Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 7,941 through 7,960 (of 7,964 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    ویسے اس فلم میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے آسکر کے لئے نامزد کیا گیا ہے؟؟

    :hmm:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    یہ سکرین شاٹ سارے سنبھال کررکھ لو، ابھی فورم سٹارٹ نہیں ہوا لیکن ایک پوسٹ پر ستائیس لائیک ملے ہیں۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 

    yasir

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    :o سوشل میڈیا پر انقلاب ورلڈ ریکارڈ اتنے لائیک اکٹھے ؟؟؟؟

    واللہ یہ دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے کہ میری اتنی پذیرائی ہوئی ہے۔

    مینوں پتہ سی کہ تیرا میرا بڑا بڑا پیار اے مگر انا زیادہ اے، اے نئی سی پتہ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    اس میں ہیروئین کون ہے؟؟  فہد مصطفیٰ سے ہمارا کیا کام؟؟

     

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18

    کہا بھی تھا کہ بیٹھک نام رکھو …لیکن سمجھ نہیں آتی میری بات کسی کو ..

    وہ غصہ والا چہرہ کہاں ہے ..اب کیا میں اپنی تصویر لگاؤں

    دیکھیں!! یہ ٹھیک ہے کہ فورم ابھی تک اس سٹیج پر نہیں پہنچ سکا جہاں ہونا چاہیے لیکن اتنے سے قصور کی ایسی ہیبت ناک سزا نہیں ہونی چاہیے کہ آپ اپنی تصویر یہاں لگانے کا کوئی بہانہ ڈھونڈیں اور ممبران کوخوف زدہ کرنے کی سازش کریں، قوم اس مذاق پر آپکے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔

    یہ جو بیٹھک نام ہے یہ بہت سارے فورمز پر دیکھنے کو ملتا ہے، جسے دوچار راڈ چرس آرام سے مل جاتی ہے وہ بیٹھک سجا لیتا ہے، اسلئے بیٹھک کا آئیڈیا ڈراپ کیا گیا۔ ویسے مشورہ دیں کہ دانش گردی کے لوگو کے نیچے سلوگن کیا دیں؟؟ نادانوں کی بیٹھک؟؟ دوستوں کی چوپال؟؟ یا کوئی اچھا سا سلوگن دیں۔ انعام کے طور پر میں اور بھی زیادہ زن مرید بننے کی کوشش کروں گا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    @yasirmayday mayday maydayفورم کا مارجن بگڑ گیا ہے، میری پوسٹ کے مارجن دونوں طرف سے آوٹ ہیں۔ بار بار ریفریش کرنے کے بعد بھی نارمل نہیں ہورہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    بابے نے چشمہ بھی گاندھی جی جیسا ہی پہن رکھا ہے، ہندوستانیوں کو غصہ چڑھنا ہے کہ ہم ان کے بابے کی فوٹو شاپ تصاویر گھڑ رہے ہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    @

    yasir

    نوٹیفیکیشنز آج بالکل آوٹ آف کنٹرول ہیں ، سب کی پوسٹس پر ان کے اپنے ہی لائک اور تھینکس نظر آرہے ہیں، اگر چہ بعض دوستوں کو اپنی پوسٹس واقعی اتنی پسند آتی ہیں کہ خود ہی لائک کرتے رہتے ہیں لیکن ہمارے دوستوں میں کوئی بھی ایسا خود پسند نہیں۔

    نوٹیفیکیشن پروفائل میں شو ہونا تو شروع ہوگئے  ہیں لیکن ابھی بھی انہیں مارک کرکے ڈیلیٹ یا ریڈ کرنا پڑتا ہے،  اسے ایسا ہونا چاہیے کہ جب ایک بار اپ نے نوٹیفیکیشن پر کلک کیا تو اسے پروفائل میں لائک تھینکس والے پیج پر جانا چاہیے اور اس کے بعد نوٹیفیکیشن خود ہی زیرو ہوجانے چاہییں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    مسلے تو یہاں بہت ہی دکھ رہے ہیں ..میں لائیک کر رہی ہوں ..وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا

    وہ کون؟؟ میرے علاوہ آپ نے کسی اور کو لائک کرنے کا سوچا بھی کیسے؟؟ یہ ہرگز ایک مشرقی لڑکی کی روائیت نہیں۔ آپ چاہیں تو میں آپ کو بہشتی زیور نامی کتاب بھجوا دیتا ہوں تاکہ آپ کسی اور کو لائک نہ کریں اور یوں اللہ میاں کی ناراضی بھی مول نہ لیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    یہ اپنی پوسٹ کو لائیک دینے کا جو کارنامہ عاطف نے انجام دیا ہے اس فورم کی بنیاد رکھ کر

    اس پر اس کو میرا شکر ایوارڈ ملنا چاہیے

    بھاگ لگے رین

    جوڑیاں وسدیاں رین

    تینوں لوے مولا

    سارے اپنی پوسٹوں کو لائک کے بعد تھینکس بھی کررہے تھے میں نے سوچا میں کیوں پیچھے رہوں۔

    یار یہ میں نے خود کو لائک نہیں دیا، ماڈریٹر صاحب رات سے نوٹیفیکیشن والا سسٹم ٹھیک کررہے ہیں تو ایک جگہ سے ٹھیک ہوتا ہے تو کہیں اور سے خراب ہوجاتا ہے۔ مجھے لگتا ہے انجینئر صاحب نے ڈگری نواب اسلم رئیسانی یونیورسٹی سے لی ہے

    کہیں پڑھ ہی نہ لے اور مجھے بین کردے

    :17:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    ملکہ کے پاس کچھا ہی ایک تھا

    جو بیچ کر اس نے بھی نیا لینا ہے

    اس لیے پورا سیٹ ملنا مشکل ہے

    یہ کچھا اگر یامی گوتم کا ہوتا تو نواب نے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بھی مانگنا تھا لیکن چونکہ ملکہ کا ہے اسلئے نواب ایک شان بےنیازی سے کہے گا کہ یار اس تکلف کی کیا ضرورت تھی۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    سر جی!! دنیا کی مجھے کبھی پروا رہی بھی نہیں، میرے جیسے چند لوگ اپنی دنیا ہی اپنے دوستوں کو سمجھتے ہیں۔ بس دوست سلامت رہیں اور چوپال جمتی رہے تو دنیا کی پروا کسے ہے؟؟۔

    فورم چلے نہ چلے، ہماری بیٹھک ضرور چلے گی۔ آپ سب جیسے ہیروں کی موجودگی میں خاکسار کو کسی سکے کے چلنے یا نہ چلنے کا ارمان نہیں۔ اللہ کے فضل سے سب دوستوں کے خواص وہ ہیں کہ ریگستان میں بھی پھول کھلا دیں یہ تو ایک چھوٹا موٹا سا فورم ہے۔ ماشاللہ جس جگہ استاد جی ٹکور کرتے، آپ لوریاں سناتے، بارکا گدگداتے، منتظر بھائی ہشکارتے، میکبیتھ چٹکیاں کاٹتے اور نادان دماغ کی دہی کرتے نظر آرہے ہوں وہ تو خود ایک بھرپور میلہ ہے، رنگین دنیا ہے۔ ایسی مجلسوں کے ہوتے ہوئے نہ تو کسی دنیا کی ضروت ہے نہ کسی اور سے قدردانی کی۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    ناچو چودھری کو بھی جلدی بلایں balkay main to yeh Kehta hoon ke Forum ki opening cermony ki taqreeb ka Program Nacho Chaudhry se hi karwa lain

    صبر سے کام لے کلموہے۔ ابھی سے یہاں مخالفین کو بلا لیا تو فورم کی حالت دیکھ کر مذاق بنے گا۔ ابھی صرف قریبی دوستوں کو بلایا ہے تاکہ فورم کی بہتری کیلئے وہ اپنی تجاویز دے سکیں۔ اس کا منہ متھا سنوانے میں ہماری مدد کرسکیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    لیجیئے ایک دوست نما دشمن تو آن پہنچا کیسی ہیں آپ؟

    خوش آمدید، خوش آمدید

    میں حیران تھا کہ خان صاحب ابھی تک نظر نہیں آئے ، کہیں جماعت اسلامی پر تحقیق میں زیادہ مصروف نہ ہوگئے ہوں۔ آپ آئے بہار ائی۔ شکریہ خان صاحب

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    نادان جی!! ابھی تو فورم کا افتتاح ہونا ہے اس کے بعد دوستوں دشمنوں کے ریلے کی آمد ہوگی، اور جب تک نوٹیفیکیشن کا مسلہ حل نہ ہو ہم فورم کا افتتاح نہیں کرسکتے۔ انشاللہ جلد ہی سارے چرسی، موالی ، بھنگ کے شوقین آپ کو یہاں چہچہاتے اور ہنہناتے نظر آئیں گے۔ جلدی کاہے کی بالکی؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28

    theek hai bhai

    aap ko dekh kar yahan bohut khushi hui

    gup shup lagti Rahe gi InshAllah

    is waqt thora aankh main dhundla dhundla sa nazar aa raha hai

    thori si Soonf kha raha hoon taake aankh theek ho jai , phir baat hogi

    Sharbat e Chirra par bhi khoob baat hogi aur chachay mecbeth se bhi baat hogi

    نواب تمہاری آنکھوں میں جب تک یامی گوتم اور میکبیتھ جیسے گبرو جوان سمائے رہیں گے تمہیں آنکھوں کا یہ مسلہ رہے گا۔ میری مانوایک بار میکبیتھ کے ٹانگے کی سواری کرلو، انشاللہ تم ڈبل نواب ہو جاو گے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27

    نہ کر یارا کیوں چھوڑ دیا یو کے ؟

    اور پاکستان میں اب کیا ہو رہا ہے ؟

    مطلب بولے تو گزارا کیسے چل رہا ہے ؟

    ڈاکٹر شاہد مسعود نے تمام انصافینز کو بتایا ہے کہ ملک آجکل ڈائریکٹ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کا تنخواہ دار بن گیا ہے۔ ویسے مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ کوئی ہیڈ وغیرہ ہے کیونکہ اس نے عباسی کو سامنے سامنے للکارا ہے اور زیادہ ڈرا بھی نہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    کوٹ کیسے کرنا ہے مجھے بین کرنے کا سوچنا بھی نہیں ….سونا ہو جائے گا .آباد ہونے سے پہلے ;-)

    Welcome Nadan ji Welcome jis tarha aap ko is forum par invite kia gaya , ussi tarah mujhe bhi invite kia gaya , ab hum is forum ko bhi Dil o jaan se Use kar sakte hain Beherhaal , main aaj jaise hi online hua aur siasat.pk ka page khola to mujhe aik din ke liye BAN kar diya gaya hai , Yeh kaarnama Maahir naam ke aik moderator ne kia hai , mujhe jis post par BAN kia gaya hai woh us ke moderator banne se teen din purani hai , is ko kehte hain Personal Grudge main jis jhagre par al ready BAN hua Moderator Annie ke haathon , mera jhagra Nacho Chaudhry naam ke aik member se hua tha , mujhe ussi jhagre par dobara moderator banne k 3 din baad Maahir naam ke Moderator ne BAN kia ab Allah Behtar jane is Maahir ke peechay asli banda kaun hai , zarorr koi boot paaalshiyaa ya Imran maalshiyaa hoga

    نواب صاحب شربت چڑ آ کا پارٹ ٹو بھی آگیا ہے

    میکبتھ اے گا تو تفصیل سے تبصرہ ہوگا

    شربت چڑا کی تین بوتلیں روزانہ پی کر اور کوئی فائدہ نہ ہوتے دیکھ کر نواب کی دلچسپی اب شربتِ چڑا میں نہیں رہی ہے۔ اس عمر میں جب لوگ قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے ہوتے ہیں انسان کو صرف اللہ اللہ کرنی چاہیے لیکن نواب اب بھی اف اللہ کا ورد کرتا رہتا ہے۔

