Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 9,131 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    فورم بنانا اور پھر اسے چلانا اور پھر اس کا چلتا کرنا

    عاطف سے اس بابت پہلے بھی بات ہوتی رہی ہے اور انہیں کافی فورمیوں پر جن پر ان کا بھرم قائم تھا ، ایسے فورم کو چھوڑ جانا پر کافی غم بھی تھا اور غصہ بھی ، کافی ممبران کی خوا ہش تھی کے فورم کو ان کی پالیسی کے مطابق چلایا جائے جو نہ ممکن سی بات تھی – فورم کو پاکستان سے چلانا بھی آسان نہی تھا

    فورم کو دو سال پہلے بھی بند کیا جا رہا تھا پر واہ رے بھیا نے ہاتھ پکڑ لیا اور دو سال تھامے رکھا ، اس پر ان کے بہت مشکور ہیں

    نوٹ – فورم کے بند ہونے اور اپنے پچاس ہزار ڈالر ڈوبنے پر آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    جے بھیا ٠ معذرت ، میں نے غم و غصے میں لکھ دیا تھا

    محترم، اس میں اس کارخانے کا کیا قصور ہے اور اس کو بند کرنے سے کیا فرق ہو سکتا ہے شکریہ
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    I think the factory should be closed for good….!!!

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #47
    الله خیر کرے – پی ٹی آئی سے تو نہی تھی ؟

    وہ بھی کک با کسر کی طرح فل والیم ۔۔۔۔ بد زبان ۔۔۔۔ نیگٹیو ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ جا ھل ۔۔۔۔ آ ئٹم تھی ۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے ہوسکتا ہے ۔۔۔ وہ دور پار سے ۔۔۔۔ کک باکسر ۔۔۔۔۔ کی رشتہ برادری ہی ہوگی ۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔۔ با لکل اسی پر گئی تھی ۔۔۔۔۔ اسی طرح بد زبان ۔۔۔ وہی الٹا د ما غ ۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یار آپ کسی اچھے سے بابے کو جانتے ہو ؟

    Dear Copy-Paster Please use your own brain as well, sometimes.
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    الله خیر کرے ، کیا واقعی میں کک باکسر تھی یا زبانی کلامی ایسی تھی ؟

    میرے گھر والوں میں جو تھی ۔۔۔۔۔ اس سے میں نے جا ن چھڑا لی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ با لکل تیرے جیسے تھی ۔۔۔ بہت جلد میر ا نیا گھر بننے والا ہے ۔۔۔۔ نئی شا دی ہوگی ۔۔۔۔ نئی لا ئف نیا گھر ہوگا ۔۔۔۔۔ نیو لڑکی ہوگی ۔۔۔۔ صبح شام ۔۔۔۔ میرے احکا مات کی تعمیل کرے گی ۔۔۔ نئے نئے برانڈ کے کپڑے پہنے گی اور نئے نئے کھا نے پکا ئے گی ۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    کک باکسر نے انجان کی موڈریٹوری کو نظر لگا دی
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    ڈارک ویب سے کلون شدہ کریڈٹ کارڈ خرید لیں اور آرام سے شاپنگ کریں
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    جے بھیا – وآپسی مبارک ہو

    آپ ایسا کریں ، تمام کریڈٹ کارڈ کی لمٹ دو سو ڈالر کر دیں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    اتنے مزے مزے کی تویٹس آئی ہیں – کچھ ملاحظہ فرمائیں

    حسن علی کو پہلے ہی ادراک ہوگیا تھا کہ یہ قوم دوسرے ورلڈ کپ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی اسی لیے اس نے ہارنے میں ہی عافیت جانی،، ویلڈن میرے شیر

    مسیحیت نے عالم اسلام کو شکست دے دی
    (آسٹریلوی وزیر داخلہ)

    کرکٹ میں عالم اسلام کی ہار پر سرکاری سوگ کا اعلان کیاجاتا ہے : وزیرداخلہ شیخ رشید

    “بوجھ بانٹنے پر حسن کا شکرگزار ہوں”
    – خان

    وزیراعظم عمران خان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کا فیصلہ –
    وہ تو ٹھیک ہے لیکن عمران نیوزیلینڈ والوں کیساتھ ہیں یا آسٹریلیا کیساتھ؟

    خان صاحب نے میچ شروع ہونے سے پہلے ٹیم کو ٹپس دی تھیں یا فائنل میں دینی تھیں ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    عمران خان کے مطابق – کاش دو خاندان اپنی لوٹی ہوئی دولت پاکستان میں لے آتے تو آج پاکستان آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں ہرا دیتا

    با بر اعظم کی بیٹنگ کے بعد ۔۔۔۔ جس طرح ۔۔۔ با بر اعظم کے باپ نے ٹی وی پر سین پارٹ کیئے تھے اور ۔۔۔ پیو پتر ۔۔۔ کی پرانی کہا نی سنا ئی تھی ۔۔۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔ اگلا صدر پاکستان ۔۔۔۔۔ با بر اعظم کا باپ ہی نہ بن جا ئے ۔۔۔۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    یار میں ایک نیاء فورم بنا رہا ہو ، بس اس میں ٹائم لگ رہا ہے

    Thank you Shami However, I would like to know what are the reasons for absence?
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    گلٹی – لگ گئے لہسن – خیر ایک زمانے میں پاکستان کے ہارنے کا غم ہوتا تھا اب نہی ، کوئی پتا نہی بابر اعظم پھر وزیر اعظم بننے کی ضد کرتا
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    Present sir…..!!!!!!
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    پاکستان جیت جائے گا ، سنا ہے آسٹریلیا کی ٹیم نے پیسے پکڑ لئے ہیں

    تکبر اور جہا لت کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔ چا ھے ۔۔۔۔ وہ چار چھکے کا غرور ہو یا ۔۔۔۔۔ ۹۰ کا ورلڈ کپ کا نہ ختم ہونے والی خوش فہمی ہو ۔۔۔۔۔ کل جب آسٹریلیا ۔۔۔۔۔ پا کستان کو سیمی فا ئنل میں شکست دے گا ۔۔۔۔ تب آپ کی تشریف کو بھی آرام آ جائے گا ۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    پاکستان کا گروپ بہت آسان تھا ، دو میچز ہی مشکل تھے

    سیمی فانئل میں آسٹریلیا سے جیتنا آسان نہی ہو گا

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    نہی جا سکتی ، سنا ہے شکتی کپور اس کی چمیاں بہت لیتا تھا

    یہ واھیات عورت صرف انڈیا بھیجنے کے ہی قا بل ہے ۔۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    پی ٹی آئی کی ایک باجی نے اپنی قابلیت کے جھنڈے گاڑ دئیے

    https://twitter.com/DrMohammadFaro4/status/1454176990781747200

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 9,131 total)
×
arrow_upward DanishGardi