Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    جب انسان کے پاس دلیل نہ رہے تو پھر ایسے ہی باتیں ہوتی ہے. جس دن سے آپ کے لیڈر کی شکا اور تقریر پر پابندی اگی ہے اٌس دن سے کراچی کی حالات سب کے سامنے ہے. تمہارے یہ ایم این ایز ایک دوسرے کے اور بھی پول کھولینگے جو راز تو پہلے بھی نہیں تھے لیکن جب گھر کا بندہ بغیر پولیس کسٹڈی کے بولتا ہے تو پھر آپ جیسوں کا دماغ کام چھوڑ دیتا ہے. میں نے اس ارمی افیسر کی حمایت نہیں کی بلکہ کہا تھا کا یہاں بغلیں جھانک رہے ہو تو ایم کیو ایم والے کیس کو بھی یاد رکھو :) لنک جو بھی کلیک کرے گا اٌسے اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کونسے والے ماموں کہ بارے میں ہے :clap:

    چلو ایک بات تو طے ہویی کہ کئی دنوں کے محنت کے بعد بھی تم کو کورٹ کا وہ لنک نہیں مل سکا جس کا وجود ہی نہیں تھا ایک تیر :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: سے دو شکار کروانے کا شکریہ اپنے جھوٹ کو بیچ چوراہے پر رسوا ہوتے دیکھ کر آنسو لانے کی ضرورت نہیں ہے ایک نیا جھوٹ گڑھ لو اور ڈھٹائی سے دلیل کی مٹی پلید کرنے کا کام جاری رکھو.

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22

    ایم کیو ایم کینیڈا کی طرف سے ایک تحفہ قبول کرو امید ہے اپنے تعصب پر کچھ قابو پالو گے

    https://www.youtube.com/watch?v=bdQDyhtLR1A

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    لنک اب بھی موجود ہے منافقت تو ایم کیو ایم کا منشور ہے. ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ہو یا بلدیہ فیکٹری میں لوگوں کو زندہ جلانے کا سارے اشارے تمہاری پارٹی کیطرف جاتے ہے. اب اس فرعون کی فرعونیت ختم ہوگئے ہے. تم خواہ کچھ بھی بہانہ ڈھونڈو لیکن یہ سب تم لوگوں کی اپنے اعمال تھے. دوسروں کو رگڑہ لگانے والے خود رگڑے گئے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    لنک اب بھی موجود ہے منافقت تو ایم کیو ایم کا منشور ہے. ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ہو یا بلدیہ فیکٹری میں لوگوں کو زندہ جلانے کا سارے اشارے تمہاری پارٹی کیطرف جاتے ہے. اب اس فرعون کی فرعونیت ختم ہوگئے ہے. تم خواہ کچھ بھی بہانہ ڈھونڈو لیکن یہ سب تم لوگوں کی اپنے اعمال تھے. دوسروں کو رگڑہ لگانے والے خود رگڑے گئے

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: کورٹ، فیصلہ، لنک ؟؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    حیدر اسماری،تھوڑی دیر کے لئے اگر یہ فرض کرلیا جائے کہ تمہارے آنسو کراچی کے عوام کے لئے مگر مچھ کے نہیں ہیں اور کراچی کے عوام کا تم کو اتنا ہی غم ہے تو  میرے ساتھ ملکر مطالبات کرو  کہ ١٩٦٥ میں قبائلی علاقوں سے قرون وسطیٰ کے بھیڑیوں کو لا کر جس بےغیرت انسان نے کراچی کے نہتے عوام کے خون سے ہولی کھیلی تھی اس کو اور ان قبائلی دہشت گردوں پر مقدمہ چلا کر ان کو قبروں سے نکل کر علامتی پھانسی دی جائے