    میکبیتھ بھی یہاں گھونگٹ کاڑھے بیٹھا ہے، لگتا ہے پرانے دوستوں کے سامنے نواب سے شرم آرہی ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    فورم پر میری پہلی خاتون دوست کی آمد سے اس فورم کو فیملی فورم بننے پر دلی مبارکباد۔

    نادان جی!! آپکی آمد سے یقین ہوا کہ صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے، امید ہے کہ آپ میری (فورمی) فیملی کا حصہ بننے پر مطمئن رہیں گی، آپکے ایجاب و قبول نے ہمارا مستقبل تابناک ہونے کا یقین دلادیا ہے، دھنے واد۔

    پوسٹ لکھنے کے باکس میں ایک آپشن ہے فونٹ فیملی کا جس میں جمیل نوری نسخ سب سے پہلے نمبر پر ہے، آپ نے شائید ٹیکسٹ سلیکٹ کیا ہوا ہے اسلئے وہ نظروں سے اوجھل ہے، اسے ویژوول پر منتخب کرلیں تو تمام ٹولز آپکی دسترس میں ہونگے۔ امید ہے ہماری گڑیا بھی آپکے پیچھے پیچھے ہوگی۔

    ویسے خاتونِ اول بننے پر ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔

    :bigsmile:

    شکریہ جی ..میں نے تو صحیح ہی فونٹ سلیکٹ کیا تھا ..آگے کیا ہوا پتا نہں ..میری مانیں تو تو انتخاب شنٹتخاب چھوڑیں ..کوئی چوائس دینے کی ضرورت ہی نہیں ..نہ ہی فونٹ میں اور نہ ہی فونٹ سائز میں ..یہاں ڈکٹیٹر شپ ہی اچھی ..یو نو میں بوٹ پالیشیا ..ایک خاص مزاج کی حامل

    آپکے اس اقرار پر مجھے احساس ہوا کہ یہاں سہراب کو ٹیگ کرنا چاہیے۔ اور اس فورم میں ٹیگ کرنے کا آپشن نہیں۔

    آپکو یہاں کوئی مشورہ دینا ہو یا کسی خامی کی نشاندھی کرنا ہو تو یہاں یاسر صاحب ایڈمنسٹریٹر کے روپ میں دندناتے نظر آئیں گے، انہی کے گوش گذار کیجئے گا اس فورم کو یہاں تک پہنچانے کے علاوہ تمام خوبیوں اور خامیوں کے ذمہ دار وہی ہیں۔ 

    yasir

    فورم میں کسی ممبر کو ٹیگ کئے جانے کا آپشن نہیں، برائے مہربانی اس پربھی توجہ دیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    فورم پر میری پہلی خاتون دوست کی آمد سے اس فورم کو فیملی فورم بننے پر دلی مبارکباد۔

    نادان جی!! آپکی آمد سے یقین ہوا کہ صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے، امید ہے کہ آپ میری (فورمی) فیملی کا حصہ بننے پر مطمئن رہیں گی، آپکے ایجاب و قبول نے ہمارا مستقبل تابناک ہونے کا یقین دلادیا ہے، دھنے واد۔

    پوسٹ لکھنے کے باکس میں ایک آپشن ہے فونٹ فیملی کا جس میں جمیل نوری نسخ سب سے پہلے نمبر پر ہے، آپ نے شائید ٹیکسٹ سلیکٹ کیا ہوا ہے اسلئے وہ نظروں سے اوجھل ہے، اسے ویژوول پر منتخب کرلیں تو تمام ٹولز آپکی دسترس میں ہونگے۔ امید ہے ہماری گڑیا بھی آپکے پیچھے پیچھے ہوگی۔

    ویسے خاتونِ اول بننے پر ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 7,941 through 7,960 (of 7,964 total)
×
arrow_upward DanishGardi