nayab
Participant
Offline
  • Professional
#2
ارے جناب کیا بات کرتے ہیں یہاں تو جیس انسان نے ایٹمی طاقت دی اس ملک کو اس غریب کی اپنی زندگی عذاب سے کم نہیں ۔۔۔ یہ ویکسین بھی ایسے ہی اب غریب عوام پر چیک کی جائے گی اور غیر ملکی امداد کی تو یہ حکومت پہلے والوں سے بھی ذیادہ منتاظر نظر آئی ہے اب تک ۔۔۔ 2018 سے اب تک کوئی ایسی کارکردگی سامنے نہیں آئی ان کی جو قابل تعریف ہو تو مزید یہ  کہ اس حکومت نے اس بیمار سیاسی ملک کو پورا پورا مفلوج کرنے کی ٹھان لی ہے

×
arrow_upward DanishGardi