• دریلس: ار طغرل ڈرامہ اس لحاظ سے کافی اہم ہے کہ یہ آپ کو اسلام اور ایشیا کی پچھلے تقریباً ایک ہزار سال کی تاریخ پر ایک بالکل ہی مختلف پس منظر اور تناظر عطا کرتا ہے اور انسان کو حیرانی ہوتی ہے کہ ایک چھوٹے سے خطے (منگولیا اور روسی ترکستان) سے اٹھنے والے ایک نسلی گروہ نے پورے ایشیا (جس میں برصغیر بھی شامل ہے) اور یورپ کے خاصے بڑے حصے کی تاریخ کو کیسے…[Read more]
  • اس کیلئے آپ کو یا کسی بھی انسان کو زمان و مکاں سے اپنے تعلق/حوالے پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا کوئی بھی ذی روح اس قید سے نجات پا سکتا ہے؟ شائد ارشمیدس کا ہی قول ہے کہ اگر کوئی مجھے خلا میں قدم رکھنے (مکان)  کی جگہ دیدے تو میں زمیں کو اس کے محور (زماں/وقت) سے ہٹا ( کر سب کچھ تہس نہس کر کے،  اس قید سے نکل) سکتا ہوں اس قید  کے احساس (سوچ) کے…[Read more]
  • لاشعوری طور پر آپ کچھ نا کچھ کر تو رہے ہو لیکن آپ کو پتا نہیں چل رہا دل پشوری کرنے کے علاوہ آپ ایسے فورموں پر کیا کرنے آتے ہو؟ کیا شئے ہے جو آپ کو بعض اوقات طویل تجزئیے لکھنے پر اکساتی ہے؟ ترغیب دیتی ہے؟ بعض مغالطے آپ کے اندر بہت گہرے گڑے ہوئے  ہیں جیسے تجزئیے اور خواہش کو الگ رکھنا یا رکھ سکنا، جیسے اچھے برے سے قطع نظر رائے کا صرف نکتہ نظر ہ…[Read more]
  •   اوئے کون لوگ او، تُسیں اوۓ؟؟ کسی مدد کے بارے تبھی سوچا جا سکتا ہے یا آپ کا حوالہ دینے کا خطرہ تبھی مول لیا جا سکتا ہے جب یہ معلوم  ہو  کہ آپ کس قسم کی خدمات مہیا کرتی/کرتے ہیں، تجربہ وغیرہ کتنا ہے؟ پہلے کہاں کہاں کام کیا ہے تمام نظری، جسمانی اور عملی امتحانات وغیرہ پاس کئے جا چکے ہیں اور تمام سندات و تصدیق نامے ہمراہ ہیں؟…[Read more]
  • انسان اپنے ہونے کے شعور کے بعد شائد سب سے زیادہ اصرار اپنی شناخت پر کرتا ہے جو اسکی شخصیت کے نمُو میں اہم کردار ادا کرتی ہے انسانی شناخت ایک پہلو دار مظہر یا وجود ہوتا ہے یعنی انسان ایک ہی وقت میں بہت ساری شناختیں اپنے ساتھ لئے پھر رہا ہوتا ہے اور جو شناخت جتنی زیادہ عزیز ہوتی ہے اس پر  اصرار اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے اور  اس کیلئے قیمت بھی اتنی ہ…[Read more]
  • آپ کی خوہش کے انوسار آپ کو الوداع کہا جا رہا ہے آپ ہیں کے تجاہلَ عارفانہ سے کام لئے جا رہی ہیں
  • کی فورم کے ۔۔۔۔ کے بعد اس نے سرپرستی سے توبہ ہائے اس زُود پشیماں کا پشیماں ہونا
  • @blacksheep شخصی احترام اور شخص کی رائے کا احترام کے درمیان جو ایک تعلق ہے اس سے بھی ایک مغالطہ جڑا ہے اس پر بھی بات ہونی چاہیے، اور اس تعلق کا پہلو یہ ہے کہ رائے میں موجود دلیل کے عنصر کو چھوڑ کر، جب رائے پر رائے طنزیہ یا تضحیک آمیز پیرائے میں دی جائے تو اس طنز یا تضحیک کا نشانہ صرف وہ رائے نہیں رہتی بلکہ اس رائے کہ پیچھے کھڑا شخص بھی بلواسط…[Read more]
  • ۔(1) آپ کو یہ کیوں/کہاں لگا کہ میں معاشی عوامل کو ایک دوسرے سے جوڑ کا یا ان کی ایک دوسرے پر اثرپذیری سے صرفِ نظر کر کے دیکھ رہا ہوں؟ میرا تو اپنا گلہ معیشت پر بات کرنے والے بہت سے بلاگرز سے یہی ہے کہ وہ اس عامل سے صرف نظر کرتے ہیں۔ آپ کو شائد یاد ہو میں نے یہاں ہونے والے معاشی تجزئیوں کی دو خامی کی بطورِ خاص نشاندی کی تھی۔ آپ ان ملکوں…[Read more]
  •    کاسانووا جی، زہے نصیب کہ آپ کو بھی فرصت ہوئی اور اس بھی بڑھ کر کہ توجہ کا سزاوار جانا    اگر بورژوائی شکنجے میں جکڑا جائے  تو درویش کیوں کہلائے؟    ویسے یہ لفظ کنبھ یا کُھمب؟ وضاحت اسلئے چاہی کہ آپ بھی نِک سُک سے درست املاء لکھتے ہیں اور میری اصلاھ ہو جائے
  • شخصی احترام اور شخص کی رائے کا احترام کے درمیان جو ایک تعلق ہے اس سے بھی ایک مغالطہ جڑا ہے اس پر بھی بات ہونی چاہیے اِس کو بھی اوپر دی گئی فہرست شامل کر لیں، اور اس تعلق کا پہلو یہ ہے کہ رائے میں موجود دلیل کے عنصر کو چھوڑ کر، جب رائے پر رائے طنزیہ یا تضحیک آمیز پیرائے میں دی جائے تو اس طنز یا تضحیک کا نشانہ صرف وہ رائے نہیں رہتی بلکہ اس رائے ک…[Read more]
  • <b>مگر میرے خیال میں پاکستان کو اگلے دو سالوں کیلئے ایک لائف لائن مل گئی ہے۔۔۔۔۔</b> اصولی طور پر تو آپ کے اس جملے کے بعد اس بحث کو ختم ہو جانا چاہیے تھا لیکن آپ نے اپنے لیٹیسٹ راؤنڈ آف پوسٹس کے ذریعے کچھ اور ضمنی نکات اٹھا دئیے ہیں پہلے ان کا سرسری ذکر ہو جائے اس کے بعد آپ کے موقف کا بہت ہی سادہ آسان اور انتہائی بنیادی زاویہ نظر مزید جا…[Read more]
  • اسی ترتیب سے جوابی گذارشات پیش ہیں ۔(1) یہ وہی معاملے کو حد سے زیادہ سادہ بنا کر پیش کرنے کا طریقہ ہے جس کی طرف میں پہلے بھی توجہ دلا چکا ہوں ہر ملک/جگہ کی اپنی معاشی مبادیات، ان کے تحرکات اور  ذرائع پیداوار ہوتے ہیں جو انہیں ایک دوسرے سے بہت مختلف کر دیتے ہیں اس لئے اس طرح کے سادہ تقابل کی یہاں کوئی جگہ نہیں بنتی ہے۔ دوسری بات آپ یہاں کچ…[Read more]
  • میرے اندازے/حساب کتاب کے مطابق اس وقت مینیج فلوٹ نہیں ہے بلکہ فری فلوٹ سے بھی اوپر مستقبل کے کسی جھٹکے کیلئے ایک کشن 15 روپئے تک کا کشن رکھ لیا گیا ہے اس لئے کسی گیم کی فی الحال یعنی جب تک چینی قرض واجب الادہ نہیں ہوتے ضرورت ہی نہیں ہے
  • ہو سکتا ہے اپ صحیح کہہ رہے ہوں اور میں غلط ہی سوچ رہا ہوں لیکن میں اس سیاق و سباق میں بین الاقوامی قرض کی بڑھوتری کو ملکی معیشت کیلئے بد تر تو کیا، تباہ کن سمجھتا ہوں جب آپ کی معاشی بنیاد ہی وسیع نہ ہو، مروجہ پیمانوں کے مطابق ساری مبادیات (فنڈامینٹلز) ہی ناکارہ، بہت سے اشارئیے منفی ہوں یا انتہائی نچلی سطح پر ہوں اور ان وجوہات کی بناء پر آپکی م…[Read more]
  • شکریہ یعنی وہی بات کہ ایک رائے ہے کوئی  مخصوص ہندسہ اس نے پھر بھی نہیں دیا آپ مجھ سے اتقاق کریں گے معاشی اساس کے ساتھ ساتھ کسی شئے کی قیمت کا انحصار بازار کے عمومی تاثر پر بھی ہوتا ہے خاص طور پر ایسے میں قلیل المدت میں افواہوں کا بہت اہم کردار ہوتا ہے اور جب منڈی میں سٹے بازی بھی ہو رہی ہو اور فی الحال یہ بھی ہمارا موضوع نہیں ہے، جو ہو…[Read more]
  • ایک شاطر صحافی کی طرح آپ مجھے اس راہ پر لے کر گئے ور اپنی پسند کے پیرائے میں ایک جملہ مجھ سے لکھوانے میں کامیاب رہے اس کے باوجود یہ آپ کا نکتہ نظر ہے اور میں ایک حد تک ہی اس سے متفق ہو سکتا ہوں کیونکہ جو میں نے لکھا ہے وہ پی ٹی آئی کے سنجیدہ سیاسی موقف سے بہت زیادہ دور نہیں ہے درج بالا وجوہات کے باوجود، میں آپ کی تالیف قلب کیل…[Read more]
  • اس ویڈیو میں اسد نے کہی پر کوئی متعیں عدد دیا ہے ڈالر کی قیمت کا؟ یہ پونے دو گھنٹے کا ویڈیو ہے اگر وہ مرحلہ/مقام بتا دیں جہاں وہ کوئی ایسی بات کر رہا ہے تو میرے لئے آسانی ہو جائے گی کچھ کہنے کی
  • یہ نکتہ نظر انداز ہو گیا تھا یہی تو مسئلے کی جڑ ہے، وہ لوگ معیشت چلا رہے ہیں جن کو کسی صورت نہیں چلانی چاہیے تھی یہ پی ٹی آئی کے نہیں باہر سے مسلط کردہ ہیں اور ان کا اور ان کو مسلط کرنے کا اپنا ایک ایجنڈا ہے وہ جس ایجنڈے پر ہیں اس کے حساب سے انہوں نے واقعی اب تک کوئی غلطی نہیں کی ہے
  • نہیں، یہ سیاسی بیان بازی نہیں ہے، آپ تک غلط تاثر پہنچا، یا آپ نے اخذ کر لیا ہے، طویل المدت میں ن لیگ کو اس کے حصے کا ثواب پہنچتا رہے گا جیسے مشرف اور زرداری کو۔ میرا نکتہ صرف یہ تھا/ہے کہ اب پی ٹی آئی حکومت بھی اس میں سے اپنے حصے کا ثواب لینا شروع کر دے اور اس کو نسبتاً زیادہ بھی اس وجہ سے ملنا چاہیے کہ ان کے دعوے اور نعرے دوسروں سے کہیں بڑے تھے
  • Load More

Base

Name

پرولتاری درویش

Gender

Male

Country

Palau

Location

Lea

Age

42

Font Style

Font Size

4

Text Align

Left

Font Color

#000000

Sorry, no members were found.

  • BlackSheep replied to the topic شناخت in the forum Siasi Discussion 4 months, 3 weeks ago

    پرولتاری درویش۔۔۔۔۔ مَیں سوشل اینتھروپولوجسٹ نہیں ہوں جو باقاعدہ اینتھروپولوجی کے مروجہ نظریات کی مدد سے نشاندہی کرسکوں البتہ انسانی نفسیات سے ذرا شغف رکھتا ہوں تو شاید شناخت کے معاملے کو نفسیات کی مدد سے دیکھ سکوں۔۔۔۔۔ شناخت کے معاملے میں میرے کچھ تصورات ہیں۔۔۔۔۔ ہمیں شناخت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔۔ شاید انسانی معاشروں میں پیشے کی بنیاد…[Read more]
  • پرولتاری درویش۔۔۔۔۔  اگر مَیں اِس بحث کے دوسری طرف آکر دلائل دینا شروع کروں یعنی آپ اور جیو جی  وغیرہ کی طرف آ کر تو یقین مانیے مَیں بہت ہی اچھی لفاظی دکھا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ لیکن میرے وہ دلائل وہ تحاریر صرف اور صرف لفاظی ہوگی۔۔۔۔۔ اُن تحاریر میں صرف اور صرف خوابوں خیالوں کی عظیم باتیں اور روحانی بشارتیں ہوں گی جن کا حقیقی صورتحال سے ذرا بھی تعلق…[Read more]
  • ایاز امیر کا ایک اور انتہائی خوبصورت کالم۔۔۔۔۔ @naxalite, @shahidabassi, @qarar
  • ہسپتال انتظامیہ کی عدالت سے استدعا: دماغی طور پر معذور پانچ سالہ بچی کو مرنے دیا جائے لندن کے ایک ہسپتال کی انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے جج سے اپیل کی ہے کہ ذہنی طور پر معذور ایک پانچ سالہ بچی کے والدین کی اس درخواست کو مسترد کر دے جس میں انھوں نے استدعا کی ہے کہ بچی کو مزید علاج کے لیے اٹلی منتقل کیا جائے۔ رائل لندن ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہن…[Read more]
  • کچھ متعلقہ و غیر متعلقہ تبصرے۔۔۔۔۔ کاروبار میں عموماً مجبوری سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔۔۔۔۔ یہ کاروبار کی بنیادی فطرت ہے، چاہے آپ اِس کو اچھا سمجھیں یا برا سمجھیں، لیکن ایسا ہوتا آیا ہے، ہوتا ہے اور شاید ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے مَیں نے اَیپل کمپنی کے بزنس ماڈل پر بات کی تھی۔۔۔۔۔ کہ کیسے اُن کے بزنس ماڈل کا ایک انتہائی اہم رُخ ایکسکلیوسِوٹی…[Read more]
  • پرولتاری درویش۔۔۔۔۔ آپ نے اِسی صفحہ پر اپنی ایک پوسٹ میں کچھ ایسا لکھا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی واحد راستہ نہیں تھا بلکہ کچھ اور متبادل اور متبادلات موجود ہیں۔۔۔۔۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ وہ کون سے متبادل راستے ہیں۔۔۔۔۔ ذرا اُن متبادلات کے حوالے سے پورا لے آؤٹ دے دیں۔۔۔۔۔ رقم کے اعداد و شمار آپ اوپر قرار کو لکھی گئی پوسٹ سے دیکھ سکتے…[Read more]
  • قرار صاحب۔۔۔۔۔ اب جا کر آپ میری تحریر کے زاویے کو کچھ حد تک سمجھے ہیں۔۔۔۔۔ کل ہی پرولتاری دَرویش نے بھی یہی بات ایک مختلف پیرائے میں اٹھائی کہ مَیں تجزیہ دینے کے بعد تجویز کے مرحلے میں کیوں نہیں جاتا۔۔۔۔۔ اور اُن کا مشاہدہ بہت حد تک دُرست ہے کہ عموماً مَیں ایسا ہی کرتا ہوں۔۔۔۔۔ اگر آپ کو یاد ہو تو ابھی تھوڑے دنوں پہلے ہی مَیں نے بہت واض…[Read more]
  • اب اِسی چیف جسٹس کے ہسپتالوں کے دوروں کے معاملے کو لے لیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں ایسی صورتحال میں دو قسم کے رسپانس دیے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔ پہلا جمہوری عزاداروں کا رویہ، جو بیٹھ کر یہ جگالی کرتے رہیں گے کہ ایسا کرنا چیف جسٹس کے فرائضِ منصبی کا حصہ نہیں ہے، یہ غلط ہے بالکل غلط ہے۔۔۔۔۔ دوسرا، جس کا مَیں حامی ہوں، یہ بھی کہا جاسکتا ہے بجائے رونے گانے ک…[Read more]
  • نادان replied to the topic کرنے کا کام in the forum Siasi Discussion 6 months ago

    یہ قوم اس حال کوکیوں پہنچی ہے ..سمجھ آ گئی ھوگی ..یہ فورم کے ” دانشوروں ” کا حال ہے .جس طعنے  تشنے کا اپ کو الزام دیا  جا رہا ہے ..وہی کام خود کیا جا رہا ہے ..بلکہ بد تر الفاظ کے ساتھ @naxalite
  • شاہد صاحب۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔ پرولتاری درویش نے ابھی کچھ دنوں پہلے اِسی پر لکھا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اب ملکی بنیادی پالیسیوں میں تبدیلی لارہی ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اُن کے اِس نکتہ سے مَیں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔۔۔ @naxalite
  • @naxalite درویش بھائی جی یہ لیجیے آپکے کلبوشن یادیو کے دو پاسپورٹس جیب میں ڈال کر پاکستان کے دعوے کی تردید ہو گئی ہے. اگر آپکے پاس کلبوشن یادیو سے دو پاسپورٹس برآمد ہونے کا کوئی آفیشل لنک ہے تو وو پوسٹ کر دیں عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے کسی بھی سٹیج پر یہ نہیں کہا ہے کہ کلبوشن یادیو سے دو پاسپورٹس برآمد ہوئے ہیں، ایک حسین مبارک پاٹل ک…[Read more]
  • @farooqahmad @geog @shahidabassi @naxalite @kickboxer اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟ میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟
  • @atif,@qarar,@blacksheep,@hypocrite,@bawa,@shirazi,@naxalite,@mawan1971,@easygo,@jacksparrow,@casanova1,@geog,@sahrai درج زیل شاندار تحریر میرے ایک جمہوری دوست کی بوٹ چاٹیا برادری کو پیارا ہونے سے قبل کی ہے- بوجھو تو جانیں یہ بحث دیکھ کر کافی سالوں پہلے پاکستان میں فرانس کے ایک سفیر کی کہی گئی باتیں یاد آتی ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں…[Read more]
  • blacksheep replied to the topic طاقت in the forum Siasi Discussion 8 months, 1 week ago

    ایاز امیر کا ایک خوبصورت کالم۔۔۔۔۔ آپ اُس کے مندرجات سے اختلاف یا اتفاق کرسکتے ہیں لیکن میری رائے میں معاشرتی حوالوں سے ایاز امیر نے جو نُکات اٹھائے ہیں وہ اہم ضرور ہیں۔۔۔۔۔ @qarar, @shirazi, @naxalite, @shahidabassi, @hypocrite, @geog, @ghostprotocol, @casanova1, @bluesheep

Coming Soon

This user has never been banned!
Start Date/TimeBanned ByForumDiscussion ThreadReasonBanned PostUn-Banned By
2019-10-30 06:11:54الشرطہSiasi DiscussionPoisoned chalice View Post الشرطہ
2019-07-03 13:08:50DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityReason dont know View Post Developer
2019-07-03 13:03:32DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activity View Post Developer
2019-07-03 12:53:45DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityFor Test View Post Developer
2019-06-21 21:06:10الشرطہNon Siasiایڈمن کہاں ہو تمUsing Abusive and Bad Language for member View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2018-12-16 16:32:51CasperSiasi DiscussionAzam Swati resignsPersonal information can't be shared on the forum View Post Host
2018-11-17 22:06:03CasperSiasi Discussionمرد مجاہد یا عیاش بوڑھاincited religious hatred View Post الشرطہ
2018-06-11 18:29:53HostSiasi Discussionپروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقررUsing foul language View Post Host
2018-05-18 20:23:26Nice PersonHealth KnowledgeVivese Senso Duo– olśniewający prezent na słusznaspamer View Post
2018-06-03 20:41:09Hostعمران کا بڑی وکٹ گرنے اور پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلانAbusing family members of a member View Post Atif
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہ View Post Atif
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہMisbehaving with members & Abusive Language View Post Atif
2018-03-30 02:54:03Hostمظلومیت کا ایک اور ڈرامہUnacceptable ìd View Post
2018-06-03 20:39:53Aamir Siddiqueخطاب نوازشریف ۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔اور ووٹ بھی ہم کو دو۔inappropriate language View Post Atif
2018-02-27 07:06:15الشرطہSpam User View Post
2018-02-17 05:44:14Hostچنا دال پلاؤRacist posts View Post
2018-01-25 18:16:38Syed Abrarگیلی شلوار View Post
2018-01-19 11:32:01Hostنالائقوں کی محفل????? ?????? ?? ?????? ?????? View Post
2017-12-18 05:56:52Hostخدا حافظDuplicate ID for abusing View Post
2017-11-07 20:13:44Hostabusing mother View Post
2017-09-07 21:06:23Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-09-07 21:06:02Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-07-21 07:42:31الشرطہآخر خدا ہے کیا؟Abusing Thread Starter View Post
2016-12-18 16:48:54Hostاے پی ایس ذمہ دار کون؟Nonsense member View Post

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!