Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    اس محفل کو اعلیٰ پاۓ کے دانشوروں نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے . اکثر مختلف موضوعات میں گفتگو کے دوران ان محترم اور معزز ہستیوں کی علم اور فراست کی بنیاد پر کھڑی بہت شاندار مثالیں پڑھنے کو ملتی ہیں . اسی طرح اس دنیا میں علم ، دانش اور عقل رکھنے والوں نے بہت سیانی باتیں ہمارے لئے کہہ چھوڑی ہیں.

    سوچا کے ایک ایسا موضوع ترتیب دیا جاۓ جہاں دانشگی کے ایسے جوہر نایاب جمع کئے جائیں . اس موضوع کے خیال کا منبع اسی محفل میں پچھلے سے ایک موضوع میں انتہائی محترم ہستیوں کے درمیان گفتگو ہے . جہاں ایک محترم، مہذب، منفرد اور معزز ہستی کے فرمودات کو پڑھ کر دو قول یاد آ گئے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    1)

    If you find yourself in a hole,  stop digging.

    2)

    There are three kinds of men:
    The ones that learn by reading.
    The few who learn by observation.
    The rest of them have to touch an electric fence.

    Will Rogers

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جے ایم بھیا ۔۔

    حسب معمول اچھا ٹاپک  سیلیکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ اگر آپ ان ہستوں کے درمیان ہوئی گفتگو ۔۔۔کا حولہ بھی دے دیتے تو میرے جیسے  ان پڑھ کو کچھ  میرے جیسے زبردستی کے دنشوار کو سمجنے میں  آسانی ہوتی ۔۔چلو گفتگو  نہیں تو کم ازکم ان ہستوں کے نام ہی لکھ دیتے ۔۔۔۔۔

    ۔آپ کا احترام لازم ہے ورنہ میں کہہ دیتا آپ بات ہمشہ  ادھوری چھوڑ دیتے ہیں ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    جے ایم بھیا ۔۔ حسب معمول اچھا ٹاپک سیلیکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ اگر آپ ان ہستوں کے درمیان ہوئی گفتگو ۔۔۔کا حولہ بھی دے دیتے تو میرے جیسے ان پڑھ کو کچھ دمجھنے میں آسانی ہوتی ۔۔چلو گفتگو نہیں تو کم ازکم ان ہستوں کے نام ہی لکھ دیتے ۔۔۔۔۔۔آپ کا احترام لازم ہے ورنہ میں کہہ دیتا آپ بات ہمشہ ادھوری چھوڑ دیتے ہیں ۔۔

    SaleemRazasahib

    محترم سلیم صاحب

    شکریہ

    بلکل درست

    عادتیں اتنی پختہ ہو چکی ہیں کہ اب بڑھاپے میں کہاں تبدیل ہوں گی .

    ویسے میں بھی کسی کے احترام میں نام لینے سے کترا رہا ہوں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    SaleemRazasahib

    محترم سلیم صاحب

    شکریہ

    بلکل درست

    عادتیں اتنی پختہ ہو چکی ہیں کہ اب بڑھاپے میں کہاں تبدیل ہوں گی .

    ویسے میں بھی کسی کے احترام میں نام لینے سے کترا رہا ہوں

    پھر ہم کو کیسے پتہ چلے گا کہہ کیا گفتگو ہوئی ہے ۔۔یا پھر ہم بھی پی ٹی آئی کی طرح آہو میں چھلانگیں مارتے پھریں

    ویسے عادت والی بات آپ نے مزے کی ہی ۔۔

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    آتے ہوئے اذاں ہوئی جاتے ہوئے نماز

    اتنے قلیل وقت میں آئے اور چلے گئے

    :serious: :serious: :serious: :serious:

    ویسے میرا  ذاتی فرمودہ یہ ہے کہ دنیا میں باقی کچھ بھی جو ہورہا ہے وہ میری مرضی کے خلاف ہی ہورہا ہے اسلئے کڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آپ ساری دنیا میں سے صرف ایک شخص کو مکمل طور پر مطمئن کرسکتے ہیں اور وہ آپ خود ہیں۔ اسلئے دوسروں کی پسند ناپسند کے چکر میں اپنا خون نہیں جلانا چاہیئے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    آتے ہوئے اذاں ہوئی جاتے ہوئے نماز اتنے قلیل وقت میں آئے اور چلے گئے :serious: :serious: :serious: :serious: ویسے میرا ذاتی فرمودہ یہ ہے کہ دنیا میں باقی کچھ بھی جو ہورہا ہے وہ میری مرضی کے خلاف ہی ہورہا ہے اسلئے کڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ آپ ساری دنیا میں سے صرف ایک شخص کو مکمل طور پر مطمئن کرسکتے ہیں اور وہ آپ خود ہیں۔ اسلئے دوسروں کی پسند ناپسند کے چکر میں اپنا خون نہیں جلانا چاہیئے۔

    کسی مجذوب سے ایک امیر مگر پریشان آدمی نے پوچھا کہ تم اتنے خوش کیوں دکھای دے رہے ہو؟

    میری تمام خواہشات پوری ہوگئی ہیں، مجزوب نے جواب دیا

    وہ کیسے امیر آدمی نے حیران ہو کر پوچھا

    کیونکہ میں نے اپنی تمام خواہشات کو ختم کردیا ہے، مجذوب نے جواب دیا

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    Believer12sahib

    محترم بلیور صاحب نے ایک اور موضوع میں گفتگو کے دوران ایک محاورہ تحریر کیا ہے. میں نے سوچ کے یہں لکھ دوں تا کہ تمام اقوال زرین ایک جگہہ جمع ہو جائیں

    پہلے تولو بھر بولو

    شکریہ محترم بلیور صاحب

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    “Man is not defiled by his impurities. It is the other man pointing out his impurities to him, whom he is defiled by. Is there anything anyone can do, to become righteous, anyway? God made us impure. If he had a problem with that, He would have made us gods, instead.”
    ― C. JoyBell C.

    “One thing you can’t hide – is when you’re crippled inside.”
    ― John Lennon

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    “Often those that criticise others reveal what he himself lacks.”
    ― Shannon L. Alder
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    “Man is not defiled by his impurities. It is the other man pointing out his impurities to him, whom he is defiled by. Is there anything anyone can do, to become righteous, anyway? God made us impure. If he had a problem with that, He would have made us gods, instead.” ― C. JoyBell C. “One thing you can’t hide – is when you’re crippled inside.” ― John Lennon

    جے بھای، مزہب کوکوسنے والون میں لیاقت و استعداد کی کمی ہے ورنہ ایسی ایسی باریک باتیں مذیب کے تھرو سمجھ آجاتی ہیں کہ مت پوچھو

    انسان ایک کامل وجود نہیں ہے اس میں سو خوبیاں تو سو خامیاں بھی ہوتی ہیں اسی لیے اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام رحیم بھی ہے یعنی بار بار رحم کرنے والا، گویا رحمان خدا کو معلوم تھا کہ ہم نے بار بار چول مارنی ہے لہذا اس نے اپنا رحیم ہونا بھی بتا دیا کہ پریشان نہ ہونا بار بار رحم طلب کرلینا مایوسی گناہ ہے

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi