کہیں آپکا لکھا کمنٹ پڑھا تھا کہہ آپ نے آپنی تربیت خود کی ہے ۔خدا کا شکر ہے یہ گناہ کسی اور کے سر نہیں گیا آپ حسب توقع میری خیال سے بڑھکر نالایق ثابت ہوئے ہیں ۔۔ :jazak:

    مجھے اس لفظ نالائق پر کوی اعتراض نہیں کیونکہ اس سے پہلے نالائقوں کی محفل نامی تھریڈ پر ہم دونوں نے خود  اپنی رجسٹریشن کروا رکھی ہے

    :jazak:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    لیکن یہ ظالم انسان تو کل روتا ہوا کہہ رہا تھا کہ میں نے ان کا بگاڑا کیا ہے؟؟ نیز یہ بھی کہ ان سیاستدانوں پر کیس میں نے تو نہیں بنوائے۔ تو پھر کریڈٹ کس چیز کا لے رہا ہے؟؟ سوچنگ :thinking: ۔

    لگتا ہے خان بھی یہی سوچنگ تھا تبھی اس نے کچھ کرنے کا فیصلہ کیا ، اب اللہ بچائے اس کے ارادوں سے

    :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    لگتا ہے خان بھی یہی سوچنگ تھا تبھی اس نے کچھ کرنے کا فیصلہ کیا ، اب اللہ بچائے اس کے ارادوں سے :lol:

    یہ کچھ کرے گا ۔۔۔۔۔

    ایک ٹکہ ۔۔۔۔۔ کسی بھی سیاستدان سے نکلوا نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔

    چار چھ دن سے زیادہ ۔۔۔۔۔ سیاستد انوں کو قید رکھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔ نہ حاصل نہ وصول ۔۔نہ کرپشن کا کوئی خاتمہ نہ ایک د ھیلے کی وصولی ۔۔۔۔۔ ایویں ۔۔۔ چائے کی پیا لی میں ۔۔۔۔ انقلاب لائے بیٹھا ہے ۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔

    پا نی میں وٹے مارنے سے سیلا ب نہیں چڑھ جاتا ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    یہ بِک گئی ہے گورمنٹ، یہ سارے مل کر ہم کو چ بنا رہے ہیں۔

    چند دنوں میں زرداری  بھی رھا ہوجائے گا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اس لعنتی حکومت ۔۔۔۔ کا انقلاب ۔۔۔۔ چائے کی پیا لی میں ہی ختم ہوجائے گا۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو رہا کر دیا گیا

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    زیادہ خوش ہونے کی ضروت نہی ہے

    الطاف جی کو تھانے بلا کر اوقات بتا دی ہے کے اب آگے کیا ہونے والا ہے

    اب پتر بچ کر رہ

    :disco: :disco:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    یہ کچھ کرے گا ۔۔۔۔۔ ایک ٹکہ ۔۔۔۔۔ کسی بھی سیاستدان سے نکلوا نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ چار چھ دن سے زیادہ ۔۔۔۔۔ سیاستد انوں کو قید رکھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ نہ حاصل نہ وصول ۔۔نہ کرپشن کا کوئی خاتمہ نہ ایک د ھیلے کی وصولی ۔۔۔۔۔ ایویں ۔۔۔ چائے کی پیا لی میں ۔۔۔۔ انقلاب لائے بیٹھا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پا نی میں وٹے مارنے سے سیلا ب نہیں چڑھ جاتا ۔۔۔۔۔۔۔

    اس سے پہلے تو کبھی یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ نواز اور زرداری دونوں جیل میں ہوں , بہت کچھ پہلی بار ہوتا ہے دیکھتا جا بس

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    اس سے پہلے تو کبھی یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ نواز اور زرداری دونوں جیل میں ہوں , بہت کچھ پہلی بار ہوتا ہے دیکھتا جا بس

    عامر بھیا

    کبھی اپنے سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دینے سے گریز بھی کر لیا کریں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    جنرل پرویز مشرف کے دور میں نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری تینوں جیل میں تھے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    عامر بھیا کبھی اپنے سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دینے سے گریز بھی کر لیا کریں :bigsmile: :lol: :hilar: جنرل پرویز مشرف کے دور میں نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری تینوں جیل میں تھے :bigthumb:

    سوری باوا جی  ذہن میں نہیں رہا

    :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #71
    سوری باوا جی ذہن میں نہیں رہا :lol:

    :lol: :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #72
    سوری باوا جی ذہن میں نہیں رہا :lol:

