Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 139 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    After land reforms can anyone hold 1000 acres of land? Did she say anywhere Lawyer Qazi Isa’a monthly income was this much and that’s how we bought properties that we sold to buy three properties in London. If it was Qazi Faiz Isa’a money why it wasn’t declared?

    ہزار ایکڑ مطلب چار مربع زمین، اتنی زمین کے مالک کو درمیانے درجے کے زمیندار کہتے ہیں

    مجھے حیرت ہوئی کہ کھوسو نواب کی بیٹی کے پاس بس اتنی سی زمین ہے، ہم بارانی علاقے میں چالیس من گندم فی ایکڑ کے عوض زمین کرائے پر دیتے ہیں، نہری علاقے میں تیس سے چالیس ہزار فی ایکڑ بآسانی مل جاتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    چار مربع نہی ، چالیس مربع زمین

    پچیس ایکڑ – ایک مربع

    اتنی زمین کا مالک اچھا خاصہ رئیس ہوتا ہے

    ہزار ایکڑ مطلب چار مربع زمین، اتنی زمین کے مالک کو درمیانے درجے کے زمیندار کہتے ہیں مجھے حیرت ہوئی کہ کھوسو نواب کی بیٹی کے پاس بس اتنی سی زمین ہے، ہم بارانی علاقے میں چالیس من گندم فی ایکڑ کے عوض زمین کرائے پر دیتے ہیں، نہری علاقے میں تیس سے چالیس ہزار فی ایکڑ بآسانی مل جاتے ہیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    چند نا ہنجار یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ رسیدیں تو اب دکھانی پڑیں گی ، معاملہ ایف بی آر کو دے دیا گیا ہے ، ایک بیوقوف وکیل بابر ستار تو یہ بھی کہہ رہا ہے جشن منانے والی کوئی بات نہیں اس فیصلے میں ، کہیں پھر تو نہیں جلدی کر دی گئی رس گلے کھانے میں ؟؟

    شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ انکی صرف ننگی نہ کریں چمڑی بھی ادھیریں

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    چار مربع نہی ، چار سو مربع زمین پچیس ایکڑ – ایک مربع اتنی زمین کا مالک اچھا خاصہ رئیس ہوتا ہے

    صدقے جاواں سارے ای صابر شاپر والا کیلکولیٹر لے کے بیٹھے نیں

    سرکار اے تواڈا چار ایکڑ والا مربع گاجر دا یا حریر دا

    :bigsmile: :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    ملک صاحب – ایک ہزار ایکڑ برابر ہے چالیس مربع زمین کے – یہی لکھنا تھا پر جوش جذبات کی روانی میں ایسا کھویا کے چار سو لکھ دیا

    ھن خوش او ، یا بلاوا جج نو ؟

    صدقے جاواں سارے ای صابر شاپر والا کیلکولیٹر لے کے بیٹھے نیں سرکار اے تواڈا چار ایکڑ والا مربع گاجر دا یا حریر دا :bigsmile: :bigsmile:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ انکی صرف ننگی نہ کریں چمڑی بھی ادھیریں :lol: :lol: :lol:

    تو ہر بات میں اپنی دکھی داستان سنانے لگ جایا کر ، لیٹس سی ، سنا ہے قاضی صاحب نظر ثانی کی درخوست دائر کرنے پے غور فرما رہے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    تو ہر بات میں اپنی دکھی داستان سنانے لگ جایا کر ، لیٹس سی ، سنا ہے قاضی صاحب نظر ثانی کی درخوست دائر کرنے پے غور فرما رہے ہیں

    تیری سنائی ہے پیارے بیٹے

    اور اپیل میں بار کونسل جا رہی ہے قاضی صاحب نہیں

    قاضی صاحب نے تو اپنا مقدمہ جیت لیا – ریفرنس خارج ہو گیا

    بار کہتی ہے ان سازشیوں کو صرف ننگا کیا ہے – چھتر مارنے بھی ضروری ہیں

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88
    جوڈیشری کا اتنا فیصلہ کر دینا بھی کافی ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ختم ہو چکا ہے اور وہ محفوظ ہے اب معاملہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیوی بچوں اور ایف بی آر کے درمیان ہے فوج اور اس کی سلیکٹڈ حکومت کا مقصد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گھر بھیجنا تھا جو ناکام ہوگیا ہے

    باجوا جی، آپ کا تجربہ کافی وسیع ہے اور ہوسکتا ہے کہ میرا امکان درست نہ ہو مگر آپ کو علم ہوگا کہ مشہور بوٹ پالیشیے فروغ نسیم نے ایف بی آر کی نااھلی کو چھپانے کے لیے پہلے ہی یہ بات کہہ دی ہے کہ ایف بی آر کے اہلکار ایک جج اور اس کے خاندان کے بارے میں کوئ فیصلہ کرنے سے اس وجہ سے ڈر رہے تھے کہ ان پر کوئ عدالتی کاروائ نہ ہو جائے ۔ اس فوجی دم چھلے عمر بندیال نے اس کے باوجود نہ صرف یہ کیس واپس ایف بی آر کو بھجوا دیا بلکہ اب تو ایک باقائدہ حکم کے مطابق نہ صرف جج کی فیملی کے خلاف 7 سال بعد ٹیکس تحقیقات کو شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے بلکہ انہیں اس چیز کا پابند بھی کردیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر سب کچھ مکمل بھی کریں ۔ میرے خیال سے یہ نہایت شرمناک فیصلہ ہے جس کے خلاف جج عیسی کو دوبارہ عدالت میں جانا چاہیے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    تیری سنائی ہے پیارے بیٹے اور اپیل میں بار کونسل جا رہی ہے قاضی صاحب نہیں قاضی صاحب نے تو اپنا مقدمہ جیت لیا – ریفرنس خارج ہو گیا بار کہتی ہے ان سازشیوں کو صرف ننگا کیا ہے – چھتر مارنے بھی ضروری ہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    لیٹس سی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90

    باجوا جی، آپ کا تجربہ کافی وسیع ہے اور ہوسکتا ہے کہ میرا امکان درست نہ ہو مگر آپ کو علم ہوگا کہ مشہور بوٹ پالیشیے فروغ نسیم نے ایف بی آر کی نااھلی کو چھپانے کے لیے پہلے ہی یہ بات کہہ دی ہے کہ ایف بی آر کے اہلکار ایک جج اور اس کے خاندان کے بارے میں کوئ فیصلہ کرنے سے اس وجہ سے ڈر رہے تھے کہ ان پر کوئ عدالتی کاروائ نہ ہو جائے ۔ اس فوجی دم چھلے عمر بندیال نے اس کے باوجود نہ صرف یہ کیس واپس ایف بی آر کو بھجوا دیا بلکہ اب تو ایک باقائدہ حکم کے مطابق نہ صرف جج کی فیملی کے خلاف 7 سال بعد ٹیکس تحقیقات کو شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے بلکہ انہیں اس چیز کا پابند بھی کردیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر سب کچھ مکمل بھی کریں ۔ میرے خیال سے یہ نہایت شرمناک فیصلہ ہے جس کے خلاف جج عیسی کو دوبارہ عدالت میں جانا چاہیے ۔

    Zaidi Bhai, I see this in a different perspective.

    Court has quashed the Reference which means that these properties are nothing to do with Qazi Sab so Qazi Sab does not need to prove his innocence now (NAB style that you prove that you are not guilty). It is Mrs Qazi now who even if she has some missing dots can only be fined for not declaring the assets in one while she was resident in Pakistan as few of these years she had stayed away from Pakistan. It is now FBR to find some evidence and connect it to Qazi Sab so onus is shifted to the Reference filers, which will be very difficult as Qazi has clear reputation. 

    Mrs Qazi, made transfers of more than 600K out of 750K before Qazi Sab was a judge so matter is just for 150K and she seemed to have enough evidence to prove her sources. My main concern was that she may have Hawala / Hundi which she has not as she informed SC that all 750K were transferred though Standard Chartered Bank. 

    There is a concern that FBR can do some kind of sister yaki, I doubt it now as case is so much in the public eye that any officer will take a very big risk as it has process of appeal and even after that it needs to come to SJC where it will be examined again.

    I personally would want that process to be completed as in times to come, same people who have put him in ketehra will be asked the same question and as Qazi family seem to have reasonable evidence, let this be set as an example for others for the future Ehtisab of others.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #91
    Zaidi Bhai, I see this in a different perspective. Court has quashed the Reference which means that these properties are nothing to do with Qazi Sab so Qazi Sab does not need to prove his innocence now (NAB style that you prove that you are not guilty). It is Mrs Qazi now who even if she has some missing dots can only be fined for not declaring the assets in one while she was resident in Pakistan as few of these years she had stayed away from Pakistan. It is now FBR to find some evidence and connect it to Qazi Sab so onus is shifted to the Reference filers, which will be very difficult as Qazi has clear reputation. Mrs Qazi, made transfers of more than 600K out of 750K before Qazi Sab was a judge so matter is just for 150K and she seemed to have enough evidence to prove her sources. My main concern was that she may have Hawala / Hundi which she has not as she informed SC that all 750K were transferred though Standard Chartered Bank. There is a concern that FBR can do some kind of sister yaki, I doubt it now as case is so much in the public eye that any officer will take a very big risk as it has process of appeal and even after that it needs to come to SJC where it will be examined again. I personally would want that process to be completed as in times to come, same people who have put him in ketehra will be asked the same question and as Qazi family seem to have reasonable evidence, let this be set as an example for others for the future Ehtisab of others.

    Thank you Geo G for your reply. I can see where you coming from but my point is that the Judiciary always leave lots of affairs untouched and doesn’t justify the process of  even sitting there and observing all the details. I think  their observation should have been left only limited to the petition on hand . There was no point calling the wife of  Judge Esa to provide the explanation when they decided at the end that they could not hear her pledges or explanations .  They could have easy quashed the application to the SJC, and left the matter alone between what Governemnt wanted to do from here instead of providing them an escape route back to the FBR . I can never trust these morons who are sitting on benches as Judges because their history is one of total surrender and subservient in nature to the powerful forces .

    I think Judge Esa didn’t go to the court to get the order for his wife to go to the FBR to declare the properties . He went to court on the basis of malicious application against his carrier and their notorious campaign to malign him in media long enough so he could lose his credibility. The court issued a very weak order which doesn’t not address many concerns Judge Esa wanted them to consider. I think once gain, these bastards got their tail under their asses from the fear of the boots. I am disappointed and has no desire left to continue to carry any hope on this hopeless bunch of cowards.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    :lol: :lol: باوا جی آپ ہمیشہ بات گول کر دیتے ہیں ، اگر آپ کو یقین ہے کہ پراپرٹی ساٹھ ارب کی تھی تو کوئی سورس دے دیں ورنہ مان جائیں کہ بونگیاں مارنے میں آپ کا لیول صابر شاکر سے بھی اوپر ہے :hilar:

    عامر بھیا

    بھونگیاں وہ مارتے ہیں جو ڈھٹائی سے حرام کاروں اور چورنیوں کا دفاع کرتے ہیں

    :bigthumb:

    بات علیمہ خان کی چوری کی ہو رہی تھی اور اب آپ اس چورنی کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے ادھر ادھر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں

    میں آپ کی لنگوٹی اتار لوں گا لیکن علیمہ خان کی چوری اور صادق اور امین کی بدکاری کا جواب لئے بغیر آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا

    :bigsmile:

    آپ کے حرام کار صادق اور امین نے کہا تھا کہ پراپرٹیز ثابت ہو جانے پر اس کے ذرائع آمدن، اس سرمایہ کی بیرون ملک منتقلی اور اسے چھپانے کی وجوہات بتانا پراپرٹیز اونر کی ذمہ داری یے

    مجھے بتایا جائے کہ چورنی علیمہ خان کے پاس ان پراپرٹیز کو خریدنے کے لئے پیسہ کہاں سے آیا تھا، وہ پیسہ ملک سے باہر کیسے گیا تھا اور ان پراپرٹیز کو کیوں چھپایا گیا تھا؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    جوڈیشری کا اتنا فیصلہ کر دینا بھی کافی ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ختم ہو چکا ہے اور وہ محفوظ ہے اب معاملہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیوی بچوں اور ایف بی آر کے درمیان ہے فوج اور اس کی سلیکٹڈ حکومت کا مقصد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گھر بھیجنا تھا جو ناکام ہوگیا ہے

    باوا بھائی میرا خیال ہے جسٹس صاحب کی بیوی کا کیس اب علیمہ خان سے ملتا جلتا ہے – علیمہ خان کا ٹیکس زیادہ بنتا تھا جو اس نے ادا کر دیا – کسی نے اس کے بحد میں پوچھ گچھ نہیں کی کہ اربوں روپے کیسے بنائے گئے – جج صاحب کی بیوی بھی ٹیکس اگر کم دیا ہے تو پورا ادا کر کے رسید عدالت میں جمع کرائیں اور ساتھ علیمہ خان کیس کا حوالہ دیں – کیا خیال ہے آپ کا ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    Thank you Geo G for your reply. I can see where you coming from but my point is that the Judiciary always leave lots of affairs untouched and doesn’t justify the process of even sitting there and observing all the details. I think their observation should have been left only limited to the petition on hand . There was no point calling the wife of Judge Esa to provide the explanation when they decided at the end that they could not hear her pledges or explanations . They could have easy quashed the application to the SJC, and left the matter alone between what Governemnt wanted to do from here instead of providing them an escape route back to the FBR . I can never trust these morons who are sitting on benches as Judges because their history is one of total surrender and subservient in nature to the powerful forces . I think Judge Esa didn’t go to the court to get the order for his wife to go to the FBR to declare the properties . He went to court on the basis of malicious application against his carrier and their notorious campaign to malign him in media long enough so he could lose his credibility. The court issued a very weak order which doesn’t not address many concerns Judge Esa wanted them to consider. I think once gain, these bastards got their tail under their asses from the fear of the boots. I am disappointed and has no desire left to continue to carry any hope on this hopeless bunch of cowards.

    زیدی صاحب،
    عدلیہ کو لے کر آپ کے حسن ظن کی ناگہانی رحلت پر تعزیت قبول کریں

    :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    مجھے کوئی خوشی نہیں ہو گی کہ کسی کی بھی ماں بیٹی کو یوں کٹہرے میں لاکر کھڑا کیا جائے، خصوصی طور پر ان کے مرد رشتہ داروں کو سبق سکھانے کے لئے

    آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کسی کی بھی بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کو یوں کٹہرے میں نہیں کھڑا کرنا چاہئیے لیکن ان گھٹیا ذہن فوجیوں کو صرف فوجی خواتین ہی عزت دار دکھائی دیتی ہیں اور سویلین خواتین ان کے نزدیک کسی عزت کے قابل نہیں ہے

    اب وقت آگیا ہے کہ ان گھٹیا سوچ کے حامل فوجیوں کی خواتین کو بھی اسی طرح عدالتوں کے کٹہروں میں کھڑا کیا جائے تاکہ انہیں سویلین خواتین کی عزت کرنے کا سبق پڑھایا جا سکے

    بقول شاعر

    با وردی غنڈو، میری للکار کو سن لو

    ترویج مساوات یہاں ہو کے رہے گی

    یا سویلین خواتین کو بھی یہاں عزت ملے گی

    یا فوجیوں کی خواتین بھی کٹہروں میں ہوں گی

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #96
    زیدی صاحب، عدلیہ کو لے کر آپ کے حسن ظن کی ناگہانی رحلت پر تعزیت قبول کریں :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    شکریہ جناب، خبیث کو جب بھی موقع ملے اور اگر وہ خباثت نہ دکھائے مجھے غصہ اپنی نادانی پر زیادہ ہے ۔

    یہ منصف بھی تو قیدی ہیں، ہمیں انصاف کیا دیں گے

    لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #97
    آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کسی کی بھی بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کو یوں کٹہرے میں نہیں کھڑا کرنا چاہئیے لیکن ان گھٹیا ذہن فوجیوں کو صرف فوجی خواتین ہی عزت دار دکھائی دیتی ہیں اور سویلین خواتین ان کے نزدیک کسی عزت کے قابل نہیں ہے اب وقت آگیا ہے کہ ان گھٹیا سوچ کے حامل فوجیوں کی خواتین کو بھی اسی طرح عدالتوں کے کٹہروں میں کھڑا کیا جائے تاکہ انہیں سویلین خواتین کی عزت کرنے کا سبق پڑھایا جا سکے بقول شاعر با وردی غنڈو، میری للکار کو سن لو ترویج مساوات یہاں ہو کے رہے گی یا سویلین خواتین کو بھی یہاں عزت ملے گی یا فوجیوں کی خواتین بھی کٹہروں میں ہوں گی

    ہیں، باواجی، آپ نے تو طبل جنگ بجادیا ہے ۔ ان نادان منصفوں کی کچی باتوں سے متاثر نہ ہوں ۔ آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے تو انہیں غائب پائیں گے ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98

    باجوا جی، آپ کا تجربہ کافی وسیع ہے اور ہوسکتا ہے کہ میرا امکان درست نہ ہو مگر آپ کو علم ہوگا کہ مشہور بوٹ پالیشیے فروغ نسیم نے ایف بی آر کی نااھلی کو چھپانے کے لیے پہلے ہی یہ بات کہہ دی ہے کہ ایف بی آر کے اہلکار ایک جج اور اس کے خاندان کے بارے میں کوئ فیصلہ کرنے سے اس وجہ سے ڈر رہے تھے کہ ان پر کوئ عدالتی کاروائ نہ ہو جائے ۔ اس فوجی دم چھلے عمر بندیال نے اس کے باوجود نہ صرف یہ کیس واپس ایف بی آر کو بھجوا دیا بلکہ اب تو ایک باقائدہ حکم کے مطابق نہ صرف جج کی فیملی کے خلاف 7 سال بعد ٹیکس تحقیقات کو شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے بلکہ انہیں اس چیز کا پابند بھی کردیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر سب کچھ مکمل بھی کریں ۔ میرے خیال سے یہ نہایت شرمناک فیصلہ ہے جس کے خلاف جج عیسی کو دوبارہ عدالت میں جانا چاہیے ۔

    قاسم زیدی بھائی

    یہ قانونی معاملات ہیں اور میں ان معاملات میں بارے میں بالکل ہی کورا ہوں لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل کا بھی یہی موقف تھا کہ یہ ایف بی آر کا معاملہ ہے اور جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں بنتا ہے۔ فیصلے سے ایک دن پہلے  نے فروغ نسیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ختم ہونے کے بعد معاملہ قاضی صاحب کی بیوی اور بچوں کے درمیان رہ گیا ہے

    چونکہ رقم کی منتقلی بھی قاضی صاحب کے جج بننے سے پہلے کی ہے تو ان پر مس کنڈیکٹ کا کوئی الزام نہیں آ سکتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99

    ہیں، باواجی، آپ نے تو طبل جنگ بجادیا ہے ۔ ان نادان منصفوں کی کچی باتوں سے متاثر نہ ہوں ۔ آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے تو انہیں غائب پائیں گے ۔

    قاسم زیدی بھائی

    اگر ان آنکھوں نے پولیس کو اپنے وقت کے سب سے طاقتور جرنیل حمید گل کی بیٹی کو دفتر سے گھسیٹ کر باہر نکالتے اور دھکے مارتے ہوئے پولیس کی گاڑی میں ڈالتے دیکھ لیا ہے تو ان منصفوں کو بھی فوجیوں کی خواتیں کو کھینچ کر عدالتوں کے کٹہرے میں کھڑی کرتے بھی دیکھ لیں گی

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    باوا بھائی میرا خیال ہے جسٹس صاحب کی بیوی کا کیس اب علیمہ خان سے ملتا جلتا ہے – علیمہ خان کا ٹیکس زیادہ بنتا تھا جو اس نے ادا کر دیا – کسی نے اس کے بحد میں پوچھ گچھ نہیں کی کہ اربوں روپے کیسے بنائے گئے – جج صاحب کی بیوی بھی ٹیکس اگر کم دیا ہے تو پورا ادا کر کے رسید عدالت میں جمع کرائیں اور ساتھ علیمہ خان کیس کا حوالہ دیں – کیا خیال ہے آپ کا ؟

    اعوان بھائی

    جج صاحب کی بیوی نے اپنی انکم پر پہلے سے ہی ٹیکس دے رکھا ہے۔ پاکستان میں بھی آپ کی آمدن پر ٹیکس کاٹ کر ہی سیلیری دی جاتی ہے۔ پاکستان میں تو زیادہ چلا جانے والا ٹیکس واپس کرنے کا رواج بھی نہیں ہے۔ انکی بیگم کی زرعی آمدن پر ویسے بھی کوئی ٹیکس نہیں تھا اور پھر انہوں نے اپنی جو پراپرٹی پاکستان میں بیچی ہوگی اس پر بھی ٹیکس دیا ہوگا اور وہ رقم بھی بینکنگ چینل سے باہر گئی ہے

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 139 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi