Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 952 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    My best wises are with Atif Sahib . May Allah give you a good health and recovery from illness.

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #60
    Forum par itni khamoshi kuin hai

    تلاش میں ہے سحر ، بار بار گزری ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57

    اناللہ وانا علیہ راجعون۔ زیدی صاحب اللہ تعالی آپ کی والدہ اور بیٹی کو جنت میں جگہ دے۔ بیٹی کا دکھ وہ بھی اس عمر میں ۔ یقینا ناقابل بیاں اور برداشت ہے۔ اس پر لکھنے کی سکت نہی اور نہ الفاظ ہیں۔ اللہ آپ کو اس دکھ کو سہنے کی سکت دے۔

    شکریہ عباسی صاحب۔

    اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو
    تیر پہ آکے خود نشانے لگے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    Zaidi bhai Very sorry to hear about your daughter and mother. May God bless their souls and give you courage to bear the loss. Any of this Covid related?

    Thank you Sherazi Bhai. No, it was not related to Covid.

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    زیدی بھائی، سلام عرض ہے آپکے نقصان کا پڑھکر انتہائی افسوس ہوا ہے آپ نے واضح تو نہیں لکھا ہے لیکن میرے خیال میں آپکا اشارہ غالبا اپنی والدہ محترمہ کی طرف ہے کیونکہ آپ نے کچھ عرصۂ پہلے ان کی بیماری کا ذکر لیا تھا اگر آپکی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں تو الله تعالیٰ انکی مغفرت کرکے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ اور آپکے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے، آمین اگر آپکی والدہ صاحبہ زندہ ہیں تو الله تعالیٰ انہیں صحت و تبدرستی عطا فرمائے، انہیں لمبی عمر اور ان کا سایہ ہمیشہ آپکے سر پر قائم رکھے، آمین

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22

    ھر شے کی طرح جو اس دنیا میں آئ ،حیات پائ اور ایک معین مدت پوری کرکے رخصت ہوئ ۔، یہ فورم بھی ایک دن اپنی منزل طے کرکے اختتام کو پہنچا ۔ ضروری نہیں ہے کہ ھر انسان کی خواھشات اسکی زندگی کے سفر میں اس کی مرضی کے مطابق پوری ہوتی رھیں ۔
    میری اپنی کچھ نجی مصروفیات مجھے اس فورم سے کچھ عرصہ دور رکھنے کا سبب بنیں ۔ تلخی بھرے پچھلے 5 مہینے بالاخر میری عزیز ترین شے کو ہمیشہ کے لیے لے کر رخصت ہوگئے اور میں اپنی تمام تر دعاؤں ، عبادات، کاوشوں اور رت جگوں کے باوجو ،   ہونے والی کو ٹال نہ سکا۔

    کل من علیہہ فان

    بہت سے دوستوں اور اصحاب سے ملاقات اور گفتگو کا موقع ملا ۔ انکی کمی ہمیشہ رہے گی ۔ انکی یادیں بھی ہمراہ رہیں گی ۔ میری نیک خواھشات ان سب کے لیے جن سے اس فورم پر بات چیت رہی ۔ اگر کسی کا دل میرے لفظوں سے دکھا تو میری معذرت قبول فرمائیں ۔ دکھی دل کے ساتھ اور الجھے اور بوجھل خیالات کے ساتھ یہ شاید میری آخری پوسٹ ہو ۔

    مدت کے بعد تم سے ملا ہوں تو یہ کھلا

    یہ وقت اور فاصلہ دھوکہ نظر کا تھا

    چہرے پہ عمر بھر کی مسافت رقم سہی

    دل کے لیے تمام سفر لمحہ بھر کا تھا

    کیسی عجیب ساعت دیدار ہے کہ ہم

    پھر یوں ملے کہ جیسے کبھی دور ہی نہ تھے

    آنکھوں میں کم سنی کے وہ سب خواب جاگ اٹھے

    جن میں نگاہ و دل کبھی مجبور ہی نہ تھے

    معصوم کس قدر تھیں وہ بے نام چاہتیں

    بچپن سے ہمکنار تھا عہد شباب بھی

    یوں آتش بدن میں تھی شبنم گھلی ہوئی

    مہتاب سے زیادہ نہ تھا آفتاب بھی

    پھر وہ ہوا چلی کہ سبھی کچھ بکھر گیا

    وہ محفلیں وہ دوست وہ گل رنگ قہقہے

    اب رقص گرد باد کی صورت ہے زندگی

    یہ وقت کا عذاب کہاں تک کوئی سہے

    اب تم ملیں تو کتنے ہی غم ہیں تمہارے ساتھ

    پتھر کی طرح تم نے گزاری ہے زندگی

    کتنا لہو جلایا تو یہ پھول مسکرائے

    کس کس جتن سے تم نے سنواری ہے زندگی

    میں نے بھی ایک جہد مسلسل میں کاٹ دی

    وہ عمر تھی جو پھول سے ارماں لیے ہوئے

    اب وہ جنوں رہا ہے نہ وہ موسم بہار

    بیٹھا ہوں اپنا چاک گریباں سیے ہوئے

    اب اپنے اپنے خوں کی امانت ہے اور ہم

    اور ان امانتوں کی حفاظت کے خواب ہیں

    آنکھوں میں کوئی پیاس ہو دل میں کوئی تڑپ

    پھیلے ہوئے افق سے افق تک سراب ہیں

    کس کو خبر تھی لمحہ اک ایسا بھی آئے گا

    ماضی تمام پھر سمٹ آئے گا حال میں

    محسوس ہو رہا ہے کہ گزرا نہیں ہے وقت

    اک لمحہ بٹ گیا تھا فقط ماہ و سال میں

    تم بھی وہی ہو میں بھی وہی وقت بھی وہی

    ہاں اک بجھی بجھی سی چمک چشم نم میں ہے

    یہ لمحہ جس کے سحر میں کھوئے ہوئے ہیں ہم

    کتنی مسرتوں کا سرور اس کے غم میں ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    مجھے پسند نہ تھے ، ڈوبتے ہوئے تارے
    میں سوگیا ، کہ مجھے کچھ نہ کچھ تو کرنا تھا۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    جرنل فیض حمید کے چا ئے پینے والی تصویر کے بعد ۔۔۔۔۔ انڈ یا ۔۔۔ ایران ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔ نے پا کستان پر الزام لگا یا تھا کہ ۔۔۔۔ آئی آیس آئی ۔۔۔ کا بل میں مدا خلت کررھی ہے ۔۔۔۔ جرنیل فیض حمید کی چا ئے والی تصویر کے بعد ۔۔۔۔ امریکہ میں پا کستان کے خلاف بل بھی پیش کیے گئے ہیں ۔۔۔۔ اور اگر اگلے مہینوں سال میں پا کستان میں امریکی یا ایرانی جنگ کا سما پیدا ہوتا ہے ۔۔ اور پا کستان پر مشکلا ت کا با دل چھا جاتا ہے۔۔۔ تو اس جرم کا زمہ دار ۔۔۔۔۔ جرنل فیض حمید ہوگا ۔۔۔ اور ۔۔۔ پا ک فوج ہوگی ۔۔۔۔ ۔۔۔ چول ۔۔۔۔ تصویر کے بعد بننے والے ملک دشمن حالات کے پیش نظر ۔۔۔ فوج نے ایک کاورائی کی ہے اور ڈی جی ۔۔۔ آئی ایس آئی کو تبد یل کردیا ہے ۔۔ لیکن ۔۔۔ جرنل فیض حمید کی چا ئے والی تصویر اپنا کام کرچکی ہے ۔۔۔ ایران اور امریکہ کو پا کستان کی مشکیں کسنے کا جواز مہیا کرچکی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پا کستا نی عوام اور مبصرین حسب عا دت ۔۔۔ نئے ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔۔ کی شکل ۔۔۔ وردی ۔۔۔ سے لیکر ۔۔ انڈ ر وئیر تک کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہوچکے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اھم بات یہ نہیں کہ نیا ڈی جی آگیا ہے ۔۔۔ یہ جہا ز سے جمپ مارکر میزا ئل پر بیٹھ سکتا ہے ۔۔۔ ٹینک کے گولوں کو ھا تھوں سے پکڑ لیتا ہے ۔۔۔ بلکہ ۔۔ ۔۔۔ اھم بات یہ ہے کہ ۔۔۔ پرانے ڈی جی کی کابل تصویر کے بعد ۔۔۔۔ پا کستان کو کس قسم کی پھینٹی لگا ئی جا ئے گی ۔۔۔۔۔ امریکہ اور ایران کے ھا تھوں ۔۔۔۔ یا ھا ئی لیول پر بلیک میل کرکے پا کستان کو ریپ کیا جا ئے گا ۔۔۔۔۔۔

    ایسے ایسے چول بھی یارب ھمارے اصطبل میں موجود ہیں ۔ ابھی بیوی کے ھاتھوں کولہو پر گولی کے نشان کی یادیں پرانی نہیں ہوئ تھیں کہ چول طالبان کے ھمراہ چائے کی پیالی میں مکھی ڈھونڈتے ہوئے پایا گیا۔

    یارب ایسے ایسے مسخروں کو ھم پہ مسلط کرنے پر تجھ سے شکایت بھی نہیں کرسکتے ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    محترم اپ تو جذباتی ہو گۓ اور بہت کچھ کہ دیا …کائنات کی مخلوق فنا ہو نہ صرف مسلمانوں کے فنا ہونے سے یہ نام ختم ہو جاے گا … کیوں کہ چین، روس اور زمین کے کچھ علاقوں میں جہاں مسلمانوں نے زبدستی اپنی حکومت قائم نہیں کی اس نام سے کوئی واقف نہیں ہے …

    غیر محفوظ صاحب، میں جذباتی تو نہیں ہوا تاھم حیرت میں ضرور مبتلا ہوں کہ ایک غیر محفوظ فرد ، اپنی حفاظت کے کیسے کیسے منصوبے سوچ رھا ہے ۔

    يُرِيْدُوْنَ لِيُطْفِــُٔـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَ فْوَاهِهِمْ وَاللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    کامریڈ زیدی صاحب نے واپس آتے ہی ایک اچھے الف کی نشان دہی کی ہے جو سب الفوں کی بنیاد ہے … الف الله چنبے دی بوٹی … اگر یہ والا الف ختم ہو جاے تو پاکستان میں باقی سب الف ختم ہو جایں گے .. سب دہشت گردی ختم ہو جاے گی اور آپ کو انسان ملیں گے

    غیر محفوظ صاحب، دنیا کی ساری مخلوق مر جائے ، کائنات فنا ہو جائے ، انسان زمین بوس ہو جائیں ،یہ سب مل کر بھی اللہ کے الف کا ایک کوما بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ آپ کی حسرت بھری خواہش پہ ہنسی آتی ہے ۔ بحرحال خواہش کرنے میں کیا برائ ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31

    غیر کی شادی میں عبداللہ بیگانہ
    اچھا ہوتا اگر نواز شریف دو چار کرائے کے بندوں کو بھی شادی میں مدعو کرلیتا ۔ مجھے تو ایک عمر رسیدہ یوتھیے کے پچھلے حصے پر نون لیگ کے جوتوں کے نشان سے بڑی مایوسی ہوئ ، دو چار قیمے والے نان بھی پکڑا دیتے تو شاید وہ بندہ پی ٹی آئ کے برطانوی آفس کی شکایت فریاد کی صورت میں نہ کرتا ۔ کم از کم قیمے والے نان ہی پر اکتفا کرلیتا۔
    اب ایسی شرمندگی پر کیا شرمندگی کی جائے ۔
    حکمران بن گئے کمینے لوگ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24

    اتنی آسانی سے کسی کو کچھ بھی کہہ دیں اور اس پر مزید چار چاند لگا دیں ان تمام خرافات پر یقین کر کے

    جے ایم پی صاحب۔ آپ کا مشاھدہ برحق ہے ۔ لیکن اس چاکری میں عقل صالح اور علم بالغ دونوں ناپید ہوتے ہیں ۔ یہ عشق ہے ، لیلی بھی نظر آتا ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21

    رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

    جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

    ٹپک کے آنکھ سے آنسو نے دی خبر کیسے
    تمہیں بتاؤں میں وہ رات کی پہر کیسے
    زیدی

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    زیدی بھائی! کہاں غائب رہتے ہو؟؟ ہم نے کیا آنسو پئے، تمام موسم ہی روپڑے

    چپ چاپ زندگی کو بسر کر رہے ہیں ھم
    گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ھم

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    نادان صاحبہ عمرانی محبت میں حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ بانٹنے والوں کی مددگار کے طور پر سامنے آئیں ہیں ۔ انسانی ذھن بھی محبت کی رقابتوں میں کتنا تصنع پسند واقع ہوا ہے ۔ سوچتا ہوں انسان اپنے ماحول کے اثرات کی کن بھول بھلیوں میں گم ہے کہ حقیقت آشنا بھی حقیقت فراموش ہے ۔ نواز شریف ان اٹھائ گیروں کے لیے موم کی وہ ناک ہے جنہیں یہ ھر روز بڑھاتے اور گراتے ہیں ۔ لیکن شرم نہیں کرتے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    زیدی ۔۔۔۔ آ ج کے انسان کا سب سے بڑا المیہ ہی یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ٹی وی چینل ۔۔۔ یوٹیوب ۔۔۔۔ ھر وقت انسان کے فون کمیپوٹر میں موجود رھتا ہے ۔۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کے لیئے یہ موقع ۔۔۔ کسی ۔۔۔ نعمت سے کم نہیں ۔۔۔ خفیہ ایجنسیاں ۔۔۔ جاسوس اینکر رپورٹر ۔۔۔ بھرتی کرلیتی ہیں ۔۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ دنیا کے اسی فیصد ۔۔۔ انسا نی دما غوں ۔۔۔۔ کو خفیہ ا یجنیسیاں ۔۔۔۔ ھیک ۔۔۔ کرلیتی ہیں ۔۔۔۔۔ یہ صرف پا کستان کی بات نہیں امریکہ یورپ ۔۔۔۔ ھر شہر میں ایک ایک انسان ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جعلی جاسوس ۔۔۔ ٹی وی ۔۔۔۔ ٹاک شوز ۔۔۔ دکھا ئے جاتے ہیں ۔۔۔ اور ۔۔۔ انسا نوں ۔۔۔ کے ۔۔۔ دما غ ۔۔۔۔ ھیک کرلیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ ۔۔۔۔ ھیک شدہ ۔۔۔۔ انسان ۔۔۔۔ ھمیں بتا تے پھرتے ہیں کہ یہ پڑھے لکھے ہیں انہوں نے رات ٹی وی پر ایک بہت بڑا پروفیسر دیکھا ہے ۔۔۔ اور وہ پروفیسر ان کو ۔۔۔۔ مزید پڑھا کر چلا گیا ہے ۔۔۔۔ اور اب یہ لوگ ۔۔۔۔ اور زیادہ عقل مند ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ اب ان جیسا کوئی نہیں ۔۔۔ حالانکہ قصہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ان کا پسند یدہ پروفیسیر ۔۔۔۔ ان کا پسند یدہ ۔۔۔ اینکر ۔۔۔۔ خفیہ ایجنسی سے ۔۔۔ لیڈ ۔۔۔ لیتا ہے ۔۔۔ او ر کھلے عا م لیتا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ان کا پسند یدہ اینکر ۔۔۔ ان کے دما غ کو ۔۔۔۔۔ ھیک کرکے ۔۔۔۔۔ ان کے دما غ کو ۔۔۔۔ خفیہ ایجنسی کی ایجنڈے کے عین مطا بق ۔۔ ھیک ۔۔۔ کرکے چلا جاتا ہے ۔۔۔ اور یہ لوگ ۔۔۔ اپنی دنیا تو خراب کرتے ہیں دوسروں کو بھی ۔۔۔ ایجنسی ۔۔۔۔ کے ۔۔۔ ایجنڈے پر گمراہ کرتے رھتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کا ھیک ۔۔۔۔ ہو جا نا ۔۔۔۔ اسوقت انسانیت کا سب بڑا المیہ بن چکا ہے ۔۔۔۔۔۔ ان ھیک شدہ انسانوں ۔۔۔۔ کے باے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ھم بحیثیت انسان ۔۔۔۔ ان ھیک شدہ انسانوں کی ۔۔۔۔ ھیلپ تو نہیں کرسکتے ۔۔۔۔ لیکن ان کو ایک سنگل لائن ۔۔۔۔ ایڈوائس دیتے رھتے ہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ اس وقت ۔۔۔ انسان ۔۔۔ اور ۔۔۔ انسا نیت ۔۔۔۔ کی سب سے بڑی دشمن ۔۔۔ چیز ۔۔۔۔ دنیا کی خفیہ ایجنسیاں ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ یہ انسان کے ھرگز دوست نہیں ہیں ۔۔۔ اقتدار دشمن ۔سیا ستدان ۔۔۔ ڈالر دشمن چور ۔۔۔ مال دشمن ڈاکو ۔۔۔ سے میل کرلیں ۔۔۔ پر انسان دشمن خفیہ ایجنسیوں سے بچیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    گلٹی صاحب، اتنی کاوش اور محنت کرنے اور پیسہ لگانے کے بعد اگر اعلی دماغ ھیک کرلیے تو سمجھیں محنت وصول ہوگئ ۔ اب میرے  جیسے خبطی ، کوڑ مغز ، ناکارہ چارہ جیسا دماغ اگر ھیک کر بھی لیا تو کیا تیر مارلیا ۔ بات سمجھ گئے ہیں نا آپ ۔ میں تو ویسے ہی پکے ہوئے پھل کی طرح کشش ثقل کی محبت میں گرفتار ہوں ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30

    موحترم زیدی صاحب بقول مذھب عورت مرد کو گناہ پر مائل کرتی ہے لہٰذا مرد کو نیچی نگاہ اور عورت کو پردہ کا حکم دیا گیا جو کہ غیر فطری عمل ہے …..قدرتی طور پر ہی مرد جسمانی طور پر جنسی خواہش رکھتا ہے، یہ اچھی بات ہے مگر جیسے ہی مرد میں کوئی جنسی خوائش بیدار ہوتی ہے تو جو مرد فل فور مٹھ یا خود لذتی سے اپنی خوائش کو ختم کر دیتاہے وہ سکون میں آ جاتا ہے اور جو مرد مذھب کی وجہ سے گناہ سمجھ کر اپنی جنسی خوائش کو پایا تکمیل تک نہیں پونچاتا وہ پھر مفتی عزیز بن جاتا ہے … اب اسلام کے قانون سب مفتیوں کے لئے ایک جیسے ہیں یہ سب مفتی جنسی مریض اسلام کے ان احکامات کی وجہ سے ہی بنتے ہیں … خود لذتی مٹھ مارنے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوتا البتہ اس عمل کو روکنے سے انسان مفتی بن جاتا ہے

    یہاں پہ ایسے ٹوپک پوسٹ کرنے کا مقصد صرف مفتیوں جو مسجدوں سے شام تک پانچ وقت نماز بھی پڑھتے ہیں اور لوگوں کو الله رسول کی طرف بلاتے ہیں …. اگر وہ دن میں نماز کی جگہ پانچ کی بجاے دو وقت بھی خود لذتی کر لیا کریں تو بچے ان محفوظ ہو جایں گے .. خدا بھی خوش ہو گیا اور مخلوق بھی

    جناب انسیف صاحب، آپکی دی گئ مذھبی تعریف کو تو منکس نے بہت پہلے دریافت کر لیا تھا ۔ پھر چینی اور ھندوؤں کی دی گئ مذھبی تعریف اور ستی کا مشہور طریقہ واردات دریافت ہوا تاکہ اس جنس بے توقیر کو اسکے موجودہ خاوند کے ھمراہ ہی زندہ جلادیا جائے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ رہے بانسری ، نہ وہ فتنہ پیچھے رہ جائے گا اور نہ ہی دعوت گناہ کا اھتمام ہوگا ۔ اس حد تک تو آپ کے ذھن میں موجود “مذھبی” تعریف کا تو میں بھی اعتراف کرتا ہوں اور آپکی مسلسل مذھبی ڈیگریڈیشن کی کوششوں سے آگاہ ہوں ۔

    اگر آپ نے تعصب کی موٹی عینک کو چند لمحوں کے لیے اتار کر میری سابقہ پوسٹ کو پڑھا ہوتا تو اس میں عرض کیا تھا کہ انسانی جبلت کے کے تقاضوں اور انسانی جنسی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے دین نے ھر وہ احسن راستہ اختیار کیا ہے جس میں انسانی احترام اور تقدس اور رشتوں کی پاکیزگی کو برقرار رکھا جاسکے ۔

    آپ جیسے بیزار مذھب اور بیزار دنیا جیسے قلمی مجاھد سے اسلام کے بارے میں گفتگو کرنا ایسے ہی ہے جیسے زیبرے کو گھوڑے کا پہناوا پہنانا ۔ قدرتی لائینیں بدلی نہیں جاسکتیں
    آپ کو ایک طرف جنسی نوعیت کےمعملات میں سخت قانون سے شکایت ہے تو دوسری طرف مرد کی چار شادیوں کے اختیار پر برھمی ۔ یعنی کہتے ہیں کہ چٹ بھی میری اور پٹ بھی میری یا اسی قسم کی کوئ واھیات کہاوت ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں بیچنے کی گالی ۔۔۔۔ نوازشریف کو نہیں ۔۔۔ بلکہ افواج پا کستان کو دی گئی تھی ۔۔۔۔ جنہوں نے کابل ۔۔۔ قندھار ۔۔۔۔ کراچی ائرپورٹ سے طور بارڈ کے پار تک سب ۔۔۔ بیچ دیا تھا ۔۔۔۔۔

    نادان بی بی سمجھتیں ہیں کہ یہ گالی درحقیقت امریکی افواج کے سربراہ کو دی گئ تھی ۔ ایمل کانسی امریکہ میں جرم کرکے پاکستان اور پھر افغانستان منتقل ہو گیا تھا ۔ اسکی گرفتاری اور پھر امریکہ حوالگی کا کچھ تو جواز بنتا ہے ۔ پاشا جو پی ٹی آئ کے دھرنے کے پیچے ماسٹر مائنڈ تھا ، اس نے ریمنڈ ڈیوس جو کہ بلیک واٹر کا ایجنٹ تھا اور پاکستان میں قتل میں ملوث تھا، اسے پاکستان سے بحفاظت واپس امریکہ پہنچایا تھا ۔ اسی قسم کی بھاری گالی کا مستحق تھا لیکن آپ نادان بی بی سے پوچھیں تو اس کے پیچھے بھی نواز شریف یا مریم نواز کا ھاتھ تھا ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 952 total)
×
arrow_upward DanishGardi