    ترویدی جی! تواڈا ذہن آجکل صحیح طرح کَم نئیں کر رئیا  ۔۔ ایہو ذہنی حالات رئے تے جلد ای تُسی لیگی کیمپ وچ نظر آؤ گے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    ترویدی جی! تواڈا ذہن آجکل صحیح طرح کَم نئیں کر رئیا ۔۔ ایہو ذہنی حالات رئے تے جلد ای تُسی لیگی کیمپ وچ نظر آؤ گے۔۔۔

    :lol:

    ہو جاتا ہے کبھی کبھی شری تری پاٹھی کاسا بلانکا جی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو چوبیس گھنٹوں کی حراست کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ضمانت پر رہا کر رہی ہے۔
    ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق، برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے پولیس سے کہا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری رکھی جائے اور مزید چھان بین کے بعد یہ کیس دوبارہ انھیں بھیجا جائے۔
    لندن میٹروپولیٹن پولیس نے جسے عرفِ عام میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس بھی کہتے ہیں، الطاف حسین کو گزشتہ روز ان کی شمالی لندن کی رہائش گاہ سے تشدد پر اکسانے کے قانون کے تحت گرفتار کیا تھا۔
    ایم کیو ایم کے ایک ترجمان مصطفیٰ عزیزآبادی نے کچھ دیر پہلے بتایا کہ ایم کیو ایم کو پولیس نے باقاعدہ مطلع کیا ہے کہ وہ الطاف حسین کو رہا کر رہے ہیں۔
    ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے پولیس کے ساتھ تفتیش میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔
    گزشتہ روز ان کی گرفتاری کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے پریس ریلیز میں کہا تھا کہ الطاف حسین کو تشدد پھیلانے والی تقریر کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
    انھیں سیرئیس کرائم ایکٹ، 2007 کی دفعہ 44 کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
    الطاف حسین کو اس سے پہلے بھی حراست میں لیا گیا تھا جب ان پر منی لانڈرنگ کا الزام تھا۔ لیکن اس وقت ان کو قانونی طور پر گرفتار نہیں کیا گیا تھا بلکہ انھیں پوچھ گِچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا۔
    اپریل میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے دہشت گردی کے یونٹ کے افسران کے ایک یونٹ نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جہاں پاکستانی حکام نے ان سے تعاون کیا تھا۔
    الطاف حسین پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی تقریروں کے ذریعے پاکستان میں اپنے حامیوں کو تشدد پر اکسایا تھا۔ الطاف حسین کے حامی ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
    برطانیہ میں پولیس کسی بھی الزام کی فوجداری قانون کے مطابق تفتیش کرتی ہے اور شواہد جمع کرکے کراؤن پراسیکیوشن سروس کے پاس مقدمے کی فائل لے جاتی ہے۔
    کراؤن پراسیکیوشن سروس مقدمے کی فائل دیکھ کر یہ طے کرتی ہے کہ آیا پولیس نے اتنے شواہد جمع کر لیے ہیں جن کی بدولت مقدمہ لڑا جا سکتا ہے۔
    اس کے بعد اگر کراؤن پراسیکیوشن سروس یہ سمجھتی ہے کہ شواہد ناکافی ہیں تو وہ تفتیشی فائل پولیس کے واپس بھیج دیتی ہے۔
    تاہم اگر یہ سروس محسوس کرے کہ اتنے شواہد موجود ہیں کہ عدالت میں مقدمہ لڑا جا سکتا ہے تو پھر معاملہ آگے بڑھ جاتا ہے اور مقدمہ عدالت میں چلتا ہے۔

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48612307

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    اس سے پہلے تو کبھی یہ بھی نہیں ہوا تھا کہ نواز اور زرداری دونوں جیل میں ہوں , بہت کچھ پہلی بار ہوتا ہے دیکھتا جا بس

    ۔۔۔۔۔ ایک ٹکہ وصول کرنے کا دوروں ۔۔۔۔۔ دور ۔۔۔۔ کوئی چانس ہی نہیں ۔۔۔۔۔

    اور نہ چار چھ دن سے ۔۔۔۔ زیادہ قید  رکھ سکتا ہے ۔۔۔۔۔

    چند دن کی قید ۔۔۔۔۔ سیا ستدان پھر اپنے محل میں ہونگے ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ نا کا می و زلت کی ۔۔۔۔۔ چپیڑیں ۔۔۔۔۔ خیا لی انقلاب لانے والوں کو پڑرھی ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 15 posts - 61 through 75 (of 75 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi