- This topic has 26 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 897 times
-
AuthorPosts
-
16 Jun, 2020 at 10:32 pm #1مجھے معلوم ہے کہ موضوع پڑھتے ہی سارے ٹٹے عاشق سرپٹ دوڑتے چلے آئیں گے، سب سے آگے برادرم سلیم رضا کھرک ہونگے اور ان کے پیچھے پچیھے شامی، باوا،عاطف، جیو، گھوسٹ عامر صدیقی وغیرہ ہونگے
میں سب دوستوں کے نام اسلئے نہیں لکھنا چاہتا کیونکہ بعض ان میں سے دوڑ نہیں سکتے اور شائد لاٹھی ٹیکتے ہوے آرہے ہونگے
اب میں اصل مدعے کی طرف آتا ہوں
پوری دنیا عموما اور برصغیر خصوصا تاریخ کے جس خوفناک دور سے گزر رہا ہے اس کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ جو دوست پاکستان میں ہیں ان کو تھوڑا وقت نکال کربس ایکبار کسی بھی سرکاری ہسپتال کا جائزہ لینا ہے جسکے بعد انہیں سب کچھ سمجھ آجاے گا کہ وقت ہماری قوم کو کس دوراہے پر لے آیا ہے ایک آزمائش اور قیامت کی گھڑی ہے ، لوگ اپنے پیاروں کی زندگی بچانے کیلئے جون کے وسط میں چلچلاتی دھوپ میں کھڑے ہیں مریض دھوپ میں لیٹے ہیں کوی زمین پر پڑے پڑے کراہ رہے ہیں تو کچھ بھوک سے نڈھال ہیں، لواحقین الگ پریشان ہیں کہ کیا کریں کہاں جائیں، ان کے کماو پتر جو پوری پوری فیملی کو کھلانے والے واحد کفیل تھے مر رہے ہیں؟
مشرقی اور مغربی بارڈرز پر جنگ کے خون آشام ساے گہرے سے گہرے ہورہے ہیں ۔ یہ جنگ ایسی جنگ ہے جس میں نیوٹرل رہنے والا بھی مرے گا اور جنگ کرنے والا بھی، یعنی ہم اگر نیوٹرل رہ کر انڈیا چین کی جنگ کا تماشہ دیکھنا چاہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیپال جیسے دفاعی لحاظ سے کمزور ملک نے بھی اس جنگ میں چین کی سائیڈ سے کودنے کا فیصلہ کرلیا ، چین سے بچنے کیلئے چین کی حمایت سے بہتر کوی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا۔ اگر نیپال انڈیا کا ساتھ دیتا تو چین ایک ہی ہلے میں نیپال پر قبضہ کرلیتا کیونکہ انڈیا کے خلاف جنگ میں نیپال کی اہمیت انتہای درجہ تک اہم ہوچکی ہے، نیپا ل کی زمین سے انڈیا کے ہر حصے کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
پاکستان تو پہلے ہی چین کے ساتھ ہے لہذا انڈیا سی پیک پر وار کرنا چاہے گا جسکی وجہ اس روڈ کی کاروباری اور دفاعی اہمیت ہے، لوگ اس کو صرف کاروباری ضرورت سمجھ رہے ہیں حالانکہ اس روڈ کے تھرو چینی اور پاکستانی فوج کو محاذ جنگ میں سپلای دی جارہی ہے
پورے ملک میں موٹر وے کا جال پھیلا ہوا ہے گویا پورے ملک کے کسی بھی کونے میں جنگی جہاز آسانی سے لینڈ کرسکتے ہیں ایمرجنسی لینڈنگ میں بعض دفعہ کروڑوں کا ائرکرافٹ اس لئے تباہ ہوجاتا ہے کہ لینڈ نگ سٹرپ قریب نہیں ہوتی مگر اب تو ہر کونے میں موٹروے موجود ہے جس کی وجہ سے جنگی جہازوں کی تباہی کا مارجن بہت کم رہ جاے گا
جنگ کے تینوں حریف ملکوں کے پاس بے اندازہ ایٹمی اسلحہ بھی موجود ہے جو میزائلوں کی شکل میں دنیا کے ہرکونے کو نشانہ بنانے کے قابل ہے خاص کر چین کے پاس انٹرکونٹینینٹل میزائل موجود ہیں جو بیک وقت کئی ایٹمی وار ہیڈ سے لیس ہونگے، انڈیا اور پاکستان کے پاس بھی اس خطے کے اندر نشانہ بنانے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے
میں ان بہت ہی خطرناک حالات میں تمام متحارب پارٹیوں کے ممبران سے گزارش کرونگا کہ اب مخالفت چھوڑ کرآپس میں محبت کا سلوک کریں، احترام کریں اور اسطرح کے بھیانک الفاظ مت لکھیں جس سے اگلے بندے کی روح تک زخمی ہوجاے مثلا ایکدوسرے کی پارٹی کی خواتین کا گندے انداز میں ذکر کرنا، سیاسی لیڈران کو بھنگی چرسی گنجا جعلی بیمار وغیرہ لکھنے سے صرف غصہ آتا ہے ورنہ یہ دلیلوں میں کوی دلیل نہیں ہے، آپ ٹی وی پر ایسی بحث کریں تو وہ ہاتھ جوڑ لیں گے کہ بھیا جاو ہمارے بچوں کی تربیت مت خراب کرو
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ احترام کریں اورقیامت کے اس لمحے کو صبر حوصلے اور دعاوں سے گزاریں جو پتا نہیں کتنے پیاروں کو ہمیشہ کیلئے ہم سے جدا کردے گا یا ہمیں ان پیاروں سے دور بھی لے جاسکتا ہے
کچھ پتا نہیں کیا ہو مگر وقت ہے اتحاد کا اور باہمی رواداری ومحبت کا
16 Jun, 2020 at 11:44 pm #2یار میرا نام بابوں میرا مطلب ہے باوا جی کے ساتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟ہسپتالوں کی حالت بہت بھیانک ہے ، اچھے ہسپتالوں نے ایک دن کا چارجز ایک لاکھ تک کر دئیے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں جگہ نہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن اپنے کت خانوں میں مصروف ہے ، حکومت کو ابھی تک یہ نہی پتا کے کرنا کیا ہے ، آکسیجن مہنگی ہو گئی ، آٹے ، چینی کے بعد اب پیٹرول کے لالے بھی پڑے ہوئے ہیں – سندھ کی صوبائی حکومت ، قومی حکومت کے ساتھ الجھی ہوئی ہے ، قومی حکومت ڈبلیو ایچ او کو جھوٹا قرار دے رہی ہے ، جو امداد آرہی ہے وہ کہاں جارہی ہے پیپرا رولز کو فالو نہیں کیا جارہا لاہور میں ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں بیڈز اور وینٹی لیٹرز اویلبل نہیں ہیں آنکھیں بند کرنے سے اگر حکومت سمجھتی ہے سب ٹھیک ہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ، حکومت سے اگر کچھ پوچھو تو آگے سے گالی برگیڈ کا سامنا الگ کرنا ہوتا ہے
آج مشھدللہ خان کی ٹویٹ تھی – اچھا ھوا یہ کہ کورونا وائرس کو پچھلی حکومتوں پر ڈالا نھیں جا سکتا تھا، تواسے جاھل عوام پر ڈال کہ ھاتھ جھاڑ کے کھڑے ھو گۓان سب باتوں کے علاوہ ٹائیگر فورس کہی نظر نہی آ رہی
- thumb_up 4 mood 1
- thumb_up حسن داور, SaleemRaza, Atif Qazi, Believer12 liked this post
- mood Bawa react this post
17 Jun, 2020 at 12:00 am #3یار میرا نام بابوں میرا مطلب ہے باوا جی کے ساتھ رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟ ہسپتالوں کی حالت بہت بھیانک ہے ، اچھے ہسپتالوں نے ایک دن کا چارجز ایک لاکھ تک کر دئیے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں جگہ نہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن اپنے کت خانوں میں مصروف ہے ، حکومت کو ابھی تک یہ نہی پتا کے کرنا کیا ہے ، آکسیجن مہنگی ہو گئی ، آٹے ، چینی کے بعد اب پیٹرول کے لالے بھی پڑے ہوئے ہیں – سندھ کی صوبائی حکومت ، قومی حکومت کے ساتھ الجھی ہوئی ہے ، قومی حکومت ڈبلیو ایچ او کو جھوٹا قرار دے رہی ہے ، جو امداد آرہی ہے وہ کہاں جارہی ہے پیپرا رولز کو فالو نہیں کیا جارہا لاہور میں ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں بیڈز اور وینٹی لیٹرز اویلبل نہیں ہیں آنکھیں بند کرنے سے اگر حکومت سمجھتی ہے سب ٹھیک ہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ، حکومت سے اگر کچھ پوچھو تو آگے سے گالی برگیڈ کا سامنا الگ کرنا ہوتا ہے آج مشھدللہ خان کی ٹویٹ تھی – اچھا ھوا یہ کہ کورونا وائرس کو پچھلی حکومتوں پر ڈالا نھیں جا سکتا تھا، تواسے جاھل عوام پر ڈال کہ ھاتھ جھاڑ کے کھڑے ھو گۓ ان سب باتوں کے علاوہ ٹائیگر فورس کہی نظر نہی آ رہی!!!!! ایڈا توں بچہ
دو بچوں کی ماں بن کر ساری عورتیں اور دو بچوں کے باپ بن کر سارے مرد ایک جیسے ہو جاتے ہیں
بقول میرا جی
میں تو ابھی تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں، مطلب لڑکا ہوں
- mood 5
- mood SaleemRaza, shami11, Atif Qazi, حسن داور, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 12:01 am #4انڈیا اور چائنا کی جھڑپوں میں بیس انڈین فوجی ہلاک ہو گئےپچھلے پنتالیس سالوں میں یہ چائنا اور انڈیا کی پہلی مہلک اور تباہ کن جھڑپیں ہیں
- local_florist 3 thumb_up 1
- local_florist Atif Qazi, حسن داور, Believer12 thanked this post
- thumb_up SaleemRaza liked this post
17 Jun, 2020 at 12:47 am #5میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہے!!!!! ایڈا توں بچہدو بچوں کی ماں بن کر ساری عورتیں اور دو بچوں کے باپ بن کر سارے مرد ایک جیسے ہو جاتے ہیں
بقول میرا جی میں تو ابھی تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں، مطلب لڑکا ہوں
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up SaleemRaza liked this post
- mood Atif Qazi, Bawa, حسن داور, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 12:59 am #6بیلور جگر ۔۔۔۔ملکہ جذبات کا ایوارڈ تو عاطف بھائی کب کا لے آڑے ہیں ۔۔۔آخر آپکو عبدالستار ایدھی بننے کی ضروت کیوں پیش آگئی ہے ۔ کیوں تم نے ساری دنیا کے غم پال لیے ہیں ۔۔۔جانی زندگی ہمشہ ایک جیسی نہیں رہتی ۔۔ہر صبح کے بعد شام نے آنا ہے ۔۔۔کسی کی صبح ہو رہی ہے اور کسی کی شام ۔۔۔کوئی اس دنیا سے آرہا ہے اور کوئی جا رہاہے سب کے ٹائم فکس ہیں ۔۔۔دنیا نفرت بغض کے جس لاوئے پر بیٹھی آپنی بد قسمتی کو پکارا رہی ہے ۔۔۔۔اور بدقسمتی بڑی تربگ سے ہماری طرف بڑھ رہی ہے ۔۔۔۔کوئی بعید نہیں کہہ ہم آنے والے دنوں میں آپنے لیے کوئی نوید سن سکیں اور نئے آنے والوں کے لیے کوئی روشنی کی کرن چھوڑ کر جاسکیں ۔۔۔۔۔اگر یہ انہونی ہوتی ہے تو اس کے ذمہ دار ہم خود ہی ہونگے ۔۔کیونکہ حضرت انسان نے ایک دوسرے کے لیے تباہی کے لیے پودے لگائے ہیں ان کا پھل پک چکا ہے ۔۔۔اور دیکھئے یہ پھل کس کس بدنصب کے حصے میں آتا ہے ۔۔۔۔۔
- thumb_up 5
- thumb_up Atif Qazi, Bawa, حسن داور, shami11, Believer12 liked this post
17 Jun, 2020 at 1:03 am #7میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہےمیرا نے تو آپنی عمر کی بیتی بنا کر رکھی ہوئی ہے ۔۔جوکوئی پوچھتا ہے اس کو بتی جلا کر آپنی عمر دکھاتی ہے ۔۔کیونکہ جو انکھوں والے انے بھی ہوتے ہیں اور جو ہر بار عمر کا سوال ضرور پوچھتے ہیں ۔۔بندہ پوچھے توسا یہدے نال پھوپھا دی شادی کراوںی اے ۔
- mood 4
- mood shami11, Bawa, حسن داور, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 1:09 am #8انڈیا اور چائنا کی جھڑپوں میں بیس انڈین فوجی ہلاک ہو گئے پچھلے پنتالیس سالوں میں یہ چائنا اور انڈیا کی پہلی مہلک اور تباہ کن جھڑپیں ہیں https://www.bbc.com/news/world-asia-53061476#:~:text=At%20least%2020%20Indian%20soldiers,in%20at%20least%2045%20years.باوا جی ۔۔
انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں
کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up حسن داور liked this post
- mood Bawa, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 1:12 am #9آج تو بیلیور بھائی نے مجمع بازوں والا کام کیا ہے کہ کھلونے، مختلف جانور اور دلچسپی کی چیزیں دکھا کر خوب محنت سے ایک منجن بنایا اور ایک ایک روپے پُڑی بیچنے پر تُل گئے ہیں۔شروع میں دوستوں کے نام دیکھ کر لگا کہ کوئی دلچسپ قصہ ہے لیکن یہ وہی بات کی جو اکثر مولوی منبر پر بیٹھ کر کرتے ہیں اور جب واسطہ پڑے تو پتہ چلتا ہے کہ جو نصیحتیں یہ خود کررہے تھے ان کو خود ان نصیحتوں کی ضرورت زیادہ ہے۔
ویل ڈن بیلیور بھائی! زبردست لکھا۔ دنیا کو اس وقت محبت کی زیادہ ضرورت ہے ، میں خود محبت بانٹنا چاہتا ہوں لیکن فریق مخالف کی پہلی ڈیمانڈ یہی ہوتی ہے کہ پہلے اونوں چھڈ فیر تیرے نال ویاہ کراں گی۔ ظاہر ہے یہ شرط ماننا کافی دشوار ہے۔
بہرحال ہوسکتا ہے کوئی بےغرض خاتون کبھی دستیاب ہوہی جائے ۔
- mood 6
- mood SaleemRaza, Bawa, حسن داور, shami11, Believer12, Zed react this post
17 Jun, 2020 at 1:18 am #10باوا جی ۔۔ انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔رضا بھائی
ایسی بات نہیں ہے
انڈیا کے میڈیا نے بھی یہی خبر دی ہے
India-China border tensions live updates: At least 20 Indian soldiers killed in violent face-off with China
- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist حسن داور, Believer12 thanked this post
- thumb_up SaleemRaza liked this post
17 Jun, 2020 at 1:22 am #11میرا کی عمر ابھی بھی بتیس سال ہی ہےشامی بھائی
آپ میرا جی کی عمر کے بارے میں غلط پراپیگنڈہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے؟
میرا جی کہہ رہی ہیں کہ ابھی میں تھرٹیز کے انڈر انڈر ہوں ….. مطلب ……. ابھی تھرٹیز میں نہیں آئی ہوں
- mood 3
- mood SaleemRaza, shami11, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 1:28 am #12رضا بھائی ایسی بات نہیں ہے انڈیا کے میڈیا نے بھی یہی خبر دی ہےIndia-China border tensions live updates: At least 20 Indian soldiers killed in violent face-off with China
باوا جی
میں ذرا ان میڈیا انیکر کی چیخ و پکار سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, shami11, Believer12 liked this post
17 Jun, 2020 at 1:42 am #13باوا جی میں ذرا ان میڈیا انیکر کی چیخ و پکار سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔رضا بھائی
میں انڈیا کے ٹی وی چینلز نہیں دیکھتا ہوں. وہاں بھی سب فضول قسم کے اینکرز بیٹھے ہوتے ہیں
اب تو ٹی وی چینلز پر عجیب عجیب ڈرامے بھی ہو رہے ہیں. نیوز کاسٹرز خبریں پڑھتے ہوئے جوس بیچ رہے ہوتے ہیں
Is this for real? Or someone's idea of a stupid joke? Well, ok I never saw news anchors as genuine journalists but selling juice during a news bulletin?!! This is insane!!! #news #anchors #journalism #JournalismIsDead #marketing #juice #Advertising #Pakistan pic.twitter.com/9eESpm13im
— Shazia Hasan (@HasanShazia) June 13, 2020
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up shami11 liked this post
- mood Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 1:52 am #14انڈیا میں کرونا سے اموات کی ڈیلی تعداد آج دو ہزار سے اوپر کراس کر چکی ہے ، میرے خیال سے انڈین میڈیا اپنے لوگوں کو دوسری طرف الجھا کر رکھنا چاہتا ہےانڈین میڈیا پر آج ہر طرف اسی کے چرچے ہیں ، کیونکے ان کے پاس ایک ہی پرانی لڑائی کی ویڈیو تھی جس میں دونوں طرف کے جوان گتھم گتھا تھے ، اس لئے وہی چلا کر یہ بیان دیا جا رہا تھا کے شائد ایسا ہی ہوا ہو ، تیس منٹ کی رپورٹ میں ہر بات چار سے پانچ مرتبہ دہرائی جا رہی تھی اور عوام کو یہی بتایا گیا کے فکر نہ کرو ہم نے بھی ان کی تون سیکی ہے
باوا جی ۔۔ انڈیا میڈیا سے اس تاریخی پھنٹی کی کوئی خبر نہیں آرہی ۔۔۔لیکن ہمارے جوان جو کیڑوں مکوڑوں کی طرح یوٹیوب پر نکل آئے ہیں وہ تو اپھل اپھل کر بتا رے ہیں ۔اور پکی خبریں دے رے ہیں کہہ چین نے تو انڈیا کی بینڈ بجا دی ہے ۔۔۔کی خبریں دیتےہوئےانکی وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں کوئی انڈین کے رنڈی رونے کا کلپ ہے وہ تو ذرالگائیں ۔۔کافی دن ہوگئے ہیں بھنگڑا نہیں مارا ۔۔- mood 2
- mood SaleemRaza, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 1:54 am #15جنرل بخشی کی ویڈیوز بھی ٹویٹر پر چل رہی ہیں ، جس میں وہ چین کو چیچہ وطنی دے رہا ہےباوا جی میں ذرا ان میڈیا انیکر کی چیخ و پکار سننا چاہتا ہوں ۔۔جو پاکستان کے ساتھ لڑائی کے وقت آپنی سیٹ سے اچھل اچھل کر جن کا دل کرتا تھا ٹی وی میں ہاتھ ڈال کر مخالف کا گربیان پکڑ لیں ۔۔- mood 3
- mood SaleemRaza, Believer12, Zed react this post
17 Jun, 2020 at 2:19 am #16جنرل بخشی کی ویڈیوز بھی ٹویٹر پر چل رہی ہیں ، جس میں وہ چین کو چیچہ وطنی دے رہا ہےیہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔
جنرل بخشی کا رور رور کر ستیاناس ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگا
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up shami11 liked this post
- mood Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 2:26 am #17سلیم بھائی – آپ بھی دیکھیں ، جنرل بخشی بوھیٹ غصے میں ہےیہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔ جنرل بخشی کا رور رور کر ستیاناس ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگا- mood 2
- mood SaleemRaza, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 2:58 am #18سلیم بھائی – آپ بھی دیکھیں ، جنرل بخشی بوھیٹ غصے میں ہےہاں واقعی بوبہت کھسے وچ ۔۔اے ۔۔۔ابھی تو بیٹھ کے بھونک رہا ہے ۔جب معاملہ پاکستان کا تو پھر اٹھ کے بھونکتا ہے ۔۔لاج ہے ان بے شرموں کا اب پھر پاکستان کے ساتھ بھی پنگا لینا شروع کیا ہوا تاکہ عوام کو بتایا جاسکے کہہ اجے دیوگن نے پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کی ہے ۔۔۔
- mood 2
- mood shami11, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 3:18 am #19یہ آپ ہمیں ٹپ دے رہے ہیں ؟ٹپ سے یاد آیا
ہوٹل میں کھانے کے بعد اٹھتے ہوئے بیوی نے جب کہا ’’جانو ویٹر کو ٹپ تو دے دو
شوہر نے ویٹر کو پاس بلا کر کہا ’’شادی نہ کرنا.آج تو بیلیور بھائی نے مجمع بازوں والا کام کیا ہے کہ کھلونے، مختلف جانور اور دلچسپی کی چیزیں دکھا کر خوب محنت سے ایک منجن بنایا اور ایک ایک روپے پُڑی بیچنے پر تُل گئے ہیں۔ شروع میں دوستوں کے نام دیکھ کر لگا کہ کوئی دلچسپ قصہ ہے لیکن یہ وہی بات کی جو اکثر مولوی منبر پر بیٹھ کر کرتے ہیں اور جب واسطہ پڑے تو پتہ چلتا ہے کہ جو نصیحتیں یہ خود کررہے تھے ان کو خود ان نصیحتوں کی ضرورت زیادہ ہے۔ ویل ڈن بیلیور بھائی! زبردست لکھا۔ دنیا کو اس وقت محبت کی زیادہ ضرورت ہے ، میں خود محبت بانٹنا چاہتا ہوں لیکن فریق مخالف کی پہلی ڈیمانڈ یہی ہوتی ہے کہ پہلے اونوں چھڈ فیر تیرے نال ویاہ کراں گی۔ ظاہر ہے یہ شرط ماننا کافی دشوار ہے۔ بہرحال ہوسکتا ہے کوئی بےغرض خاتون کبھی دستیاب ہوہی جائے ۔- mood 3
- mood SaleemRaza, نادان, Believer12 react this post
17 Jun, 2020 at 5:51 am #20یہ جنرل بخشی وہ ہی ہیں ۔ناں ۔۔جس کی بڑی بڑی مونچھیں ہیں ۔۔۔اور وہ بھی سفید ۔دور سے دیکھیں تو لگتا ہے ۔کوئی شکاری کتی منھ میں لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے ۔۔۔۔۔ جنرل بخشی کا رور رور کر ستیاناس ہوچکا ہے ۔۔نہ اس کی پاکستان والے سنتے ہیں اور اب چین اور نیپال نے بھی پنگا ڈال دیا ۔۔۔اب تو یہ ہر بات پر کاٹنے کو آتا ہے ۔۔امید ہے کچھ دنوں تک رور رور کر ویسے ہی بھگوان دی کرپا نال ۔مر کھپ جائےگاجنرل بخشی کو ہمارا ایک تھتھا سا جنرلسٹ تھا چیمہ اس نے ہی چپ کروا دیا تھا، جنرل بخشی نے کہیں یہ کہہ دیا تھا کہ پاکستانی فوجیوں سے لڑنے کی کوشش نہیں کرنا وہ بھاری ہیں بس یہی بات چیمے نے بار بار کہی اور دھمکی بھی دی کہ کہو تو وہ کلپ سنوا دوں
باقی انڈیا کا مین سٹریم آجکل اس لئے چپ ہے کہ انہوں نے زہر اگل اگل کر حالات کو اس نہج پر پنہچادیا ہے کہ اب ان کی فوج سو فیصد موت دیکھ کر بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتی پورا پورا بالی وڈ ماحول دے دیا گیا ہے دفاع کو بھی حالانکہ دفاع اور جنگیں فلمی طرز پر ہونے لگیں تو انڈیا کی سرحدیں چین کو کراس کرکے روس تک جاپنہچیں
اس زہر اگلتے میڈیا کو اب کچھ بھی سجھای نہیں دے رہا بلکہ ان تھرڈ کلاس اینکروں کو سننے کی بجاے لوگ سوشل میڈیا کی طرف چلے جاتے ہیں جہاں پر انہیں درست خبر مل جاتی ہے
گلوان وادی میں جہاں سے دریاے گلوان دریاے شیوب سے نکلتا ہے اس جگہ پر ایک پہاڑی پر چینی فوج نے پوسٹ بنا لی ہے اس جگہ سے انڈیا کی اس مرکزی روڈ کو انہوں نے نشانے پر لے رکھا ہے جو آگے تمام بارڈر پر فوج کو سپلای دیتی ہے حتی کہ سیاچن کو بھی ادھر سے سپلای جارہی ہے، انڈیا کے پاس یہی دو تین مہینے ہیں جس میں وہ پورے ونٹر کیلئے سپلای مکمل کرتا ہے مگر چین نے اب اس روڈ کو ٹارگٹ پر لے لیا ہے بلکہ جگہ جگہ نشانے پر لے لیا ہے سپلای اور روڈ کی کنسٹرکشن بھی بند ہوچکی ہے
یہاں بڑی خوفناک دست بدست جنگ ہوی ہے اور سروں پر ضربیں ماری گئی ہیں دونوں طرف فوجی ہلاک ہوے ہیں مگر انڈیا کے تیینتالیس اور انڈین میڈیا کے مطابق بیس مرے ہیں چین نے کسی ایک بھی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ویسے بھی چینی فوج بلندی پر تھی ان کے فوجیوں کے مرنے کا چانس کم ہی تھا
دو بجے وزیر دفاع کی پریس کانفرنس تھی، پھر کہا نہیں چار بجے ہوی اور چار بجے کے بعد چھ بج گئے تھے کوی کچھ نہیں پتا بعد میں ایک پریس ریلیز جاری کردی گئی کل کا دن بہت کروشل ہوگا بلکہ آنے والے دنوں میں جنگ مزید پھیلتی جاے گی
- thumb_up 1
- thumb_up SaleemRaza liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.