Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 121 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #81
    Democrat sahib@shiraz sahib@sunshine sahibI hope you folks are doing well and your absence from this forum is temporary. Hope to see you soon.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    Democrat sahib Shiraz sahib Lovelyday sahib I hope you folks are doing well and your absence from this forum is temporary. Hope to see you soon.

    باقیوں کا تو پتہ نہیں لیکن شیرازی صاحب تو ابھی ابھی ہم کو غنڈے اور دالال جیسے لقب سے نواز کر گلی کا موڑ مڑئے ہیں ۔۔۔۔۔باقیوں کے بارے آپکی تشویش درست ہے ۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    باقیوں کا تو پتہ نہیں لیکن شیرازی صاحب تو ابھی ابھی ہم کو غنڈے اور دالال جیسے لقب سے نواز کر گلی کا موڑ مڑئے ہیں ۔۔۔۔۔باقیوں کے بارے آپکی تشویش درست ہے ۔۔۔

    رضا بھائی۔جے صاحب نے شیراز کو پکارا ہے شیرازی کو نہیں۔ویسے تو شیرازی صاحب بھی کل نظر نہیں آئے۔@sachgoee and Shiraz have been away for a very long time.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    رضا بھائی۔ جے صاحب نے شیراز کو پکارا ہے شیرازی کو نہیں۔ ویسے تو شیرازی صاحب بھی کل نظر نہیں آئے۔ SachGoee and Shiraz have been away for a very long time.

    شکریہ ۔۔میں ڈر گیا تھا کہہ ابھی گالیوں کی گونج  سنائی دے رہی ہے ۔۔۔یہ پھر شیرازی بلوانے لگے ہیں ضرور ہم سے کوئی بھول ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔کسی نے سچ کہا ہے ڈرے ہوئے بندے سے ڈرنا چایئے اور یہ بات بھی میرے ایک دوست نے مھجے ڈرتے ڈرتے بتائی ہے ۔۔۔از ۔۔کو ۔نونی باتونی ۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    آپکا اپنا چاچواو چاچو کتھے ٹر پئے ہو؟؟کتھے اس جاڑے اُتے تے نہیں چلے گئے؟؟
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    aqeel813@imtiazahmed@ikhlaq@bhaibarood@jamhur-pasand@hawkinthesky@gulraiz55@muntazirتمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی خیریت کی اطلاع دیں اور ملاقات سے سرفراز کریں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    aqeel813 imtiaz ahmed Muhammad Ikhlaq Siddiqui bhaibarood جمہور پسند hawk Gulraiz muntazir تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی خیریت کی اطلاع دیں اور ملاقات سے سرفراز کریں

    عاطف صاحب،سنجیدہ بلاگرز کے لئے مصلحتوں سے مبرا اظھار راے کی آزادی اہمیت رکھتی ہے اس کے لئے فورم کا ماحول اس قسم کا ہونا چاہئے کہ انسان اپنے دل کی بات بلا جھجک بیان کرسکے ارکان دلائل سے اس کے بیان سے اختلاف یا اتفاق رکھ سکتے ہیںبدقسمتی سے دانش گردی میں گینگ مائنڈ سیٹ پر وان چڑ رہا ہے اگر آپ گینگ کے رکن ہیں تو آپ کی میرٹ پر یا میرٹ کے بغیر حمایت کی جائے گی اور اگر آپ اس گینگ کا حصہ نہیں ہیں تو مخالفت براے مخالفت کی توقع رکھنا چاہئےیہ ماحول ایسے غیر جانب دار ارکان جو محض اپنی راے کے اظھار کے لئے فورم پر آتے ہیں کے لئے اتنا سود مند نہیں ہے یہ بہرحال میری راے ہے جس کو آپ بقول جے ایم پی بھیا چول سے بھی تشبیہ دے سکتے ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    عاطف صاحب، سنجیدہ بلاگرز کے لئے مصلحتوں سے مبرا اظھار راے کی آزادی اہمیت رکھتی ہے اس کے لئے فورم کا ماحول اس قسم کا ہونا چاہئے کہ انسان اپنے دل کی بات بلا جھجک بیان کرسکے ارکان دلائل سے اس کے بیان سے اختلاف یا اتفاق رکھ سکتے ہیں بدقسمتی سے دانش گردی میں گینگ مائنڈ سیٹ پر وان چڑ رہا ہے اگر آپ گینگ کے رکن ہیں تو آپ کی میرٹ پر یا میرٹ کے بغیر حمایت کی جائے گی اور اگر آپ اس گینگ کا حصہ نہیں ہیں تو مخالفت براے مخالفت کی توقع رکھنا چاہئے یہ ماحول ایسے غیر جانب دار ارکان جو محض اپنی راے کے اظھار کے لئے فورم پر آتے ہیں کے لئے اتنا سود مند نہیں ہے یہ بہرحال میری راے ہے جس کو آپ بقول جے ایم پی بھیا چول سے بھی تشبیہ دے سکتے ہیں

    جی پی بھائی! یہ سب آپکی محبت ہے جو مجھے مشورہ دینے کے قابل سمجھتے ہیں۔ شکریہآپ نے ایسی صورتحال کی جانب توجہ دلائی ہے جسے آج تک میں نے کسی اور نقطہ نظر سے دیکھا یعنی باہمی رواداری اور دوستی کا ماحول بن رہا ہے۔ لیکن آپ کا کہنا بالکل ٹھیک ہے، میں اب یہی کوشش کروں گا کہ کسی بلاگر پر کوئی منظم دباو نہ پڑ سکے اور ہر فیصلہ میرٹ پر کیا جائے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    عاطف صاحب، سنجیدہ بلاگرز کے لئے مصلحتوں سے مبرا اظھار راے کی آزادی اہمیت رکھتی ہے اس کے لئے فورم کا ماحول اس قسم کا ہونا چاہئے کہ انسان اپنے دل کی بات بلا جھجک بیان کرسکے ارکان دلائل سے اس کے بیان سے اختلاف یا اتفاق رکھ سکتے ہیں بدقسمتی سے دانش گردی میں گینگ مائنڈ سیٹ پر وان چڑ رہا ہے اگر آپ گینگ کے رکن ہیں تو آپ کی میرٹ پر یا میرٹ کے بغیر حمایت کی جائے گی اور اگر آپ اس گینگ کا حصہ نہیں ہیں تو مخالفت براے مخالفت کی توقع رکھنا چاہئے یہ ماحول ایسے غیر جانب دار ارکان جو محض اپنی راے کے اظھار کے لئے فورم پر آتے ہیں کے لئے اتنا سود مند نہیں ہے یہ بہرحال میری راے ہے جس کو آپ بقول جے ایم پی بھیا چول سے بھی تشبیہ دے سکتے ہیں

    ایسی کوی بات نہیں جی پی بھای آپ چیک کرلیں جس گینگ کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے میرے بھی وہی دوست ہیں مگر میں آپکی پوسٹس پر نہ صرف لائیک دیتا ہوں بلکہ ایگری بھی کرتا ہوں، یہ اس وجہ سے لکھ رہا ہوں کہ ان دوستوں نے کبھی اشارتا بھی مجھے نہیں کہا کہ آپ کی مخالفت کروں یا کسی بھی فورم ممبر کی مخالفت یا حمایت کروں، ایسا عموما پی ایم کی صورت ایکدوسرے کو پہلے فورم پر کہا جاتا تھا مگر یہاں مجے آج تک کسی نے کسی ممبر کے خلاف نہیں اکسایا، امید ہے کہ خوامخواہ وہموں کا شکار نہیں ہونگے

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90
    ایسی کوی بات نہیں جی پی بھای آپ چیک کرلیں جس گینگ کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے میرے بھی وہی دوست ہیں مگر میں آپکی پوسٹس پر نہ صرف لائیک دیتا ہوں بلکہ ایگری بھی کرتا ہوں، یہ اس وجہ سے لکھ رہا ہوں کہ ان دوستوں نے کبھی اشارتا بھی مجھے نہیں کہا کہ آپ کی مخالفت کروں یا کسی بھی فورم ممبر کی مخالفت یا حمایت کروں، ایسا عموما پی ایم کی صورت ایکدوسرے کو پہلے فورم پر کہا جاتا تھا مگر یہاں مجے آج تک کسی نے کسی ممبر کے خلاف نہیں اکسایا، امید ہے کہ خوامخواہ وہموں کا شکار ن  
    ———————————————————————————————————————————————
    میں نے   پوسٹ کو کی مرتبہ بغور پڑھا ہے لیکن کسی گینگ کی نشاندہی نظر نہیں آی – آپ کو کیوں محسوس ہوا کے اشارہ آپ کی طرف تھا؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    ایسی کوی بات نہیں جی پی بھای آپ چیک کرلیں جس گینگ کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے میرے بھی وہی دوست ہیں مگر میں آپکی پوسٹس پر نہ صرف لائیک دیتا ہوں بلکہ ایگری بھی کرتا ہوں، یہ اس وجہ سے لکھ رہا ہوں کہ ان دوستوں نے کبھی اشارتا بھی مجھے نہیں کہا کہ آپ کی مخالفت کروں یا کسی بھی فورم ممبر کی مخالفت یا حمایت کروں، ایسا عموما پی ایم کی صورت ایکدوسرے کو پہلے فورم پر کہا جاتا تھا مگر یہاں مجے آج تک کسی نے کسی ممبر کے خلاف نہیں اکسایا، امید ہے کہ خوامخواہ وہموں کا شکار نہیں ہونگے

    بلیور بھائی،میں نے عمومی مشاهده کی بنیاد پر بات کی تھی یہ میری ذات کے حوالے سے شکایت نہیں ہے گینگ کے ارکان سے میری بھی اچھی سلام دعا ہے مگر بطور گینگ ان کی کارستانیوں کے نمونے جا بجا بکھرے ہوے ہیں جس کو دیکھنے کے لئے آپ کو معرفت کے علم کی ضرورت نہیں ہےبحث کا حسن اس کے آزاد اور غیر جانبدار ہونے میں ہے جس کی وجہ سے ہر نقطہ نظر کو یہ حوصلہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی راے کو بلا خوف خطر بیان کر سکتا ہے مگر گینگ مائنڈ سیٹ اسکا الٹ ہوتا ہے جو اپنے سے مختلف راے کو بلی کرتا ہے – مجھے اس پر بھی اعتراض نہیں ہے مگر اس قسم کا ماحول فارم کے پھلنے پھولنے کے لئے سود مند نہیں ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    میں جی پی بھائی سے متفق ہوں۔لیکن میرا عزم ہے کہ یہ معاملہ ٹھیک ہوجائے گا آنے والے دنوں میں انشاللہ
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    بلیور بھائی، میں نے عمومی مشاهده کی بنیاد پر بات کی تھی یہ میری ذات کے حوالے سے شکایت نہیں ہے گینگ کے ارکان سے میری بھی اچھی سلام دعا ہے مگر بطور گینگ ان کی کارستانیوں کے نمونے جا بجا بکھرے ہوے ہیں جس کو دیکھنے کے لئے آپ کو معرفت کے علم کی ضرورت نہیں ہے بحث کا حسن اس کے آزاد اور غیر جانبدار ہونے میں ہے جس کی وجہ سے ہر نقطہ نظر کو یہ حوصلہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی راے کو بلا خوف خطر بیان کر سکتا ہے مگر گینگ مائنڈ سیٹ اسکا الٹ ہوتا ہے جو اپنے سے مختلف راے کو بلی کرتا ہے – مجھے اس پر بھی اعتراض نہیں ہے مگر اس قسم کا ماحول فارم کے پھلنے پھولنے کے لئے سود مند نہیں ہے

    گھوسٹ بھائی ۔ آپ کھل کر کچھ بتائیں اور ساتھ ایک آدھ مثال بھی دیں تو آپ کی بات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کیا یہ آپ ، گلریز، قرار، ڈیموکریٹ اور شاید بلیک شیپ اور شیرازی کی گینگ ہے، یا شاہد، رضا، بلیور، نادان اور اب سہیل صاحب کی گینگ، ایک اور گینگ بھی ہو سکتی ہے جو انجان، نعیم، سجاد اور شاہ رخ صاحبان پر مشتمل ہے۔ لیکن ان سب سے خطرناک گینگ تو شاید عاطف، باواجی اور شامی صاحب کی ہے۔ ایسے ہی آپ کا اشارہ جیوجی، جے ایم پی اور گلٹی صاحبان کیں ون مین گینگس بھی تو ہو سکتی ہیں۔ تو گھوسٹ بھائیبتی جلا کر پوری پوری روشنی ڈالئے تاکہ مسئلہ پر بحث کی جا سکے اور اسےحل کیا جا ئے۔یا پھر جنہیں آپ گینگ کا نام دے رہے ہیں وہ خود کو ڈیفینڈ کر سکیں اور آپ کو اس الزام پر کاؤنٹر کر سکیں۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    میں جی پی بھائی سے متفق ہوں۔ لیکن میرا عزم ہے کہ یہ معاملہ ٹھیک ہوجائے گا آنے والے دنوں میں انشاللہ

    انشاءاللہ ۔۔۔۔۔اگر اللہ نے چاہا ۔۔تو۔۔یعنی کہہ آپکا اپنا ارداہ کچھ نہیں کرنے کا:thinking:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    گھوسٹ بھائی ۔ آپ کھل کر کچھ بتائیں اور ساتھ ایک آدھ مثال بھی دیں تو آپ کی بات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کیا یہ آپ ، گلریز، قرار، ڈیموکریٹ اور شاید بلیک شیپ اور شیرازی کی گینگ ہے، یا شاہد، رضا، بلیور، نادان اور اب سہیل صاحب کی گینگ، ایک اور گینگ بھی ہو سکتی ہے جو انجان، نعیم، سجاد اور شاہ رخ صاحبان پر مشتمل ہے۔ لیکن ان سب سے خطرناک گینگ تو شاید عاطف، باواجی اور شامی صاحب کی ہے۔ ایسے ہی آپ کا اشارہ جیوجی، جے ایم پی اور گلٹی صاحبان کیں ون مین گینگس بھی تو ہو سکتی ہیں۔ تو گھوسٹ بھائی بتی جلا کر پوری پوری روشنی ڈالئے تاکہ مسئلہ پر بحث کی جا سکے اور اسےحل کیا جا ئے۔ یا پھر جنہیں آپ گینگ کا نام دے رہے ہیں وہ خود کو ڈیفینڈ کر سکیں اور آپ کو اس الزام پر کاؤنٹر کر سکیں۔ :bigsmile:

    شاہد بھائی،آپ کی بےچینی مجھے سمجھ آرہی ہے -کچھ راز سینہ میں رہنے دیں میں میاں صاحب کا انتظار کررہا ہوں جس دن انہوں نے راز افشا کرنا شروع کردے میں بھی پیچھے نہیں رہوں گا:lol: :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    گینگ کوئی بھی ہو …اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ….لیکن پرانی نفرتیں ایک سائڈ پر کر کے ہر تھریڈ اور پوسٹ کو اس کے میرٹ پر دیکھا جاۓ تو بہتر ہوگا …..آئی ڈی پر نہیں بلکہ پوسٹ پر کمنٹس کئے جائیں تو بہتر ہےساتھ ساتھ چھپ کر کسی اور تھریڈ میں گھس کر آوازے کسنا ….غیبت اور چغلیاں کرنا ….اور مینشن بھی نہ کرنا …بزدلی کی نشانی ہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    انشاءاللہ ۔۔۔۔۔اگر اللہ نے چاہا ۔۔تو۔۔ یعنی کہہ آپکا اپنا ارداہ کچھ نہیں کرنے کا :thinking:

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میرا مصمم ارادہ ہے کہ میں اس گینگ کے مشٹنڈے لیڈر کو وقتا” فوقتا” بین کرتا رہوں تاکہ شریف لوگ آزادانہ گپ لگا سکیں۔اس سلسلے میں ماڈریٹر کے اختیارات نعیم کو دئیے جانے پر سوچ و بچار بھی چل رہی ہے۔وہ کہتا ہے میں ڈسلائیک اور سلیپ تو اتنے نہیں دے سکتا لیکن بین کرنے میں کوئی تامل نہیں کروں گا :serious: ۔

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میرا مصمم ارادہ ہے کہ میں اس گینگ کے مشٹنڈے لیڈر کو وقتا” فوقتا” بین کرتا رہوں تاکہ شریف لوگ آزادانہ گپ لگا سکیں۔ اس سلسلے میں ماڈریٹر کے اختیارات نعیم کو دئیے جانے پر سوچ و بچار بھی چل رہی ہے۔ وہ کہتا ہے میں ڈسلائیک اور سلیپ تو اتنے نہیں دے سکتا لیکن بین کرنے میں کوئی تامل نہیں کروں گا :serious: ۔

    مایوس نہیں کروں گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99

    راو انوار ۔۔ابھی تک گرفتار نہیں ہوا۔۔۔اور وہ ایک پٹرول کا ٹینکر ۔۔بھی بھر کے چھوڑ گیا ہے ۔۔۔۔ جس کو حسب ضرورت استمال کیا جاسکتا ہے۔اور میری آپنی گڈی ۔۔سال ۔۔کے سال بندہ  تھلے دینے سے نہیں چوکتی۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    گھوسٹ بھائی ۔ آپ کھل کر کچھ بتائیں اور ساتھ ایک آدھ مثال بھی دیں تو آپ کی بات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ کیا یہ آپ ، گلریز، قرار، ڈیموکریٹ اور شاید بلیک شیپ اور شیرازی کی گینگ ہے، یا شاہد، رضا، بلیور، نادان اور اب سہیل صاحب کی گینگ، ایک اور گینگ بھی ہو سکتی ہے جو انجان، نعیم، سجاد اور شاہ رخ صاحبان پر مشتمل ہے۔ لیکن ان سب سے خطرناک گینگ تو شاید عاطف، باواجی اور شامی صاحب کی ہے۔ ایسے ہی آپ کا اشارہ جیوجی، جے ایم پی اور گلٹی صاحبان کیں ون مین گینگس بھی تو ہو سکتی ہیں۔ تو گھوسٹ بھائی بتی جلا کر پوری پوری روشنی ڈالئے تاکہ مسئلہ پر بحث کی جا سکے اور اسےحل کیا جا ئے۔ یا پھر جنہیں آپ گینگ کا نام دے رہے ہیں وہ خود کو ڈیفینڈ کر سکیں اور آپ کو اس الزام پر کاؤنٹر کر سکیں۔ :bigsmile:

    جس گینگ سے اپنی وابستگی ہے وہاں تو سب ایکدوسرے کو ٹارگٹ کرتے ہیں اس لئے اپنا گینگ تو اس لسٹ سے باہر نکال دیں

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 121 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi