Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری

    تمام فورم ممبرز فورا فورم پر واپس آ جائیں

    فورم کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب فورم ممبرز سے چندہ لینے کی بجائے ہر فورم ممبر کو سو ڈالر کا گفٹ کارڈ دے گی

    جو فورم ممبرز چندہ دینے کا سن کر فورم چھوڑ کر بھاگ نکلے ہیں، وہ فورا واپس تشریف لے آئیں اور آ کر اپنا گفٹ کارڈ وصول کر لیں

    انجان پھدو کو اس کی پچاس آئی ڈیز ہر سو سو ڈالر فی آئی ڈی کے حساب سے پانچ ہزار ڈالرز کے گفٹ کارڈز دیے جائیں گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    ہمارے ہاں بہنیں بھی بھائیوں کی عزت کا خیال رکھتی ہیں وہ بھائیوں کیلیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہیں نوالہ تک اپنے منہ سے نکال کر بھائیوں کے منہ میں ڈال دیتی ہیں چلیں اب اپنا اور میرا چندہ دیں :jazak:

    سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..یہ فورم فوج مخالف ہے ..میرے چندہ دینے کا سوال ہی نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری تمام فورم ممبرز فورا فورم پر واپس آ جائیں فورم کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب فورم ممبرز سے چندہ لینے کی بجائے ہر فورم ممبر کو سو ڈالر کا گفٹ کارڈ دے گی جو فورم ممبرز چندہ دینے کا سن کر فورم چھوڑ کر بھاگ نکلے ہیں، وہ فورا واپس تشریف لے آئیں اور آ کر اپنا گفٹ کارڈ وصول کر لیں انجان پھدو کو اس کی پچاس آئی ڈیز ہر سو سو ڈالر فی آئی ڈی کے حساب سے پانچ ہزار ڈالرز کے گفٹ کارڈز دیے جائیں گے

    باوا جی جب تک آپ ایسے الفاظ استمعال کرتے رہیں گے ..اس فورم کے کل اخراجات کی ذمہ داری آپ پر ہے

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..یہ فورم فوج مخالف ہے ..میرے چندہ دینے کا سوال ہی نہیں

    اس فورم پر بوٹ چاٹنے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے

    ایک ڈھونڈو, ہزار ملتے ہیں

    :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    باوا جی جب تک آپ ایسے الفاظ استمعال کرتے رہیں گے ..اس فورم کے کل اخراجات کی ذمہ داری آپ پر ہے :serious:

    نادان جی

    ایک معمولی غلطی کی اتنی سزا تو نہ دیں

    صرف درمیان میں مہا لگانا بھول گیا تھا

    :lol: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    نہی باوا جی – آج سے میں نادان جی کے ساتھ ہو ، آپ یہ لفظ نہ استمعال کریں ، بلکے اس کی جگہ لفظ بدو استمعال کر لیا کریں ، اس کی تاثیر تھوڑی کم ہے

    نادان جی ایک معمولی غلطی کی اتنی سزا تو نہ دیں صرف درمیان میں مہا لگانا بھول گیا تھا :lol: :hilar:
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ..یہ فورم فوج مخالف ہے ..میرے چندہ دینے کا سوال ہی نہیں

    yeh forum fauj mukhalif nahi

    is forum ki admin kisi bhi kisam ka agenda nahi chalati

    jab ke dosri taraf siasat.pk fauj aur pti ke liye kaam karti hai

    Adeel khud bhi aik boot chaatya hai aur us ke moderators bhi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    نہ کر سہراب – نادان جی کو ایسا مذاق بلکل بھی پسند نہی

    yeh forum fauj mukhalif nahi is forum ki admin kisi bhi kisam ka agenda nahi chalati jab ke dosri taraf siasat.pk fauj aur pti ke liye kaam karti hai Adeel khud bhi aik boot chaatya hai aur us ke moderators bhi
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    نہ کر سہراب – نادان جی کو ایسا مذاق بلکل بھی پسند نہی

    nadan ji ko haqeeqat batani hogi

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    yeh forum fauj mukhalif nahi is forum ki admin kisi bhi kisam ka agenda nahi chalati jab ke dosri taraf siasat.pk fauj aur pti ke liye kaam karti hai Adeel khud bhi aik boot chaatya hai aur us ke moderators bhi

    پھر تو مجھے وہاں ہی ہونا چاہئے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    نہ کر سہراب – نادان جی کو ایسا مذاق بلکل بھی پسند نہی

    مذاق کہاں

    ایک تھریڈ پر گفتگو چل رہی تھی ..ایسے میں بلیک شیپ نے کہہ دیا کہ میں آپ کی پوسٹ کا ابھی جواب دیتا ہوں ..مجھے کہیں جانا ہے ..میں ذرا اپنے جوتے پالش کر لوں

    بس وہ دن ہے بیچارے بلیپ شیپ بھی بلیک لسٹ ہو گئے

    :serious:

    BlackSheep

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    اس فورم پر بوٹ چاٹنے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہے ایک ڈھونڈو, ہزار ملتے ہیں :hilar: :hilar:

    تو ہم لوگ تو اس فورم کو چندہ نہیں دیں  گے

    کر لو جو کرنا

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    تو ہم لوگ تو اس فورم کو چندہ نہیں دیں گے کر لو جو کرنا :serious:

    چلیں کوئی بات نہیں ہے، چندہ نہ دیں

    جنھیں بوٹ پالش کرنے آتے ہیں وہ فورم والوں کے ایک دن بوٹ پالش کر دیں، جنھیں بوٹ چاٹنے کا شوق ہے وہ فورم والوں کے ایک دن بوٹ چاٹ کر صاف کر دیں

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    نہی باوا جی – آج سے میں نادان جی کے ساتھ ہو ، آپ یہ لفظ نہ استمعال کریں ، بلکے اس کی جگہ لفظ بدو استمعال کر لیا کریں ، اس کی تاثیر تھوڑی کم ہے

    شامی بھائی

    چلیں آپکی بات مان لیتا ہوں ورنہ میں تو انکی بوٹ چاٹنے کی لگن سے متاثر ہو کر انہیں ترقی دے کر پھدو سے چڈھو بنانے کے بارے میں سوچ رہا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    مذاق کہاں ایک تھریڈ پر گفتگو چل رہی تھی ..ایسے میں بلیک شیپ نے کہہ دیا کہ میں آپ کی پوسٹ کا ابھی جواب دیتا ہوں ..مجھے کہیں جانا ہے ..میں ذرا اپنے جوتے پالش کر لوں بس وہ دن ہے بیچارے بلیپ شیپ بھی بلیک لسٹ ہو گئے :serious: BlackSheep

    kaise black list ho gayee hain

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    چلیں کوئی بات نہیں ہے، چندہ نہ دیں جنھیں بوٹ پالش کرنے آتے ہیں وہ فورم والوں کے ایک دن بوٹ پالش کر دیں، جنھیں بوٹ چاٹنے کا شوق ہے وہ فورم والوں کے ایک دن بوٹ چاٹ کر صاف کر دیں :lol: :hilar:

    آپ کا فوجیوں سے کیا مقابلہ

    یہ رتبہ بلند جس کو مل گیا

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    kaise black list ho gayee hain

    اپنے ذاتی بوٹ پالش کرنے کے جرم میں

    BlackSheep

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    آپ کا فوجیوں سے کیا مقابلہ یہ رتبہ بلند جس کو مل گیا :serious:

    پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والے بے شرموں سے میرا کیا مقابلہ ہو سکتا ہے؟

    یہ ذلت و رسوائی جس کے مقدر میں لکھی ہوتی ہے اسے ہی ملتی ہے

    :sorry:

    Casper
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #99
    دانش گردی کا اس سال کا ٹارگٹ پورا ہو گیا ہے ، تمام دوست واحباب کا شکریہ

    :alhmd: :jazak:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    دانش گردی کا اس سال کا ٹارگٹ پورا ہو گیا ہے ، تمام دوست واحباب کا شکریہ :alhmd: :jazak:

    ویلکم

    ;-)

    آپ کا تو ٹارگٹ پورا ہو گیا ..اب ذرا اس فورم کو چوتھے گئیر  پر بھی ڈال دو .

    ایک تو سست رفتار تھا ہی  اس پر جانے کیا چیک کیا کرتا تھا ..ون  مومنٹ کہہ کر .

    اب ہم سے ہی ویریفیکیشن مانگ رہا ہے ہمارے ہونے کی

    :doh:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi