Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 434 total)
  • Author
    Posts
  • Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46

    یہ سوال تو مجھے نہیں بلکہ آپکو اپنی کیفیت سے پوچھنا بنتا ہے کہ آپ کی خارش ختم ہوئی یا نہیں

    اگر آپکی خارشی کیفیت ختم ہو چکی تو پھر گالی دی چکی ہے

    خارش ختم ہونے کی مبارک قبول فرمایے ایڈوانس میں

    سبحان الله

    جزاک الله

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    جاری رکھیں کسی کو گالی دے کے آپ اپنا اور اپنے بزرگوں، عزیزوں کا دفاع نہی کر سکتے ، اگر آپ اسی رویے کو مناسب سمجتے ہیں جو جاری رکھیں عمران کی عمران جانے اور رانا ثنا کی رانا ثنا، ہمیں اپنے طرز عمل کو دیکھنا ہے، لیڈر کی محبت کا یہ تقاضا نہی کے اسی کے گند ے رنگ میں خود کو رنگ لیا جائے
    آپ کا یہ فرمان کے آپ برداشت نہی کر سکتے  دوسروں کو بھی عدم برداشت کا سبق دیتا ہے، یہ وہ نا مناسب جنگ ہے جس میں کوئی جیت نہی سکتا
    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    حارث بھائی! گستاخی معاف کیا آپ اپنے بزرگوں کو گدھا کہہ سکتے ہیں کیونکہ اپنے تئیں آپ کو اپنے بزرگوں سے محبت ہے؟؟ عمران خان میرا باپ نہیں جس کی یہ گالی میں برداشت کرلوں،، اس قسم کی باتیں فرینکنیس میں کی جاتی ہیں۔ بھلا عمران خان کی ن لیگی سپورٹرز سے کیا فرینک نیس؟؟ ہم نفرت کرتے ہیں عمران خان سے۔ ہمیں اس کی گندی زبان سے اپنا ذکر سننا بھی پسند نہیں۔ ہم جیسے بھی ہیں کسی ہیروئینی ، زانی، جھوٹے اور بدکردار انسان کی زبان سے یہ بکواس ہمیں برداشت نہیں۔

    جاری رکھیں

    کسی کو گالی دے کے آپ اپنا اور اپنے بزرگوں، عزیزوں کا دفاع نہی کر سکتے ، اگر آپ اسی رویے کو مناسب سمجتے ہیں جو جاری  رکھیں

    عمران کی عمران جانے اور رانا ثنا کی رانا ثنا، ہمیں اپنے طرز عمل کو دیکھنا ہے، لیڈر کی محبت کا یہ تقاضا نہی کے اسی کے گند ے  رنگ میں خود کو رنگ لیا جائے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    جان رب دی ووٹ نواز شریف دا عمران خان کو ووٹ دینے والے نادان احمق اور گدھے ہیں

    یہ بات اپ سو مرتبہ کہیں، میں سو مرتبہ آپ کولائیک دونگا کیونکہ جمہوریت جیسی کیسی بھی ہے لوگوں کو اپنے ووٹ کو اپنی مرضی کے مطابق کاسٹ کرنے کا حق دیتی ہے

    گدھا کھوتا کہنا گالی کے زمرے میں نہی اتا ، ورنہ کوئی باپ اپنی اولاد کو کھوتے دا پتر نہ کہتا

    اور گالی دئے بغیر نہی رہا جاتا تو کم از کم اس کو محدود رکھیں ، پھر دہرائے دیتا ہوں گالی دینا نہ تو کوئی بہادری ہے اور نہ ہی اس کی کوئی لمٹ

    ہر گالی سے بڑی گالی موجود ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    ارسطو صاحب – یہاں پرابلم سیاست ڈاٹ پی کے والا نہی ہے ، یہاں ہر ایک کو بات کرنے کی آزادی ہے پر گالی گلوچ کرنے کی نہی ، اگر آپ کا اشارہ اطہر صاحب کی حالیہ تحریروں کی جانب ہے تو میرے خیال سے وہ انہی الفاظ کو یہاں ریپیٹ کر رہے ہیں جو عمران خان نے یوز کئے میری نظر سے کوئی گالی نہی گزری ، اگر آپ کا اشارہ عمران خان کو زانی کہنے پر ہے تو میرے خیال سے ایسا کیلی فورنیا کورٹ کے فیصلوں کی روشنی اور پی ٹی آئی کی سابقہ امی جان کی کتاب پڑھنے کے بعد کی جا رہی ہے ، جو کے نہی کرنے چاہئیں

    دوبارہ پڑھ لیں ، اپکو اندازہ ہو جائے گا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    جس تن لاگے سو تن جانے

    الفاظ مداوا کر سکتے تو دنیا میں کوئی دکھی نہ رہتا ، الله آپ کو ہمت عطا کرے

    ہم سب آپ کے دکھ میں شریک ہیں اور الله سے دعا کرتے ہیں کہ الله آپ  کے عزیزوں ، پیاروں  کے درجات میں بے پناہ اضافہ کرے اور آپ کو ہمت کی نعمت عطا کرے

    امین

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    چلیں میں آپ کی مشکل آسان کر دیتا ہو نواز شریف کو ووٹ دینے والے پٹواری ، جاہل ، بریانی پر بکنے والے ،کھوتے کے نان کھانے والے ، اس کے سپورٹر گدھے اب تو خوش ہیں نہ

    شامی صاحب ، آپ انصافیوں کو بھی یہی کچھ کہہ لیں لیکن جو یہاں کہا جا رہا ہے وہ مناسب نہی، ہاں اگر گالیاں دینے والوں کو ہر گالی پے پیسے مل رہے چاہے وہ انصافی ہوں یا نونی تب ان سے کوئی گلہ نہی وہ اپنے ضمیر اور اخلاق کا معا و ضہ لے چکے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43

    باوا جی بصد احترام آپ کی اس بات سے اختلاف کرتا ہوں

    ان کو اگر گالی کا جواب اس سے بری گالی سے نا دیا جایے توان کی خارش ختم نہیں ہوتی

    جیو  جی آپ کے خیال میں دنیا کی سب سے بڑی گالی ایجاد ہو چکی اور آپ یہ جنگ جیت گئے، اگر ایسا ہے تو میری طرف سے آپ مبارک باد قبول کریں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    نواز شریف کو وہی رہنے دیں جو وہ ہے ، وہ  ایک رات جیل میں رہنے پے ائر کنڈیشنر کے لئے دھائی دے رہا ہے اور یہاں اسے اکیسویں صدی کا امام حسین بنایا جا رہا ہے

    لا حول ولا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #92
    یہی بات اگر آپ وہاں جا کر کریں تو پھر میں مانوں – سائبر چوچوں نے آپ کی پہلے تو اچھے سے عزت افزائی کرنی ہے پھر نونی قرار دے کر سنسار کر دینا ہے :bigsmile:

    بہت دفعہ کہا ہے لیکن گالیاں کھانے کا شوق نہی ، یہاں بھی دھیمی دھیمی پڑتی رہتی ہیں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #90
    ارسطو بھائی – دو تین لیگی ، تحریکی مجمع کا مقابلہ جس طرح کر رہے ہیں آفرین ہیں ، لیکن معذرت کے ساتھ آپ کو شائد اپنی تحریر ایسا لکھنا چاہیئیں تھی تحریکیوں کی بے پناہ مہذب زبان کا اندازہ ہے ، نونی بھی کم نہی :bigsmile:

    جناب گالی دینا، وہ بھی انٹرنیٹ پے کون سا مشکل کام ہے ، کوئی بھی کر سکتا ہے اسے مقابلہ نہ کہیں

    سب اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #88
    ارسطو بھائی – اگر اچھی تفریح دیکھنی ہے تو سیاست ڈاٹ پی کے پر دیکھیں ، وہاں دو تین بندوں نے ات اٹھائی ہوئی ہے اور انصافیان کی چیخیں کانوں میں انگلیاں دے کر بھی سنائی دی جا رہی ہیں

    دیکھ چکا جناب

    نون لیگیوں کی بے پناہ مہذب  زبان کا اندازہ ہے ، تحریکی بھی کم نہی لیکن جس مخلوق کا ذکر آپ کر رہے ہیں یہ خلائی  نہی بلکہ جہنمی ہے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #86
    شکر ہے کسی نے شہد کی بوتل نہی مانگ لی ورنہ پھر سب ناک سے لکیریں بھی کھینچتے

    شامی صاحب دل پے نہ لیا کریں، کوئی گل نہی آج انصافیوں کو خوش ہو لینے دیں کل ہو سکتا ہے آپ کی باری ھو

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #84
    چلو یارو تھریڈ بنتے مٹتے رہتے ہیں آپ یہ دیکھں

    https://www.facebook.com/Patwaranreal/videos/1978888138800193/

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #87
    لاھور تو کھلا ہوا ہے البتہ میاں صاحب بند ہو گئے ہیں

    گیارہ سال کوئی زیادہ  عرصہ نہی ضمانت شمانت نہ بھی ہوئی تو ٥ ، ٦ سال میں اچھے طرز عمل کی وجہ سے باہر  آ جائیں گے

    کارکن حوصلہ رکھیں ، جس نے ٣٠ سال کھلایا ہے اب اسے وفاداری کا وقت ہے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری سے پاکستان میں سیاسی طاقتیں کمزور ہوئیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بن کر اپنے آپ کو بھی کمزور کیا، کل کو اسٹیبلشمنٹ کے لئے عمران خان کو نکال پھینکنا دودھ سے مکھی نکالنے سے بھی زیادہ آسان ہوگا۔۔۔

    آپ کی بات میں سچائی ہے ، یہ جانے پہچانے لوگ جو کبھی ق لیگ، کبھی نون لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی میں ہوتے ہیں ، یہی لوگ اصل میں سیاسی انتشار کا سبب بنتے ہیں، آج ان میں سے کچھ تحریک کے ساتھ ہیں اور وقت انے پے وہی کریں گے جو کرتے چلے آئے ہیں، عمران ان پی کتنا انحصار کرتا ہے یہی اس بات تا تعین بھی کرے گا کہ لوگ اسے کتنا نقصان پہنچتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    In US Republicans were anti slavery but 100 years later Democrats championed anti segregation movement in the form of Civil Rights Bill. Pakistan’s political arena is going through similar re-alignments. PPP used to be anti establishment force but now PMLN is the lone anti establishment voice.

    PMLN has never been and will never be anti-establishment, it is not her genes. Raising a few slogans only after one has been kicked out of office is not a manifestation of ideological revolution. Besides, the president of the party is still trying to establish the same relationship with the king makers. The purpose of coming back is to keep a legal right against the verdict and save what is left, it has nothing to do with the struggle against the so called “establishment”.

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    یار جب چندے کے پیسوں پر عمرہ ہو سکتا ہے تو سرکاری حج میں کیا مضائقہ ہے ؟

    چندہ کٹھا کرنا پڑتا ہے اور سرکاری مال چوری

    :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 434 total)
×
arrow_upward DanishGardi