Viewing 20 posts - 3,621 through 3,640 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3621
    صرف وہ وڈیو پوسٹ ہوتی ہے جسے دانشگردی کی اپروول ملتی ہے لگتا تو ایسا ہی ہے

    تھوڑی عقل بھی استعمال کر لیا کریں

    الله تعالیٰ نے عقل سنبھال کر رکھنے کیلیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کیلیے دی ہے

    آپکو شاید یہ غلط فہمی ہے کہ عقل استعمال کرنے سے کم ہوتی ہے. ایسا نہیں ہے، عقل استعمال کرنے سے عقل بڑھتی ہے

    جس گیت کی ویڈیو پوسٹ نہ ہو رہی ہو، یو ٹیوب میں اسی گیت کی کوئی دوسری ویڈیو ریسرچ کرکے اس کا لنک یہاں پوسٹ کر دیا کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3622

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3623

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3624

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3625

    bawa ji yeh to firhoon ke zamane ka gana hai

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3626
    bawa ji yeh to firhoon ke zamane ka gana hai

    سہراب جی

    سنا ہے فرعون آپ سے صرف دو سال ہی چھوٹا تھا

    :bigsmile:

    مجھے وہ گانے اچھے لگتے ہیں جس میں آواز فضاؤں میں گونجتی ہو

    اوپر پوسٹ کردہ دونوں گیت مجھے اسی لئیے بہت پسند ہیں

    ایسا ہی ایک اور گیت آپکی نزر

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3627
    سہراب جی سنا ہے فرعون آپ سے صرف دو سال ہی چھوٹا تھا :bigsmile: مجھے وہ گانے اچھے لگتے ہیں جس میں آواز فضاؤں میں گونجتی ہو اوپر پوسٹ کردہ دونوں گیت مجھے اسی لئیے بہت پسند ہیں ایسا ہی ایک اور گیت آپکی نزر

    ghalat suna hai aap ne Bawa ji

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3628
    ghalat suna hai aap ne Bawa ji

    صحیح کیا ہے؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3629
    صحیح کیا ہے؟

    32

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3630
    32

    سہراب جی

    یہ بتیس گھنٹے ہیں، دن ہیں یا ہفتے ہیں؟

    بتیس سال تو نہیں ہو سکتے ہیں،  اپنی حرکتوں سے تو آپ اتنے بڑے نہیں لگتے ہیں

    :bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3631
    سہراب جی یہ بتیس گھنٹے ہیں، دن ہیں یا ہفتے ہیں؟ بتیس سال تو نہیں ہو سکتے ہیں، اپنی حرکتوں سے تو آپ اتنے بڑے نہیں لگتے ہیں :bigsmile:

    bawa ji yeh 32 saal hain

    aap ko kia lagta hai meri kia age hogi ?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3632
    تھوڑی عقل بھی استعمال کر لیا کریں الله تعالیٰ نے عقل سنبھال کر رکھنے کیلیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کیلیے دی ہے آپکو شاید یہ غلط فہمی ہے کہ عقل استعمال کرنے سے کم ہوتی ہے. ایسا نہیں ہے، عقل استعمال کرنے سے عقل بڑھتی ہے جس گیت کی ویڈیو پوسٹ نہ ہو رہی ہو، یو ٹیوب میں اسی گیت کی کوئی دوسری ویڈیو ریسرچ کرکے اس کا لنک یہاں پوسٹ کر دیا کریں

    اور جیسے مجھے اس بات کا پتا نہیں

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3633
    bawa ji yeh 32 saal hain aap ko kia lagta hai meri kia age hogi ?

    مجھے تو آپ دودھ پیتے بچے لگ رہے ہیں

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3634
    اور جیسے مجھے اس بات کا پتا نہیں :serious:

    :thinking:

    پتہ تھا تو پھر وڈیو پوسٹ کیوں نہیں کر لی تھی؟

    ایک ہفتے سے آپ نے پورا فورم سر پر اٹھا رکھا تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3635
    :thinking: پتہ تھا تو پھر وڈیو پوسٹ کیوں نہیں کر لی تھی؟ ایک ہفتے سے آپ نے پورا فورم سر پر اٹھا رکھا تھا

    عاطف خود وڈیو پوسٹ نہیں کر سکے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3636
    عاطف خود وڈیو پوسٹ نہیں کر سکے

    https://youtu.be/bVXLSR-W7gk

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3637

    باوا جی ..ان کو بھی سکھا دیجئے

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3638
    باوا جی ..ان کو بھی سکھا دیجئے Bawa

    :thinking:

    نادان جی

    میں نے کب کہا ہے کہ میں شیر خوار بچوں کو بھی ویڈیو پوسٹ کرنا سکھاتا ہوں؟

    :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3639
    عاطف خود وڈیو پوسٹ نہیں کر سکے

    تو آپ انہیں بتا دیتی ناں

    یہاں ہر کوئی ایک دوسرے سے سیکھنے ہی آتا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3640
    باوا جی ..ان کو بھی سکھا دیجئے Bawa

    aap mujhe sikha dain

Viewing 20 posts - 3,621 through 3,640 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi