- Atif Qazi (10)
- Host (9)
- Aamir Siddique (8)
- حسن داور (8)
- Democrat (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
24 Feb, 2017 at 11:47 pm #46سائیں سرکار یہ گستاخی آپ کے ایک یتیم دوست سے ہوئی ہے
woh koon hai ??????
24 Feb, 2017 at 11:12 pm #107اس تھریڈ میں دیر سے آنے پر معزرت عزیز محترم آپ کو ماڈریٹر بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
23 Feb, 2017 at 2:38 am #27کوئی بھی موڈریٹر اس تھریڈ کو انٹرو ڈکشن سیکشن میں ٹرانسفر کر دےمنتظر بھائی ان کو کس نے اس فورم کا بتایا ؟؟؟؟
23 Feb, 2017 at 2:03 am #139مدھن چوپڑاااااااااااااااااwah aziz e mohtram yeh GIF kahan se dhoondha hai
23 Feb, 2017 at 1:35 am #137Gussa pi jaya karen….is gusse pe kam kar chuka hon mai…counseling ke liye gaya kafi arse….kafi kam aayi….mere paas waise bad mizaji ka aik wazeefa haiagar aap chaho to main aap ko woh aayat bata sakta hoon
23 Feb, 2017 at 1:28 am #14توجہ دلانے کا شکریہ مسٹر سہراب ، آپ کی درخواست پے کارروائی کے لئے میٹنگ بلائی جائے گی شکریہaziz e mohtrambohut se member thread banate waqt homepage main picture add nahi karteaap as a moderator thora sa time nikalain aur jis jis thread ki picture nahi hai wahan picture laga dain
19 Feb, 2017 at 6:17 am #108عزیز من اس عمر میں پھونک مار لیتے ہیں آپ پھونک پھونک کے قدم رکھنے کے لئے ؟عزیز موحترم مبارک ہو لگتا ہے آپ ماڈریٹر بن گیے ہیں خوشبو لگا کے
19 Feb, 2017 at 6:17 am #107عزیز من اس عمر میں پھونک مار لیتے ہیں آپ پھونک پھونک کے قدم رکھنے کے لئے ؟عزیز موحترم مبارک ہو لگتا ہے آپ ماڈریٹر بن گیے ہیں خوشبو لگا کے
19 Feb, 2017 at 4:09 am #106اس کا مطلب ہے کہ تمہاری پوسٹس بہت وزنی ہوتی ہیں لیکن سامنے سے ایسا نہیں لگتا۔ سمجھنے والے کو بہت غور کرنا پڑتا ہے تب سمجھ آتی ہے کہ اس پوسٹ کے پیچھے کتنی دانائی ہے۔ یعنی تمہاری پوسٹس پیچھے سے بہت بڑی ہوتی ہیں۔aziz e mohtram moderator ban gaye hain ????/:o
19 Feb, 2017 at 1:18 am #104نواب صاحب!! کسی نے چیونٹے سے پوچھا کہ آپ کا سر ایسا بڑا کیوں ہے؟؟ چیونٹے نے جواب دیا “شیر کا سر بڑا ہوتا ہے” سوال ہوا “اچھا یہ آپکی کمر ایسی پتلی کیوں ہے؟؟ چیونٹے نے اترا کر کہا چیتے کی کمر پتلی اور مضبوط مانی جاتی ہے۔ سوال کرنے والے نے پوچھا” اچھا یہ آپکا پچھلا حصہ اتنا بڑا کیوں ہے؟؟ چیونٹے نے بےنیازی سے سر چھٹک کر کہا” دفع ہوجا یہاں سے، میں ٹکے ٹکے کے لوگوں سے کلام کرنا پسند نہیں کرتا۔ پوچھنا یہ تھا کہ چیتے کے جگر اور شیر کے ولولے کی تو خیر ہے لیکن سُنا ہے آپکا بھی پچھلا حصہ بڑا مانا جاتا ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟؟is ka matlab kia hai
19 Feb, 2017 at 1:18 am #103یہ بڑی بات ہے کہ آپ ماحول کو بہتر بنانے کے لئے وہ کام بھی کریں جس کے لئے دل راضی نہ ہو …تبھی تو آپ کو سپیشل شکریہ کا مستحق کہا ہے . ویسے میں بھی تو سرتیفائد بوٹ پالیشیا ہوںجی مجھے پتا ہےآپ نے تو اپنے بوٹ پالشیء ہونے پر تھریڈ بھی بنایا تھا
19 Feb, 2017 at 1:11 am #10یار تمہاری نظریں پیچھے ہی جمی ہیں، سامنے سے بھی تودیکھو۔سامنے سے بھی بس کیا کہوں
19 Feb, 2017 at 1:07 am #97عزیز من اس عمر میں پھونک مار لیتے ہیں آپ پھونک پھونک کے قدم رکھنے کے لئے ؟cheetay ka jigra aur sheeron ka walwala paya hai main ne
19 Feb, 2017 at 1:05 am #95دھنے واد …..آپ واقعی سپیشل شکریہ کے مستحق ہیں ….. جس طرح فوری کاروائی کر کے اس فورم کو میعاری رکھنے میں آپ مدد کر رہے ہیں ..اس کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے …main ne koon sa ache dil ke saath kia hai :bigsmile:mujhe to zeher lagte hain yeh boot palshi
19 Feb, 2017 at 12:55 am #8خوبصورت گانا ہے لیکن مدیحہ شاہ حسن کی کتاب کے بجائے دونالی بندوق لگ رہی ہے۔husn ki kitab ki bajai sehet mand Batakh lag rahi hai
-
AuthorPosts