- Atif Qazi (10)
- Host (9)
- Aamir Siddique (8)
- حسن داور (8)
- Democrat (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
20 Sep, 2019 at 1:19 pm #13نواب۔ تم جس عمر کے حصے میں ہو۔تم پر بالٹی بھر سلاجیت بھی اثر نہیں کرے گی۔20 Sep, 2019 at 1:18 pm #12اس کو ایک سوکھے چنے کے برابر استعمال کیا جاتا ہے یا اس سے بھی کم ورنہ بندہ ہای بی پی کا شکار بھی ہوسکتا ہے
is ka matlab yeh bohut khatarnak cheez hai
15 Sep, 2019 at 10:41 pm #16نندن والے واقعے پر ہمیں ایئر فورس کے کردار کو ہر سطح پر سراہنا چاہئیے … ٹرولی آؤٹ سٹینڈنگ جاب
فوج کے سیاسی کردار اور دیگر گھس پیٹیوں پر تنقید بجا ، لیکن ایسے معاملات میں کھل کر ان کی تعریف کرنی چاہئیے …کیونکہ ان پائلٹس ، ایئر مینز کا مقصد صرف اپنی سرحدیں محفوظ کرنا تھا …
آرمڈ فورسز ہر ملک کا پرائیڈ ہوتی ہے ، اور عموما تنقیدی دائرے سے باہر ہوتی ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں ان کی دوسرے ڈومینز میں در اندازی زیادہ ہے …اس لئے عوام کا ایک طبقہ ان کے مثبت رول کو بھی سراہنا نہیں چاہتا
لہذا ایک لائن ڈرا کرنی چاہیئے …کیونکہ اندھی نفرت اور اندھی محبت دونوں نقصان دہ ہے
Main aap ki is Baat se Ittefaq karta hoon
15 Sep, 2019 at 12:39 am #95مذاق کہاں ایک تھریڈ پر گفتگو چل رہی تھی ..ایسے میں بلیک شیپ نے کہہ دیا کہ میں آپ کی پوسٹ کا ابھی جواب دیتا ہوں ..مجھے کہیں جانا ہے ..میں ذرا اپنے جوتے پالش کر لوں بس وہ دن ہے بیچارے بلیپ شیپ بھی بلیک لسٹ ہو گئے BlackSheepkaise black list ho gayee hain
14 Sep, 2019 at 6:56 pm #89نہ کر سہراب – نادان جی کو ایسا مذاق بلکل بھی پسند نہیnadan ji ko haqeeqat batani hogi
14 Sep, 2019 at 4:44 pm #87سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..یہ فورم فوج مخالف ہے ..میرے چندہ دینے کا سوال ہی نہیںyeh forum fauj mukhalif nahi
is forum ki admin kisi bhi kisam ka agenda nahi chalati
jab ke dosri taraf siasat.pk fauj aur pti ke liye kaam karti hai
Adeel khud bhi aik boot chaatya hai aur us ke moderators bhi
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
12 Sep, 2019 at 12:23 am #8جی عزیز من لیکن فائدہ کوئی نہیں ، وہ بلکل نہیں رکیں گے ، وہ تو پہلے بھی آتے ہیں بارڈر پے کھڑے ہو کے دور سے دیکھ کے واپس چلے جاتے تھے ،بہت اچھا کیا حکومت نے کہ کوریڈور کھول رہی ہے ، سکھ بہت زیادہ خوش ہیںji bilkul sikh bohut khush hain aur PTI ki hakumat ka yeh acha iqdaam hai
11 Sep, 2019 at 10:17 pm #6عزیز من گرو نانک سکھوں کے لئے ایسے ہی ہیں جیسے ہمارے لئے ہمارے نبی ہیں ، کرتار سنگھ سکھوں کا مدینہ ہے کیونکہ بابا گرو نانک نے زندگی کا آخری حصہ یہاں گزارا تھا اور یہیں ان کا انتقال ہواtheek hai , samajh gaya , is ka matlab sikhon ke liye in muqamaat ki bohut importance hai
waise kartarpur corridor ke raste se india sikhon ko aane se rookne ki koshish kare ga
-
AuthorPosts