Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,721 through 1,740 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ سائیٹ بھائی!! قاری فصیح الدین سہروردی صاحب نے اسی نعت کو ایک جُدا طرز پر بھی پڑھا ہے، ایک بار دیکھئے جذب کی نئی کیفیت سے آشنا ہوں گے انشاللہ

    شکریہ ،عاطف بھائی جو ریکارڈنگ میں نے شئیر کی ہے وہ بھی قاری فصیح الدین کی ھے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    Please  listen this naat in a quite place and try to under stand the meaning (even though the translation is also part of the video). I am sure it would be hard for you to stop your tears.This naat is written by  Ahmad Raza Bralivi sahib using  Porbi, Persian and Arabic languages.https://www.youtube.com/watch?v=2VX8FFrh388
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #32
    ابھی تک جو کومنٹ آئے اس سے ظاهر ھوتا ھے کہ ادھر تو ناکام عاشقوں کا جمعہ بازار لگا ھوا ھے -مجهے بھی ناکام عاشقوں کے اس گروہ میں شامل سمجهیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    تمام دوستوں کو اسلام و علیکم، امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہونگے. فورم تاخیر سے جوائن کرنے پر معذرت خواہ ہوں. کچھ نجی مصروفیات آڑے آگئیں تھی. فورم پر کافی جانی پہچانی ہستیاں ہیں. انشاءاللہ فلحال اتنا ہی لیکن گپ شپ ہوتی رہے گی.

    Wa Alikum-asslam,Welcome kick boxer bhai, very happy to see you here.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    ذمہ داری تو یقینا” ان انجینئرز پر عائد ہوتی ہے جو اس طیارے کے انجن کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔ ائیرپورٹ مینیجر پر بھی بالواسطہ ذمہ داری آتی ہے کہ ان کےعلم میں یہ بات کیوں نہیں لائی گئی کہ طیارہ اڑان کے قابل نہیں۔

    لیکن اخلاقی ذمہ داری اوپری مینجمینٹ پے عائد ھوتی ہے – کیونکه یہ کوئ پہلی دفع نهیں ھوا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    الله مرحومین کی مغفرت فرمائیے اور انکو جنت الفردوس میں جگه عطا فرمایے
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #57
    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آپ نے ایک بار ایک تھریڈ پر کمینٹ کیا تھا جس میں قرآن کی حقانیت سے متعلق مسلمانوں اور دہریہ ٹائپ لوگوں میں بحث چل رہی تھی ، اس سے میرے ذہن میں آپ کی عزت بڑھی تھی پر جس طرح آپ ایک پوسٹ میں حدیث کی بے عزتی کو ٹھنڈے پیٹوں ہضم کر گئے ہیں اس سے مجھے انتہائی افسوس ہوا

    ویسے شاھ جی آپ بھی مولویوں کی طرح فتوے دینا شروع ھو گئے ہو ماجرا کیا هے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #56
    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آپ نے ایک بار ایک تھریڈ پر کمینٹ کیا تھا جس میں قرآن کی حقانیت سے متعلق مسلمانوں اور دہریہ ٹائپ لوگوں میں بحث چل رہی تھی ، اس سے میرے ذہن میں آپ کی عزت بڑھی تھی پر جس طرح آپ ایک پوسٹ میں حدیث کی بے عزتی کو ٹھنڈے پیٹوں ہضم کر گئے ہیں اس سے مجھے انتہائی افسوس ہوا

    شاھ جی میں بھی تو وھی کہ رہا ھوں جو آپ کہ رھے ھیں – یعنی باوا جی نے یہ حدیث صحیح کونٹکسٹ میں استعمال نہیں کی- آپ کا اور میرا کہنے کا انداز الگ ھے – اگر میری بات سے آپ کی دل شکنی ھوئ ھے تو معذرت قبول فرمائیں -حدیث کے مذاق کا اراده نا تو باوا جی کا اور نا ہی میرا- اور اگر آپ همارے بارے میں جانتے تو ایسا ھرگز نا سوچتے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    ساہیٹ بھائی ہوسکتا ہے ۔۔ اپکے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر پرابلم نہ ہو ۔۔۔لیکن فون پر نہیں چل رہی ۔۔۔۔

    رضا بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے – میں کمپیوٹر سے ہی چیک کر رھا ھوں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    ساہیٹ بھائی ویڈیو نہیں چل رہی ۔

    رضا بھائی -میرے پاس تو چل رہی ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    میں خواہ طنز کے تیر چلاؤ یا ضبط کے آنسو کے بہاؤ فرق کیا پڑتا ہے؟ میرے طنز کرنے سے یہ شرما جائے گے یا ان کی حامی ان کی حمایت چھوڑ دینگے. میرے تنقید کرنے سے اپنا دکھڑا سنانے سے ان کو خدا یاد آجائے گا یا ان کو آئینے میں اپنا اصل چہرا نظر اجا ئیگا؟ اور یہ تنقید اور طنز کن پر ہو رہا ہے وہ جو اصل میں “سنگ دل” ہے. جن کو اپنے بچوں اور پوتوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا؟ وہ جن کو لاہور پیرس نظر آتا ہے کہ وہ جو سندھ کے ریگستانوں کو گلزار بنا گئے یا وہ جو لاہور اور اسلام اباد سے پشاور کو ترقی کے راہوں پر دوڑا رہے ہیں۔ جو لوگ تیس تیس سالوں میں ایک بین القوامی معیار کا ہسپتال نہیں دے سکے جو اس ملک کو ایک بھی قابل فخر یونیورسٹی نہیں دے سکے. جو خود بلڈپریشر چیک کرنے کیلئے لندن پہنچ جاتے ہیں. جن کے بچے اکسفورڈ سے کم درجے کی یونیورسٹی میں پڑھتے نہیں ہیں. جن کو پارٹی میں مشرف کے یتیم ہی ملے ہے شامل کرنے کو یہ سب میرے ملک میں انقلاب لائینگے؟ اری یار مذاق کرنے کا مطلب یہ نہیں کے بیہودگی کی انتہا کی جائے. یار شرم کسی کو کیوں نہیں آتی. اپنے ہی ملک میں لوگوں کو غائب کرنے کا رواج کب جائے گا؟ ہمیں یہ “کتے” کب تک بنبوڑھتے رہے گے کب تک اخر کب تک؟ عسکری ادارے حب الوطنی اور ملک دشمنی کے سرٹیفیکٹ دینا کب بن کریگی؟ جنرل رانی سے لیکر ایان علی تک طوائفوں کا کردار کب تک سیاست میں موروں کا ناچ ناچے گی. ہم گوروں کے ذہنی غلامی سے کب آزاد ہونگے. کب آزادی کا سورج کا طلوع ہوگا یہ گھٹن صرف مجھے ہی کیوں جا رہی ہے. مجھے سانس لینے کیلئے ان بڑوں سے اجازت لینے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے. مجھے اپنے سائے سے کیوں ڈر لگتا ہے؟ خان سائیں چوہدری وڈیرا کب انسان بنے گے؟ یہ سب بڑے نام کے بڑے مزاحیہ کردار کب تک مجھ پر مسلط رہے گے؟ اللہ کرے سوچ کی اندھی آئے فکر کاطوفان آئے اور ان ٹھیکداروں کو بہا لے جائے کیونکہ میری اوقات اس قابل نہیں کے میں گندگی کا یہ ڈھیر خود سر سے اتار پھینکو.

    بلکل ٹھیک – لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ یہ گندگی کا ڈھیر آپ کے(عوام) سر پر رکھا کس نے ھے-

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    تین کلو تک کرنے کی؟؟ :omg: :omg: :o :o :o :omg: :omg:
    عاطف بھائی جس بندے نے جانوروں کے لیے یہ قانون بنایا ہے ۔۔وہ انسانوں کے لیے بھی کوئی لمٹ مقرر کر سکتا ہے ۔۔ یا بھر ہو سکتا ہے جانوروں کے ساتھ انسانوں کے اخراج کے تمام راستے بند کرنے کا کوئی قانون پاس ہوجاے ۔۔۔ :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:اگر شرط یہ ھو که کم از کم تیں کلو کرنا ھے – تو لاھوری بٹوں کو چھوڑ کر پوری دنیا کو جرمانہ ہو جانا جے –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    ساہیٹ بھائی خلافت کی توپ میں طالبان کا گولا :bigsmile:

    رضا بھائی ، پھر نا ھی مداری نے رہنا ھے اور نا ہی تماشا دیکھنے والوں نے – بس ره جانی ہے مداری کی بانسری – جسکو موقعہ پرست پکڑ پکڑ کر بجاتے پھیریں گے – ثبوت کے طور پر افغانستان کے حالات ملاحظہ فرمائیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #53
    شاه جی آپ تو “بوٹ پالشیا” کو اسقدر دل پر ہی لے گئے ہیں کہ بار بار اس فورم کو سیاست پی کے بنانے کی دھمکی دے رہے ہیں :lol: بوٹ پالشیا ںہ تو کوئی برا لفظ ہے اور ںہ ہی کوئی گالی ہے بوٹ پالشیا کا مطلب بوٹ پالش کرنے والا محنتی شخص ہے اور حدیث شریف میں ہے کہ الکاسب حبیب الله – محنتی الله تعالی کا دوست ھوتا ھے

    باوا جی شاھ جی کو ایسا بچہ بھی ناءسمجهیں- جن بوٹ پالشیوں کا ذکر آپ لوگ کرتے ھیں وہ بلکل بھی محنتی نهیں – اور ہمیشہ شارٹ کٹ کے متلاشی رہتے ھیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    تو آپ ھی ارشاد کیجئیے کے جمھوریت کے متبادل کونسا سیسٹم ھونا چاھیے – که عوام مداری کے تعویزوں سے بھی بچ جائے اور سانپ نیولے کی لائیو لڑائ بھی دیکھ لے
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47
    منتظر بھائی کاش میں بھی وہاں موجود ہوتا اور وہ داستان اپنے کانوں سے سنتا میں تو پہلے ہی ملک توڑنے پر فوجیوں کے خلاف ہوں. اس طرح فوج کے خلاف نفرت اگلنے کا ایک اور بہانہ ہاتھ آ جاتا :-( اس فورم پر میں نے کسی برگر کو پرماننٹ بین ہوتے نہیں دیکھا ہے. اگر کوئی ایک آدھ دن کیلیے بین ہوتا بھی تھا جو جہانگیر ترین کے حکم پر فورا اسکا پٹا کھول دیا جاتا تھا. میرے نائس بھیا جی کو بھی ایک خاتون موڈریٹر نے تین دن کیلیے بین کیا تھا لیکن عدیل صاحب نے جہانگیر ترین سے معافی مانگ کر فورا اسکا پٹا کھول دیا تھا

    باوا جی اور منتظر بھائی اس بچارے کی بھی پرابلم سمجھیں کسی نے عرصۂ دراز سے اس سے وہ کہانی سنانے کا نہیں کہا -اب اسکی (بے)غیرت تقاضا کر رہی ہے کہ وہ کہانی دوبارہ سنائے – پر قدردان سیاست پی کے سے کوچ کر گئے ہیں – اسی لیے یہاں آیا تھا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37
    منتظر بھائی مجھے تو آج تک اس داستان کا پتہ ہی نہیں چل سکا ہے حالانکہ اس داستان کو سننے کے شوق میں نہ صرف اپنے نائس بھیا جی سے گالیاں کھا چکا ہوں بلکہ سیاست پی کے کے اڈمن اور موڈریٹرز کے ہاتھوں متعدد بار بین بھی ہو چکا ہوں اتنے منت ترلوں کے باوجود ابھی تک میرے نائس بھیا جی مجھے وہ درد ناک داستان سنانے پر آمادہ نہیں ہو سکے ہیں

    باوا جی سنائے گا – آج تو بدلہ لینے آیا تھا:hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36
    میرے بھائی یہ فورم صرف عاطف کا نہیں ہم سب کا ہے ۔۔ اپ اس سارے فورم پر گشت کر لیں کہیں بھی ۔۔بد زبانی یا کلامی نظر نہیں آئے گی ۔۔۔۔۔۔ یہ بہار بھی اپکے انے سے ائی ہے ۔۔۔۔ کیوں نہ ہم سماجی معاملات پر تبادلہ خیال کریں

    یہ خان صاحب کی پوسٹ پڑھ کر ایک میراثی واقعہ یاد آگیا -کسی گاؤں میں ایک میراثی تھا اسکی کسی کے ساتھ لڑائی ہو گئی اور جن کے ساتھ لڑائی ہوئی انہوں میراثی صاحب کو بچھا کر خوب دھویا – اب اگر آپ گاؤں میں رہے ہو تو وہاں کا ماحول یہ ہے کہ لوگ چک چکیا خوب کرتے ہیں یعنی میراثی کو ہر جگہ اٹھتے بیٹھتے اشاروں میں یہ بات بتائی جاتی کہ کہ فلاں صاحب نے انکو خوب دھویا تھا اور وہ کچھ بھی نا کر سکے اور نا ہی بےعزتی کا بدلہ لیا – ایک دن اسی طرح کی ایک محفل میں میراثی نے اعلان کیا کہ کل رات اس نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لے لیا ہے – سب لوگوں نے حیران ہو کے پوچھا کہ وہ کیسے ہم نے تو گاؤں میں کوئی خبر نہیں سنی – تو میراثی نے بتایا کہ رات کو جب وہ کھیتوں میں رفع حاجت کے لیے جا رہا تھا تو اسنے اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں سوچا تو غصے میں وہ اپنے دشمنوں کے گھر گیا  اور ان کے دروازے کے سامنے بول براز کر کے اپنی بے عزتی کا بدلہ چکا لیا ہے- “کیونکہ پیشاب تے مینوں آیا ہی سی میں آکھیا چلو بدلہ وی نال ای لے لیے”اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ دانش گردی کی انتظامیہ کو مبارک بعد دوں یا افسوس کروں کہ سیاست پی کے کا ایک میراثی آج آپ کے دروازے پرچپ چاپ گند ڈال کر بدلہ لینے کے دعوے کر گیا ہے – بیچارہ یہ سوچ کے آگیا ہو گا کہ گالیاں تے مینوں آئیاں ہی نے چلو بدلہ وی نال ہی لے لیے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36
    آپکی باتیں درست ہیں کہ مشرق اور مغرب کا ماحول اور ضروریات مختلف ہے جس کا خدا نے خیال رکھا ہے لیکن میرا سوال یہ ہے کہ مشرق والوں کا بارہ گھنٹے کا روزہ مغرب والوں پر بیس گھنٹے کیوں فرض کر دیا ہے؟ کیا خدا کیلیے ایسا ممکن نہیں تھا کہ سب کیلیے بارہ گھنٹے کا روزہ فرض کر دیتا یا مغرب والوں کو روزے سے استثنیٰ دے دیتا؟

    پر باوا جی جب سردیوں کے روزے آتے ہیں تو مشرق وسطہ کے لوگوں کے روزوں کے ٹائم میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا پر مغرب کے لوگ پانچ پانچ گھنٹوں کے روزے رکھ رہے ہوتے ہیں – دوسرا یہ کہ اگر آپ کو آپشن دیا جائے کہ آپ پچاس ڈگری گرمی میں سولہ گھنٹے کا روزہ رکھنا چاہئیں گے یا پچیس ڈگری میں بیس گھنٹے کا روزہ – میرا خیال ہے کہ پچیس ڈگری والا روزہ شائد تھوڑا آسان ہے -نوٹ :اس سال پاکستان میں روزہ سولہ گھنٹے کا تھا ناکہ بارہ گھنٹے کاhttps://hamariweb.com/islam/lahore_ramadan-timing5.aspx

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    نہایت کی دکھ کے ساتھ یہ خبر دوستوں تک پہنچا رہا ہوں کہ نادان جی کی امی جی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئی ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

    الله انکے درجات بلند فرمایے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے – اور لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے

Viewing 20 posts - 1,721 through 1,740 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi