Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 15,201 through 15,220 (of 15,527 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    باوا جی – کوئی روک ٹوک نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے فوجی طریقہ اپنا لیا ہے – اب روکنا تو جمہوری حکومت نے ہے جو مصروف ہے دوسرے کاموں میں اور ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے میں – تیاری ہو رہی ہے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کی ، ایسے ، جیسے ان پانچ سالوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے ہو –

     شامی بھائیفوجیوں اور فوجی نما لوگوں کی بدمعاشی روکنا کمزور سول حکومت کے بس کا روگ نہیں ہےذرا جمہوریت کو مضبوط ہو لینے دیں، سب بدمعاش اور کن ٹٹے اپنی اوقات میں آ جائیں گے  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #79

    :o

    باوا بھائی!! نیا کٹا کھولنے پر میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔

     عاطف بھائیمطمئین رہیں، یہ کٹا یہاں نہیں کھلے گا:bigsmile:  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    بھائی کس کے بچے…پڑوسیوں کے ؟؟؟؟؟ :lol: :lol:

     سمارٹ گائے کول بھائیآپکا فائدہ کیا تھا. اب آپ خود ہی مستقل مہمانوں کو بھگتیں:lol:  :hilar:   

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #160
    باوا جی یہ الزام ہے پٹواریوں پر -یہ کام تو صرف کنسرٹ والے جلسوں پر ہو سکتا ہے ( دوروں دوروں اکھیاں مرنے والا )- پٹواری کا جہاں اور اور انصافی کا جہاں اور

     سائیٹ بھائییہ گانے میں دھرنوں میں ناچنے گانے والی ایک انسافن پٹواریوں سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہے. آپ اسے انسافن کے الزامات بھی کہہ سکتے ہیںسب پٹواری ویلے اور اکھیاں مارنے والے نہیں ہوتے ہیں، زیادہ تر پٹواری مال بنانے والے ہوتے ہیں:-(  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #78
    جناب باوا بھائی – میں دو ہزار گیارہ ا ور بارا کی بات کر رہا ہو – جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی – جب پٹواری ، احمقوں کی جنت میں رہتے تھے جس میں آج کل تحریکی راج ہے – ووہی دن تھے جب شہباز نے الٹا لٹکانا تھا ، سڑکوں پر گھیسٹنا تھا ، ووہی لولی پاپ تھا ، ووہی ٹرک کی بتی تھی ووہی ہری جھنڈی تھی – فرق بس اتنا ہے کے اداکار تبدیل ہو گئے ہیں اور احمق ابھی بھی جنت میں ہیں

     بہت شکریہ شامی بھائی، میں اس پیریڈ میں سیاست پی کے پر نہیں تھامیں نے دو ہزار نو میں اس فورم کی ممبر شپ لی تھی لیکن جلد ہی اسے چھوڑ گیا تھا اور پھر دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے بعد واپس آیا تھا  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    یہ چھوٹی بات نہیں ہے ..باوا جی کی میں نے جان کھا لینی ہے اس بات پر ..میرے نزدیک یہ ہی بہترین وقت ہے

     نادان جیمیں کوئی چھوٹا سا بچہ نہیں ہوں جسے کوئی ٹافی یا چاکلیٹ کی لالچ دے کر اس سے باتیں اگلوا لے:-(میں نے کہا ہے کہ یہ فورم اس انکشاف کیلیے مناسب نہیں ہے. میں مناسب وقت پر اور مناسب فورم پر یہ انکشاف کروں گا تاکہ جس کے بارے میں انکشاف ہو وہ اپنا دفاع کر سکےاگر ہو سکے تو آپ یا کوئی اور میرے ان سوالوں کے جواب دے دیںکیا کسی فورم ممبر کی رسائی کسی دوسرے فورم ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن تک ہو سکتی ہے؟کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ کسی فورم ممبر کی رسائی کسی دوسرے فورم ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن تک صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے جب وہ در پردہ اڈمن یا موڈریٹر ہو؟اگر کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن فورم پر پوسٹ کرکے فورم ممبرز کے پرائیویسی رولز کی خلاف ورزی کرتا ہے تو سزا کا مستحق کون ہے؟ انفرمیشن پوسٹ کرنے والا یا جس کی انفرمیشن پوسٹ کی گئی ہو؟اگر فورم اڈمن بوکھلاہٹ میں انفرمیشن پوسٹ کرنے والے کی بجائے متاثرہ ممبر کو پرمانینٹ بین کرکے اسکی آواز دبا دیتا ہے تو یہ کس بات کا ثبوت ہے؟نوٹ: ان سوالوں کا اصل انکشاف سے کوئی تعلق نہیں ہے  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #75

    ابھی تو باوا جی نے جو نئی بات کی ہے ..وہ بے حد پریشان کن ہے ….باوا جی سے درخواست ہے کہ اب شروع کی ہے تو ختم بھی کریں

     

    کیا خبر باوا جی کا ”سیاسی بیان” ہو لیکن جو کچھ یہاں اکثریت نے لکھا ہے اس میں حقیقت ہے

      یہ سیاسی نہیں حقیقی بیان ہےجیسا کہ میں نے کہا ہے کہ اسکا انکشاف تمام تر ناقابل تردید ثبوت کے ساتھ مناسب وقت اور مناسب فورم پر کروں گایہ فورم اس انکشاف کیلیے مناسب نہیں ہے کیونکہ ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے میں اس بات پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ جس کے بارے میں کوئی انکشاف کیا جائے اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہونا چاہیے لیکن یہاں جس کے بارے میں انکشاف کی بات ہو رہی ہے وہ اس فورم پر آ کر اپنا دفاع نہیں کر سکتا ہےان کی ذہنیت اور ہماری سوچ میں یہی بنیادی فرق ہے کہہم کسی کے بارے میں کوئی انکشاف کرکے اسے دفاع کے حق سے محروم کرنے کا تصور بھی نہیں رکھتے ہیں جبکہ وہ دوسروں کو پرمانینٹ بین کرنے کے بعد اس پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہیں کیونکہ انہیں تسلی ہوتی ہے کہ اب پرمانینٹ بین ہونے والا کبھی واپس آ کر انکی منافقت اور جھوٹ کا پردہ چاک نہیں کر سکے گا اور فورم ممبرز کو انکے جھوٹے الزامات کو سچ ماننے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #151
     بڑیاں عاشق مزاج اکھاں تیریاںوے بدو بدی لڑی جاندیاںhttps://www.youtube.com/watch?v=ltvPLQcMmFI&index=1&list=RDltvPLQcMmFI  
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #150
     دوروں دوروں اکھیاں مارےمنڈا پٹواری داhttps://www.youtube.com/watch?v=Y14AKGPoSCg    
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #149
     توں جے میرے ہمیشہ کول راوئیںتے میں دنیا نوں کہہ دیواں پرے پرےدل دے کے دنیا توں کون ڈرے؟https://www.youtube.com/watch?v=_orh9_E2IbU  
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #148
     میں وی بدنام سیاں تو وی بدنام وےپتہ مینوں دونہاں دا نئیں چنگا انجامالله معاف کرےhttps://www.youtube.com/watch?v=9-LAva_Q0Gs  
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
     الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے، اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور اسکے لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین===============کرتا رہوں گا یاد تجھے میں یونہی صبح و شامhttps://www.youtube.com/watch?v=sPb1KnY0M60  
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    یہ آفر محدود مدت اور محدود لوگوں کے لئے ہے کیا ؟

     اگر آپ میزبان اور انکے بچوں کیلیے گفٹ لیکر جائیں گی تو پھر یہ آفر آپ کیلیے بھی ہے:lol:   

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
     شامی بھائیدعائیں دیں اپنے فوجیوں کو جنہوں نے جسم سے بم بارود باندھ کر انسانوں کے شکار کی رسم ڈالی تھیاب یہ رسم انسانوں کے شکار سے جانوروں کے شکار تک پہنچ گئی ہے  
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #147
    یہ میں نے انورٹڈ کوماز میں شہد لکھا تھا ..جب بھی کچھ کوماز کے بیچ لکھو ..وہ ڈبے میں بند ہو کر بیٹھ جاتا ہے

    اس لنک میں لکھکر کاپی پیسٹ کیا کریں تو پھر ایسا نہیں ہوگاhttps://www.google.com/intl/ur/inputtools/try/شیطان کی طرح “شہد” لگا کر چلے جاتے ہیں  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    یعنی آپ ایک قدم اور آگے چل رہے ہیں ..چلیں آپ بتا دیں

     میرے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں جو مناسب وقت پر سامنے لاؤں گا اور ثابت کروں گا کہ ان دونوں آئی ڈیز کے پیچھے اصل بندہ کون ہے؟عزیز میاں نے اپنی قوالی میں کیا خوب کہا تھا کہکل چودویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تھاکسی نے کہا یہ چاند ہے کسی نے کہا چہرہ تیراہم بھی وہاں موجود تھے ہم سے بھی یہ پوچھا گیاہم چپ رہے ہم ہنس دیۓ منظور تھا پردہ تیرا :-(   

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    باوا جی ..ریلائیبل سورس نے بتایا ہے …اس لئے یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ..جب کے آپ لوگ محض فرض کر رہے ہیں ….آپ نے الزام لگایا آپ پر اس کو ثابت کرنی کی ذمہ داری بھی بنتی ہے

     نادان جی، آپ نے پھر نادانی کر دی ہےشیخ نے اپنے بیٹے کو یہ سبق دیا تھا کہ کسی پر بلا سوچے سمجھے اعتبار نہیں کرنا چاہیے بیشک وہ آپکا باپ ہی کیوں نہ ہو. آپ تو محض ریلائیبل سورس پر اعتبار کر بیٹھی ہیںنادانی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے:lol:صبر کریں، وقت اپنے پر تمام ثبوتوں کے ساتھ ثابت کریں گے کہ یہ دونوں کس کی آئی ڈیز ہیں؟  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #144
    سچی مجھے نہیں پتا تھا کہ ڈس لائیک کا بٹن دب گیا ہے ..یہ بھی اگر آج ذکر نہ ہوتا تو کبھی پتا نہ لگتا .لیکن آج جا کر دیکھا تو لائیک ہی تھا .. ;-)

     کوئی جیو جی بھائی کی بھی خبر لے لےانہوں نے مجھے دو ڈس لائیک کس جرم میں دیے ہیں؟نہ میرا پاناما لیکس میں نام ہے اور نہ ہی ڈان لیک میں، پھر میں ان دو ڈس لائیک کا مستحق کیوں ٹھہرایا گیا ہوں؟:bigsmile:   

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    عاطف بھائی – گالی گلوچ کسی بھی مسلے کا حل نہی بلکے اس سےجان چھڑا کر بھاگنے کا ہے – ایک وقت تھا جب پٹواری راج تھا اس فورم پر ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ تحریکی چھا گئے – لیکن لچ بڑھ گیا ، بس یک طرفہ بھونپو بجایو ، رادھا بھی ناچے گی اور واہ واہ کے لائک بھی ملے گے – خیر اس کام میں سب ہی شامل تھے

     شامی بھائییہ کونسا دور تھا جب وہاں پٹواری راج تھا؟میں نے تو ہمیشہ اس فورم پر پیپسی برگروں کو اڈمن اور موڈریٹرز کی زیر سرپرستی اپنے مخالفین کو گالیاں بکتے ہی دیکھا ہےاس آخری دور میں تو وہاں کی انتظامیہ نے جو وہاں گنتی کے چند پٹواری تھے انہیں بھی چن چن کر پرماننٹ بین کر دیا تھا تاکہ پیپسی برگر یکسوئی سے اور بغیر کسی پٹواری کی مداخلت کے بابا جی کی مورتی کی پوجا پاٹ کر سکیں  

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    I am very confident that Mahir and Annie is same person
    Annie just does not want to be a negative character by banning PTI followers as she is a fair person and playing her role as Moderator she is compelled to ban a few members which she can’t, she actually did and she was targeted by a gang which collude against others so she had to back off and use this Tareeka Wardaat – right strategy in my opinion as she has to survive on forum and maintain some sanity on forum.

     آپکی بات درست ہے کہ عینی جی اور ماہر جی ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیںیہ کوئی خبر یا انکشاف نہیں ہے جو آپ نے کیا ہےخبر اور انکشاف یہ ہوگا اگر آپ یہ بتا سکیں کہ عینی جی یا ماہر جی کی اصل آئی ڈی کونسی ہے؟  

Viewing 20 posts - 15,201 through 15,220 (of 15,527 total)
×
arrow_upward DanishGardi