Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    انسیف بھائی! مکالمے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ مجھے میری کتابوں سے ریفرینس دیں

    عاطف بھائی۔ لگتا ہے اسلامی کارنر کچھ عرصے کے لیے آپ کے دینی پیر جی مطلب سمپل اینڈ پیسفل بھائی کے حوالے کرتے۔وہ بڑی بیداردی موڈری قنچی چلاتے تھے۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    جنابِ نائس پرسن۔۔ آپ کس چیز کا حوالہ مانگ رہے ہیں، ایک شخص اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ تاریخی حوالہ دو۔۔۔ فرض کریں اگر میں کہوں جناح کی نسبت گاندھی میں سیاسی سوجھ بوجھ زیادہ تھی، تو کیا آپ مجھ سے حوالے کا تقاضا کریں گے؟ ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں اپنی اس رائے کی سپورٹ میں کچھ حقائق / تاریخی واقعات پیش کروں، مگر یہ کیا بات ہوئی کہ اپنی رائے کے اظہار پر تاریخی حوالہ مانگا جارہا ہے اور نہ دینے کی صورت میں تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی۔۔۔

    جناب زندہ۔ حوالہ اسلیے مانگا کیونکہ تاریخ عرض کی ہے محترم نے۔ تو لازم انہوں نے کسی تاریخ دان کی کتب کے اوراق  پر نظر دوڑائی ہوگی۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    اگر آپ وہاں ڈھوڈنے میں مشکل ہو رہی ہے تو آپ کو یہ ایک لنک دیتا ہوں اس میں بنی ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی سے لے کر بہت سے تاریخی واقعات حوالہ جات سب سے آخر میں تقریباً تفصیل سے مجود ہیں .. باقی آپ کو طبری والی تاریخ کا بھی حوالہ اردو میں دے دیتا ہوں تھوڑا سا مصروف ہوں https://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D9%86%DB%8C_%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85#.D8.A7.D9.85.D9.88.DB.8C_.D8.AA.D8.B9.D8.B5.D8.A8

    جناب کے جواب سے بات نہیں بنی۔ کتاب حوالہ دیا اور کتاب حاضر کی اور صفحہ بتایا تو اسپر دوسرا ریفرینس دے دیا کہ اس میں تلاش کرو میر الفاظ۔ :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    بنو ہاشم اور اور بنو امیہ کی دشمنی کی تاریخ کے حوالے جات

    ١۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13 و كامل ابن اثير، ج 2، ص 16. ٢۔ برگرفته از كامل ابن اثير، ج 2، ص 17. 3 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 229-230، ذيل نامه 28 (با تلخيص). 4 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 198. (با اختصار) و رجوع شود به: كامل ابن اثير، ج 2، ص 22-23. 5. کتاب عاشورا ریشه ها، انگیزه ها، رویدادها، پیامدها، زیر نظر آیت الله مکارم شیرازی، ص95.

    باقی آپ کو کس چیز کے حوالہ جات چاہیں آپ بیان کریں ایک ایک مل جاے گا

    شکریہ ۔ لیکن جیسا جناب نے لکھا  ایسا کہیں نہیں ملا۔ مثال کے طور پر۔

    ۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13

    https://pdfbooksfree.pk/wp-content/uploads/2014/01/tareekh-e-tabri-2-of-7.pdf

    اس میں صفحہ 13 پر جناب کی بات کہاں لکھی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    یہ بہتر ہوگا کہ ہم تاریخ پر بحث کریں تو لازم اپنی معلومات کا صحیح سورس بتائیں۔
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    please give source of these infomation other wise posts will be remove.
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #91
    میری پوسٹ پر ہسنے والے کو سب سے پہلے بیلنا پڑے گا
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #90
    مالکو۔ یہ لوگ ہماری نرمی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اب ایسا نہیں چلے گا۔ مولا بخش پر کڑواہ تیل لگا کے ایک دفہ بیلنا پڑیگا۔
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    یہ خود بننا چاہتے ہیں مگر کوی ان کو سیریس نہیں لیتا، سیریس لے بھی کیسے اوٹ پٹانگ باتوں کیلئے کون وقت دے؟؟؟ :bigthumb:

    تو آپ لوگ کیوں نہیں سیریس لیتے۔ ایک ہی تو سب سے منفرد لکھاری ہے کہ جب بھی لکھتا ہے تو پہچانا جاتا ہے چاہے جس آئ ڈی سے لکھے۔  میں تو اسکے اس انداز کا گرویدہ ہوں۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    What happen, Mr. Mujahid Jee. Why you get upset from our new Moderator . :facepalm: :facepalm:
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    Doctor Jee, We can’t refuse your wish.
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    نائس پرسن صاحب کمان سیدھی ہوتی ہے کیا ۔۔۔ :o :o

      سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔

    :lol:

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    اصل میں فورم ستو پی کے چل رہا ہے۔ یا لگتا اسکے پلیٹ کم ہوگئے ہیں۔
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    اے مرد مجاہد۔ شکریہ آپ کا کہ آپ شہباز کی نظر رکھتے ہے اور چیتے جیسی پھر تی۔ آپ نے میری سوئی ہوئی غیریت جگا دی ہے ۔ بتائیں کون ہیں وہ دو نکمے۔ ابھی انکو سیدھا کرتا ہوں تیرکمان کی طرح
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    ہاہا ۔ نہیں یار ۔ دوستی نبھانے میں آپ کا بھائی سب سے آگے۔ یہ عامر کبھی کبھی زہر لگتا ہے لیکن برداشت کرنا پڑتا ہے ۔

    جناب کی ریکویسٹ قبول ہوگئ ہے، آپ کی اس نئی ابتداء کو خوش آئین سمجھکر معاضی کی غلطیوں کو معاف کردیا ہے۔ امید ہے معاضی کبھی بھی حال اور مستقبل میں نہیں آئے گا۔

    🤗

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    انّا للہ و انّا الیہ راجعون
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #56
    Bohut bohut Shukria :rock:

    اب اگر اسنے غلطی کی تو سزا آپ کو ملے گی

    :hilar:

    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    نواب جی کی لاج رکھتے ہوئے نرمی برتے ہوئے جناب کک باکسر کابین ختم کردیا ہے۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    نواب جی کی لاج رکھتے ہوئے ندمی برتے ہوئے جناب کک باکسر کابین ختم کردیا ہے۔
    Nice Person
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    ایک لفظ کافی ہوتا ہے کسی کو غصہ دلانے کے لئے ، جان بخشی ہو نا ہو انصاف ضرور ہونا چاہیے جو کہ مجھے لگتا ہے نہیں ہوا

    انصاف ہونے پر ایک فریق دکھی اور دوسرا خوش ہوا ہے۔ اسلئے جو مناسب لگا وہ فیصلہ کردیا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 101 total)
×
arrow_upward DanishGardi