Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
      #21
      رابطہ کریں پھر میرے پاس تو ان کا کنٹیکٹ ہے ہی نہیں، سنڈے میں ضرور آن لائین ہوتے ہیں مگر اس بار تو سنڈے بھی خالی گزار دیا، اللہ کرے سب ٹھیک ہو

      آپ سب دوستوں کی تشویش اور محبت کا شکریہ۔ میں بالکل خیریت سے ہوں اور بھائی کے حج پر چلے جانے کیوجہ سے اسکے کاروبار کا بھی نگران ہوں اس لئے بہ نفس نفیس آپ سب کی خدمت میں حاضری ممکن نہیں۔ انشاللہ موقع پاتے ہی ان مچلتے ارمانوں کو سکون دینے کی کوشش کروں گا جو آپ کے  پیچھے سلیم رضا بھائی کا ہاتھ دیکھ کر قابو آنے کا نام نہیں لے رہے :serious: ۔البتہ فورم کو رواں رکھنے پر یہ خادم آپ سب کا انتہائی شکرگزار ہے۔ :rock: ۔

      Host
      Moderator
      Offline
        #22
        ضروری نوٹ:۔ صدر محفل یعنی خاکسار کی عدم موجودگی میں فورم کی تمام دگرگوں حالت کا ذمہ دار فورم کی خاتون اول کو قرار دیا جایے۔نیز کسی بھی ضمن میں کی گئی تنقید بمعہ دل میں دی گئی گالیوں کا مخاطب بھی اسی خاتون کو سمجھا جائے۔ ورنہ ادارہ ہر قسم کی غیر قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے
        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Believer12
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #23
        آپ سب دوستوں کی تشویش اور محبت کا شکریہ۔ میں بالکل خیریت سے ہوں اور بھائی کے حج پر چلے جانے کیوجہ سے اسکے کاروبار کا بھی نگران ہوں اس لئے بہ نفس نفیس آپ سب کی خدمت میں حاضری ممکن نہیں۔ انشاللہ موقع پاتے ہی ان مچلتے ارمانوں کو سکون دینے کی کوشش کروں گا جو آپ کے پیچھے سلیم رضا بھائی کا ہاتھ دیکھ کر قابو آنے کا نام نہیں لے رہے :serious: ۔ البتہ فورم کو رواں رکھنے پر یہ خادم آپ سب کا انتہائی شکرگزار ہے۔ :rock: ۔

        یہی دو فقرے اگر آپ پہلے لکھ دیا کریں تو ہم لوگ پریشان نہ ہوا کریں مگر آپ کو بھی حسین و جمیل بیوی کی طرح نخرے اٹھوانے کا شوق پیدا ہوگیا ہےسلیم بھای،  انکے اندر نسوانی جذبات ابھرنا خاصا تشویشناک ہے:thinking:

        Sajjad
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #24
        And the Topic of the thread is:امریکہ سورج گرہن کی زد میںWhen will your lot learn???
        Believer12
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #25
        And the Topic of the thread is: امریکہ سورج گرہن کی زد میں When will your lot learn???

        ٹاپک پر آپ نے ابھی تک کیا راے زنی فرمای ہے؟کیا فرما گئے ہیں شاعر کہہم نے کیا کیا محبت میںتم نے تو خیر بے وفای کی:thinking:

        Zia Yasir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #26
        اگر یہ بات سچ ہے کہ سورج گرہن چاند گرہن وغیرہ انسان کو برے اعمال پر وارننگ دینے کے لئے ہوتے ہیں تو پھر انسان اس قابل کیسے ہوگیا کہ سالوں پہلے سورج گرہن اور چاند گرہن کی بالکل صحیح ٹائمنگ کا بھی پتا چلا لیتا ہے، امریکہ میں پچھلی تین چار صدیوں میں سات آٹھ بار مکمل سورج گرہن لگ چکا ہے، ان سات آٹھ وارننگز (آپ کے بقول) کے باوجود امریکہ ابھی تک تباہ کیوں نہیں ہوا۔  موجودہ سورج گرہن کے بعد اگلا مکمل سورج گرہن 9 اپریل 2024 کو لگے گا، یہ کیسی وارننگ ہے جس کا سب کو سات سال پہلے ہی علم ہے ۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔  
        Believer12
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #27

        انسان تو یہ بھی پتا چلا لیتا ہے کہ ایک کینسر کا مریض کتنے دن زندہ رہے گا بلکہ یورپ میں تو اتنی ترقی ہوچکی کہ لوگ ہسپتال سے پوچھ کر چرچ میں آخری رسومات کی بکنگ بھی کروا لیتے ہیں میری باس نے ایکبار مجھے بلوا کر بتایا کہ اگلے سوموار کو اس کا باپ فوت ہوجاے گا اس لئے وہ کچھ دن کیلئے غیر حاضر رہے گی، اس سب کے باوجود کیا انسان میں طاقت ہے کہ وہ موت کو روک سکے؟؟؟سائینسی ترقی کی بدولت کسی بات کا قبل از وقت پتا چلنا تو اچھی بات ہے کہ اسے وارننگ سمجھ کر ہم سنبھل سکتے ہیںویسے اگر دیکھا جاے تو جب جب امریکہ نے پنگا لیا ہے اس کے فوجیوں کا جانی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے، ویت نام میں کتنے امریکی ہلاک ہوے تھے اس سے بڑا عذاب اور کیا ہوگا؟میں نے لکھا تھا کہ یہ علامات ہمارے لئے وارننگ ہیں  اگر ہم ہھر بھی نہ سنبھلیں تو عزاب بھی بن سکتی ہیں

        Sohraab
        Participant
        Offline
        • Expert
        #28
        سہراب بھائی – جیسے آپ کو بھٹو کی مداح سرائی کی پوری اجازت ہے اس طرح دوسروں کو بھی اپنے لیڈران کی ہے – سیاسی تعلق پر ایک دوسرے سے نفرت میری سمجھ سے بالاتر ہے

        woh jamaat e islami ko support karewoh jamaat e islami ki aarh main boot polish karta hain

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #29
        اگر یہ بات سچ ہے کہ سورج گرہن چاند گرہن وغیرہ انسان کو برے اعمال پر وارننگ دینے کے لئے ہوتے ہیں تو پھر انسان اس قابل کیسے ہوگیا کہ سالوں پہلے سورج گرہن اور چاند گرہن کی بالکل صحیح ٹائمنگ کا بھی پتا چلا لیتا ہے، امریکہ میں پچھلی تین چار صدیوں میں سات آٹھ بار مکمل سورج گرہن لگ چکا ہے، ان سات آٹھ وارننگز (آپ کے بقول) کے باوجود امریکہ ابھی تک تباہ کیوں نہیں ہوا۔ موجودہ سورج گرہن کے بعد اگلا مکمل سورج گرہن 9 اپریل 2024 کو لگے گا، یہ کیسی وارننگ ہے جس کا سب کو سات سال پہلے ہی علم ہے ۔۔۔۔۔؟؟۔۔۔

        ایسا کچھ نہیں ہے …

        Zia Yasir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #30
        انسان تو یہ بھی پتا چلا لیتا ہے کہ ایک کینسر کا مریض کتنے دن زندہ رہے گا بلکہ یورپ میں تو اتنی ترقی ہوچکی کہ لوگ ہسپتال سے پوچھ کر چرچ میں آخری رسومات کی بکنگ بھی کروا لیتے ہیں میری باس نے ایکبار مجھے بلوا کر بتایا کہ اگلے سوموار کو اس کا باپ فوت ہوجاے گا اس لئے وہ کچھ دن کیلئے غیر حاضر رہے گی، اس سب کے باوجود کیا انسان میں طاقت ہے کہ وہ موت کو روک سکے؟؟؟ سائینسی ترقی کی بدولت کسی بات کا قبل از وقت پتا چلنا تو اچھی بات ہے کہ اسے وارننگ سمجھ کر ہم سنبھل سکتے ہیں ویسے اگر دیکھا جاے تو جب جب امریکہ نے پنگا لیا ہے اس کے فوجیوں کا جانی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے، ویت نام میں کتنے امریکی ہلاک ہوے تھے اس سے بڑا عذاب اور کیا ہوگا؟ میں نے لکھا تھا کہ یہ علامات ہمارے لئے وارننگ ہیں اگر ہم ہھر بھی نہ سنبھلیں تو عزاب بھی بن سکتی ہیں

        آپ تو انجانے میں میرے نکتے کو ہی تقویت دے رہے ہیں، جس طرح موت اٹل ہے اور اس کا نیک یا بد اعمال سے کوئی لینا دینا نہیں، اسی طرح جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے تو سورج گرہن لگنا ہی ہوتا ہے اس کا زمین پر رہنے والوں کے اعمال سے کیا تعلق ۔۔؟ اسی نکتے کو میں ایک سادہ سے سوال کی مدد سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں، فرض کریں، فرض کریں، امریکہ اپنی ساری بداعمالیوں سے باز آجاتا ہے، دنیا میں دہشتگردی پھیلانا چھوڑ دیتا ہے، مختلف ممالک میں موجود اپنی فوجیں بھی واپس بلالیتا ہے اور امریکی قوم بھی ہر قسم کی برائیاں چھوڑ کر نیک کام کرنا شروع کردیتی ہے تو جو مکمل سورج گرہن 9 اپریل 2024 کو امریکہ میں لگنا ہے کیا وہ کینسل ہوجائے گا۔۔؟ براہِ کرم ٹو دی پوائنٹ جواب دیجئے گا۔۔۔

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Believer12
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #31

        اگرمیں بھی آپ جیسا جواب دینا چاہوں تو بہت ہی آسان ہوگا کہ جب امریکہ یہ سب کچھ اچھا اچھا  کرے گا تب آپ بات کرنا میں مان لوں گااب میں مذہبی نقطہ نظر سے جواب دیتا ہوںاسی موجودہ سورج گرہن کو لے لیتے ہیں، کیونکہ یہ صرف امریکہ میں دکھای دیا اور ایک ایسے وقت میں جب امریکہ کی شیطانی پلاننگز کی وجہ سے لاکھوں لوگ مر گئے ہیں اور کروڑوں بے گھر ہیں ، انسانیت تباہ ہوچکی اور قومیں تہذیب یافتہ زندگی سے نکل کر دوبارہ اٹھارویں صدی کے لیول پر آگئی ہیں، یقین نہ ہو تو عراق، افغانستان ،شام، لیبیا، یمن اور سومالیہ کو دیکھ لیں جہاں امریکہ کی بدولت صرف کھنڈرات اور مہاجرین کے خیمے باقی رہ گئے ہیں جبکہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ فرض کر رہے ہیں کہ امریکہ سب کچھ چھوڑ کر واپس آجاے، اب واپسی بھی ناممکن ہےچلئے یہی معلوم کرلیتے ہیں کہ آج سے سو سال پہلے جب امریکہ میں اسطرح کا مکمل سورج گرہن لگا تھا تو کیا ہوا تھا؟اس وقت بیسویں صدی کے ابھی اٹھارہ سال ہو ے تھے کہ پہلی جنگ عظیم لگ گئی تھی، آج 2017 ہے اور پھر سورج گرہن لگ گیا ہے نیز جنگ عظیم سوئم کے آثار اندھوں کو بھی دکھای دے رہے ہیں یعنی گرہن لگنے سے اس بات کو تقویت مل رہی ہے کہ دنیا ایک مہیب خطرے کی طرف بڑھ رہی ہے اور جسکی وجہ سے تمام دنیا مصیبت میں مبتلا ہے وہ امریکہ ہی ہےدنیا میں شیطانیت بھی بڑھ رہی ہو اور ایسے میں سورج گرہن بھی لگے تو اسے وارننگ ہی سمجھا جاے گا، اگر یہ بات فرض کر لی جاے کہ ساری دنیا میں اچھای ہی اچھای ہے تب سورج گرہن لگے تو اسے نہ مانئے گا

        Believer12
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #32
        ایسا کچھ نہیں ہے …

        Narrated Abu Bakr: We were with Allah’s Apostle when the sun eclipsed. Allah’s Apostle stood up dragging his cloak til he entered the Mosque. He led us in a two-rak`at prayer till the sun (eclipse) had cleared. Then the Prophet (p.b.u.h) said, “The sun and the moon do not eclipse because of someone’s death. So whenever you see these eclipses pray and invoke (Allah) till the eclipse is over.” [Bukhari, 2.150]

        Zia Yasir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #33
        اگرمیں بھی آپ جیسا جواب دینا چاہوں تو بہت ہی آسان ہوگا کہ جب امریکہ یہ سب کچھ اچھا اچھا کرے گا تب آپ بات کرنا میں مان لوں گا اب میں مذہبی نقطہ نظر سے جواب دیتا ہوں اسی موجودہ سورج گرہن کو لے لیتے ہیں، کیونکہ یہ صرف امریکہ میں دکھای دیا اور ایک ایسے وقت میں جب امریکہ کی شیطانی پلاننگز کی وجہ سے لاکھوں لوگ مر گئے ہیں اور کروڑوں بے گھر ہیں ، انسانیت تباہ ہوچکی اور قومیں تہذیب یافتہ زندگی سے نکل کر دوبارہ اٹھارویں صدی کے لیول پر آگئی ہیں، یقین نہ ہو تو عراق، افغانستان ،شام، لیبیا، یمن اور سومالیہ کو دیکھ لیں جہاں امریکہ کی بدولت صرف کھنڈرات اور مہاجرین کے خیمے باقی رہ گئے ہیں جبکہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ فرض کر رہے ہیں کہ امریکہ سب کچھ چھوڑ کر واپس آجاے، اب واپسی بھی ناممکن ہے چلئے یہی معلوم کرلیتے ہیں کہ آج سے سو سال پہلے جب امریکہ میں اسطرح کا مکمل سورج گرہن لگا تھا تو کیا ہوا تھا؟ اس وقت بیسویں صدی کے ابھی اٹھارہ سال ہو ے تھے کہ پہلی جنگ عظیم لگ گئی تھی، آج 2017 ہے اور پھر سورج گرہن لگ گیا ہے نیز جنگ عظیم سوئم کے آثار اندھوں کو بھی دکھای دے رہے ہیں یعنی گرہن لگنے سے اس بات کو تقویت مل رہی ہے کہ دنیا ایک مہیب خطرے کی طرف بڑھ رہی ہے اور جسکی وجہ سے تمام دنیا مصیبت میں مبتلا ہے وہ امریکہ ہی ہے دنیا میں شیطانیت بھی بڑھ رہی ہو اور ایسے میں سورج گرہن بھی لگے تو اسے وارننگ ہی سمجھا جاے گا، اگر یہ بات فرض کر لی جاے کہ ساری دنیا میں اچھای ہی اچھای ہے تب سورج گرہن لگے تو اسے نہ مانئے گا

        جنابِ عالی! میری معلومات کے مطابق 1878 اور 1970 کے درمیان امریکہ میں کوئی مکمل سورج گرہن نہیں لگا، اور ویسے بھی پہلی جنگ عظیم میں اموات کے حساب سے امریکہ 19ویں نمبر پر ہے، لہذا آپ کی لوجک کو مدنظر رکھتے ہوئے پھر سورج گرہن کا زیادہ نقصان تو پہلے اٹھارہ ممالک کو اٹھانا پڑا، پھر وارننگ غلط جگہ کیوں دی گئی۔۔؟؟

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #34

        یاسر بھائییہ جو چھوٹے موٹے سوج گرہن لگتے رہے ہیں ۔۔خدا  امریکوں کو ہلکی ہلکی وارننگ دیتا رہا۔۔ہے ۔کہہ آنے والے دنوں میں کو بندے دا پتر صدر سلیکٹ کرنا۔۔لیکن امریکی باز نہیں آئے۔۔۔۔اور اس دفعہ اللہ نے وارننگ شاٹ فائر کیا ہے ۔۔۔کہہ اگر تم لوگوں نے دوبارہ ٹرمپ کو صدر سیلیکٹ کیا پھر میں تم لوگوں کی 2024ایسی کی تسی کروں گا ۔۔۔سنا ہے کچھ فرشتوں نے  منھ تھلے کر کے گالیاں بھی نکالی ہیں ۔۔۔۔۔۔ایک دہ گالیاں تو میں نے بھی سنی ہیں ۔۔

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #35
        سجاد – یہاں سب لوگ سورج گرہن پر آپ کا لیکچر سننے کے منتظر ہیں

        And the Topic of the thread is: امریکہ سورج گرہن کی زد میں When will your lot learn???
        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #36
        سجاد – یہاں سب لوگ سورج گرہن پر آپ کا لیکچر سننے کے منتظر ہیں

        جی شامی بھائیہم سجاد صاحب کا بڑی بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں ۔۔کیا وہ سورج گرہن پر لیچکر جھاڑنے آرہے ہیں ۔۔۔؟سجاد بھائی آہیں ۔۔۔

        Zia Yasir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #37
        یاسر بھائی یہ جو چھوٹے موٹے سوج گرہن لگتے رہے ہیں ۔۔خدا امریکوں کو ہلکی ہلکی وارننگ دیتا رہا۔۔ہے ۔کہہ آنے والے دنوں میں کو بندے دا پتر صدر سلیکٹ کرنا۔۔لیکن امریکی باز نہیں آئے۔۔۔۔اور اس دفعہ اللہ نے وارننگ شاٹ فائر کیا ہے ۔۔۔کہہ اگر تم لوگوں نے دوبارہ ٹرمپ کو صدر سیلیکٹ کیا پھر میں تم لوگوں کی 2024 ایسی کی تسی کروں گا ۔۔۔ سنا ہے کچھ فرشتوں نے منھ تھلے کر کے گالیاں بھی نکالی ہیں ۔۔۔۔۔۔ایک دہ گالیاں تو میں نے بھی سنی ہیں ۔۔

        سلیم بھائی! آپ نےفرشتوں کو کہا نہیں کہ یہ دور کہنے کا نہیں کرنے کا ہے، اوپر سے گالیاں دینے کی بجائے نیچے آکر ٹرمپ کی گچی مروڑ جائیں، ورنہ یہ ضرور کوئی نہ کوئی چن چڑھا کر رہے گا۔۔۔

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #38
        سلیم بھائی! آپ نےفرشتوں کو کہا نہیں کہ یہ دور کہنے کا نہیں کرنے کا ہے، اوپر سے گالیاں دینے کی بجائے نیچے آکر ٹرمپ کی گچی مروڑ جائیں، ورنہ یہ ضرور کوئی نہ کوئی چن چڑھا کر رہے گا۔۔۔

        نہیں یاسر بھائی۔۔ابھی سخت وارننگ دی ۔۔2024  میں سورج گرہن کے ساتھ وہ  بقلم خود تھلے آکر گوشمالی فرماہیں گے ۔۔۔ابھی تو انہوں کہا کسی آتے بندے کے ہاتھ۔۔۔دہ چار درجن چھتر  بھیج دیں ۔۔۔۔تاکہ پہلے والوں سے کچھ  بکوایا جاسکے۔۔۔۔:bigsmile:

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #39
        سلیم بھائی! آپ نےفرشتوں کو کہا نہیں کہ یہ دور کہنے کا نہیں کرنے کا ہے، اوپر سے گالیاں دینے کی بجائے نیچے آکر ٹرمپ کی گچی مروڑ جائیں، ورنہ یہ ضرور کوئی نہ کوئی چن چڑھا کر رہے گا۔۔۔

        ٹرمپ غریب امریکہ کا صدر تو بن گیا ہے ۔۔جتنی توے لعنت اس بندے کی ہو رہی ہے ۔۔۔امید نہیں یہ اگلے الیکش تک ٹھہر سکے۔۔اس کو امریکہ میں کوئی سیریس نہیں لیتا۔۔۔یہ گیا پاکستانیوں کو دھکانے۔۔۔

        Zia Yasir
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #40
        ٹرمپ غریب امریکہ کا صدر تو بن گیا ہے ۔۔جتنی توے لعنت اس بندے کی ہو رہی ہے ۔۔۔امید نہیں یہ اگلے الیکش تک ٹھہر سکے۔۔اس کو امریکہ میں کوئی سیریس نہیں لیتا۔۔۔یہ گیا پاکستانیوں کو دھکانے۔۔۔

        مجھے تو ٹرمپ ویسے ہی بے عزتی پروف لگتا ہے، سارا دن ٹویٹر پر بیٹھا ٹویٹتا رہتا ہے اور اپنی بے عزتی کرواتا رہتا ہے، یہ اور کچھ کرے نہ کرے مگر اپنے دورِحکومت مکمل ہونے تک سب سے زیادہ ٹویٹنے کا ورلڈ ریکارڈ ضرور بنا کر چھوڑے گا۔۔۔

      Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi