Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 5,442 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #66

    مجھے امید ہے کے آپ دونو اپنے دل کا غبار نکال چکے ہونگے –

    غبار کیسا غبار بھائی صاحب،

    :thinking: :thinking: :thinking:
    بیلییور چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے چھوٹی چھوٹی نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #63
    آپ خود اقرار کرچکے ہیں کہ ملک کی اکثریت احمدیوں کو ملک دشمن اورغیر مسلم اور جانے کیا کیا سمجھتی ہے، ظاہر ہے اسی عوام میں سے اسٹیبلشمینٹ، اور ایجنسیاں بھی وجود میں آی ہیں لہذا وہ سب بھی احمدیوں کے سخت مخالف شمار ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ان کے پاس مہاجر موومنٹ کے خلاف تو گنڈہ گردی اور قتل و غارت اور بھتہ گری کے لاکھوں ثبوت ہیں اور احمدیوں کے خلاف بالکل نہیں؟ خلق خدا تو جھوٹ نہیں بولتی کیسے ان سے زون انچارج بھتہ لیتے تھے، کیسے ایک فیکٹری کو چھ سو بندوں سمیت جلا دیا گیا کہ بھتہ نہیں دیا جاتا تھا، کراچی ائرپورٹ پر میں نے بھی لینڈ کیا تھا ہر طرف بھای کے بندے تھے اور بس، نائین زیرو پر کرفیو رہتا تھا کوی بندہ بغیر شناخت کے چلا گیا تو بس مارا گیا، لیکن ان ماضی کی باتوں کا اب کوی فائدہ نہیں ہر سائیڈ کے ہزاروں بندے مرے اور ان کو بنانے والے بھی نہیں رہے سچای تسلیم کریں کیونکہ تنظیموں کی غنڈہ فائیٹ کو کسی طرح کی حمایت نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی اس کو مذہبی مخاصمت سے کوی مطابقت ہے ایک چھوٹی سی بات آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ دونوں میں کوی مطابقت نہیں چلئے آپ یوں کریں کہ جب کوی تھریڈ ایسا دیکھیں جس میں کسی احمدی کے قتل کی خبر یا مذمت ہو تو آپ وہاں نہ جایا کریں ہم پتا نہیں کیون ایکدوسرے کو طعنے دینے لگتے ہیں مولوی بن کر منافت کے فتوے داغتے ہیں حالانکہ یہ بھی تو مہذب معاشرے کی روایت ہے کہ وی ایگری ٹو ڈس ایگری

    بیلیور بھیا،
    ٹھنڈا پانی پیجئے . آپ کو منافقانہ طرز عمل اپنانے میں تو بلکل بھی تردد محسوس نہیں ہورہا مگر اسکی نشاندھی پر آپ کو غصہ آرہا ہے ؟ اسکی کیا وجہ ہے .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    میں پورے ملک میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کررہا ہوں مگر آپ مہاجر موومنٹ اور اسکی مبینہ قتل و غارت گیری کو لے کر بیٹھ گئے ہیں، کبھی زونل انچارج کی بات کررہے ہیں کبھی بھتہ کی بات کررہے ہیں آپ کی ذہنی حالت کافی سے زیادہ قابل رحم ہو رہی ہے. کون کونسا زہر کہاں کہاں تک سرایت کر گیا ہے
    مجھے اس بات میں بلکل بھی دلچسپی نہیں ہے کہ آپ کا نکتہ نظر تبدیل کروں یا اسکی کوشش کروں آپ کا اپنا ظرف اور وصف ہے مگر آپ کے رویہ میں پائے جانے والے تضاد کی نشاندھی تو بنتی ہے
    ضرورت تو نہیں ہے مگر ایک مرتبہ پھر اپنی پوزیشن کی وضاحت کردیتا ہوں . میں قادیانیوں سمیت معاشرہ کے ہر گروہ کے خلاف ہونے والے امتیازی رویہ کی میں مذمت کرتا ہوں میں نہ کسی گروہ کو ملک دشمن سمجھتا ہوں نہ ایک گروہ کا دوسرے گروہ کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کو جائز سمجھتا ہوں نہ فتوے بانٹا ہوں. اگر کسی شخص پر کویی الزام عائد بھی ہوتا ہے تو میرے پاس ایسے کویی ذرائع نہیں ہیں کہ میں اسکی تردید یا تصدیق کروں . میرے اختیار میں یہ ہے کہ اس بات کا جائزہ لوں کہ کیا کسی شخص پر لگنے والے الزامات ایک منصفانہ عدالتی کاروائی کے بعد ثابت ہو گئے ہیں یا نہیں . اسی کی بنیاد پر میں ججمنٹ کال کرسکتا ہوں کہ آیا کویی شخص قصور وار ہو سکتا ہے یا نہیں . حتمی طور پر پھر بھی کچھ کہنا مشکل ہے .
    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرے اس موقف کے بعد میرے لئے نہایت آسان ہو گیا ہے کہ ہر قسم کی نظر آنے والی نا انصافی کی مذمت کرسکتا ہوں . مگر آپ اپنے موقف کا موازنہ کیجئے ، آپ کہتے ہیں کہ بلوچوں نے بھی ضرور بہت لوگوں کو قتل کیا ہو گا پنجابیوں کو چن چن کر مارا ہے دوسرے لفظوں میں آپ انکے لاپتہ ہونے کا جواز گھڑ رہے ہیں بلکہ تقریبا اطمینان کا اظہار کررہے ہیں اپنی لسانی تعصب کا اظہار کرتے ہوئے آپ زونل انچارجز اور قتل غارت گری کا بار بار تذکرہ کررہے ہیں یہاں بھی آپ دبے الفاظ میں کراچی میں ہونے والی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو انڈورس کر رہے ہیں حالانکہ آپ کی آپ کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے کاف سے بھی واقفیت نہیں ہے جبکہ نہ میں نے کبھی انکا تذکرہ کیا اور نہ ہی انکو جائز قرار دیا ،جس بات کا میں تذکرہ ہی نہیں کررہا ہوں آپ اس بات کو بیچ میں لاکر زبردستی کی بحث کرنا چاہ رہے ہیں آپ کو تو علم ہونا چاہئے کہ اس موضوع پر تو آپ کی تو کویی اوقات ہی نہیں ہے بات کرنے کی ، جنکی تھی ان سے بھی کچھ کبھی نہ بن پڑی .
    آپ یقین رکھیں جس دن آپ بلا امتیاز انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کرنے کے ذہنی اور فکری طور پر قائل ہوجائیں گے ہم بھی آپ کی دریوں پر آکر بیٹھ جائیں گے .

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62

    the Unjust treatment of Qadianis is based on religion

    whilst unjust treatment of Muhajirs is based on Politics.

    The reasons for unjust treatment are mutually exclusive.

    Thank you for putting it in that simple manner.

    All I am trying to highlight is that condemn un-just treatment regardless of  reason whether it is religion or politics or on linguistic basis or any other reason.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #46
    میں نے یہ نہیں کہا کہ کون گناہ گار ہے اور کون پاک صاف اور نہ ہی میں کسی کی صفای دینی اتنی اہم سمجھتا ہوں، میں تو صرف اتنا عرض کررہا تھا کہ براے مہربانی بے جوڑ شاعری مت کریں لسانی اور سیاسی مقاصد کیلئے جو قتل و غارت ہوتی ہے اس میں منشیات اور ڈاکے اور اغوا براے تاوان بھی کئے جاتے ہیں کیونکہ تنظیموں کے اخراجات پورے کرنے ہوتے ہیں ملک دشمن سرگرمیوں والی بات تو ایجنسیون کو سجتی ہے آپ کو نہیں ،ان ساری پارٹیوں کے جھگڑوں سے ایک مذہبی جماعت کا کیا جوڑ جو کبھی احتجاج ہی نہ کرتی ہو ؟ پولیس افسران سے بھی بات کرکے دیکھ لی ان کے پاس بھی کوی ملک دشمن سرگرمی کی رپورٹ نہیں ملتی ہاں مزہبی اختلافات ہیں جنکی بنا پر احمدیوں کی قتل و غارت ہوتی ہے۔ موجودہ دور حکومت میں اس میں کافی تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے

    بیلیور بھیا،
    اس بات کے امکانات تقریبا نہ ہونے کے برابر محسوس ہوتے ہیں کہ آپ قادیانیوں کے خلاف ہونے والے واقعات کو معاشرے میں موجود انسانی حقوق کے دیگر واقعات کے تناظر میں دیکھیں (اسکی غالبا وجہ آپ کی منافقانہ روش کے علاوہ اور کیا ہوسکتی ہے) کیوں کہ جن معاشروں میں انسانی حقوق کا پاس کیا جاتا ہے انمیں قتل و غارتگری سیاسی ، لسانی یا مذہبی بنیادوں پر بھی نہیں ہوتی ہے یا اگر ہوتی ہے تو بھی ریاست جرم کی بیخ کنی کی کوشش کرتی ہے یہاں تو ریاست شریک جرم ہے اور آپ جیسے اپنی دہرے معیار کے حامل حضرات اپنی مرضی کے کیسز میں انکی بھرپور حمایت کرتے ہیں
    لہذا قادیانیوں کے معاملے میں بھی آپ دریاں بچھاتے رہیں ، لوگ تماشائی بن کر دیکھتے رہیں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23

    ۔ کوئ تو ہوگا جو اس حرام زدگی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرے گا ۔ وہ کوئ کون ہوگا یہ وقت ہی بتائے گا ۔

    وہ کویی جو بھی ہو مگر ایک بات تسلیم شدہ ہے کہ وہ کویی ہم نہیں ہیں (پتلی گلی سے نکل جو گئے ہیں)

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    میرے تو خیال میں فورم پر زبان کا استعمال ایک نان اشو ہے فورم پر موجود ننانوے اعشاریہ نو فیصدی تبصرے اردو یا انگریزی میں پہلے ہی ہوتے ہیں تو کسی اور زبان میں گفتگو اپنے مقداری اعتبار سے غیر اہم ہو جاتی ہے .
    اصولی طور پر بھی دیکھا جائے تو اردو اور انگریزی دونوں ہی درآمد کردہ زبانیں ہیں مقامی زبانیں عمومی طور پر قومی زندگی میں جائز مقام سے محروم ہیں ایسے میں اگر کسی اور مقامی زبان میں چند جملے لکھ بھی دیئے گئے ہوں تو اعتراض کی گنجائش نہیں بنتی ہے یہ ضرور ہے کہ پنجابی کے علاوہ کسی اور علاقائی زبان کو سمجھنے والے بہت کم تعداد میں ہیں تو ابلاغی لحاظ سے انکی اثر پزیری محدود رہے گی
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں کبھی نہیں ڈرتا مگر کسی بھی فورم پر کسی بھی ممبر کے اعتقادات کے بارے میں جاننے کی کبھی نہ تو کوشش کی ہے اور نہ ہی جاننے کی دلچسپی ہے اور نہ ہی اپنے مذہبی اعتقادات بتانے کی کوشش کی ہے۔ کہ میں سنی ہوں یا احمدی کیونکہ یہ بندے کے پرائیوٹ معاملے ہوتے ہیں میں تبلیغی جماعت بھی نہیں کہ تبلیغ کرنی ہو اب آپ کو دوبارہ سمجھانا پڑے گا کہ مزہبی اختلافات پر قتل و غارت کو سیاسی اور لسانی جماعتوں کے مابین ہونے والی چپقلش سے جوڑنا عقلمندی نہیں ہوتی اگر بلوچوں کے مسنگ پرسنز ہیں اور ان کے مسنگ پرسنز کی لاشیں ملتی ہیں تو ضرور ماضی میں انہوں نے بھی بہت سارے بے گناہ قتل کئے ہیں ہمارے اپنے دوست جو کوئٹہ میں جاب کرتے تھے کیسے وہاں سے جان بچا کر بھاگے تھے اور کیسے پنجابیوں کو چن چن کر مارا گیا اور بھگایا گیا وہ سب میں جانتا ہون لہذا آج ان کی باری ہے تو صبر کریں، کل ہزارہ گروپس بدمعاشی کرتے تھے اور مل کر غیر ہزارہ کو مارتے تھے تو آج انکی باری ہے صبر کریں، مہاجروں کے وہ علاقے جہاں آجکل لوگ کوڑے کے شاپر پھینک جاتے ہیں(میری مراد نائین زیرو ہے) وہاں کبھی کسی کی جرات نہیں تھی کہ جاسکےا ور کھڑا ہوسکے، یہ سب جماعتیں مارتی بھی رہی ہیں اور مرواتی بھی رہی ہیں ان سب کے مسائل کا حل کوی نہیں کیونکہ ان کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ان کی ھمایت کرنی بھی آسان نہیں ہوتی مگر ایسی جماعت جو سوا سو سال پرانی ہو اور اس کی طرف سے اس عرصے میں ایک بھی احتجاجی جلسہ یا جلوس یا مخالف کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کا ریکارڈ نہ ہونا بہت عجیب ہے اور اسی بات کا کریڈٹ ان کو دینا بنتا ہے ان کی حمایت کرتے ہوے کبھی بھی خیال نہیں آے گا کہ ماضی میں یہ بھی بندے پھڑکاتے تھے یا تشدد کا نشانہ بناتے تھے

    بیلیور بھیا،
    قادیانیوں کے متعلق مسلمانوں کی غالب اکثریت کا یہ کامل یقین ہے (یہ نہ میری ذاتی رائے ہے اور نہ میں اس پر یقین رکھتا ہوں) کہ یہ مسلمانوں کو مزید تقسیم در تقسیم کرنے کا ایک فتنہ ہے جو کہ انگریزوں نے اپنے تقسیم اور لڑاؤ کی پالیسی کے تحت تشکیل دیا تھا اس غالب اکثریت کا یہ بھی خیال ہے کہ قادیانی دشمنان اسلام جنمیں یہود و ہنود شامل ہیں کہ ایجنٹ ہیں اور انکی ایما پر ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی سازشوں میں ملوث ہیں ، لہذا مملکت خدا داد کو انکے ناپاک وجود سے پاک کرنا از حد ضروری ہے .
    کیا درج بالا بیانیہ قادیانیوں کے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو جواز فراہم کرتا ہے یا نہیں؟ اسکے جواب میں آپ اپنی “پر امن کمیونیٹی” کا راگ الاپتے رہیں
    وہ بے اثر رہے گی
    آپ مجھے مذہبی و لسانی و سیاسی تفریق سمجھانے کا کشٹ کرنے کے بجائے اپنے سوچ کی رفوع گیری کا کام انجام دیں تو یہ سڑک آپ کو معاشرتی امن کی طرف لے جائے گی ملک میں ہونے والے ہر احمدی مخالف واقع پر جسطرح آپ اور ہمنواؤں کو دریاں بچھانے کی عادت سی پڑ گئی ہے اس کی بنیاد پر اگر آپ غور کریں تو آپ کو یہ تحفظ آئین میں دئے گئے ہر شہری کے انفرادی حقوق کی حفاظت کی ضمانت کے طور پر حاصل ہیں اگر آپ آیین کو جوتے کی نوک پر رکھ کر اسکو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں گے تو شائد آپ بھول رہے ہیں کہ اپنے دریاں بچھانے کی بنیاد کو ختم کررہے ہیں
    آپ اس بات پر غور کریں کہ آیین شہری حقوق کی ضمانت اجتمائی یا گروہی بنیادوں پر نہیں دیتا بلکہ انفرادی بنیادوں پر فراہم کرتا ہے آپ کا یہ فرمانا کہ بلوچوں کے مسنگ پرسنز ہیں تو یقینا انہوں نے بہت سارے لوگوں کو قتل کیا ہے انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے . کیا ایک گروہ نے دوسرے گروہ کو بطور گروہ مارا ہے یا کسی انفرادی شخص کا کویی عمل پورے گروہ کے سر منڈ کر اس گروہ کو نشانہ بنانے کا جواز فراہم کیا جارہا ہے؟
    اسی اصول کے تحت اگر چند ملک دشمنی پر مبنی احمدیوں کی سزا پوری احمدیوں کو دینی پڑھ رہی ہے تو اعتراض کس بات پر ہے؟ پھر تو ہر گروہ کو چاہئے کہ دوسرے گروہ کے کسی بھی فرد سے معاملہ نپٹالینا چاہئے .
    اسی اصول کو آپ برطانیہ میں اپنے آپ پر نافذ کرکے دیکھئے کہ آپ برطانیہ میں پاکستانی ، پنجابی ، احمدی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں اب کسی انتہا پسند سفید فام آپ کو سات جو لائی کے دہشت گردانہ حملوں کا ذمہ دار سمجھ کر یا کسی اور گروہی جرم میں ملوث پاکر حساب بے باک کرلے تو آپ کسطرح اپنا تحفظ کریں گے اور دریاں بچائیں گے
    معاف کیجئے گا مجھے کچھ سخت مثالیں دینی پڑیں ہیں مگر یہ سب محض آپ کی سوچ کے دھارے میں موجود انتہائی بنیادی سقم کو سامنے رکھ کر دی گئیں ہیں اور انکا مقصد آپ کو غصہ یا تکلیف پہنچانا ہرگز نہیں ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    اطہر صاحب، آپ کے مشاہدات واقعی بر حقیقت ہیں ۔ یہاں رسم و رواج پر زیادہ اور موضوعات پر گفتگو کم ہی ہوتی ہے ۔ تاہم کسی معیار کی گفتگو اور خیالات کا تبادلہ اسی صورت ہوسکتا ہے جب مدمقابل اور حریف بھی باعلم ، سمجھ دار اور سلجھا ہوا ہو ۔ یہاں تو حریف بھی بڑے محدود ہیں اور جو ہیں وہ بھی لکیر کے فقیر ہیں اسی لیے یہاں خیالات اور رائے زنی بھی عموما” عامیانہ اور سطحی ہی رہتی ہے ۔ اس فورم کو ٹریفک کی بے انتہا ضرورت ہے اور نئے ممبران اور نئے خیالات کی اشد ضرورت ، ہم جیسے گھٹے پٹے لکھنے والوں کے لیے بھی یہاں کوئ چیلنچ درپیش نہیں ہے ۔ نجانے اس فورم کی انتظامیہ اس سلسلے میں کیا اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ میرے خیال میں تو ہمیں خود ہی یہ بیڑا اٹھانا چاھیے اور اپنے خیالات سے انتظامیہ کو آگاہ رکھنا چاھیے ۔

    زیدی صاحب،
    اس فورم کی بد قسمتی ہے کہ یہاں نادان صاحبہ اور گلٹی بھائی کے لئے تو دھاگے بن رہے ہیں مگر اپنی طرز کے منفرد اوریجنل لکھاریوں یعنی قرار صاحب کی غیر حاضری پر کسی کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی ہے اسی طرح زندہ رود صاحب بھی طویل عرصہ سے منظر سے غائب ہیں شاہد عباسی صاحب بھی علاقے کے ایم این اے کی طرح غائب ہیں کبھی کبھار گیسٹ اپریرنس دے دیتے ہیں جے بھیا ، شیرازی صاحب نے بھی لکھنا تقریبا بند کردیا ہے . یہ ہے فورم کا اصل نقصان.
    ایک سوچ یہ بھی ابھرتی ہے کہ شائد یہ بلاگنگ کی دنیا مردہ گھوڑے میں تبدیل ہو رہی ہے اور اپنی آخری ہچکیاں لے رہی ہے وقت بدل رہا ہے دیگر مزید پلیٹ فورم مہیا ہو گئے ہیں فورم کی انتظامیہ بھی اکتا سی گئی ہے کہ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس ٹوٹا بارہ آنے.

    Qarar

    shahidabassi

    Shirazi

    JMP

    @zindarood

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    بیلیور بھیا،
    آپ نے انتہائی خوبصورتی سے اس مملکت ظلم و ستم میں ہونے والے ہر ظلم و نا انصافی کو جواز فراہم کردیا ہے (کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ غیر شعوری طور پر یہ اپنا دفاع ہے کہ آپ بھی بڑی ڈھٹائی سے ریاستی جبر کی حمایت میں اپنا قلم استعمال کرتے رہے ہیں؟) اور دوسری طرف ایک حوالے سے اپنے گروہ کو “پر امنی” کی سند عطا کرکے ظلم کی دھائی دے رہے ہیں؟

     دیگر مذہبی و سیاسی گروہ اپنے اپنے لاو لشکر کیل کانٹے سے لیس رکھتے ہیں اور ایک کے بدلے دو مار کر دم لیتے ہیں ان کی غنڈہ فائیٹ کی حمایت کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا ہاں اگر کوی کمیونٹی امن پسند ہے اور عددی طاقت ہونے کے باوجود احتجاج نہیں کرتی اور نہ ہی اسلحہ اٹھا رہی ہے تب حکومت کا فرض ہوتا ہےکہ ان کی حفاظت کرے  :serious:

    آیین میں یہ ترمیم دیکھنا آپ کی خواہش ہے یا یہ ایسی کویی شق ہے کہ جو صرف آپ کے پاس موجود آینی کتاب میں درج ہے آئین ہر شہری کے جان و مال اور بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے قانون کی چھوٹی بڑی خلاف ورزی پر قانون ہر شخص کو فئیر ٹرائل کے بعد آئیین میں تجویز کی گئی سزا بھی تجویز کرتا ہے اسی لئے ماورا آئین و قانون کویی شخص، سرکاری اہل کار، ادارہ اگر اپنی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کرتا ہے تو وہ غیر آئینی اور غیر قانونوئی کہلائے گا . مہذب دنیا میں بھی یہی دستور ہے اور دستور کی یہی روح تمام شہریوں بشمول احمدیوں کے جان و مال کے تحفظ کی ضامن ہے.
    پاکستان کے طول و ارض میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عرصہ دراز سے جاری ہیں میں صرف کراچی یا مہاجر کمیونیٹی کی بات نہیں کررہا ہوں ہر روز بلوچ مسنگ پرسنز کا معاملہ ابھرتا رہتا ہے اندرون سندھ میں مسنگ پرسنز کی خبریں غیر روایتی میڈیا کے ذرئیے آتی رہتی ہیں مگر مین اسٹریم میڈیا میں اسکا ذکر تک نہیں ہے اسی طرح پشتون بیلٹ میں ہونے والے آپریشنوں اور ریاستی جبر کی کبھی اصل داستان سامنے آئے گی تو آنے والی نسلیں سر اٹھا نے کے قابل نہیں رہیں گی یہ دو گروہوں کی کویی آپس کی غنڈہ فائٹ نہیں ہے بلکہ جو ریاست اپنے شہریوں کو تحفظ کی ضمانت دیتی ہے اسکی کاروائیاں ہیں جنمیں سے کچھ کو آپ جیسے اہل علم کی بھی بھرپور حمایت حاصل رہتی ہے
    احمدیوں کے خلاف ہونے والی نفرت انگیز کاروائیاں بھی معاشرے کے چہرے پر بد نما داغوں میں سے ایک داغ ہے اور معاشرہ اور ریاست کی سوچ و کردار کی عکاس ہیں مگر یہ سب سے بڑا یا سب سے بدنما داغ نہیں ہیں کہ صرف احمدیوں کے خلاف ہونے والے ہر واقعہ کے اوپر تو بین کیا جائے مگر دیگر واقعات کی کورج کو چھاپہ خانہ مکمل نظر انداز کردے. یہ بھی ممکن نہیں ہے کہ دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف وزرزیوں کو تو آپ کی واضح حمایت حاصل ہو اور احمدیوں کے خلاف واقعات پر لوگ آپ کی دریوں پر آکر بیٹھ جائیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32

    Raising morality issues display kind side of a person which is much needed and appreciated trade to form civilised and just society. Bigotry forces people to cherry pick issues and cry for injustices while they display similar behaviour in other scenarios against which they are beating the chest. Only battle one must fight is the one’s own bigotry which form the foundation of injustices in the society. 

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29

    You started it by suggesting boat for other girohs. Before complaining, must you not overhaul your own thought process?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    Because bigotry is well spread in the society including on this forum.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    I think I deserved it.

    Indeed and you’re not alone.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    I am sorry Shami Ji- Got carried away. This isa very serious topic and your friend wanted to hijack it by bringing some Groh(s) of his own.

    I just wanted to expose your crocodile tears one more time, thanks for being carried away.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18

    ALTAF

    Bloddy bigot does not deserve this, hence degree is cancelled. 

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13

    STICK TO THE BLODDY TOPIC

    University please?

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    A bigot is a bigot is a bigot.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    Due to similar bigotry and hypocrisy, case of Ahmadis is dismissed by the esteemed members so please no more randi rona.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    I rest my case your honour.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    پاکستانی مسلمانوں کی انتہائی غالب اکثریت کے لئے یہ شرمناک حرکت نہیں ہے بلکہ عین ثواب کا باعث ہے
    پاکستان میں صرف احمدیوں کے خلاف اسطرح کی شرمناک حرکتیں نہیں ہوتیں دیگر گروہوں کے خلاف بھی ہوتیں ہیں
    مشاہدے میں آیا ہے کہ جو لوگ احمدیوں کے خلاف اسطرح کی شرمناک حرکتوں پر بین ڈالتے ہیں اور اہل فورم سے اجتماعی بین کی تمنا رکھتے ہیں وہ خود دیگر گروہوں کے خلاف ہونے والی شرمناک حرکتوں پر لڈی ڈالتے ہیں
    فورم انتظامیہ سے بھی گزارش ہے کہ فورم پر ایک احمدی کارنر مختص کردیا جائے تاکہ احمدیوں کے خلاف ہونے والے ہر واقعہ کا یہاں ریکارڈ رکھا جاسکے .
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 5,442 total)
×
arrow_upward DanishGardi