Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 7,039 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #132
    کتنے ہیں بے شرم یوتھئیے، چھتر کھا کر بھی بد مزہ نہ ہوئے :bigsmile: سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس، جہاں سے نکلا تھا وہیں پورا گھسا دیا ہے :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی آپ ابھی تک نہیں سمجھے ، چلو کھا لو فیر رس گلے ، اب آپ نے قائم رہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ کیا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #129
    دو اچھے پروگرام جن میں قاضی فائز عیسیٰ کیس کے شارٹ آرڈرز پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے

    پڑواریوں نے پھر جلدی کر دی

    :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    چوروں لیٹیروں نے پانچ سال میں تین بسیں اور ایک ٹرین چلا دی صادق اور امین سے 4سال میں ایک بس نہ چل سکی صادق اور امین کی صداقت پر سوالیہ نشان؟؟؟؟

    صادق اور امین کو پھر بھی دو تہائی ملی اسی صوبے میں , کیوں بھلا ؟؟ سڑکیں سب کچھ نہیں ہوتیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #128
    عامر بھیا ڈریں اس دن سے جب آپ کو بھی وڈی پھوپھو کی چوریوں کا بے شرمی سے دفاع کرنے والے یوتھیوں میں شامل کر لیا جائے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    ڈرنے والی بات تو ہے باوا جی , ساٹھ ارب کوئی چھوٹی رقم نہیں ہوتی

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #118

    عامر بھیا ۔۔۔اپ بھی کمال کرتے ہیں ۔۔۔توکیا نواز شریف پٹواریوں کے لیے اپنی جان دے دے ۔۔۔پہلی ڈیل کی اور چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ دم دبا کر بھاگا۔۔۔۔دوسری ڈیل کی تو چالیس سوٹ کیس بھی ساتھ نہیں لے جا سکا ۔۔۔پلیٹس جو کم پڑ رہے تھے ۔۔۔

    دعوے تو جان قربان کرنے کے ہی تھے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #115

    عامر بھائ ، آپ اچھے بھلے سمجھ دار بندے ہیں ۔ یہاں ساری پٹواری آپ کے خلاف اکھٹے ہوجاتے ہیں ۔ وائ ڈونٹ جس جوائن دیم ایف یو کین نوٹ بیٹ دیم ؟

    میں نے کیا کرنا ہے بیٹ  ، قسمت بیٹ کر رہی ہے پٹواریوں کو بلکہ بیٹنگ کر رہی ہے

    :lol: :lol:

    دو ہزار اٹھارہ میں بھی نواز شریف وزیر اعظم ہو گا روک سکتے ہو تو روک لو ، وزیر اعظم کیا بننا تھا اگلا بیٹی سمیت جیل پہنچ گیا ، پٹواری خدا حافظ کہنے تک نہیں آئے ، مایوس ہو کے آخر میاں صاحب کو بیماری کا بہانہ بنا کے بھاگنا پڑا ، شیرنی کو سانپ سونگھ گیا ، پٹواری بیچارے بے یار و مدد گار بے بس

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #114
    عامر بھیا آپ نے چورنی علیمہ خان کی چوریاں چھپاتے چھپاتے مجھ سے اپنی لونگی اتروا لینی ہے :hilar: :hilar:

    باوا جی وقت آ گیا ہے ، چیتا چالباز کی طرح ، باوا بونگی باز آئی ڈی  بنانے کا ، بہت سوٹ کرے گی قسمے

    اکسٹھ ارب کی پراپرٹیز

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    چل جائے گی چل جائے گی ، جب تحریک انصاف کی حکومت وہاں چل گئی تو بی آر ٹی کیا چیز ہے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #104
    عامر بھیا بھونگیاں وہ مارتے ہیں جو ڈھٹائی سے حرام کاروں اور چورنیوں کا دفاع کرتے ہیں :bigthumb: بات علیمہ خان کی چوری کی ہو رہی تھی اور اب آپ اس چورنی کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے ادھر ادھر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں میں آپ کی لنگوٹی اتار لوں گا لیکن علیمہ خان کی چوری اور صادق اور امین کی بدکاری کا جواب لئے بغیر آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا :bigsmile: آپ کے حرام کار صادق اور امین نے کہا تھا کہ پراپرٹیز ثابت ہو جانے پر اس کے ذرائع آمدن، اس سرمایہ کی بیرون ملک منتقلی اور اسے چھپانے کی وجوہات بتانا پراپرٹیز اونر کی ذمہ داری یے مجھے بتایا جائے کہ چورنی علیمہ خان کے پاس ان پراپرٹیز کو خریدنے کے لئے پیسہ کہاں سے آیا تھا، وہ پیسہ ملک سے باہر کیسے گیا تھا اور ان پراپرٹیز کو کیوں چھپایا گیا تھا؟

    باوا جی آپ مان کیوں نہیں جاتے کہ آپ نے یہ ساٹھ ارب والی بونگی ماری ہے اتنی بڑی تو صابر شاکر بھی نہیں چھوڑتا

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #89
    تیری سنائی ہے پیارے بیٹے اور اپیل میں بار کونسل جا رہی ہے قاضی صاحب نہیں قاضی صاحب نے تو اپنا مقدمہ جیت لیا – ریفرنس خارج ہو گیا بار کہتی ہے ان سازشیوں کو صرف ننگا کیا ہے – چھتر مارنے بھی ضروری ہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    لیٹس سی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #86
    شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ انکی صرف ننگی نہ کریں چمڑی بھی ادھیریں :lol: :lol: :lol:

    تو ہر بات میں اپنی دکھی داستان سنانے لگ جایا کر ، لیٹس سی ، سنا ہے قاضی صاحب نظر ثانی کی درخوست دائر کرنے پے غور فرما رہے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    سیکسی ، ان کٹ ، ان ریٹڈ

    :o

    عزیز من یہ کیا دیکھنا شروع کر دیا آپ نے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #78
    پی ٹی آئی کے بہت سے دوست یہ کہہ رہے ہیں کہ جسٹس قاضی پہلے ہی رسیدیں دکھا دیتے،مگر وہ پہلے ہی رسیدیں دکھا دیتے تو یہ یوں بےنقاب نہ ہوتے، جسٹس قاضی نے ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی

    چند نا ہنجار یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ رسیدیں تو اب دکھانی پڑیں گی ، معاملہ ایف بی آر کو دے دیا گیا ہے ، ایک بیوقوف وکیل بابر ستار تو یہ بھی کہہ رہا ہے جشن منانے والی کوئی بات نہیں اس فیصلے میں ، کہیں پھر تو نہیں جلدی کر دی گئی رس گلے کھانے میں ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #76
    عامر بھیا مجھے آپ سے یہی امید تھی کہ آپ ساٹھ ارب روپے سے کم کی چوری پر علیمہ خان کو چورنی نہیں مانیں گے جب تک عمران خان اپنے منہ سے بد کاری کا اعتراف نہیں کرے گا تب تک اسے ٹیرین خان کا ابّا بھی نہیں مانیں گے

    :lol: :lol:

    باوا جی آپ ہمیشہ بات گول کر دیتے ہیں ، اگر آپ کو یقین ہے کہ پراپرٹی ساٹھ ارب کی تھی تو کوئی سورس دے دیں ورنہ مان جائیں کہ بونگیاں مارنے میں آپ کا لیول صابر شاکر سے بھی اوپر ہے

    :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72
    میں نے پہلے ہی عرض کیا ہے کہ یہ آپ کی سمجھ آنے والی باتیں نہیں ہیں آپ صرف یوتھیوں کی زکات چور پھوپھو کے دفاع تک محدود رہا کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی آپ ثابت کر دیں علیمہ خان نے ساٹھ ارب روپے کی پراپرٹیز بنائی ہیں میں مان جاؤں گا علیمہ خان نے ضرور کوئی گھپلا کیا ہے اور عمران خان بھی میری نظروں میں شدید مشکوک ہو جائے گا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #71
    میں نے پہلے ہی عرض کیا ہے کہ یہ آپ کی سمجھ آنے والی باتیں نہیں ہیں آپ صرف یوتھیوں کی زکات چور پھوپھو کے دفاع تک محدود رہا کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #61
    عامر بھیا لونڈی کا مالک بھی تو دو ٹکے کا نوکر ہی ہے کیا آپ نہیں جانتے ہیں کہ اس نوکر کو قائد اعظم نے کیا کہا تھا؟ چلیں میں آپکو ایک بار پھر بتاتا ہوں کہ اس ملک کے اصل مالک اور بانی قائد اعظم محمد علی جناح رحمت الله علیہ نے ان ملک کے مالک بنے بیٹھے بے غیرت فوجیوں سے کیا کہا تھا؟ مت بھولو کہ تم ریاست کے دو ٹکے کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کی اطاعت کرنا اور ان کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے :bigthumb:

    تو پھر فائنل کیا ہوا ، لونڈی فوج ہے یا جوڈیشری ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #56
    عامر بھیا یہ آپ کی عقل میں آنے والی بات نہیں ہے :bigsmile: آپ صرف زکات خیرات اور چندہ چورنی علیمہ خان کا دفاع کیا کریں :lol: :hilar: کسی لونڈی کو بھی پہلے اپنے گھر کی فکر ہوتی ہے، پھر وہ مالک کا حکم مانتی ہے افتخار چوہدری کے کیس میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے جب لونڈی مالک کا حکم ماننے کی بجائے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی تھی :bigthumb:

    باوا جی آپ ہی کہتے رہے ہیں نوکر کی تے نخرہ کی ، نوکر میں اتنا نخرہ ، کیسے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    Aamir Siddique مومن بلّی کو چھیچھڑوں کے خواب کس نے اور کہاں کہا ہے کہ لونڈی جوڈیشری آزاد ہو گئی ہے؟ یھاں سب لوگ فوجیوں، ان کی سلیکٹڈ حکومت، یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کا منہ کالا ہونے کی خوشی منا رہے ہیں اپنے ایک جج کی بیوی کو اپنی ہی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے دیکھکر ججز کی غیرت ضرور جاگی ہے تو اچھی بات ہے. انہیں نہ صرف اپنی بیٹیاں، بہنیں، بیویاں اور مائیں عدالت کے کٹہرے میں کھڑی نظر آئی ہونگی بلکہ فوجیوں کے جاسوس کتے بھی انکا تعاقب کرتے نظر آئے ہونگے سیاست دانوں اور ججوں کی بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں کے عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہونے کے بعد اب فوجیوں کی بیٹیاں، بہنیں اور بیویاں عدالتی کٹہروں کی زینت بنیں گی پولیس کو فوجیوں کی بیٹیوں کو سڑکوں پر گھسیٹ کر ذلیل کرتے تو ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں اور اب انہیں عدالتوں کے کٹہروں میں ذلیل و خوار ہونے سے بھی کوئی نہیں روک سکے گا

    یہ کیا بات ہوئی باوا جی ، غیرت جاگنے اور آقاؤں کے خلاف فیصلہ دینے کے بعد بھی جوڈیشری لونڈی ہے ، سمجھ نہیں آئی کچھ

Viewing 20 posts - 541 through 560 (of 7,039 total)
×
arrow_upward DanishGardi