Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 2,541 through 2,560 (of 2,894 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Bawa Saleemraza :bigthumb: حسن بھائی کچھ خبریں سلیم بھائی اور باوا جی کے لئے ہوتی ہیں – تا کہ ان کا بھی دل لگا رہے

    Saleem bhai gher hazir hain do din se ziada hogye…..pata karo bhai….kher kheriyat se tu hain

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    Shami Bhai…cheekhon wali khabrain dhondh rahe hain aj kal….Bagher cheekhon wali khabar ke bare mai kia kehte hain ap?:lol: :lol:   :lol:
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    Ammi jan ko kia pata ke unki dheron duain…unki umedon par…unhe ka sora e falaq parh ke dam karne par pani pher raha tha…..haye re muhabbat
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Sohrab Bhai..kuch tu hota hai aese jaghon par..anjani si quwat….mai Karachi mai rehte howe aesi kafi jaghon pe jata raha hon…aur is pe kafi reserch bhi ki hai…..bahar hal apna apna manna hai….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    ملے گی شیخ کو جنّت ….ہمیں دوزخ عطا ہوگا …..بس اتنی بات کی خاطر تیرا محشر بپا ہوگا ……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    Greatest thanks to smartguycool for keeping the forum alive and kicking. This gentleman has initiated so many wonderful threads and we shall reciprocate by thanking him as well as sharing our comments and opinions. Kudos to his perseverance and commitment.

    شکریہ

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    ساری پوسٹ کا حاصل ہے ۔۔یہ پیراگراف ۔۔ مرحوم میاں شریف نے شہباز شریف ایدھی سینٹر سے لیے تھے۔۔۔کیا۔۔۔ لیکن اب ایدھی بھی میاں مرحوم کے پیچھے پیچھے نکل گئے ہیں اور ریکارڈ بھی ساتھ ہی لے گئے ہیں ۔۔۔

    شاید فیصل ایدھی کے پاس فوٹو کاپی ہو

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    مرحوم میاں شریف نے شہباز شریف ایدھی سینٹر سے لیے تھے :lol:

    سلیم بھائی…..یہ آپ پوچھ رہے ہیں یا بتا رہے ہیں ؟؟؟؟؟

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بھای جی بریک پر پاوں رکھیں آج اتنے اچھے تھریڈ پوسٹ کئے جارہے ہیں ہمیں پہلے والے پڑھ لینے دیں :rock:

    :bigsmile: :bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    کیا وقت آ گیا ہے پہلے ڈرامہ رات کو آٹھ بجے لگتا تھا اب سارہ دن یہی کنجر خانہ چلتا ہے ڈرامے ریپیٹ ہوتے ہیں یا مورننگ شو سارا دن یہی چلتا ہے

    سہی کام پر لگا کے رکھا ہے خواتین کو انہوں نے…..صبح مورننگ شوز سے شروع ہوکے رات ڈراموں پر ختم ہوتی ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    جانے کیوں ایسی تحاریر پڑھنے سے دھیاں عاطف بھای کی طرف چلا جاتا ہے ، جانے کیوں؟؟؟؟؟ :cry:

    بس کر پگلے رلاے گا کیا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Is ka naam baba qadoos Ki bajaye Baba sanndoq hona chahye thaa

    Agree boss…ap kahin tu change kardon?

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Buhut shukriya bhai jan
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    Thanks for your kind words sir. اتنی جلدی میں ہتھیار ڈالنے والوں میں سے نہیں۔ بس انتظامیہ کے اپنے دو دوستوں کی بےاعتناعی سے دل چھوڑ بیٹھا تھا۔ اب اس صدمے سے سنبھل چکا ہوں۔ فسادیوں، فرقہ پرستوں اور دین بگاڑنے والوں سے جنگ جاری رکھی جائے گی۔ کوئی ساتھ میں اپنے آئے یا نہیں آئے جو ملے گا رستے میں، ہم اُسے پکاریں گے

    Atif Bhai….ap himmat wale insan hain aur ham sab aap ke sath hain is forum ki tarraqi ke liye aur aage le jane ke liye….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Atif یار فورم بند کرنے سے تو صاف مطلب یہی ہوا کے ہم نے ہتھیار ڈال دیے ہم کسی کی بدزبانی کے مقابلے میں اسلامی اصول ہی سامنے رکھیں گے اور پھر چیلنج دیں گے کے جو الفاظ لکھے ہیں قرآن سے ثابت کرو ورنہ اپنا اسلامسٹ ہونے کا جعلی ڈھونگ ختم کرو یہ سمجھتے ہیں اسلام انکا محتاج ہے یا انکی گلی سڑی گفتگو کو سند قبولیت بکش اور فرشتے آسمانوں پر انکی دلیلیں اور گردانیں پڑھ کر جھوم رہے ہیں ، اگر ایسا ہے تو مجھے حیرت ہو گی ،ہمیں نا صرف نام نہاد اسلام پسندوں بلکہ لبرلوں سے بھی نمرد آزما ہونا ہے کیونکھ اسلام شدت کا نہیں بلکہ میانہ روی کا دین ہے اور یہ دونو شدتوں کی نفی کرتا ہے

    But If you still think,Its going against your Wishes and unable to deliver what you and We all were looking for then You have a right to close it down too But that will be a weakness.

    Agree ….very good bhai jan

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    کہتے ہیں جس پنڈ جانا نہیں اس دا راہ کیوں پچھیئے ویسے کون سے تجربے کی بات کر رہے ہیں میں تو نہانے کا تجربہ بیا ن کررہا تھا :omg:

    بیلیور بھائی میں بھی اسی تجربے کی بات کر رہا ہوں …آپ نے بتا دیا میں نے مان لیا خوشبو بھی اچھی ہے اور جھاگ بھی بناتا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اخبار کی سرخی میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے ہنگامہ آرای کرنے والی تنظیم کا نام لکھ دیا ہے، میڈیا والے جانے کیوں ان مافیاز کا نام لکھتے ہوے گھبراتے ہیں یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اگر فیسٹیول کی اجازت دے دی تھی تو اسلامی جمعیت طلبہ کا پروٹیسٹ کرنے کا کوی جواز ہی نہیں تھا، اب دیکھتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ کیا ایکشن لیتی ہے

    کوئی ایکشن نہیں لے گی بھائی ……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    یہ جنرل سٹور سے بھی مل جاتا ہے، اب خریدنے نہ چل پڑنا بھیا جھاگ بھی زیادہ دیتا ہے اور خوشبو بھی نرالی :17:

    ہا ہا ہا ہا …..نہیں بھائی ….بلکل نہیں خریدوں گا …..آپ نے اپنا تجربہ بیان کردیا کافی ہے ……ویسے ہے کتنے کا یہ لکس

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    کمال ہے آپکو لکس کا نہیں پتا

    ارے بھائی میں سمجھا آپ پانامہ نام کی کسی چیز کا پوچھ رہے ہیں …..ہاں لکس کا تو پتا ہے …کریانے کی دکان پر ملتا ہے

Viewing 20 posts - 2,541 through 2,560 (of 2,894 total)
×
arrow_upward DanishGardi