Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اوگرا اور نیپرا تو پچھلے پانچ سال سے ہر مہینے سمری لے کر پرائم منسٹر پہنچے ہوتے ہیں یہ تو کابینہ کا فیصلہ ہوتا ہے کتنا اور کب مہنگا کرنا ہے

    جب تیل اور گیس کی قیمت خرید بڑھتی ہے یا ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے قیمت خرید بڑھتی ہے تو اوگرا اسی حساب سے سمری بھیجتا ہے۔
    اب اگر کوئی چیز سو روپئے کی باہر سے خرید کر لوگوں کو پچاس میں بیچنی ہے تو سبسڈی دینی پڑے گی یعنی فرق حکومت بھرے اور
    بنکوں سے لون لے ۔ یہی کام تو شریف کرتا رہا ہے اور ۱۵۰۰۰ ہزار ارب قرضہ لے گیا۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    جب تیل اور گیس کی قیمت خرید بڑھتی ہے یا ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے قیمت خرید بڑھتی ہے تو اوگرا اسی حساب سے سمری بھیجتا ہے۔ اب اگر کوئی چیز سو روپئے کی باہر سے خرید کر لوگوں کو پچاس میں بیچنی ہے تو سبسڈی دینی پڑے گی یعنی فرق حکومت بھرے اور بنکوں سے لون لے ۔ یہی کام تو شریف کرتا رہا ہے اور ۱۵۰۰۰ ہزار ارب قرضہ لے گیا۔

    شاہد بھائی میں نے پوچھا ایل این جی گیس گھریلوں صارفین کے لیے استمال ہوتی ہے ؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    جب عباسی کی حکومت گئی تب ڈالر اور تیل کا کیا ریٹ تھا اور اب ؟ دوسرا کھاد اور ایل پی جی کا کیا تھلق ڈالر اور تیل سے ؟

    چلو دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔
    ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں تبدیلی کا اثر دو ماہ بعد آتا ہے۔
    کبھی امپورٹ یا ایکسپورٹ کیا ہو تو آپ کو معلوم ہوگا کہ جو مال آپ کسی ملک سے خریدتے ہیں اس کی ایل سی دو ماہ پہلے کھولی جاتی ہے اور مال دو ماہ بعد آپ تک پہنچتا ہے۔
    ایل پی جی اور کھاد کا تعلق؟
    ایل پی جی کیا ہے؟ لیکئوئیفائڈ پٹرولیم گیس ۔۔ تو تیل اور ایل پی جی کا دیسی گھی اور مکھن جیسا تعلق ہے۔
    کھاد باہر سے خریدی جا رہی ہے۔ ڈالر مہنگا تو خرید کی روپئے میں قیمت بھی مہنگی۔
    بجلی اور گیس سے کھاد کے کارخانے چلتے ہیں تیل اور گیس مہنگی تو کھاد مہنگی۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    شاہد بھائی میں نے پوچھا ایل این جی گیس گھریلوں صارفین کے لیے استمال ہوتی ہے ؟

    ایل این جی ، ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل سب ایک ہی چیز ہے
    ایک ساتھ قیمت بڑھتی اور کم ہوتی ہے۔
    اور ڈالر مہنگا ہونے کا اثر بھی ایک جیسا ہوتا ہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    اب اگر کوئی چیز سو روپئے کی باہر سے خرید کر لوگوں کو پچاس میں بیچنی ہے تو سبسڈی دینی پڑے گی یعنی فرق حکومت بھرے اور بنکوں سے لون لے ۔ یہی کام تو شریف کرتا رہا ہے اور ۱۵۰۰۰ ہزار ارب قرضہ لے گیا۔

    شاہد عباسی صاحب۔۔۔۔۔

    اِسی بات کا ایک اور پہلو بھی ہے جس کو عموماً لوگ دیکھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    اگر حکومتِ وقت بجلی کی قیمت میں سبسڈی دیتی ہے تو لوڈ شیڈنگ کروانا حکومت کیلئے بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    کیونکہ جتنی زیادہ بجلی استعمال ہوگی اتنی ہی زیادہ حکومت کو رقم(سبسڈی) دینی پڑے گی۔۔۔۔۔

    لوڈشیڈنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے ناکہ طلب اور رسد کا فرق ہی لوڈ شیڈنگ کی اکلوتی وجہ بنتا ہے۔۔۔۔۔

    غالباً زرداری کے دور میں کچھ ایسا ہی تھا۔۔۔۔۔ مسئلہ اتنا زیادہ طلب اور رسد کا توازن نہیں تھا بلکہ سبسڈی تھا۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    شاہد عباسی صاحب۔۔۔۔۔ اِسی بات کا ایک اور پہلو بھی ہے جس کو عموماً لوگ دیکھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔۔۔ اگر حکومتِ وقت بجلی کی قیمت میں سبسڈی دیتی ہے تو لوڈ شیڈنگ کروانا حکومت کیلئے بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ جتنی زیادہ بجلی استعمال ہوگی اتنی ہی زیادہ حکومت کو رقم(سبسڈی) دینی پڑے گی۔۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے ناکہ طلب اور رسد کا فرق ہی لوڈ شیڈنگ کی اکلوتی وجہ بنتا ہے۔۔۔۔۔ غالباً زرداری کے دور میں کچھ ایسا ہی تھا۔۔۔۔۔ مسئلہ اتنا زیادہ طلب اور رسد کا توازن نہیں تھا بلکہ سبسڈی تھا۔۔۔۔۔

    مسئلہ یہ ہے کہ اگر فری اکانومی پر چلنا ہے تو سبسڈیز بند کرنی ہونگیں۔ خاص طور پر پاکستان جیسا ملک جہاں صرف دس گیارہ فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہوں وہاں اتنا ریونیو ہے ہی نہیں کہ آپ تیل گیس بجلی، ریلوے پی آئی اے، سٹیل، میٹرو، کھاد، زرعی مشینری اور معلوم نہیں اور کیا کیا کچھ سبسڈی پر چلا رہے ہو۔ اس کے لئے پیسہ ہوتا نہیں تو بنکوں سے قرضے لئے جا رہے ہو۔
    بجلی کے بارے آپ کی بات صحیح ہے کہ لوڈشیڈنگ سے حکومت کو دو فوائد حاصل ہوتے ہیں ایک یہ کہ سبسڈی کی مد بھی بچت ہوتی ہے اور دوسرا یہ کہ ڈالر کی بچت ہوتی ہے کہ تیل اور گیس کی امپورٹ کم رکھی جاتی ہے۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    ایل این جی ، ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل سب ایک ہی چیز ہے ایک ساتھ قیمت بڑھتی اور کم ہوتی ہے۔ اور ڈالر مہنگا ہونے کا اثر بھی ایک جیسا ہوتا ہے

    Soon dollar will be 150,   Hahahaha

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    Soon dollar will be 150, Hahahaha

    گلو بھائی

    بہت خوش ہو لگتا ہے ملک سے باہر رہتے ہو

    :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    قیمتیں کم یا زیادہ کرنا حکومت کا کام ہے ہی نہیں۔
    حکومت اگر قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے تو اس کی دو ہی صورتیں ہیں
    ایک یہ کہ حکومت قیمتوں پر سبسڈی دے، یعنی ایک شے سو کی لے کر چالیس خود ادا کردے اور عوام کو وہ شے ساٹھ کی پڑ جائے۔ دوسرا یہ کہ حکومت اشیاء پر لگے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کردے۔
    ن لوگ کا سپورٹر یہ کہتا نظر آئے گا کہ ن کی حکومت نے ٹیکس ریونیو میں ہر سال اضافہ کیا لیکن یہ سننا پسند نہی کرے گا کہ یہ اضافہ انکم ٹیکس بیس میں اضافے سے نہیں بلکہ ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگا کر حاصل کیا گیا جیسے ٹیلفون کارڈ پر یا بجلی اور پٹرول پر۔
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    قیمتیں کم یا زیادہ کرنا حکومت کا کام ہے ہی نہیں۔ حکومت اگر قیمتوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے تو اس کی دو ہی صورتیں ہیں ایک یہ کہ حکومت قیمتوں پر سبسڈی دے، یعنی ایک شے سو کی لے کر چالیس خود ادا کردے اور عوام کو وہ شے ساٹھ کی پڑ جائے۔ دوسرا یہ کہ حکومت اشیاء پر لگے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کردے۔ ن لوگ کا سپورٹر یہ کہتا نظر آئے گا کہ ن کی حکومت نے ٹیکس ریونیو میں ہر سال اضافہ کیا لیکن یہ سننا پسند نہی کرے گا کہ یہ اضافہ انکم ٹیکس بیس میں اضافے سے نہیں بلکہ ان ڈائریکٹ ٹیکسز لگا کر حاصل کیا گیا جیسے ٹیلفون کارڈ پر یا بجلی اور پٹرول پر۔

    بجلی اور گیس کی ققمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نے ان ڈریکت ٹیکس ہی ٹھوکا ہے

    باقی اب آپ جنگل کے بادشاہ ہیں جتنی مرضی قیمتوں میں اضافہ کریں :bigsmile:

    اور ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے ڈالر اور تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

    جہاں تک مجھے یاد عقل قل اسد عمر نے الیکشن سے پہلے بولا تھا

    ڈالر کو واپس سو پر لائیں گے اور پیٹرول کی قیمت آدھی کریں گے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    ایل این جی ، ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل سب ایک ہی چیز ہے ایک ساتھ قیمت بڑھتی اور کم ہوتی ہے۔ اور ڈالر مہنگا ہونے کا اثر بھی ایک جیسا ہوتا ہے

    عباسی بھائی میرے سوال کا جواب ابھی بھی نہیں ملا میں نے پوچھا

    ایل این جی گیس گھریلوں صارفین استمال کرتے ہیں پاکستان میں یا سوئی نادرن گیس ؟

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    گلو بھائی بہت خوش ہو لگتا ہے ملک سے باہر رہتے ہو :lol:

    شاہد بھائی

    میں تو منٹو کی طرح تصویر کشی کررہا ہوں ، جسکو آپ سمجہنا نہیں چاہ رہے
    |
    یہ جو سب ہورہا ہے ، اسکا کدو بھی فائدہ نہیں
    |
    سو باتوں کی ایک بات جبتک فوج کا بجٹ آدھا نہیں ہوگا اور اسکا آڈٹ نہیں ہوگا سب بے معنیٰ ہے
    |
    جب روز صبح سورج نکلتا ہے تو جو فوجی جیپں ، توپیں، ٹینگ ، طیارے اور دوسرے آلات حرب اسٹارٹ ہوتے ہیں تو انپر کتنا خرچ ہوتا ہے ، ذرا یہ حساب بھی بتادیں ، بہادروں کے خرچے الگ ہیں جو گنتی ہی میں نہیں آتے
    |
    اور پھر حکومت لوگوں کو سبسڈی نہیں دیگی تو کس بات کی حکومت ، یاد رکہیے ملک لوگوں کے لئیے بنتے ہیں ، لوگ ملکوں کے لئیے نہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    عباسی بھائی میرے سوال کا جواب ابھی بھی نہیں ملا میں نے پوچھا ایل این جی گیس گھریلوں صارفین استمال کرتے ہیں پاکستان میں یا سوئی نادرن گیس ؟

    سوئی ناردرن ۲۵۷ ارب کی مقروض ہے اور بنک کرپٹ ہونے کو ہے۔
    کل تک کی گیس پرائسز سے ان کی گیس نکالنے اور سپلائی کرنے کے اخراجات کا صرف ۷۰ فیصد پورا ہوتا ہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بجلی اور گیس کی ققمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نے ان ڈریکت ٹیکس ہی ٹھوکا ہے باقی اب آپ جنگل کے بادشاہ ہیں جتنی مرضی قیمتوں میں اضافہ کریں :bigsmile: اور ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے ڈالر اور تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جہاں تک مجھے یاد عقل قل اسد عمر نے الیکشن سے پہلے بولا تھا ڈالر کو واپس سو پر لائیں گے اور پیٹرول کی قیمت آدھی کریں گے

    جی نہیں ٹیکس وہ ہوتا ہے جو حکومت کے خزانے میں جائے۔
    یہ قیمت کی بڑھوتی کا پیسہ سیدھا ادھر ہی جائے گا جہاں سے گیس آرہی ہے۔

    .

    باقی ڈالر کو واپس سو پر لا سکتے ہیں یا نہیں یہ تو دو سال بعد ہی پتہ چلے گا جب ان کی بنائی پالیسیاں لاگوں ہو کر سال بھر چلیں گیں۔پچھلے دس پندرہ دن میں تو ابھی پرانی گورنمنٹ کی دین چل رہی ہے۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35

    میرے خیال میں خان صاحب نے کچھ زیادہ وعدے کر لئے تھے اور کچھ اس حکومت کے مخالفین کو بھی جلدی نتیجہ چاہیے

    جس گرداب میں ہم پھنسے ہیں اس سے نکلنا اتنا آسان نہیں

    اگر دور رس اور مفید نتائج چاہتے ہان تو کچھ عرصہ تک قربانیاں دینی پڑیں گی.

    برآمدات محدود ہیں . مصنوعات میں کپاس اور دھاگے کی مصنوعات ملک کی مصنوعات کی برآمدات کا کوئی ساٹھ فیصد ہیں . کچھ چاول، کچھ چمڑا، کچھ کیمیاوی برآمدات اور بس . اگر ایک ادھ سال میں کپاس کی فصل اچھی نہ ہو تو برآمدات پر منفی اثر پر جاتا ہے .

    امریکا کو ہمری برآمدات ہماری برآمدات کا کوئی سولہ فیصد ہیں. برطانیہ اور چین اور امریکا کو ملا لیں تو ان تین ملکوں کو برامدات تمام برآمدات کا کوئی تیس فیصد ہیں .صرف تین ممالک پر اتنا انحصار ہے . بھارت کو برآمدات تمام برآمدات کا کوئی دو فیصد سے بھی کم ہیں

    درآمدات کا خطیر حصہ انتہائی ضروری اجزا پر خرچ ہوتا ہے . درامدات کا تقریباً چوبیس فیصد تیل اور تیل کی مصنوعات پر خرچ ہوتا ہے اور ہر سلملک کی سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے . مشینری بھی انتہائی ضروری ہے اور درآمدات کا بیس فیصد اس پر خرچ ہوتا ہے .

    جب درآمدات برآمدات سے ایک سو پچاس فیصد زیادہ ہوں تو اگر ڈالر مہنگا ہو جاۓ تو یقیناً چیزیں تو مہنگی ہونگی

Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi