Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 7,861 through 7,880 (of 7,964 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

    بہت خوب بارکا بھائی، ،

    خوش آمدید چودھری بھائی۔

    درخواست قبول کرنے کا بہت شکریہ۔ امید ہے انشااللہ آپ کی موجودگی یہاں سیاست کے طالبعلموں کیلئے مشعل کا کام کرے گی۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    چوہدری صاحب پورا تعارف کروائیں ؟

    یہ اپنے گجر پاکستانی بھائی ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    کہاں سے لائیں گے مجھ جیسا

    بندہ پوچھے! بھئی لانا ہوا تو کسی عقلمند کو لائیں گے تجھ جیسا ڈی سی ایم دوبارہ کیوں لائیں گے بھلا؟؟

    نادان نے لکھا کہ سب آپس میں گفتگو کرتے ہیں جیسا کہ میرا کوئی وجود ہی نہیں اس بات پر ایک شعر یاد آیا جسے  لگتا ہے نادان گنگناتی پھرتی ہوگی۔

    یا  میرا تذکرہ کرے ہر شخص

    یا پھر آپسی گفتگو نہ کرے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29

    ذاتی طور پر مجھے یہ کلر سکیم زیادہ پسند آئی ہے، لیکن یہ میرا خیال ہے۔ فائینل سب دوست مل کر کریں گے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28

    کوئی بھی خود محنت کرنے کو تیار نہیں :cry:  سارے مشورے دے رہے ہیں لیکن ایسا نمونہ بنا کر کوئی پیش نہیں کرتا۔

    اب اس میں سے کوئی سیلیکٹ کرکے مجھے بتائیں کہ یہ فائینل ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    Chando laal ki dadi marr gayi hai

    یہ خاتون ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہے جو اپنے پیاروں سے ٹوٹ کر پیار کرتے ہیں، اور جنگ ہمیشہ ان کے پیار کے بیچ ایک رکاوٹ بن کر کھڑی رہتی ہے۔ آزمائش کے وقت یقینا” ہر محب وطن اپنی فوج کی پُشت پر کھڑا ہے لیکن جنگ کبھی بھی کوئی اچھی چیز نہیں رہی۔ اللہ دونوں طرف کے ارباب اختیار کو ہدائیت دے کہ وہ اپنے شہریوں کو پہچنے والی تکالیف کے خلاف جنگ کریں ناکہ ایکدوسرے کو چت کرکے طاقتور بننے کی۔

    چندو لال کی دادی کی وفات کا سُن کر اپنی دادی یاد آگئی جو تیز دوپہر میں جلتی دھوپ میں کرکٹ کے میدان میں ہانپتی کانپتی پہنچ جاتی تھی اور تب تک واپس نہ جاتی جب تک مجھے اپنے ساتھ لائے ہوئے پراٹھے کھلا اور تھرموس سے چائے نہ پلاتی۔ اس وقت چِڑ ہوتی تھی اب دل ترستا ہے اس کی محبت کو

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    جتنی مرضی ٹینشن ہو بارڈر پر فوجی ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں

    یہاں تک کے فائرنگ کا جب آرڈر آتا ہے تو ایک دوسرے کو بتا بھی دیتے ہیں

    تیار ہو جاؤ آرڈر آگیا ہے

    میں نے خود دیکھا ہے

    بارڈر بلکل ہمارے پاس ہی ہے

    اسی لئے میں اس کہانی کو سچ ہی سمجھ رہا ہوں کیونکہ وہ سارا بارڈر میں نے دیکھ رکھا ہے۔ ناروال سے اندر کی جانب سکھوں کا جو ایک مذہبی مقام ہے(نام بھول گیا) وہاں کھڑا ہوکر سامنے بارڈر نظر آرہا ہوتا ہے۔ اسی طرح جوڑیاں اور سیالکوٹ پر بارڈر کا دورہ بھی کیا۔ انڈین فوجی عام دنوں میں چلتے پھرتے نظر آتے ہیں، کشیدگی کے دنوں میں وہاں جانے کا اتفاق ہی نہیں ہوا کیونکہ کرتوت بھی کافرانہ ہیں تو ڈر تھا کہ پکڑا نہ جاوں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    اگر کسی تھریڈ پر دس کے قریب اچھے اور کام کے کمینٹ نہ ہوں تو چند دن اس آدمی کے تھریڈ بنانے پر پابندی ہو

    لوگ فضول سے تھریڈ بنا دیتے ہیں جو نہ کوئی پڑھتا ہے اور نہ ڈس کس کرتا ہے ان کی روک تھام ہونی چاہیے

    یہ تجویز دے کر تو آپ نادان سے دشمنی مول لے رہے ہیں۔

    :omg:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15

    اکونٹ میں ڈیفالٹ فونٹ ، فونٹ سائز وغیرہ محفوظ ہو جایئں تو کیا بات ہے

    یہ ایک بہت زبردست تجویز ہے اور اس سے کافی مسائل حل ہونے کی توقع ہے۔ بہت بہت شکریہ

    میں آج ہی اسے اپنی اسمبلی سے منظور کروانے کی کوشش کرتا ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    آپکی کہانی بہت اچھی ہے صرف آخر پر معاملہ کچھ الجھ گیا ہے ، چندو کے دوست بوری بٹ ، نیازی اور راجہ ارشد پاکستانی تھے اور لکڑی لینے انڈین سائیڈ پر گئے تھے پھر کیوں وہ مارے گئے حالانکہ انڈیا نے سرجیکل سٹرائیک تو پاکستانی علاقے میں کی تھی ؟

    :hmm:

    لکڑیاں کاٹ کر وہ  اپنے ساتھ چندو لال کو بھی لے آئے تھے تاکہ ایک تو مدد ہوسکے اور دوسرا اسے چائے پلا کر اس کی بدھضمی دور کی جاسکے۔ 

    اگر آپ بھی میری طرح ایک چٹکی نسوار کَلّے میں دبا کر پوسٹس پڑھا کرو تو چودہ طبق روشن ہونے کی وجہ سے سب کچھ آسانی سے سمجھ آئے گا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    چندو لال کے نصیب کے ساتھ دماغ بھی خراب تھا کہ ٹینشن کے دنوں میں پاکستانی سرحد پار کرکے اندر آگیا۔ ایسے دنوں میں تو سرحد پار سے آنے جانے والے کبوتروں کا پوٹا بھی ٹٹولا جاتا ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    گرین کلر میں جو جان ہے وہ کسی اور میں نہیں اس لیے سبز کلر ہونا چاہیے

    یار سبز کلر میں یہ بالکل ہی سیاست پی کے کا چربہ لگے گا۔ لوگ تھوڑی تبدیلی پسند کرتے ہیں۔ یہ جو تم نے کلر میں لکھا ہے یہ اچھا ہے اس کے بارے میں مشورہ کرتے ہیں۔ اگر یہ کلر رکھا جائے تو کہاں کہاں یہ ہونا چاہیے اور کہاں کہاں اس کا ڈارک کلر

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    سب ننھا ننھا لکھا اتا ہے …میں اپنے لیپ ٹاپ کا فونٹ بڑا نہیں کروں گی ..آپ کو ہی ٹھیک کرنا ہو گا ..ملک کی بات صحیح ہے .بہت زیادہ سفید ہے ..آپ کے خون کی طرح ..ہمیں عادت پڑی ہوئی ہے سیاست پی کے کی ..ویسا ہی سب کچھ چاہئے ..کہہ دیا بسسسسسس

    فونٹ سائز تو بحث و مباحثے کے بعد فکس کرنے کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے لیکن فی الوقت آپ مجھے کلر سلیکشن بتاو کہ کہاں کونسا کلر ہونا چاہیے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    Again I would say yaaaaaar change the color scheme.. hr cheez hi white hay ankho ko chubhti hay.. siasatpk pr sirf writing space white hay baqi sab color ful hay . post likhtay waqt aisa lagta hay jasai MS word khola hay lol

    کلر سلیکشن بتاو ملک۔

    اور مجھے بھی اس میں صرف لکھنے والی جگہ ہی سفید نظر آرہی ہے باقی تو بلو، گرے اور ڈارک گرے ہے۔

    ذرا واضح لکھو کہ کون سی جگہ کون سا رنگ ہونا چاہیے، اس فورم کا مین تھیم بلو رکھنا ہے باقی کا کمبینیشن یا کنٹراسٹ اگر زیادہ اچھا لگا تو وہ رکھ لیں گے۔

Viewing 20 posts - 7,861 through 7,880 (of 7,964 total)
×
arrow_upward DanishGardi