Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اب سمجھ آیا کہ بلوچستان سے باہر کبھی اس کھڈی کباب کا مزہ کیوں نہیں آیا؟؟ اتنی قسم کے مصالحے ڈال کر گوشت کا ذائقہ ہی خراب کردیا ہے اس بندے نے۔ ویسے کوشش اچھی کی ہے۔ لیکن یہ بکرا صرف نمک کے ساتھ پکایا جاتا ہے اور سرکہ وغیرہ اس کا گوشت سخت کردیتا ہے جب کہ صرف نمک سے یہ انتہائی خستہ اور نرم رہتا ہے۔ منہ میں گھل سا جاتا ہے۔

    کوئی لالچ اب مجھے پاکستان نہیں لائے گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    عاطف بھائی ۔۔۔متوجہ ہوں:cry: :cry:   :cry:   : :cry:   :cry:میں نے تین چار دفعہ کمنٹ لکھ کر جبSubmittedکیا ہے ۔۔۔تو اگے سے ایک لمبا چوڑا ہدایت نامہ نمودار ہوا ہے ۔۔۔اور سب سے نیچے یہ بھی پوچھا جاتا ہے ۔۔۔سات جمع  سات کتنے ہوتے ہیںاپنی سمجھ کے مطابق جواب دیا ہے لیکن پھر پیج فرش ہوا ہے لیکن کمنٹ غائبپلیز اس کا کوئی سد باب کریں
    Host
    Moderator
    Offline
      #23
      عاطف بھائی ۔۔۔متوجہ ہوں :cry: :cry: :cry: : :cry: :cry: میں نے تین چار دفعہ کمنٹ لکھ کر جب Submitted کیا ہے ۔۔۔تو اگے سے ایک لمبا چوڑا ہدایت نامہ نمودار ہوا ہے ۔۔۔اور سب سے نیچے یہ بھی پوچھا جاتا ہے ۔۔۔سات جمع سات کتنے ہوتے ہیں اپنی سمجھ کے مطابق جواب دیا ہے لیکن پھر پیج فرش ہوا ہے لیکن کمنٹ غائب پلیز اس کا کوئی سد باب کریں

      CC: Developer yasirسلیم بھائی!! آئی ڈی چیک کرلی ہے کوئی مسلہ نہیں ہے۔ پھر بھی ڈویلپر صاحب کو رپورٹ کردی ہے ۔ انشاللہ تھوڑی دیر تک ٹھیک ہوجائے گا۔

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #24
      CC: Developer yasir سلیم بھائی!! آئی ڈی چیک کرلی ہے کوئی مسلہ نہیں ہے۔ پھر بھی ڈویلپر صاحب کو رپورٹ کردی ہے ۔ انشاللہ تھوڑی دیر تک ٹھیک ہوجائے گا۔

      ایسا میرے ساتھ بھی اب بھی کبھی کبھی ہوتا ہے ..مجھے تو دو جمع دو بھی کرنے نہیں آتے

      Developer
      Keymaster
      Offline
        #25
        عاطف بھائی ۔۔۔متوجہ ہوں :cry: :cry: :cry: : :cry: :cry: میں نے تین چار دفعہ کمنٹ لکھ کر جب Submitted کیا ہے ۔۔۔تو اگے سے ایک لمبا چوڑا ہدایت نامہ نمودار ہوا ہے ۔۔۔اور سب سے نیچے یہ بھی پوچھا جاتا ہے ۔۔۔سات جمع سات کتنے ہوتے ہیں اپنی سمجھ کے مطابق جواب دیا ہے لیکن پھر پیج فرش ہوا ہے لیکن کمنٹ غائب پلیز اس کا کوئی سد باب کریں

        Saleem bhai, system ko jis IP mai issue nazar ata hai ye message un ko milta hai.

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #26
        Saleem bhai, system ko jis IP mai issue nazar ata hai ye message un ko milta hai.

