Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    کوئی ایک دو سال گزارنے ہیں تو اس کو میڈیا سے دور کردویا لکھی ہوئی تقریر خان صاحب کے ہاتھ تھماو

    دونوں پر نہ مانے تو چرس کی مقدار بڑھا دو وہ خوشی سے مان جاییں گے

    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    قوم یوتھ نے یو ٹرن پر خان کے دفاع میں قائد١ عظم کو نہیں بخشا

    اب حضرت عیسی علیہ سلام کو تاریخ سے غائب کیا جائے گا

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    خان صاحب نے وزارت عظمیٰ کے شرو ع میں جس طرح سے اچھے اچھے لفظوں سے آغاز کیا تھا لگتا تھا خان صاحب اب ڈیسنٹ ہو گئے ہیں مگر اب لگتا ہے وہ رنگ روغن اتر رہا ہے – مجھے نوے کی دہاہی یاد آتی ہے جب میاں صاحب اور بنظر بھٹو اسی طرح ایک دوسرے پر حملہ آور ہوتے تھے ، پھر دونوں نے بیک سیٹ لے لی اور پارٹی کی نچلی قیادت منہ سے جھاگ نکالنے کا کام کرنے لگے – میاں صاحب نے اپنی پچھلی ساری وزارت عظمیٰ میں اچھے الفاظ کا استعمال کیا یہاں تک کہ دھرنے کے خطرناک دنوں میں بھی تحمل کا مظاہرہ کیا – میاں صاحب نہ اہل ہونے کے بحد البتہ سیاسی ورکر بن گئے اور اسٹیبلشمنٹ پر خوب برسے – خان صاحب ابھی بھی ابتدائی فیز سے گزر رہے ہیں اور میڈیا کو دیکھتے ہے ان کے اندر شاہد آفریدی کا سا خون گردش کرنے لگتا ہے اور وہ بھی وہی کچھ کرتے ہیں جس کے بعد آفریدی بھی پچھتاتا ہوا پویلین کی طرف جا رہا ہوتا ہے – یہ کہنا بھی مشکل ہے کہ خان صاحب کا اشتعال وقت کے ساتھ کم ہو گا کیوں کہ میڈیا کی تنقید تو دن بدن بڑھنی ہی ہے
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    اب نیازی کی تقریریں زوق شوق سے دیکھنے کی وجہ اب یہ بنتی جارہی ہے

    لے وئی ویکھئے ہن کہڑی چول ماردا ایہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile:   :bigsmile: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    اس سے کچھ آگے پیچھے کی مکمل ویڈیو ہوتی تو اندازہ ہوتا کہ کس پیرائے میں بات کر رہے ہیں اعلیٰ حضرت۔۔۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اس سے کچھ آگے پیچھے کی مکمل ویڈیو ہوتی تو اندازہ ہوتا کہ کس پیرائے میں بات کر رہے ہیں اعلیٰ حضرت۔۔۔۔

    اس چول کو سیرت النبی :pbuh: پر روشنی ڈالنے کیلیے بلایا تھا لیکن یہ چول اپنی “سیرت” لیکر بیٹھ گیا تھا

    اصل چول جس پر یہ تھریڈ کھولا گیا ہے وہ اس ویڈیو میں ساڑھے چھ منٹ کے بعد شروع ہوتی ہے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    چول مار کے پھس گیا جے

    VIDEO: PM Khan draws ire over controversial remarks about Jesus Christ

    Prime Minister Imran Khan on Tuesday draw the ire of hundreds of social media users, including political leaders, after a video clip of his controversial statement regarding Hazrat Esa (AS) [Jesus Christ] went viral over the internet.

    “Moses got some mention, but Jesus Christ has no mention in history,” he said while addressing the opening ceremony of the two-day International Rehmatul-lil-Alameen Conference in Islamabad.

    https://www.pakistantoday.com.pk/2018/11/21/video-pm-khan-draws-ire-over-controversial-remarks-about-jesus-christ/

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    یہ سب اتفاقات کتنے یک طرفہ ہیں پہلے خاتم النبین کہتے زبان لڑکھڑانا۔۔۔۔۔۔۔پھر اسرائیلی طیارے کا اسلام آباد اُترنا پھر اسمبلی میں رکن پی ٹی آئی ممبر کا اسرائیل کی حمائت میں تقریر کرنا اور اب نیازی جی کا موسیٰ علیہ السلام کا زکر اور عیسیٰ علیہ السلام کی نفی کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward