Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    نادان جی کے ابو جان اس دنیا سے رحلت فرما گئے ہیں۔ آپ سب سے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی اپیل ہے۔
    انا للہِ و انا علیہ الراجعون۔
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    انا للہِ و انا علیہ الراجعون

    اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔ اور گھر والوں کو  صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    انا للہِ و انا علیہ الراجعون

    الفاظ نہی اور نہ ہی اتنی سکت ، ایسی ہی کیفیت سے خود گزرا ہو پر نادان ان سانحات سے پے در پے نبرد آزما ہیں ، الله انہیں اور ان کی فمیلی کو ہمت دیں ، ان کے والد صاحب کے لئے آنے والی منزلوں میں خصوصی رحم و کرم کرے ، آمین

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    Rest in peace.
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    انا للہِ و انا علیہ الراجعون

    Allah nadan ko sabar de

    mujhe nahi samajh aa rahi ke aakhir nadan ke saath ho kia raha hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Allah Nadan ke Abu ki agli manzil aasan kare aur Un k darjaat buland kare
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    انا للہِ و انا علیہ الراجعون
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    پڑھکر انتہائی افسوس ہوا ہے

    الله تعالیٰ نادان جی کے والد محترم کی مغفرت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور نادان جی اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، آمین

    ہم نادان جی اور انکے اہل خانہ کے غم میں برابر شریک ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    کچھ کہیں تو کم ہے کچھ نہ کہیں تو بھی کم ہے

    یہ سانحے انسان کی ذات کا اٹوٹ حصہ ہیں مگر پھر بھی انسان کبھی بھی ان کے لئے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار نہیں ہوتا ہے. ایک آس ہوتی ہے ، ایک تمنا ہوتی ہے کے ایسا نہیں ہو گا یا دیر سے ہو گا

    دانائی اس میں ہے کے جب تک وقت ہے اس کو اچھی طرح گزاریں کے وہی پیچھے رہ جاتا ہے

    مھے افسوس ہوا اور محترمہ نادان صاحبہ کے لئے صبر کی امید رکھتا ہوں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    ایک بہت ہی مختصر عرصے میں اتنے زیادہ پیاروں کی جدائی سے محترمہ پر واقعی غموں کا ایک پہاڑ ٹوٹ پرا ہے

    الله تعالیٰ محترمہ کے مرحوم والد محترم کو جنت کے اعلی درجوں میں جگہ عطا فرمایے اور محترمہ کو صبر جمیل

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    انا للہ وا نا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعا لیٰ ۔۔۔ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔ اور ان کے تمام چھوٹے بڑے گنا ہوں کو معاف فرما ئے ۔۔۔۔۔

    اللہ  تعا لٰی ۔۔۔ مرحوم کے بچوں اور ۔۔۔ تمام  لواحقین کو صبر جمیل ۔۔۔۔۔ عطا فرما ئے ۔۔۔۔۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    الله تعالیٰ مرحوم کو جنت میں جگہ عطا فرمایے اور فیملی کو صبر عطا فرمائے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    یقین نہیں آتا کہ کسی پر پے در پے اتنے سانحات کی یلغار ہوسکتی ہے، نادان کی زندگی تو دکھوں کا گھر بن گئی ہے، میں تو خدا پر یقین نہیں رکھتا، پر جو لوگ خدا پر یقین رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ زندگی اور موت اس کے ہاتھ میں ہے، وہ جاکر پوچھتے کیوں نہیں اس خدا سے کہ اس کو نادان اور اس کے گھرانے سے کیا بیر ہے، اس نے کسی کا کیا بگاڑا ہے، الٹا اس سے مغفرت کی دعائیں مانگ رہے ہیں اور صبر و جمیل عطا کرنے کی اپیلیں کررہے ہیں، میں تو جب اپنے اردگرد اس بے بس غلامی کا نظارہ دیکھتا ہوں تو حیران و پریشان ہوتا ہوں کہ ہم انسان ہیں یا کیا ہیں، گویا جس قصائی کے ہاتھوں زخم پہنچا ہے، اسی کے لونڈے سے دوا لینے جا پہنچیں۔۔۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    سمجھ نہیں آرہا ایسے کونسے الفاظ تحریر کروں کہ نادان جی کے غم پر پھوار بن کر برس سکریں

    ایسا کونسا جملہ بناوں کہ نادان کے زخم پر مرہم بن سکے

    نادان جی سنتے ہیں کہ اللہ کریم کسی فرد کو اتنے ہی دکھ اور تکلیف دیتا ہے جتنے کو سہنے کی اُس میں ہمت ہوتی ہے

    آپ اتنی باہمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر

    اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    نادان جی،
    آپ کے والد کی رحلت کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا جھوٹی تسلیوں کے لئے مجھے الفاظ کی شدید قلت کا سامنا ہے بس ایک خواہش ہے کہ آپکی زندگی میں مزید ایسی کویی اور آزمائش نہ اے
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    افسوس ناک خبر

    اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    نادان جی آپ کے والد صاحب کی وفات کا سن کر واقع بہت دکھ ہوا

    آپ نے پہلے بھی سانحات پر بہت صبر اور مضبوطی کا مظاہرہ کیا تھا تو امید ہے اس دفا بھی مضبوط رہیں گی.

    یہ ایک قدرتی عمل ہے اور سب لائن میں کھڑے ہیں، سب کی باری آنی ہے

    میں چونکے دعاؤں وغیرہ پر یقین نہیں کرتا لہٰذا صرف اتنا کہوں گا کے بہتری کی امید پر اور مضبوط ارادے کے ساتھ اپنے اور اپنے اردگرد کے لوگوں کیلئے حوصلہ کا سبب ٹھہریں اور جب دوسرے دکھ میں ہوں تو آپ کو دیکھ کر سہارا ہو.

    آل دا بیسٹ

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اور ہم سب اللہ ہی کی طرف سے آئے ہیں اور بے شک ہمیں لوٹ کے اللہ ہی کی طرف جانا ہے۔
    اللہ نادان کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اُنہیں جانے والوں کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ سب جانے کو والوں کو اعلیٰ درجوں میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے،قبر کو کشادہ،ہوادار،اور ٹھنڈا رکھے اور اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو بے حد آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    اللہ اکبر، اللہ اکبر

    اللہ نادان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ جو لوگ خدا کو زیادہ عزیز ہوتے ہیں ان کیلئے امتحان بھی زیادہ ہیں۔ اللہ پاک اس کڑی آزمائش سے نادان کو بحفاظت نکلنے کی ہمت عطا فرمائے۔

    پے در پے اتنے سانحات اور ہر سانحہ ایسا کہ دل زندگی سے ہی اچاٹ ہوجائے۔ نادان کی ہمت تھی جو اب تک یہاں ہنستی بولتی رہیں ورنہ عام انسان ایسے سانحات کے نتیجے میں گم سم ہوجاتا ہے۔

    اللہ پاک نادان کو ہمت و استقامت دے، ان کے والد صاحب کی قبر کو نور سے مزین کرے بخشش فرمائے اور آئیندہ مزید کسی دُکھ سے محفوظ رکھے۔

    اناللہ و انا علیہ راجعون

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اللہ اکبر، اللہ اکبر اللہ نادان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ جو لوگ خدا کو زیادہ عزیز ہوتے ہیں ان کیلئے امتحان بھی زیادہ ہیں۔ اللہ پاک اس کڑی آزمائش سے نادان کو بحفاظت نکلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ پے در پے اتنے سانحات اور ہر سانحہ ایسا کہ دل زندگی سے ہی اچاٹ ہوجائے۔ نادان کی ہمت تھی جو اب تک یہاں ہنستی بولتی رہیں ورنہ عام انسان ایسے سانحات کے نتیجے میں گم سم ہوجاتا ہے۔ اللہ پاک نادان کو ہمت و استقامت دے، ان کے والد صاحب کی قبر کو نور سے مزین کرے بخشش فرمائے اور آئیندہ مزید کسی دُکھ سے محفوظ رکھے۔ اناللہ و انا علیہ راجعون

    nadan k liye main khass dua karon ga Ramzan main

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi