Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ماڈریٹر ، ڈویلپر ، اونرٹو  ہوم اٹ مے کنسرنپورے فورم پر ہم نے صرف ایک چھوٹی  سی جگہ بقلم خود اپنے لئے مختص کی تھی …وجہ وہ الزامات تھے کہ ہم ٹرولنگ  کرتے ہیں ..اب کچھ عرصے سے جو آنکھ مچولی جاری ہے ..وہ قابل  قبول نہیں ہے ….جب بھی کلک کرو چاہے کسی کا نوٹیفکیشن اس تھریڈ سے متعلق  ہو یا کوئی پوسٹ لکھو ..پیج لازمی پہلے صفحے پر جاتا ہے ……..اٹس  ویری  انوانگ …زیادہ کام کرنے کی عادت نہیں ہے ….ہر دفعہ آخری صفحے کے لئے کلک کرنا پڑتا ہے ..اسی طرح پوسٹ نمبر تین ہی رہتا ہےآپ کے فیس بک کے لائیک نمبر بھی گھٹ  گھٹ  کر زیرو پر چلے گئے ہیں .یہ کرم صرف ہماری تھریڈ پر ہی کیوں ؟؟؟؟؟؟کیوں ..کیوں …کیوںہماری تھریڈ کے نمبر کیوں بگاڑے ..ہماری تھریڈ کے صفحات  کیوں اچھالے ..
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #2
      Aap ki shikayat drust hai but is baat ki khushi hui k is thread se pehley hi issue fix ho gaya tha. :clap:
      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      ویسے سوچنے کی بات ہے کہ سب کچھ صرف ہمارے تھریڈ پر ہی کیوں آزمایا جا رہا ہے۔سازش لگتی ہے۔ اور ہمیشہ کی طرح ضرور اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ سے ہماری پوسٹس کے نمبر نکال دئیے گئے ہیں۔ہماری پوسٹس کے پرانے نمبر چیخ چیخ اور منہ بسور کر پوچھ رہے بتاؤ کیوں نکالا۔:bigsmile:
      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      نادان
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #4
      Aap ki shikayat drust hai but is baat ki khushi hui k is thread se pehley hi issue fix ho gaya tha. :clap:

      وہ تو میرے لکھنے کی رفتار سست تھی ..

      Developer
      Keymaster
      Offline
        #5
        ویسے سوچنے کی بات ہے کہ سب کچھ صرف ہمارے تھریڈ پر ہی کیوں آزمایا جا رہا ہے۔ سازش لگتی ہے۔ اور ہمیشہ کی طرح ضرور اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ سے ہماری پوسٹس کے نمبر نکال دئیے گئے ہیں۔ ہماری پوسٹس کے پرانے نمبر چیخ چیخ اور منہ بسور کر پوچھ رہے بتاؤ کیوں نکالا۔ :bigsmile:

        Shahid sahab beshak number tabdeel huey hain laikin majal kis ki jo post ko hilaye apni jaga se.

        shahidabassi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #6
        Aap ki shikayat drust hai but is baat ki khushi hui k is thread se pehley hi issue fix ho gaya tha. :clap:

        Bhai, it still goes to the first page.

        When I push a like or quote which I received on one of the post, it doesn’t lead to the post but to the first page.

        نادان
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #7
        Shahid sahab beshak number tabdeel huey hain laikin majal kis ki jo post ko hilaye apni jaga se.

        لیکن نمبر  کم کر کے آپ تھریڈ کی مقبولیت تو کم کر کے  دکھانے کی کوشش تو کر رہے ہیں ..اونر نونی ہو اور دھاندلی نہ ہو ..ایسا ہو نہیں سکتا

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Developer
        Keymaster
        Offline
          #8
          لیکن نمبر کم کر کے آپ تھریڈ کی مقبولیت تو کم کر کے دکھانے کی کوشش تو کر رہے ہیں .. اونر نونی ہو اور دھاندلی نہ ہو .. ایسا ہو نہیں سکتا

          Number kum nahi ho saktey kyun k developer nooni nahi hai, chahen to aap recount ker len fouj ki moujudgi mai :bigthumb:

          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #9
          Number kum nahi ho saktey kyun k developer nooni nahi hai, chahen to aap recount ker len fouj ki moujudgi mai :bigthumb:

          آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی ..کوئی تو اس فورم سے وابستہ اپنا نکلا ..وہ بھی فوج پر یقین رکھنے والا .کیا اونر کو اس بات کا پتا ہے کہ آپ نونی نہیں ہو ..مجھے تو اسی وجہ سے اس فورم پر کوئی عہدہ  نہیں دیتے

          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #10

          Bhai, it still goes to the first page.

          When I push a like or quote which I received on one of the post, it doesn’t lead to the post but to the first page.

          آپ صحیح کہہ رہے ہیں ..پیج ابھی بھی پہلے صفحے پر ہی جاتا ہے ..

          shahidabassi
          Participant
          Offline
          • Expert
          #11
          آپ صحیح کہہ رہے ہیں .. پیج ابھی بھی پہلے صفحے پر ہی جاتا ہے ..
          Number kum nahi ho saktey kyun k developer nooni nahi hai, chahen to aap recount ker len fouj ki moujudgi mai :bigthumb:

          مین مسئلہ تو یہی ہے نا۔ اور وہ ابھی تک موجود ہے

          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #12
          احتجاج کی کوئی ضرورت نہیں ہےہر تھریڈ کومنٹس کا محدود بوجھ اٹھا سکتا ہے اسکے بعد اسکی ہمت جواب دے جاتی ہےاب “نالائقوں کی محفل 2” کے نام سے نیا تھریڈ کھولا جا سکتا ہے
          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          shahidabassi
          Participant
          Offline
          • Expert
          #13
          Aap ki shikayat drust hai but is baat ki khushi hui k is thread se pehley hi issue fix ho gaya tha. :clap:

          Thankyou sir, everything working as it should.

          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #14
          احتجاج کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہر تھریڈ کومنٹس کا محدود بوجھ اٹھا سکتا ہے اسکے بعد اسکی ہمت جواب دے جاتی ہے اب “نالائقوں کی محفل 2” کے نام سے نیا تھریڈ کھولا جا سکتا ہے

          دوسرے فورم پر ہماری کھولی چلتی گئی ..چلتی گئی …اور چلتی ہی گئیبقول اونر کے ان کا فورم جدید ترین ہے .اچھی جدت ہے

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #15
          حالات کو دیکھتے ہوئے یہ لگتا ہے کہ اس  تھریڈ کو سٹکی تھریڈ بنا دیا جائے ..ڈویلپر صاحب اونر کی غیر موجودگی میں زیادہ تر سو کر وقت گزارتے  نظر آتے ہیں .اب پرابلم یہ ہے کہ اوپر نوٹیفکیشن کی تعداد تو نظر آتی ہے ..کلک کرو تو کچھ کلک نہیں ہوتا ..صرف اپنی ایکٹویٹی نظر آتی ہے .فیس بک کے  لائیک کی تعداد واپس نہیں آئی …گنتی پھر سے شروع ہو گئی ہے ..اب صرف ایک لکھا نظر آ رہا ہے@admin
          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #16
          Developerشکریہ فوری نوٹس لینے کا ..ابھی فیس بک کے  لائیک کے نمبر بھی ٹھیک آ رہے ہیں
          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #17
          Developerیہ تھریڈ بنانے کا مقصد ہر گز یہ نہیں تھا کہ آپ اسے کسی نہ کسی بہانے زندہ رکھیں
          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #18
          Developerبار بار سائٹ کا ڈاؤن ہونا …کوئی سازش لگتی ہےکہیں  آپ اپنی پگار تو نہیں بڑھوانا چاہ  رہے
          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          Developer
          Keymaster
          Offline
            #19
            Developer بار بار سائٹ کا ڈاؤن ہونا …کوئی سازش لگتی ہے کہیں آپ اپنی پگار تو نہیں بڑھوانا چاہ رہے

            Jesa k aap ko maloom hi hai k is forum k dushman bhot hain, log forum ko na kaam banana chahtey hain to is mai meri pagaar ka kya kehna. :clap:

            نادان
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Expert
            #20
            Jesa k aap ko maloom hi hai k is forum k dushman bhot hain, log forum ko na kaam banana chahtey hain to is mai meri pagaar ka kya kehna. :clap:

            بازار میں بیٹھیں گے .(.یہ وہ والا بازار نہیں ) تو مقابلہ تو ہو گا ..سو دوست ..سو دشمن …اس بات پر روتے نہیں ..زیادہ محنت کرتے ہیں ..یہ کہنا بھی نہیں چاہئے کہ ہمارے دشمن ہیں ..اگر آپ کے ہیں تو آوروں کے بھی ہونگے …یا رہے ہونگےیہ مشکلیں تو آپ کو اونچا اڑانے کے لئے ہیں ..بس زیادہ اونچا نہ اڑ  جاناجب جب مشکل ائے ….اس کا حل  نکالیں ..خاموشی سے ..لوگ تو ایپل والوں کو نہیں چھوڑتے  ..ہم تو ابھی ننھے  منے سے ہیں .حوصلہ رکھیں

          Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi