- Atif Qazi (10)
- Host (9)
- Aamir Siddique (8)
- حسن داور (8)
- Democrat (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
12 May, 2019 at 3:58 am #8عزیز من سب برے نہیں ہوتے لیکن یہ جو کام شروع ہو گیا ہے بہت ہی افسوسناک اور بہت ہی خطرناک ہےنہیں یار لطائف کے بالکل برعکس سکھ قوم بہت مذہبی اور باکردار ہے۔ جس سکھ لڑکی سے بھی ملا اس نے وِیرا کہہ کر کوئی اور رشتہ بنانے کی نوبت ہی نہ آنے دی۔ اور کسی کا مان خراب کرنا میری عادت نہیں اسلئے لچڑپنا کبھی کیا ہی نہیں۔ ویسے یہ چینی لڑکیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کمال ہیں یار۔
kia khoobi hai cheeni larkiyon main , yeh saanp bicho lizards aur maindak khati hain , na in ke naqsh hain na nigaar hain
12 May, 2019 at 1:04 am #3اووووووو عزیز من یہ جو جگہ بتا رہی ہے بلکل میرے گھر کے قریب ہیں ، میں بھی کہوں جب گھر سے نکلو اتنے چینی مینی نظر آتے ہیں اب سمجھ آئی یہ حرام خور کیا کرتے ہیں ، میرا خیال تھا کوئی انجنیئر ز وغیرہ ہیں جو یہاں پراجیکٹس کے سلسلے میں آئے ہے ہیںyeh cheeni bohut harami nikle hain
meri Sixth sense mujhe hameesha hi chinese loogon ke bare main bura signal deti thi
yeh chinese loog mujhe kabhi ache nahi lage
12 May, 2019 at 12:57 am #15مجھے کسی اندر کے بندے نے بتایا ہے کہ عامر نے فرحان ورک کیلئے کام کرنا شروع کیا ہے اور یہ چالیس کے قریب بوٹ اکاونٹس آپریٹ کررہا ہے۔ سہراب! مجھے لگتا ہے وقت آگیا ہے کہ تم عامر سے دوستی ختم کردو۔ ایسا نہ ہوکہ وہ تمہیں بھی پرویز مشرف کا فین بنا کررکھ دے۔ Aamir Siddiquemujhe to lagta hai aziz e mohtram aaj kal khamosh is liyee hain kuin ke bohut mehengai ho gayi hai
is hakumat ko loog jhooliyan bhar bhar ke bad duain de rahe hain
is liye aziz e mohtram khamosh hain ke ab main bolon to kia bolon
andar hi andar pareshan hain aur tabdeeli ka janaza dekh rahe hain
11 May, 2019 at 8:45 pm #6آپ کے یہ دوست ترین کی وجہ سے جاب لس ہوگئے ہیں۔woh kisi k liye kaam nahi karte
8 May, 2019 at 1:55 pm #3سوہراب بھاہی آزمودہ نسخہ ہے نا ؟ میرا مطلب ہے اکثر مفت کی ویب سائٹس اپنے ساتھ بہت سے وائرس بھی لاتی ہیں اور بہت سے اتنے ضدی ہوتے ہیں کہ کمپیوٹر کی جڑوں میں بیٹھ جاتے ہیں اور ونڈو ہی مکمل ری انسٹال کرنی پڑتی ہے –ji ji aazmooda nushkha hai
is ke baad aap ko kisi online website ki zaroorat nahi pare gi
7 May, 2019 at 10:57 pm #9نواب صاحب۔۔ یہ تو آپ نے کمال کردیا۔۔۔ اتنا مشکل مسئلہ کیسے چٹکیوں میں سلجھا کر سمجھا دیا۔۔۔۔ خدائے نامعلوم آپ کو روزِ محشر شربتِ انار سے مستفید فرمائے۔۔۔
aap issay download karain aur online websites se hameesha k liye chutkara pain
7 May, 2019 at 10:56 pm #8Thank you sohraab jee .issay download kar lain , online websites se jaan choot jai gi hameesha k liye
7 May, 2019 at 7:48 pm #3بھتیجے ۔ کیوں فورم کے لوگوں غلط راستے پر ڈال رہے ہو ۔ کیا پتہ نہیں کہ آج کل خان صاحب کو حکومت ہے اور سائبر پولیس بڑی متحرک ہے فواد چوہدری کی سربراہی میں۔
to main koon sa crime kar raha hoon ??
3 May, 2019 at 4:28 pm #20اللہ اکبر، اللہ اکبر اللہ نادان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ جو لوگ خدا کو زیادہ عزیز ہوتے ہیں ان کیلئے امتحان بھی زیادہ ہیں۔ اللہ پاک اس کڑی آزمائش سے نادان کو بحفاظت نکلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ پے در پے اتنے سانحات اور ہر سانحہ ایسا کہ دل زندگی سے ہی اچاٹ ہوجائے۔ نادان کی ہمت تھی جو اب تک یہاں ہنستی بولتی رہیں ورنہ عام انسان ایسے سانحات کے نتیجے میں گم سم ہوجاتا ہے۔ اللہ پاک نادان کو ہمت و استقامت دے، ان کے والد صاحب کی قبر کو نور سے مزین کرے بخشش فرمائے اور آئیندہ مزید کسی دُکھ سے محفوظ رکھے۔ اناللہ و انا علیہ راجعونnadan k liye main khass dua karon ga Ramzan main
-
AuthorPosts