Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 2,191 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    چلو بھئی سینہ کٹ پارٹی حاضر ہوووووو

    سڑی سیاپا شروع کرےےےےےے

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    اب مانے  کیا ہوت

    جب کتے کھاگئے گوشت

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    نیازی اور ہلیان نیازی کے یاد کروائے ہوئے سبق کے انوسار

    (کنٹرول لائن پر حملہ نواز شریف کرواتا ہے مودی نواز کا یار ہے پانامہ سے توجہ ہٹوانے کے لیئے مودی کنٹرول لائن پر حملے کرواتا ہے )

    مجھے کہنا پڑے گا کہ

    نیازی بڑا سیانا ہے اُس نے (اپنے یار مودی کو کہا مجھے ان مسائل سے نکالو) اور مودی نے بجٹ،پٹرول،کرونا سب کو ایک ہی حملے میں تباہ کر دیا

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    بندے کے بے شرم ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اُسے “عمران نیازی”نام رکھ لینا ہے۔بس

    سبھی کو معلوم ہوجائے گا بے غیرت بے شرم اسنان ہے۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    اور تیری ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چُک سروس پہ بھی لعنت
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    جا نیازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیری “نوکری اور چاکری”دونوں  پہ لعنت
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34
    کیا اس ویڈیو میں پیش کیے گئے اعداد و شمار غلط ہیں ؟؟

    اعداد و شمار کی بحث ہمیشہ گورکھ دہندہ ہوتی ہے

    میں ایسی فضول باتیں نہ پڑھنا پسند کرنا ہوں نہ سننا

    حقیقت جو نظر آتی ہے اصل وہی سب کچھ ہوتی ہے

    اور حقیقت یہ ہے کہ

    جوتے سلامت رہیں چاٹنےو الے بہت۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #60
    عامر بھیا میں نے کہا تھا کہ سیاسی ڈسکشن آپ اور یوتھیوں اور یوتھیانیوں کے بس کی بات نہیں ہے جس بندے کو یہ نہ پتہ ہو کہ کسی سیاست دان کے اپنے انٹرویو میں کیے جانے والے دعوے اور اس کے بارے میں اے آر وائی جیسے کسی فوجی بوٹ چاٹنے والے چینل پر بغیر کسی ثبوت خبر چلنے میں کیا فرق ہے، اس کے ساتھ کیا بحث کی جائے؟ آپ صرف یوتھیوں کی زکات، خیرات اور چندہ چور پھوپھو اور بد کار اور حرام کار صادق اور امین کا یوتھیوں والی ڈھٹائی سے دفاع کیا کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    عامر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو “یوتھیا””کہنے پر احتجاج ریکارڈ کیا جائے

    اس فورم پر ایک عامر بھائی کا آسرا ہے کہ “پی ٹی آنز”۔کے دماغ کا لیول چیک ہوتا رہتا ہے

    اُن کو بھی اس طرح کے الفاظ سے پکارا جانے لگا تو کہیں وہ بھاگ ہی نہ جائیں لہذا عامر بھائی اور ان جیسے مزید ایک دو نیازی دیوانوں کی عزت کرنا تمام فورم ممبر پر لازمی قرار دیا جائے۔

    Aamir Siddique

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    میرا چوکیدار

    تنخواہ میں دوں

    یونیفارم میں دوں

    جوتے میں دوں

    اسلحہ میں دوں

    گاڑی میں دوں

    اس کی بیماری کا خرچہ میں دوں

    اس کے بچوں کی فیس میں دوں

    اس کے ماں باپ کی دو دارو کا خرچہ میں دوں

    اس کو سفری سہولیات میں دوں

    اس سب کے بعد بھی اس کو شوق میرے گھر پر قبضہ کرنے کا قبضہ جمانے کا

    کیوں؟؟؟؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    جوتے سلامت رہیں زبانیں بہت

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے پہنچ گیا؟؟

    Aamir Siddique

    عامر بھائی ناتجربہ کار ی بی آرٹی میں یا پاکستان چلانے میں نہ تجربہ کار؟؟؟

    رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہنمائی کا سوال ہے؟

    ناکام کپتان کی ناکام ٹیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #50
    :lol: :lol: :lol: :lol: یار آپ بس مجھے یہ بتا دو اس وقت انڈیا میں کتنے روپے لیٹر ہے پٹرول اور پاکستانی روپے میں کتنا بنتاہے

    آپ یہ بھی یاد رکھیں اُس کو ٹرانسپورٹ کتنے میں پڑتی ہے اور پاکستان کو کتنے میں؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #219
    :thinking: اطہر میاں چمرے کے کاروبار میں مزے لینے والی کونسی بات ہے؟ میں تو جب کسی ٹینری کے پاس سے بھی گزرتا ہوں تو چمڑے کی بدبو سے سانس تک لینا مشکل ہو جاتا ہے اور آپ یہاں اتنے بدبو دار کاروبار میں مزے لینے کی بات کر رہے ہیں یہ کیا چکر ہے؟ آپ کے بین ہونے سے بچنے کے لئے ہی میں نے پی ایم کا آپ کو آپشن دیا ہے۔ جلدی کریں اور اس چمڑے کے کاروبار کی تفصیل پی ایم کر دیں :bigsmile:

    آپ کے لیئے مباسب ترین مشورہ یہ ہےکہ آپ دانش گردی چھوڑیں اور یوٹیوب پر سکون سے “کارٹون فلمیں”دیکھا کریں

    ;-) ;-) ;-) ;-) ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #41
    نا تجربہ کاری ہے ، کرپشن نہیں

    آپ اب اس بات کو یاد رکھئے گا

    “ناتجربہ کار”

    اس وقت ملک کی بد ترین حالت اسی وجہ سے ہےکہ “ناتجربہ کاروں “کے ہاتھ میں پورا ملک دے دیا گیا

    بندر کے ہاتھ میں استرا نیازی کے ہاتھ میں حکومت

    انجام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نیم حکیم خطرہ جان

    نیم ملا خطرہ ایمان

    نیم نیازی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خطرہ پاکستان۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40
    مجھے یہ ورد کرنے کی ضرورت ہی نہیں سپریم کورٹ ڈکلیئر کر چکی ہے اور نواز شریف کو بدیانت جھوٹا اور نا اہل نا تجربہ کاری میں نے بی آر ٹی کے لئے کہا ہے ورنہ لوگوں کا دل جیتنے کا تجربہ تو خان کے پاس ہی زیادہ ہے ، آویں تو نہیں نا دو تہائی آ جاتی ;-)

    سپریم کورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُف ف ف ف  ف

    چول نثار کی کی سپریم کورٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُف ف ف ف

    ڈیم فول بنانے والے کی کورٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُف ف ف ف

    اور اُس کا سرٹیفائڈ صادق اور امین ۔۔۔۔۔۔۔اُف اُف اُف اُف

    بیچارے لال بتی کے پیچھے دوڑنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39
    اطہر بھائی وہاں تو آپ نے گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو رپلائی کیا ہے میں تو ابھی بھی چمڑے کے کاروبار کے بارے میں جاننے کے لئے متجسس ہوں

    باوا بھای آپ کو مینشن بھی تو کیا ہے ؟؟؟

    اور اگر اُن کو بھی کوٹ کیا ہے تو بات تو آپ بھی سمجھ ہی گئے “مزے لے رہیں ہر سرکاررررر ” :cwl: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #38
    کچھ تو ایسا کیا ہی ہو گا جو دوبارہ حکومت بنا لی اور پہلے سے کافی زیادہ میجورٹی سے

    مان گئے ناں کہ کارکردگی تو کچھ تھی نہیں البتہ ایسا “کچھ”ضرور کیا جس کی وجہ سے الیکشن جیت لیا

    کڑوا سچ یہ کہ ایسا “کچھ”یہ کیا کہ

    پہلے جوتے کا اپر چاٹا جارہا تھا پھر تلوا چاٹنے کی یقین دہانی کروائی ،حکومت بنائی

    او ر جہاں تک دل جیتنے کی بات کا سوال ہے تو

    پی ٹی آنز کے ہر دل عزیز حسن نثار کے بقول

    لوگوں کا مجمع جمع کر لینا کیا کمال ہے لوگوں کو مسحور کر لینا کونسی بہادری ہے

    یہ کام تو گلی گلی تماشا دکھانے والے مداری بھی کر لیتے ہیں لیڈر وہ ہوتا ہےجس کی سمت ہوتی ہے جس کے ہاتھوں میں عوام کی لگام ہوتی ہے جو لوگوں کو ایک منزل پر لے کر جاتا ہے

    سو آپ کا مداری دل جیت لیتا ہے مسحور کر لیتا ہے لیکن کار کردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا میں پانی سےسستا پٹرول اور پاکستان میں نایاب۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    نا تجربہ کاری ہے ، کرپشن نہیں

    یہ کہنے کو دل کر رہا ہے کہ”لکھ دی لعنت”اُن پر جنہوں نے نہ تجربے کاروں کے حوالے پورا ملک کر دیا

    اگر کرپشن نہیں تو سپریم کورٹ کوبی آرٹی کے کیسوں کی سنوائی موخر کرنے کی استدعا کر کے سٹے کیوں لیا ہوا ہے

    عامر بھائی بس کرو یار نیازی آپ کا سالا لگتا ہے تو ٹھیک ورنہ تو غلط کو غلط کہنے کی خو پیدا کریں ورنہ جب نیازی کی فائلیں کھلنے کا وقت آئے گا تو مجھے ڈر ہے آپ گلی گلی گریبان پھاڑے سر میں خاک ڈالے یہی ورد کر رہے ہوں گے

    نیازی صادق اور امین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :doh: :doh: :doh: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    وہاں تو کوئی جواب نہیں ہے یہ تھا میرا سوال https://danishgardi.pk/forums/topic/گل-ودھ-گئی-اے/page/11/#post-233206

    باوا بھائی وہاں رپلائی کر دیا ہے۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #217
    باوا جی، چمڑے کو لے کر آپ کا تجسس اطہر صاحب کو بین کروادے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    مجھے لگ رہا ہے بڑے میاں سمجھ سب رہے ہیں بس مزہ لینے کے لیے بات کو طول دے رہے ہیں

    باوا بھائی اب تو بین ہونے تک کا اشارہ مل گیا اب کیا رہ گیا بتانے کو؟؟؟

    Bawa

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 2,191 total)
×
arrow_upward DanishGardi