Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 7,964 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    السلام علیکم

    کافی عرصے بعد فورم پر کوئی زندگی کے آثار نظر آرہے ہیں۔ اگرچہ بہت سارے فیچرز ابھی بھی ٹھیک کام نہیں کررہے۔

    اچھا یہ بلیک شیپ صاحب خود آگ لگا کر غائب ہونے والے نابغے ہیں، بہرحال ہم چونکہ دوست پرست انسان ہیں اسلئے وقت ملتے ہی یہاں کا چکر لگا لیتے ہیں۔

    شیرازی صاحب کا کہنا ٹھیک ہے کہ الیکشن کے لئے اس فورم کو آباد ہونا چاہیئے، کیا پتہ ہماری پارٹی یعنی ن لیگ ہمارئ کارکردگی سے متاثر ہو کر ہمارے لئے کروڑوں روپے کا کوئی انتظام ہی کردے، امید پر دنیا قائم ہے۔ آخر کب تک شامی جیسے دو کوڑی کے لوگوں سے سالانہ دس پاونڈ کے لئے خوار ہوتے پھریں گے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ان میمبرز کا کیا ہو گا جو قل کے چاول کھا چکے ہیں :serious:

    ڈاکٹر طاہر القادری کے کفن پوش اور قبر کھود دھرنے کا احوال پڑھنا چاہیئے انہیں :serious: ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    انا اللہ و انا علیہ راجعون

    اللہ تعالی ہماری بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے سرفراز کرے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

    بہت دکھ ہوا اور ذاتی طور پر مجھے بہت افسوس ہے کہ میں وقت پر تعزیت نہ کرسکا اور اسلئے میں بیلیور بھائی سے دست بستہ معذرت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلیں دور فرمائے۔ آمین

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    شہزاد اکبر، شہباز گل اور فیاض چوہان جیسے افراد کا اس معاملے پر اب نقطہ نظر سننے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ سیاست کیسی نےرحم چیز ہے کہ بول و براز کو بھی حلوہ کھیر بتا کر نگلنا پڑتا ہے۔ حیرانی ہوتی ہے کہ جس طرح صحافی پی ٹی آئی کے سرکردہ افراد کو اس معاملے پر پرانے بیانات دکھا کر شرمندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن قربان جائیں ان سیاسی ترجمانوں کی استقامت پر کہ یہ ذرا بھی شرمندہ نہیں ہورہے۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    مردان بورڈ کی بلڈنگ دیکھو ایسی شاندار بلڈنگ تو کہوٹہ پلانٹ کی بھی نہیں ہے مگر ان کے کرتوت دیکھو؟ :facepalm:

    مجھے یاد ہے میرے بچپن اور اوائل جوانی میں صوبہ سرحد کی ڈگری کی ایک ویلیو مانی جاتی تھی جبکہ اس کے مقابلے میں بلوچستان بورڈ یا یونیورسٹی کی ڈگری کو انتہائی تھرڈ کلاس مانا جاتا تھا۔ میرے پھوپھا پشاور سے پڑھے تھے اور خاندان میں ان سے زیادہ سلجھا ہوا اور نالج والا کوئی اور نہیں تھا لہذا خاندان کے بزرگوں نے زیادہ تر اپنے بچوں کو پشاور پڑھنے بھیجا۔  اس کے باوجود کہ وہاں سے پڑھے ہمارے کزنز باہر ممالک میں اب اچھی اچھی پوسٹس پر کام کررہے ہیں ایسی نوبت کبھی نہیں آئی کہ ایک ہزار سے زیادہ کسی نے نمبرز لئے ہوں۔ اب تو لگتا ہے کے پی کے نظام تعلیم میں بھی تبدیلی نے اپنے اثرات دکھانے شروع کر دئیے ہیں۔

    پہلے ہمارے پنجاب کے رشتہ دار بلوچستان یونیورسٹی میں ایڈمیشن لے کر پنجاب بیٹھے بیٹھے یہاں سے ڈگری لے لیا کرتے تھے اب ایسے نکموں کا مسکن کے پی ہوا کرے گا۔ انگلش اور اردو کے مضمون میں ممکن ہی نہیں کہ آپ سو بٹا سو لے سکیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    پی ٹی آئی کیلئے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ حکمران جماعت ہونے کے باوجود اس بری طرح سے پِٹی ہے۔ ن لیگ نے تو پی ٹی آئی کے ساتھ وہ سلوک کیا ہے جسے کہا جاسکتا ہے کہ گھر میں گھس کر مارنا۔

    کینٹونمنٹ جہاں پی ٹی آئی کی پیدائش ہوئی تھی وہاں سے اتنی کم تعداد میں نشستیں حاصل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ لانے والوں کے تمام پروپیگنڈے بےکار گئے۔ تمام تر ریاستی ہتھکنڈوں اور امداد کے باوجود پی ٹی آئی کی خستہ حالی واضح نظر آرہی ہے۔

    میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نیں

    دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نیں

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    آپ کو ایک راز کی با ت بتاوں کسی کو بتانا مت سلیم رضا جب چھ ماہ تک فورم سے غائب رہا تھا تو دراصل چوری کے الزام میں جیل کاٹتا رہا ہے :tape:

    اطلاعات تو مجھ تک بھی ایسی ہی کچھ پہنچی تھیں لیکن سوچا کہ سلیم رضا کے کسی آپ جیسے دشمن نے افواہ اڑائی ہے۔

    ویسے جیل کاٹنے پر مجھے یاد آیا یہ اپنے شاہد عباسی بھائی اب نظر نہیں آتے۔ آپکو کوئی اطلاع ہے؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    اوپر سے اس کی ڈھٹای دیکھو بندہ جھوٹ موٹ ہی کوی بہانہ بنا لیتا ہے کہ فلاں مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکا جیسے آپ کہہ دیتے ہو کہ جاب سے فرصت نہیں وغیرہ حالانکہ کئی اورجگہوں پر شواہد کی روسے آپ کا ہونا ثابت ہوجاتا ہے

    اوائل نوکری میں مجھے میرے جرمن باس نے ایک نصیحت کی تھی کہ جو پکڑا جائے وہ چور کہلاتا ہے اور جو پکڑا نہ جاسکے اسے فنکار کہتے ہیں اسلئے فنکار بننا چور مت بننا۔

    الحمداللہ اسی لئے اپنا اصول ہے کہ کبھی پکڑے نہیں جانا بس۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    یار آپ سارا دن ٹویٹر پر لڑکیوں کی پوسٹس کے نیچے کمنٹس کرتے نظر آتے ہو ، پھر کہتے ہو اس نے بھی پیسے نکلوا لئے اور اب ڈی ایم پر بات نہی کرتی عاطف کو چاہئیں کے تمھارے لئے دو چار لڑکیوں کی آئی ڈیز کا یہا بھی بندوبست کرے تا کے تمہارا دل یہاں لگا رہے

    واقعی یار۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں یہاں اگر آٹھ دس زنانہ آئی ڈیز ہوتیں تو سہراب نے حوائج ضروریہ بھی اپنے کمپیوٹر روم میں ادا کرنے تھے کہ کہیں کسی خاتون کا کمنٹ مس نہ ہوجائے۔ یہ بہت ٹھرکی بڈھا ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    آپ حکم کرو اس کو لمیا پالیں؟ :angry_smile:

    نہیں نہیں سہراب اپنا جگر ہے، آپ اپنا یہ پانے وانے کا شوق کہیں اور پورا کریں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    aaj bohut din ke baad forum par aaya hoon

    یہ تمہاری نالائقی ہی نہیں بلکہ حد درجہ ذلالت اور کمینے پن کی نشانی بھی ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    بھای محترم اگر نام کے ساتھ خان لگا لیا تو جاہل لکھنے کی ضرورت نہیں تھی یہ بات تو انڈر سٹڈ ہے :bigthumb:

    سر جی! اس خاکسار کے خاندان میں بھی بےشمار خان ہیں ، جن کی آج سے تصحیح کرواوں گا کہ تم لوگ خوامخواہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کرکے خود کو طرم خان سمجھ بیٹھے ہو جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ جاہل ہو۔

    نہ کریا کرو اینج پائی جان

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #247

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہجرت کا وقت آن پوھنچا – لیکن جاییں تو جاییں کہاں ؟ کوئی آشیانہ ہے زھن میں؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #246

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہجرت کا وقت آن پوھنچا – لیکن جاییں تو جاییں کہاں ؟ کوئی آشیانہ ہے زھن میں؟

    https://www.youtube.com/watch?v=Gg-eDsqk6wA

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    پاکستان کا مستقبل وہی ہو سکتا ہے یا ہوگا جو اس ملک کی باشعور عوام چاہتی ہے . کسی بھی ملک کا مستقبل اس کے اپنے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے نا کہ کسی اور کے اور مجھے ابھی تک جستجو ہے کہ اس عرض پاک کی عوام اپنے لئے کس مستقبل کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے .

    شاید کبھی مجھے بھی پتا چل جائے

    مرشد! کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہے؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    اگر ٹرمپ اپنی قوم سے ” گیم آف تھرونز” دیکھنے کا کہہ دیتا تو سب نے پیچھے پڑجانا تھا مگر حسرتی وزیراعظم نے ایک تھرڈ کلاس ڈرامہ جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں دیکھ دیکھ کر تین سال گزار دئیے ایک آدھ سیریل اور چل گئی تو ٹرم پوری ہوجاے گی نوٹ، ابھی سےمرنے پڑے ہوے ہیں الیکشن آلینے دیں جب میدان سب کیلئے ایک جیسا ہوگا تو ان کا حال دیکھنے والا ہوگا

    الیکشن کی فکر انہیں ہوتی ہے جنہوں نے مقابلہ کرنا ہوتا ہے، پی ٹی آئی کو معلوم ہے کہ جنہوں نے اس بار جتوایا تھا وہی اگلی بار بھی جتوادیں گے اسلئے اسے کوئی تشویش نہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    بہت شاندار کاوش ہے۔ لگتا ہے آپکو پرندوں سے بہت لگاو ہے؟؟

    ویسے یہ تمام ویڈیو کتنے عرصے میں بنی؟؟ بہت محنت اور توجہ طلب کام ہے جو آپ نے کیا ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #64
    مرچیں چبانے کی بات نہیں اس نے فورم کے ماحول کو کثافت زدہ کردیا ہے ممبرز ایکدوسرے کو برداشت نہ بھی کریں تو ایسے گھٹیا الفاظ استعمال نہیں کرتے اور لایلپور کا نام لے کر اس نے جو بکواس کی اس کو مسقتل بین کردیں ورنہ میں اس کو پشاور وغیرہ کا نام لے کر کچھ کہوں گا تو ماحول مزید خراب ہوگا

    نہیں اب آپ نے گندی زبان استعمال نہیں کرنی۔ آپ ایک میچیور اور شائستہ بندے ہو جبکہ کک باکسر ابھی نیا نیا جوان اور جذباتی ہے، ایک تو کریلہ اوپر سے نیم چڑھا کے مصداق پٹھان بھی ہے اور پٹھان غصے کے تیز لیکن دل کے صاف ہوتے ہیں اور کک باکسر کے متعلق میں گارنٹی دے سکتا ہوں کہ یہ ایک دن ضرور راہ راست یعنی حلقہ پٹواریت میں آجائے گا۔

    آپکے تعاون کا مشکور، حبیب بینک لمیٹڈ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #60
    عابد شیر علی ہے تو لائلپوری طوائف کا بچہ۔ بہادر ہوتا تو بیوی کے جنازے پر ہی آجاتا۔ :tape:

    ھلکہ ! پام کوئ۔ بدبختا

    ہر وقت تو نے مرچیں چبائی ہوتی ہیں بچہ، کدی ہنس وی لیا کرو۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    خلیجی ریاستیں بشمول سعودی عرب منافقوں کا گڑھ ہیں، غیر عرب سے ان کی نفرت اور نخوت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ روس افغانستان جنگ کے دوران بھی سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں نے امداد تو بھیجی لیکن کسی پناہ گزین کو قبول نہیں کیا۔ کل کے بھکاری عرب بدو آج متمول ہوگئے تو جن سے خیرات لیا کرتے تھے انہیں ہی آنکھیں دکھاتے ہیں۔
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 7,964 total)
×
arrow_upward DanishGardi