        بہت شکریہ آڈمن صاحبایک تھریڈ اپ اپنے نام سے بنا دیں تاکہ میرے جیسے نالائقبندے اپنئ شکایت وہاں پر پوسٹ کر دیا کریں ۔۔۔تاکہ اپ کا وقت بھی بچے اور اپکو جواب دینے میں بھی آسانی ہو ۔۔۔

        Developer
        Keymaster
        Offline
          #27
          بہت شکریہ آڈمن صاحب ایک تھریڈ اپ اپنے نام سے بنا دیں تاکہ میرے جیسے نالائق بندے اپنئ شکایت وہاں پر پوسٹ کر دیا کریں ۔۔۔تاکہ اپ کا وقت بھی بچے اور اپکو جواب دینے میں بھی آسانی ہو ۔۔۔

          Aap ko koi b issue aye or kisi ko b issue aye to wo Suggestions & Support mai thread bana sakta hai.

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #28
          ایسا میرے ساتھ بھی اب بھی کبھی کبھی ہوتا ہے ..مجھے تو دو جمع دو بھی کرنے نہیں آتے

          اب سسٹم بچارے کو کیا پتہ جن سے  دہ جمع دہ پوچھ رہا ہے ۔۔ان سے لاکھوں کروڑوں کا سوال پوچھنا چاہیے۔۔۔

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #29
          اب سسٹم بچارے کو کیا پتہ جن سے دہ جمع دہ پوچھ رہا ہے ۔۔ان سے لاکھوں کروڑوں کا سوال پوچھنا چاہیے۔۔۔

          ارے نہیں ..میں تو گھاٹے کے سودے کرنے میں ماہر ہوں

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #30
          Aap ko koi b issue aye or kisi ko b issue aye to wo Suggestions & Support mai thread bana sakta hai.

          اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم اپ کی طرف سے  نہ ہی سمجھیںباقئ واقعی ہم کوئی کام خود بھی کرنا چاہئے ۔۔۔دنیاوی کام ہم نے اللہ پر چھوڑ رکھے ہیں   اور فورمی کام ایڈمن پر:bigsmile:

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #31
          ارے نہیں ..میں تو گھاٹے کے سودے کرنے میں ماہر ہوں

          اب دہ اور دہ  میں  کتنا گھاٹا اور منافع ہو گامیری نظر میں اب تک کوئی پاکستانی ایسا نہیں گزرا جو گھاٹے کا سودا کرتا ہو۔۔۔۔ہاں ہو سکتا ہے کبھی  چلمن ہٹ گیا  تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر  پوچھیں  گے ۔۔۔

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #32
          اب دہ اور دہ میں کتنا گھاٹا اور منافع ہو گا میری نظر میں اب تک کوئی پاکستانی ایسا نہیں گزرا جو گھاٹے کا سودا کرتا ہو۔۔۔۔ ہاں ہو سکتا ہے کبھی چلمن ہٹ گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر پوچھیں گے ۔۔۔

           تو مجھ سے ملیں  نہ ..میں ماہر

          Believer12
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #33
          آپ دونوں بزرگوں کے مشتعل جذبات قابل احترام سہی لیکن حکومت نے ان نوٹوں کو کینسل کرنے کا فیصلہ پچھلے دو سال سے کررکھا ہے اور اس کی اخبارات میں تشھیر بھی ہوچکی ہے نیز ہر سال اس کی مدت میں چھ ماہ یا ایک سال کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ بیرون ملک رہنے والے یا ملک میں موجود کاہل طبیعت لوگ بعد میں رونا دھونا نہ ڈالیں۔ میری معلومات کے مطابق مدت میں یہ چوتھی اور آخری بار اضافہ تھا جس کیلئے دو سال سے اخبارات اور بینکوں کے ذریعے ڈھول پیٹے جارہے تھے۔

          ہمیں بزرگ کہہ کر دراصل آپ نے اپنا ساڑ نکالا ہے ، نوٹ چاہے ایک گھنٹے کے نوٹس پر تبدیل کریں مجھے کوی فرق نہیں پڑتا ،میں تو بس آپ غریبوں کے درد کو اپنا درد فیل کر کے لکھتا ہوں:serious:

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #34
          ہمیں بزرگ کہہ کر دراصل آپ نے اپنا ساڑ نکالا ہے ، نوٹ چاہے ایک گھنٹے کے نوٹس پر تبدیل کریں مجھے کوی فرق نہیں پڑتا ،میں تو بس آپ غریبوں کے درد کو اپنا درد فیل کر کے لکھتا ہوں :serious:

          :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

        Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi