SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#10
سلیم بھای بہت شکریہ دعاوں کا بہن کی خواہش تھی کہ ان کو والد صاحب کے ساتھ پاکستان میں دفن کیاجاے مگر ان کے دونوں بچوں نے خواہش ظاہر کی کہ انگلینڈ میں ہی دفن کیا جاے تاکہ وہ فاتحہ کیلئے جانا ہو تو کوی دقت نہ ہو ویسے بھی کرونا کے بعد سفر کرنا اور باڈی کو لے کر جانا تقریبا ناممکن ہوچکا ہے ہم نے ویکسین بھی نہیں لگوای اس لئے ہم تو جا ہی نہیں سکتے تھے دیدار اور تدفین اپنے ہاتھوں سے کی ہے بچوں سمیت سب کچھ میرے حوالے کر گئی ہیں عظیم بہن تھیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

رضا سے خبر ملی آنتہائی دکھ کی بات ہے

میں سمجھ سکتی ہوں جو چلاجاتا ہے وہ پھر کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے آپ کو اور آپ کی فیملی کو  صبر دے ۔

بیلور بھائی یہ میسج نادان صاحبہ کی طرف سے تھا جو پاس ورڈ بھول جانے کی وجہ سے لاگ ان ہوسکی ۔۔

باقی  ان کو انگلینڈ میں دفنانے کا فیصلہ بہت اچھا تھا ۔۔کم ازکم ان کے بچے جکر دیکھ تو سکیں گے کہہ ان کی ماں کہاں سو رہی ہے ۔۔۔۔یار یہ  آخری لمحات بہت مشکل ہوتے ہیں خدا کی ذات سب کے لیے اسانیاں اور حوصلہ پیدا کرے

×
arrow_upward DanishGardi