Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 251 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    انجان زندہ ہے

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #2
      Yes.

      Tum kitnay anjaan maro gay

      Hr isd se anjaan niklay ga

      Judge
      Moderator
      Offline
        #3
        Stop making one line thread in future.
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        Believer12
        Participant
        Offline
        • Expert
        #5
        ہم نے کب آپ کی قبر دریافت ہونے کا اعلان کیا تھا؟

        :thinking:

        unsafe
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #6

        انجان .. صبح کی سیر کرو ہلکی پھلکی ورزش کیا کرو .. کوئی اور مشغلہ ڈھونڈو … کیا ہر وقت کمپیوٹر پہ بیٹھ کر ای ڈیاں بناتے رهتے ہو … جج صاحب کو تنگ کیا ہوا ہے .. بہت زیادہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال بھی انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتا ہے… اور تم نے دو چار آئی ڈیوں کو قل کائنات سمجھ لیا ہے .. ان آئی ڈیوں کی کوئی ویلو نہیں ہے … نا ہی تم ایسے زندہ رہ سکو گے … اور ان فورموں پہ تمیں کوئی بھی نہیں یاد رکھنے والا …

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #7
        ہم نے کب آپ کی قبر دریافت ہونے کا اعلان کیا تھا؟ :thinking:

        مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا

        shahidabassi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #8
        انجان جی اب بندے بنیں اور باقی ساری آئی ڈیز ڈیلیٹ کر دیں۔
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #9
        نادان

        رہی انجان کی بات ..وہ اس فورم کا ایک بے ضرر سا ممبر ہے ..ایک ہی شوق ہے ..پورا کرنے دیں ..ہمارا کیا لیتے ہیں

        جب آپ کا یہ کمنٹ پڑھا تو بہت خوس ہوا.

        “بےضرر”  ہونے تک تو آپ سے پورا پورا اتفاق ہے لیکن “ایک ہی شوق ” پر مختلف راے رکھتا ہوں-  شعر و شاعری اور موسیقی بھی مرے شوق ہیں اور موسیقی میں تو  موزیشن  کے بعد آپ کے ذوق کے برابر کا ذوق رکھتا ہوں –

        پیش خدمت ہے

        https://www.youtube.com/watch?v=xaYdjntTQAs

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #10

        باوا جی، سلیم رضا اور ناداں کے لئے -بس یہی تین لوگ ہیں جو شعر کو سمجھتے ہیں

        ہم خودی کو بلند کرتے رہے

        جھکنے والوں نے رفعتیں پائین

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Jack Sparrow
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #11
        Bay-Zarar means castrated and impotent. This is what she actually meant.
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #12

            اپنی تخلیق میں انسان کو شامل کر کے
        دکھ اٹھاے ہیں خدا جانے خدا نے کتنے

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #13

        وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پوھنچا تھا
        تو نے منہ پھر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #14


        تم ہمارے کسی طرح نہ ہویے
        ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

        https://www.youtube.com/watch?v=0obsgkUZaWw

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        JMP
        Participant
        Offline
        • Professional
        #15
        Anjaan sahib

        محترم انجان صاحب

        آپ کے عنوان سے مجھے مرحوم بھٹو کے حوالے سے ان کے عقیدتمندوں کا نعرہ یاد آ گیا

        زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #17

        For Atif

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #18

        اور عاطف نے کہا

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #19
        JMP

        چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا
        یہ سانحہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

        جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل
        وہ فاصلہ تو زمیں آسمان میں بھی نہ تھا

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #20

        یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونو ایک ہو نہ سکے
        یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا

      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 251 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi