Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 9,321 through 9,340 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    :) :rock: واللہ، کیا جذبات ہیں، انسیت، شفقت، محبت، عقیدت کیسے ڈُھل ڈُھل پے رہے ہیں :bigsmile: تو پھر میں آج کے بعد ن لیگ اور مریم بارے آپ تبصروں کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دوں؟؟ اس سوال کی گستاخی یوں ہوئی کہ آپ کی حسنِ آوارگی کے قصوں کے مطالعے سے آشکار ہوا کہ آپ کے جذبات کا یہی طوفان او روانی کبھی مریم کے معتوب کیلئے بھی تھی جب آپ نواز کے متبادل کی تلاش میں تھے، ایڈیٹ عمران سے ناامیدی اور مایوسی میں آپ اکیلے نہیں تھے میرے اور آپ جیسے دوسرے بہت سے ہیں لیکن کم کم نے رجعتِ قہقرٰی (ایک لبرل کسی روائت پرست کی طرف واپس جائے تو اسے شائد یہی کہیں گے، نئیں؟) اختیار کی مطلب یہ کہ اسی عطار کے لونڈے (بلکہ لونڈے کی بھی لونڈیا (یہاں رعایتِ مصرعہ ہے مریم کی تضحیک مقصود نہیں)) کے پاس واپس گئے اب جب کے آپ نے مریم کے سپاہی ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے تو میں نے سوچا احتیاطاً تصدیق کر لوں کہ کہیں رجعتِ قہقرٰی ثانی کا کوئی اندیشہ تو نہیں ہے؟ کیونکہ آپ کی چلبلی افتادِطبع سےبعید کچھ بھی نہیں ہے :bigthumb: :bigthumb:

    :hilar: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    ن والوں کو اسحاق ڈار اور ماروی میمن کے نکاح اور مریم نواز کی سیاست میں اینٹری پر ڈبل مبارک باد

    اسحاق ڈار ۔۔ماروی میمن ۔۔دا نکاح ۔اے کی فرما دیتا جے۔۔۔بزرگو ۔۔۔ساڈا ترا نہ کڈو۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    نواز شریف نے بہت سے مسائل اپنے لیے خود پیدا کیے ہے ، لیڈر جب اچھا وریٹر نہیں ہوتا تو خاموشی بہت سے اچھے کاموں پر پردہ ڈال دیتی ہے ایک تو انٹرنیشنل میڈیا کو فیس نہیں کر سکتا ، میٹ دہ پریس سیشن نہیں کر سکتا نواز شریف کو چاہئے ، اس کو الیکشن لڑا کر وزیر اغظم بنا دیں ، اور خود چھٹی کر لیں

    جس دن۔ نوازشریف نے مریم کو وزیراعظم بنوایا ۔۔اس دن سے پارٹی کے اندر کڑمس مچ جائے گا۔۔۔۔پارٹی میں اتفاق صرف نوازشریف کی وزرات  عظمی تک ہے ۔۔۔یہ باہر کی پکی خبر ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    پاکستان یا لاہور ؟؟ :)

    پاکستان ۔۔وڈھے ۔پائی ۔۔۔۔کیوں مروانا ہی مینوں۔۔:lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33

    :hilar: :hilar: :hilar:

    میلہ لوٹ کیا آج تو آپ نے

    چلو جی ۔۔اب مہر ثبت ہوگئی ہے ۔۔ساڈی طرفوں ۔۔توسی مبارک ہی قبول کرو ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    برداری کا یا باربرداری :) کا یا پھر برادری کا ۔۔۔ برائے مہربانی وضاحت فرمائی جائے، کنفیوژن کا خطرہ ہے۔۔۔۔۔۔
    [/quote/
    یاسر بھائی ۔۔
    لکھا تو برادری ہی تھا۔۔۔لیکن اللہ طرفوں ۔۔۔با برادرئ بن گیا ہے ۔۔۔جو کہہ ائنڈ پر آکر دونوں کس  مطلب  ایک ہی  ہو جاتا ۔۔۔ہے اور نہ چاہتے ہوئے ۔۔برادری کا بوجھ آٹھانا پڑ جاتا ہے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    یہ آخری وجہ مجھے زیادہ سالڈ لگتی ہے۔ ;-) ۔۔

    اوپر برداری کا رگڑا مھجے لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    اچھا بھتیجے۔ یہ کہاوت آپ کے علاقے سے دریافت ہوئی تھی۔ شکریہ سب کے علم میں کرنے پر۔ ویسے بھتیجے علاقہ کون سا ہے آپکا۔

    جی پاکستان ۔۔۔ہے ۔۔۔ ویکھنا جے  ۔تے آ جاو۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    بھتیجے۔ یہ چلع کس چڑیا کو کہتے ہیں۔ :thinking:

    یہ ۔وفات  فر ما گئے لوگوں کے لیے استعمال   یوتی ہے ۔۔۔جس طرح زندہ لوگوں کے لیے چلیں ۔۔۔:bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62
    بات آپ سے ہی بگڑی تھی، آپ کے پاس کوی لڑکی ٹکتی نہیں ہے اور باتیں مجھے سننے کو مل رہی ہیں :(

    میرے پاس کویی نہیں ٹکتی ۔۔۔تو میں بھی کسی کے پاس  نہیں ٹکتا ۔۔حساب برابر۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #60
    ایسے درجنوں فراڈ بابے میں نے دیکھے ہوے ہیں انکو پخور اور لاہور کا فرق بھی نہیں معلوم :bigsmile:

    اب یہاں پھر آپ  نے آپنے پاوں پر پستول  سے گولی ماری ہے ۔۔۔۔کہہ لاہور ۔۔۔سے پشاور تک ۔۔بابوں کے ہاں جاتے  رہے ہو۔۔۔۔اور فراڈ کا شکار ہو گئے ہو۔۔۔:lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #56
    آپ نام لکھے بغیر ہی بات کہہ دیا کریں میں سمجھ جاوں گا کہ مجھے ہی لکھا ہے ;-) اور ہاں یادہانی کیلئے بتاتا چلوں کہ مجھے اس طرح کا کوی مسئلہ درپیش نہیں ہے ، کسی پارٹ ٹائم بابے سے دعا کروانے کا یہ مطلب کہاں پڑھا ہے کہ اسے کوی فنی خرابی ہے؟؟ :serious: جس فورم کا موڈ ہی بگڑا ہوا ہو وہاں کون سنتا ہے

    بلیور یاربات خود کر کے پھنس جاتا ہے ۔۔پتہ بھی ان لفنگوں مشٹنڈوں کا ۔۔۔میں نے بہت روکا ہے ۔۔۔پر بقول آپکے جب ماڈ خود ہی خراب یو ۔۔تو قسمت سے گلہ کیسا ۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #116
    What nonsense is this? Admin:- Don’t you check irrelevant posts and these trolls? Not a single comment about topic? Pathetic.

    سر جیسارے کمنٹ ٹاپک پر ہی ہیں ۔۔۔آپکو اعتراض کس چیز پر ہے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #52
    پہلے ہی قیامت کیا کم تھی اک اور قیامت کربیٹھے شیراز صاحب! بیلیور بھائی پہلے ہی ہم مسٹنڈوں سے نالاں ہیں اور آپ نے بھی اس گروہ میں انٹری مار دی ہے۔ حکیم الحکماء کی مجلس میں خوش آمدید :lol: ۔

    :lol:مھجے لگتا ہے شیراز ۔۔کو  کسی حکیم نے لانچ کیا ہے ۔۔۔کمزور حضرات کی ٹارذگٹ کلنگ کرنے کے لیے ۔۔۔ابھی تو بچارے نے میری بربادی کئ آخری قسط بھی پڑھنی ہے ۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    bhai ji aap ne meri khair o aafiyat ki jo postain ki thin us par aap ka shukria main ne abhi siasat.pk par aik dhuwan dhaar thread banaya tha pti k khilaf lekin kisi haraaaami kutttttay moderator ne delete kar diya

    سہراب دوستوں کی محفل میں  ۔۔منھ میں برش کر کے آنا چاہیے ۔۔۔۔۔جگر مجمے میں جان مداری کی ڈگڈگی سے  ۔نہیں تماشیوں کی تالی سے پڑتی ہے ۔۔۔امید ہے سمجھ  اگئی ہوگی۔۔گالی کا کلچر متعارف نہ کروایں ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    Your post should be deleted here as well but by a Responsible Moderator.

    میں آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔اور ماڈ سے گزارش کرتا ہوں اس پوسٹ کو ایڈیٹ کیا جائے ۔۔۔گالی اگر دینی ہے تو۔ مخالف کے منھ پر دی جائے ۔۔نہ کہہ منھ چھپا کر ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    اس کا مطلب پورے پاکستان میں نواز شریف کے لئے علاوہ کسی میں قائدانہ صلاحیت ہے ہی نہیں ؟؟

    جی نہیں ۔۔۔اس میں کوئی دہ راے نہیں ۔۔ہے ۔دور مت جاہیں ۔۔جناب ۔۔پہلے عدالت منی ٹرائل ڈھونڈ  کر دکھائے ۔۔۔پھر دیکھیں گے ۔۔۔ کہہ کس میں ہمارے قائد جیتنی قائدانہ صلاحیتیں  ہیں ۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50
    :bigsmile: حسبِ موضوع ایک کلپ نذر ہے، سارے ہی کریکٹر اور میٹیریل موجود ہیں اس میں

    شرازہمارے تو گٹے گوڈوں میں پہلے ہی درد ہو رہا ہے ۔۔۔کیوں اب جان کے درپے  ہو گئے ہو ۔۔۔ظالمو ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #48

    :lol: :lol: :lol:

    No Pain

    No Gain

    :lol: :lol:   :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    جناب جے آئی ٹی نے بلایا تھا وڈی پھپھی نے چاۓ پر نہیں بلایا استعفیٰ دے بھی دیتا تو پیش پھر بھی ہونا پڑنا تھا

    وڈھے پائیاگر لندن میں بال  لگانے والی کلنیک سے دل میں وال ڈلوا جاسکتا ہے ۔۔۔۔تو اسلام آباد کے کیسئ حکیم  سے گردے وچ سٹون بھی رکھواہ جا سکتا ہے ۔۔۔۔لیکن بات  غیرت  اور پاور کے درمیان آٹک جاتئ ہے ۔۔۔ایک سجدہ جیسے توں گراں سمجھتا ہے ۔۔والا معاملہ ہے ۔۔۔وڈھے پائی ۔۔۔باقی سنائیں کییسی چل رہئ ہے زندگانی۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 9,321 through 9,340 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi