Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    ایک بہت اہم ممبر قرار صاحب بہت عرصے سے غائب ہیں ، اگر کسی صاحب کو ان کی خیر خبر ہو تو ضرور آگاہ کریں Qarar چل انجان اب قرار صاحب کے لئے بھی گانا لگا

    جناب …کچھ دنوں کے لیے فورم سے کنارہ کشی اختیار کی تو امید تھی کہ بنو منکرین کی غیر موجودگی سے یہ فورم ایک راکٹ کی طرح لانچ کرتا ہوا مریخ تک پوھنچ جائے گا اور فورم کی مشہوری میں واحد رکاوٹ بھی دور ہوجاۓ گی مگر ایک دو دفع چھٹیوں میں بھی جھانک کر دیکھا تو فورم پر آخری پوسٹ بھی کوئی پانچ دن پرانا نکلا

    بنو فنڈوئین سے نہ کشمیر آزاد ہوا نہ غزہ اور مغربی کنارہ …امید تھی کہ اس فورم پر ہی کچھ نہ کچھ سائبر جہاد کیا جارہا ہو گا مگر یہ کارتوس بھی پھوکا نکلا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    جناب …کچھ دنوں کے لیے فورم سے کنارہ کشی اختیار کی تو امید تھی کہ بنو منکرین کی غیر موجودگی سے یہ فورم ایک راکٹ کی طرح لانچ کرتا ہوا مریخ تک پوھنچ جائے گا اور فورم کی مشہوری میں واحد رکاوٹ بھی دور ہوجاۓ گی مگر ایک دو دفع چھٹیوں میں بھی جھانک کر دیکھا تو فورم پر آخری پوسٹ بھی کوئی پانچ دن پرانا نکلا

    بنو فنڈوئین سے نہ کشمیر آزاد ہوا نہ غزہ اور مغربی کنارہ …امید تھی کہ اس فورم پر ہی کچھ نہ کچھ سائبر جہاد کیا جارہا ہو گا مگر یہ کارتوس بھی پھوکا نکلا

    ۔۔۔۔
    فورم سے کچھ ماہ ۔۔۔۔ کے دوری ۔۔۔ کے بعد ۔۔۔۔ مجھے بھی یہ مشاھدہ و تجربہ ہوا ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔
    اگر کسی وجہ سے ۔۔۔۔ فورم کے کچھ ممبران ۔۔۔۔ فورم سے کنارہ کش ہوگئے تو ۔۔۔۔۔
    کچھ ممبران کی ۔۔۔۔ عد م دلچسپی اور فورم لاگ آوٹ ہونے کے بعد ۔۔۔۔۔
    پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔ بنو ملحدین ۔۔۔ فورم سے انتظامیہ سے لا ئلٹی نبھا نے کے بجائے ۔۔۔۔ گد ھے کے سینگ کی طرح منظر سے غائب ہوگئے ۔۔۔۔
    بالکل ایسے ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔ مجرے میں فائرنگ کے بعد ۔۔۔۔۔ کھسرے ۔۔۔ سپر پٹ ۔۔۔ غائب ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔
    حرام ہے ۔۔۔۔ قرار سے لیکر ۔۔۔ بلیک شیپ ۔۔۔۔ تک ۔۔۔۔ کسی کو چھینک تک آئی ہو ۔۔۔۔۔
    ایسے چھپ گئے جیسے ۔۔۔۔ فا ئرنک کے بعد ۔۔۔ کھسرے کھیتوں میں ۔۔۔ چھپ جاتے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    Anjaan

    انجان جی

    مرزا غالب نے کہا تھا کہ

    غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا

    ہمیں تو یہ دونوں غم ہی لے ڈوبے ہیں. زندگی انہی دو غموں میں گزر گئی ہے

    اسی فلم کا ایک گیت، آپکی نذر

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    Anjaan انجان جی مرزا غالب نے کہا تھا کہ غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا ہمیں تو یہ دونوں غم ہی لے ڈوبے ہیں. زندگی انہی دو غموں میں گزر گئی ہے اسی فلم کا ایک گیت، آپکی نذر

    Bawa

    باوا جی

    آپ بہت خوش قسمت ہیں

    غالب نے بھی تو ٹھیک ہی کہا تھا کہ
    ا غم روزگار سے غم عاشقی بہتر ہے –
    اور ااگر خوش قسمتی سے غم  مل جائے تو کسی اور غم کی کوئی اہمیت نہیں رہتی کیونکہ غم روزگار تو دور ہو سکتا ہے لیکن غم عاشقی لازوال ہے

    ………………………آپ کی خدمت میں یہ پیش کرتا ہوں جب بھی سنتا ہوں 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    Bawa

    باوا جی

    آپ بہت خوش قسمت ہیں

    غالب نے بھی تو ٹھیک ہی کہا تھا کہ ا غم روزگار سے غم عاشقی بہتر ہے – اور ااگر خوش قسمتی سے غم مل جائے تو کسی اور غم کی کوئی اہمیت نہیں رہتی کیونکہ غم روزگار تو دور ہو سکتا ہے لیکن غم عاشقی لازوال ہے

    ………………………آپ کی خدمت میں یہ پیش کرتا ہوں جب بھی سنتا ہوں

    انجان جی

    آپ ٹھیک کہتے ہیں

    غم عاشقی نے رلایا ضرور تھا لیکن در بدر نہیں کیا تھا

    غم روزگار نے اپنی گلیاں، اپنا شہر، اپنا ملک، اپنے ماں باپ، بہن بھائی، رشتہ دار اور دوست احباب تک چھڑا دئیے

    غم روزگار نے کیا سے کیا بنا دیا ہے، پتہ ہی نہیں چلا ہے. میں کون ہوں؟ میری اصل شناخت کیا ہے؟

    وقت کے ستم کم حسیں نہیں، آج ہیں یہاں کل کہیں نہیں
    وقت سے پرے اگر مل گئے کہیں، میری آواز ہی پہچان ہے، گر یاد رہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #31

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #33

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    Anjaan

    what is the problem with you , why you open songs thread one after another , stop this nonsense , we already have shair o naghma thread which is the biggest song sharing thread of this forum , also you have another fake ID with the name of Musician, and with Misician ID you also open songs thread , Plzzzz stop this Stupidity

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36

    JMP, NADAAN ,SALEEMRAZA, SHAHIDABAASI, BAWA

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    Anjaan sahib

    محترم

    کچھ محترم ہستیاں تو اب شامل محفل ہیں
    اب تو آپ بھی جلوہ افروز ہو جائیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi