Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 12,241 through 12,260 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Very very good effort. This is what I dream about, for this forum :jhanda:

    خبر دار                   اگر کسی نے کوئی لوری سنائی    یہ فورم   اور یہ قوم پہلے  ہی سو رہی ہے ۔۔اگر کسی نے لوری  سننی ۔ہی ہے ۔تو ایک شعر  ایک نغمہ میری اخری پوسٹ ہے ۔۔۔ وہ سن لے:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    انعام اللہ نیازی سے سرعام ڈکیتی،  ہم نے کروائی ہے ۔۔۔۔:hilar:
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    https://youtu.be/eUCgr9f6Qag پسند نہ  آنے پر پیسے واپس:hilar:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    کھُواں دا پانی اے سجناں توں وار دیے جند اُونج وی تےجانی اے۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra::hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    اب کیا میں اکبری منڈی جاؤں گی ..مرچیں لینے :doh:

    اپ اکبری  منڈی والوں کو بولو وہ مرچیں لے کر خود آجائیں گے 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    رضا بھائی بندا پہلے تو ان سب کو دس دس جوتے مارے اور پھر پوچھے انی دے کھسمو کوئی سمجھ وی آ رئی اے کہ اویں ای نیچی جا رئے او

    ساہیٹ بھائیمیں اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا کہہ مھجے پنڈ سے انے والےراستے پر ایسی قسم کی مخلوق نظر ائی ۔۔۔یار تم لوگوں نے مردے دفنانے چھوڑ دیئے ہیں کیا۔۔۔ نہی یارمیرا بڑا بھائی پرسوں رات کو سعودی عرب سے ایا ہمسایوں کی عورت اس کو دیکھ کر ڈر گئی ہے ۔اس کو ابھئ کسی مولوی سے دم کروانے لے گئے ہیں ۔۔تو یار اتنئ گرمی میں اس  یہ پہن رکھی ہے ۔۔۔۔کہتا ہے کیونکہ ماسواے توپ کے اس نے تھیلے کچھ بھی نہیں پہن رکھا ۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    دونوں چیزیں ایک ہی ویڈیو میں ہن دسو <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/DlOCMx0_SEU?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    :lol: :hilar:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :bhangra:   :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    سگریٹ کے بہت فائدے ہیں ۔۔ سگریٹ مانگ کر پینے سے پیار محبت میں اضافہ ہوتا ہے ۔۔بندہ اپنے غصے پر قابو پا سکتا ہےجیب میں پیسوں کا بوجھ ہلکا کرنے میں مدر دیتا ہے ۔۔۔اوراگر سگریٹ کے اندر چرس بھری ہو اور ساتھ میں ایک ساوی کا گلاس ۔۔۔۔ ست آسمانوں کی سیر بھی کروا سکتا ہے ۔۔۔میں اپنے خوابوں میں اپنے آپ کو سگریٹ پیتے دیکھ رہا ہوں ۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    دیکھایں کیا تمہیں داغوں کی لالہ انگیزی گزر گئی وہ بہاریں وہ فصل ہی نہ رہی <hr />ایک پروفیسر صاحب کہیں جارہے تھے ۔تو راستے میں انہویںایک زمین پر چیز دکھائی دی ۔۔۔جس پر پاوں اتے اتے بچا آگے نکل گئے ۔۔تجسس ابھر ۔۔کہہ وہ چیز کیا تھی واپس آے پاس بیٹھ کر بہت دیر تک سوچتے رہئے پھر ایک انگلی سے نامعلوم چیز کا حصہ زبان پر رکھا ۔۔۔اور معلوم ہوا یہ تو کسی گاے یا بھینس کا گوبر ہے ۔پھر خدا کا شکر ادا کیا کہہ اس پر پاوں نہیں ایا:bigsmile:
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    جناب والا ذرا – یہاں اور وہاں کے بارے میں وضاحت فرما دیں تو عنایت ہو گی :please:

    نہ کبھی وضاحت مانگی ہے ۔۔۔اور نہ کبھی وضاحت دی ہے ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    ہئے جناب شیخ کا فلسفہ الگ سارے جہان سے جویہاں پیو تو حلال ہے جووہاں پیو تو حرام ہےجن کے پاس پیسے ہیں وہ جہنم خرید رہے ہیں  ۔۔۔اور جن کے پاس پیسے نہیں ہیں  وہ ویسے جہنم میں رہیے ہیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    ارے نہیں ..میں تو گھاٹے کے سودے کرنے میں ماہر ہوں

    اب دہ اور دہ  میں  کتنا گھاٹا اور منافع ہو گامیری نظر میں اب تک کوئی پاکستانی ایسا نہیں گزرا جو گھاٹے کا سودا کرتا ہو۔۔۔۔ہاں ہو سکتا ہے کبھی  چلمن ہٹ گیا  تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر  پوچھیں  گے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    Aap ko koi b issue aye or kisi ko b issue aye to wo Suggestions & Support mai thread bana sakta hai.

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم اپ کی طرف سے  نہ ہی سمجھیںباقئ واقعی ہم کوئی کام خود بھی کرنا چاہئے ۔۔۔دنیاوی کام ہم نے اللہ پر چھوڑ رکھے ہیں   اور فورمی کام ایڈمن پر:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    ایسا میرے ساتھ بھی اب بھی کبھی کبھی ہوتا ہے ..مجھے تو دو جمع دو بھی کرنے نہیں آتے

    اب سسٹم بچارے کو کیا پتہ جن سے  دہ جمع دہ پوچھ رہا ہے ۔۔ان سے لاکھوں کروڑوں کا سوال پوچھنا چاہیے۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    Saleem bhai, system ko jis IP mai issue nazar ata hai ye message un ko milta hai.

    بہت شکریہ آڈمن صاحبایک تھریڈ اپ اپنے نام سے بنا دیں تاکہ میرے جیسے نالائقبندے اپنئ شکایت وہاں پر پوسٹ کر دیا کریں ۔۔۔تاکہ اپ کا وقت بھی بچے اور اپکو جواب دینے میں بھی آسانی ہو ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15

    پچیس سال پہلے والے لیپ ٹاپ پر ۔۔۔ صرف ۔۔۔۔ اے بی سی ۔۔۔۔ کی تختی ہی لکھی جاسکتی ہے ۔۔۔

    ۔۔۔ پچیس سال پہلے لیپ ٹاپ کا ۔۔۔۔ آپریٹنگ سسٹم ۔۔۔۔۔۔ آ ۔۔۔ با با ۔۔۔ آ ۔۔۔ آم لا۔۔۔۔۔ والے اصول پر چلتا تھا ۔۔۔۔

    گلٹی بھائیجس بندے کے پاس پچھلے پچیس سال پرانا لیپ ٹاپ ہو گا ۔۔۔۔وہ بندہ خود بھی تو اتنا ہی پرانا ہو گا ۔۔۔نیا لیپ ٹاپ تو اس کے لیے ایسا ہی ہو گا کہہ بائیسکل کو جیٹ طیارے کا انجن لگا دیا جائے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    عاطف بھائی ۔۔۔متوجہ ہوں:cry: :cry:   :cry:   : :cry:   :cry:میں نے تین چار دفعہ کمنٹ لکھ کر جبSubmittedکیا ہے ۔۔۔تو اگے سے ایک لمبا چوڑا ہدایت نامہ نمودار ہوا ہے ۔۔۔اور سب سے نیچے یہ بھی پوچھا جاتا ہے ۔۔۔سات جمع  سات کتنے ہوتے ہیںاپنی سمجھ کے مطابق جواب دیا ہے لیکن پھر پیج فرش ہوا ہے لیکن کمنٹ غائبپلیز اس کا کوئی سد باب کریں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    شاہ جی ، کب تک چارپائی کے دونوں طرف سے اترتے رہو گے ، میری مانو تو اب بینڈ باجا ہو جانا چاہیں :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    شامی بھائیہوسکتا ہے شاہ جی کا بینڈ باجا  پہلے ہی بجا دیا گیا ہو:lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    حسن بھائی سورس دینا بھی ضروری ہے ورنہ کاپی رائٹ کےکچھ قوانین لاگو ہوجاتے ہیں۔

    عاطف بھائیحسن دارو صاحب کے انے سے اپ بھی کچھ مصروف ہوئے ہیں:lol: :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    یہ تو ہے ..جتنا پیار اور عزت آپ لوگ مجھے دیتے ہیں ..اس کا قرض چکانا بھی چاہوں تو نہیں چکا سکتی …مجھے تو آپ سب میری اپنی ہی فیملی لگتے ہیں ..تبھی ہمیشہ ا پنی فورمی فیملی کہتی ہوں

    یہ فارمی   فیملی کیا ہوتئ ہے؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 12,241 through 12,260 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi