Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 150 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    کتے کی نسل لگتا ہے اب تیرے غیر محفوظ پچھواڑے کے اندر وہی تیر گھسانے کا وقت آگیا ہے جو پنجابیوں نے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں گھسایا تھا یاد رکھنا، پنجابیوں کا پچھواڑے میں گھسایا ہوا تیر مر کر بھی پچھواڑے سے نہیں نکلتا ہے، بیشک اسکندر اعظم کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    لگتا ہے باوے نے بہت برا محسوس کر لیا .. اس لئے بہت ہیٹ چھوڑ رہا ہے .. چلو کم از کم ان میں سے کسی ایک نے تو ان کی بدزبانی کو برا کہا….

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    لگتا ہے باوے نے بہت برا محسوس کر لیا .. اس لئے بہت ہیٹ چھوڑ رہا ہے .. چلو کم از کم ان میں سے کسی ایک نے تو ان کی بدزبانی کو برا کہا….

    کمال ہے یار

    بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا ہے

    :bigsmile:

    میں نے تمھاری خالص نسل کا ذکر کیا ہے

    حالانکہ تمہارے خون میں بندروں اور چوہوں کی ملاوٹ بھی ہے

    :lol: :hilar:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #91
      کتے کی نسل لگتا ہے اب تیرے غیر محفوظ پچھواڑے و

      Bawa learn some manners for debate.

      Ban for 24 hours.

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #92
      Bawa learn some manners for debate. Ban for 24 hours.

      جج صاب اس میں باوا بھائی نے کیا غلط کہا ہے

      وہ چنگر خود فخر کرتا ہے کہ اس کی پدایش میں پورے جنگل کا حصہ ہے

      باوا بھائی نے صرف ایک جانور کا نام لیا ہے

      باقی کے جانور میں اسے بتا دیتا ہوں

      مجھے بھی بین کر دینا

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #93
      لگتا ہے باوے نے بہت برا محسوس کر لیا .. اس لئے بہت ہیٹ چھوڑ رہا ہے .. چلو کم از کم ان میں سے کسی ایک نے تو ان کی بدزبانی کو برا کہا….

      یہ ہیٹ چھوڑنے کے حساب سے چنگر تیرے جین میں سور کا کتنے پرسنٹ حصہ ہوا ؟؟

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #94
      Bawa learn some manners for debate.
      Ban for 24 hours.

      جج صاحب۔۔۔۔۔

      آپ کا یہ فیصلہ مجھے کچھ کچھ ناانصافی پر مبنی لگ رہا ہے۔۔۔۔۔

      آپ نے کہا کہ گفتگو کرنے کی کچھ تمیز سیکھیں۔۔۔۔۔ بہت اچھی بات ہے لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ یہ تمیز تو گھر کی تربیت سکھاتی ہے۔۔۔۔۔

      اب مثال کے طور پر کسی شخص کو اُس کے بچپن لڑکپن میں اُس کے گھر والوں نے تمیز نہیں سکھائی تو اِس کمی کی مکمل ذمہ داری اُس شخص پر تو نہیں ڈالی جاسکتی۔۔۔۔۔ میرے خیال میں تو زیادہ قصوروار تو اُس شخص کے گھر والے اور اُس گھر کا ماحول ہے۔۔۔۔۔

      اب مجھے بھی کچھ حضرات کی تحاریر پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ گھر والوں کو جب اُس بچے(لڑکے، شخص) کو بچپن لڑکپن میں تمیز سکھانی تھی تو گھر والے بجائے تمیز سکھانے کے اُس بچے کے پچھواڑے میں ہاتھ ڈال کر مُٹھی کھول دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ اب ایسی غلیظ حرکات میں اُس بچے کا تو کوئی قصور نہیں ہوا ناں۔۔۔۔۔ یہ تو سراسر اُس شخص کے گھر والوں کی نااہلی اور ہڈ حرامی ہے۔۔۔۔۔ اِسی طرح اخبارات میں اکثر ایسی خبریں آتی ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ والدین نے اولاد تو پیدا کرلی لیکن اُس اولاد کی تربیت کرنے میں انتہائی نااہلی دکھائی۔۔۔۔۔ ترقی یافتہ ممالک میں اور خاص طور پر فلاحی مملکتوں میں تو ایسا ہوتا ہے کہ اگر والدین بچوں کی تربیت کے معاملے میں اپنی ذمہ داری نہ نبھا رہے ہوں تو ریاست خود یہ معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیتی ہے اور میرے ذاتی مشاہدے میں ایسے کچھ واقعات ہوئے ہیں جہاں بچوں پر والدین کی جانب سے تشدد کے باعث سوشل سروسز والوں نے بچے اُن والدین سے لے لئے اور انہیں فوسٹر گھرانوں میں منتقل کردیا(خیال رہے کہ مَیں اِس بات کی تائید نہیں کررہا کہ سوشل سروسز والوں کا ایسا اقدام بالکل جائز ہے)۔۔۔۔۔ خیر مگر پاکستان اور پاکستان جیسے ممالک میں تو ایسا نہیں ہوپاتا اور والدین سے اِس معاملے میں کوئی جواب طلبی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

      بہرحال میری خواہش ہوگی کہ آپ معزز بلاگر کا یہ بَین ختم کردیں۔۔۔۔۔

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Judge
      Moderator
      Offline
        #95
        یہ ہیٹ چھوڑنے کے حساب سے چنگر تیرے جین میں سور کا کتنے پرسنٹ حصہ ہوا ؟؟

        Enough of personal comments.

        Ban for 24 hours as you demanded.

        Judge
        Moderator
        Offline
          #96
          جج صاحب۔۔۔۔۔ آپ کا یہ فیصلہ مجھے کچھ کچھ ناانصافی پر مبنی لگ رہا ہے۔۔۔۔۔ آپ نے کہا کہ گفتگو کرنے کی کچھ تمیز سیکھیں۔۔۔۔۔ بہت اچھی بات ہے لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ یہ تمیز تو گھر کی تربیت سکھاتی ہے۔۔۔۔۔ اب مثال کے طور پر کسی شخص کو اُس کے بچپن لڑکپن میں اُس کے گھر والوں نے تمیز نہیں سکھائی تو اِس کمی کی مکمل ذمہ داری اُس شخص پر تو نہیں ڈالی جاسکتی۔۔۔۔۔ میرے خیال میں تو زیادہ قصوروار تو اُس شخص کے گھر والے اور اُس گھر کا ماحول ہے۔۔۔۔۔ اب مجھے بھی کچھ حضرات کی تحاریر پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ گھر والوں کو جب اُس بچے(لڑکے، شخص) کو بچپن لڑکپن میں تمیز سکھانی تھی تو گھر والے بجائے تمیز سکھانے کے اُس بچے کے پچھواڑے میں ہاتھ ڈال کر مُٹھی کھول دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ اب ایسی غلیظ حرکات میں اُس بچے کا تو کوئی قصور نہیں ہوا ناں۔۔۔۔۔ یہ تو سراسر اُس شخص کے گھر والوں کی نااہلی اور ہڈ حرامی ہے۔۔۔۔۔ اِسی طرح اخبارات میں اکثر ایسی خبریں آتی ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ والدین نے اولاد تو پیدا کرلی لیکن اُس اولاد کی تربیت کرنے میں انتہائی نااہلی دکھائی۔۔۔۔۔ ترقی یافتہ ممالک میں اور خاص طور پر فلاحی مملکتوں میں تو ایسا ہوتا ہے کہ اگر والدین بچوں کی تربیت کے معاملے میں اپنی ذمہ داری نہ نبھا رہے تو ریاست خود یہ معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیتی ہے اور میرے ذاتی مشاہدے میں ایسے کچھ واقعات ہوئے ہیں جہاں بچوں پر والدین کی جانب سے تشدد کے باعث سوشل سروسز والوں نے بچے اُن والدین سے لے لئے اور انہیں فوسٹر گھرانوں میں منتقل کردیا(خیال رہے کہ مَیں اِس بات کی تائید نہیں کررہا کہ سوشل سروسز والوں کا ایسا اقدام بالکل جائز ہے)۔۔۔۔۔ خیر مگر پاکستان اور پاکستان جیسے ممالک میں تو ایسا نہیں ہوپاتا اور والدین سے اِس معاملے میں کوئی جواب طلبی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ بہرحال میری خواہش ہوگی کہ آپ معزز بلاگر کا یہ بَین ختم کردیں۔۔۔۔۔

          Quote him directly and tell this story if you have balls.

          Don’t put the gun on my shoulders.

          Warning.

          BlackSheep
          Participant
          Offline
          • Professional
          #97
          Quote him directly and tell this story if you have balls.

          جج صاحب۔۔۔۔۔

          مَیں نے تو اکثر یہ بات برملا فورم کے صفحات پر کہی ہے۔۔۔۔۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گذری۔۔۔۔۔

          :) ;-) :) ™©

          Judge
          Moderator
          Offline
            #98
            جج صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو اکثر یہ بات برملا فورم کے صفحات پر کہی ہے۔۔۔۔۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گذری۔۔۔۔۔ :) ;-) :) ™©

            Have you ever quoted him? I didnt see

            Now quote him and explain your research about children. I am sure he can satisfy you after arrival.

            BlackSheep
            Participant
            Offline
            • Professional
            #99
            Have you ever quoted him? I didnt see Now quote him and explain your research about children.

            جج صاحب۔۔۔۔۔

            ایک فرضی مثال دیتا ہوں۔۔۔۔۔ اِس مثال پر اپنے دماغ کو پورا فوکس کرکے اور تمام گھریلو پریشانیاں بھول کر اور ہر فاسد خیال کو دماغ سے نکال کر سمجھنے کی کوشش کیجئے گا۔۔۔۔۔

            دو تیر انداز ایک ملک میں رہتے ہیں۔۔۔۔۔ دونوں میں شرط لگ جاتی ہے کہ کون زیادہ بہتر تیرانداز ہے۔۔۔۔۔

            لہٰذا دونوں باہمی مشورے سے ایک مقابلہ رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔ مقابلہ کی شرائط میں یہ ہے کہ دونوں تیر انداز اپنے اپنے بچوں کے سَر پر سَیب رکھ کر پچاس گز کے فاصلے سے تیر چلائیں گے۔۔۔۔۔ ایک جیوری بھی بیٹھ جاتی ہے یہ مقابلہ دیکھنے اور پھر فاتح کا اعلان کرنے کیلئے۔۔۔۔۔

            اب پہلا تیر انداز تیر چلاتا ہے اور اُس کا تیر اپنے بچے کے سَر پر رکھے ہوئے سَیب کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرجاتا ہے۔۔۔۔۔ پہلا تیر انداز بہت خوش ہوجاتا ہے کہ اب زیادہ زیادہ سے یہ مقابلہ ڈرا ہی ہوگا، ہاروں گا تو کسی صورت نہیں۔۔۔۔۔

            لیکن تیر اندازی کے حوالے سے جو دوسرا تیر انداز تھا وہ حقیقت میں کہیں بہتر تھا پہلے کے مقابلے میں۔۔۔۔۔

            وہ جیوری سے درخواست کرتا ہے کہ مَیں اِس مقابلہ کو مزید سخت کرتے ہوئے یہ کروں گا کہ تیر چلانے سے پہلے میری آنکھوں پر پٹی باندھ دی جائے اور مَیں بند آنکھوں کے ساتھ تیر چلاؤں گا۔۔۔۔۔

            لوگوں میں شور مچ جاتا ہے۔۔۔۔۔ اُس دوسرے تیر انداز کی بیوی دہائی مچانا و بَین ڈالنا شروع کردیتی ہے۔۔۔۔۔ وہ اپنی بیوی کو کہتا ہے نیک بخت۔۔۔۔۔ اپنے شوہر پر بھروسہ کر۔۔۔۔۔

            خیر وہ دوسرا تیر انداز آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیر چلاتا ہے اور اپنے بچے کے سَر پر رکھے ہوئے سَیب کو دوٹکڑے کردیتا ہے۔۔۔۔۔ لوگوں میں ایک غلغلہ مچ جاتا ہے۔۔۔۔۔ واہ واہ کے نعرے آسمان کی بلندیوں کی طرف پرواز کرنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔

            پھر جیوری پہلے تیر انداز سے کہتی ہے کہ اگر اب تمہیں یہ مقابلہ ڈرا بھی کرنا ہے تو ایسے ہی آنکھوں پر پٹی باندھ کر نشانہ لگانا ہوگا جیسا اِس دوسرے تیر انداز نے کیا ہے۔۔۔۔۔ پہلا تیر انداز اپنے اندر اتنی ہمت نہیں پاتا اور معذرت کرلیتا ہے۔۔۔۔۔

            جیوری دوسرے تیر انداز کو فاتح قرار دے دیتی ہے۔۔۔۔۔ اور سب ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔

            ۔

            ۔

            اِس فرضی مثال سے یہ سمجھانا مقصود تھا کہ مکالمہ میں بھی تیر اندازی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ایک ہوتی ہے کھلی آنکھوں کے ساتھ یعنی مخاطب کرتے ہوئے تیر چلانا۔۔۔۔۔ اور ایک ہوتی ہے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بغیر دیکھے تیر چلانا اور تیر کو نشانے پر پہنچانا یعنی بغیر مخاطب کئے طنز کا تیر چلانا اور اُس تیر کو مقامِ خاص پر پہنچا کر مقامِ خاص کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا۔۔۔۔۔

            لہٰذا جنابِ عالی جب پچھلے آٹھ دس سال سے آنکھوں پر پٹی باندھ کر(یعنی بغیر مخاطب کئے) تیر چلا رہا ہوں اور تمام تیروں کو نشانے پر بھی پہنچا رہا ہوں تو آپ بجائے پروموشن کے مجھے نچلے درجے کے مقابلے میں لے جانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔

            اے چنگی گل نئیں اے۔۔۔۔۔

            ;-) :facepalm: ;-) ™©

            • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
            unsafe
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #100

            نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی
            تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی

            کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے
            چوبیس گھنٹے کے بین سے سب جا ملے

            • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
            Ghost Protocol
            Participant
            Offline
            • Expert
            #101
            Quote him directly and tell this story if you have balls. Don’t put the gun on my shoulders. Warning.

            جج صاحب،
            کپورے ہیں تو مگر برانڈڈ ہونے کی وجہ سے سات پردوں میں چھپا کر رکھنے پڑتے ہیں کہ کہیں کٹا کٹ میں استعمال ہی نہ ہوجایں پھر محترم سوچیں گے کیسے؟

            :cwl: :cwl: :cwl:

            Guilty
            Participant
            Offline
            • Expert
            #102
            Have you ever quoted him? I didnt see Now quote him and explain your research about children. I am sure he can satisfy you after arrival.

            ۔

            اس کی تحریر سے اور تحریر کی ٹائمنگ سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ اس کے پاس سچی مچی بال نہیں ہیں ۔۔۔۔

            یہ واقعی بکری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

            ویسے جج صا حب ۔۔۔۔  آج  ۔۔۔ چوکا ۔۔۔۔  آ پ نے بھی  لٹا کر مارا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

            • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
            Zinda Rood
            Participant
            Offline
            • Professional
            #103
            بت اور عمارت آپ ایک ہی کیٹگری میں رکھتے ہیں :thinking: ہاں اگر ہم کہتے کہ ہم مسجدوں کی پوجا کرتے ہیں تو آپ کی ہندو والی لاجک ٹھیک ہوتی ..مسجد الله کا گھر نہیں ..وہاں ہم الله کی عبادت کرنے جاتے ہیں ..اور ضروری نہیں کہ مسجد ہی جائیں ..ہم خواتین تو گھر پر ہی عبادت کرتی ہیں ..بہت سے مرد بھی .واقعی قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا :bigthumb:

            نادان جی۔۔۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ہندوؤں کا بھی یہی استدلال ہے کہ وہ بتوں کو نہیں پوجتے، بت تو وہ شبیہہ کے طور پر رکھتے ہیں۔ جیسے مسلمان کعبے کو علامت  کے طور پر لے کر اس کے سامنے ماتھا ٹیکتے ہیں، ویسے ہی ہندو بھی بتوں کو بطور علامت سامنے رکھتے ہیں۔۔  اس لئے واپس مڑیئے اور میری پچھلی پوسٹ میں اٹھائے گئے نکتے کو منطقی بنیادوں پر رد کریں۔۔۔  وگرنہ آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں کہ آپ آج کے ان شدت پسندوں کو غلط کہہ سکیں جو ہندوؤں کے مندر کو بت خانہ قرار دیتے ہوئے اسکے بننے کی بھرپور مخالفت کررہے ہیں اور اس کی بنیادوں کو بزور قوت گرادیتے ہیں۔ 

            SAIT
            Participant
            Offline
            • Professional
            #104
            کمال ہے سائیٹ بھائی آپ نے فکری بیواؤں کے اندر بھی تبدیلی والا کیڑا دریافت کر لیا ہے فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والا کیڑا تو پہلے سے ہی ان فکری بیواؤں کے اندر گھوسٹ پروٹوکول بھائی دریافت کر چکے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: Ghost Protocol

            باوا جی کیڑا پرانا ہے – اب تو اینا کونڈا بن چکا ہے – اس لئے مجھے بھی نظر آ گیا ہے

            :hilar: :hilar: :hilar:

            Zinda Rood
            Participant
            Offline
            • Professional
            #105
            میں مسلمان اس لئے تھی کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی تھی ..بنیاد اس وقت قرآن نہیں گھرانہ تھا .. غامدی صاحب کے ایمان کی بنیاد قرآن اور سنت ہے ..وہی جو ہم سب کا ہونا چاہئے ..قرآن ترجمہ سے پہلے بھی پڑھا تھا ..جہاں تک احکامات ہوتے ہیں اس میں کم ہی ابہام ہوتا ہے ..جہاں بات سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے وہ تاریخ ہے ،..تاریخ سے میری کبھی بنی نہیں ..بجائے اس کے کہ میں کتابیں کھنگالوں ..جس نے اپنے پچاس برس دے دیئے اس سے کیوں نہ رجوع کر لو …یو نو شارٹ کٹ . غامدی کی بنیاد توحید پر ہے ..اس میں وہ رتی بھر ملاوٹ نہیں کرتے ..اس لئے الحاد کا سٹاپ کبھی نہیں آنے کا ..سچ پوچھو تو جس طرح وہ بتاتے ہیں .مجھے تو دین سے اصلی محبت ہو گئی ہے . جس طرح قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..اسی طرح غامدی صاحب کی باتیں سن کر عقل والے ٹہر جاتے ہیں باقی ;-) BlackSheep

            میں نے پہلے ہی آپ کو متنبہ کیا تھا کہ آپ مشکل راستے کی طرف نکل رہی ہیں۔ کل تک آپ اس بات  کی تکرار کیا کرتی تھیں کہ لوگ مولوی سے دین کیوں سیکھتے ہیں، خود کیوں نہیں قرآن پڑھتے۔ اور اب خود ایک سو اسی درجے کا یوٹرن لیتے ہوئے بالکل وہی طرزِ عمل اختیار کررہی ہیں جس کی کل تک آپ ناقد رہیں۔ یعنی تحقیق کی بجائے تقلید۔۔

            مولوی طارق جمیل سے لے کر مولوی خادم رضوی تک کے پیروکاروں کا بھی تو یہی استدلال ہے کہ ان “علماء” حضرات کے ایمان کی بنیاد قرآن اور سنت ہے اور انہوں نے اپنی زندگی صرف کی ہے علمِ اسلام کے حصول میں، تو کیا ضرورت ہے الگ سے سرکھپانے کی، شارٹ کٹ لیتے ہوئے انہی کے علم سے استفادہ کرتے ہیں اور ان کے پیچھے چلتے ہیں۔۔۔ 

            آپ میں اور ان مولوی حضرات کے مقلدین میں کیا فرق ہے۔۔۔؟

            SAIT
            Participant
            Offline
            • Professional
            #106
            چلو جی یہ اچھی بات ہے میڈم نے سائٹ، باوا ، اور باقی مسلم لیگیوں کو غلط کہا …. میڈم اپ کو کیوں لگا وہ غلط ہیں … اپ نے یقیناً باوے ، سائٹ ، جیو کی کوئی گندی پوسٹ پڑھ لی ہو گی … تو آپ کو برا لگا ہو گا .. تو آپ کی اطلاح کے لئے عرض ہے یہ لعنتیں، بدزبانی شائد انہوں قران پاک سے ہی سیکھی ہے .. جہاں پر اللہ کافروں کو عذابوں کی وعید سناتا ہے .. لعنت کرتا ہے …. ان کو گونگے بہرے کہتا ہے .. کیا وجہ ہے مسلمان دلیل سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ان کی زبان صرف دو سو گز لمبی ہوتی جا رہی ہے ….. سوشل میڈیا سے لے کر ہر جگہ اسلام کا دفاح گالیوں اور بدزبانی سے کرتے ہیں …

            ڈنگرا تمھیں کس نے کھا ہے کہ ہم تم لوگوں کو یہاں دین سکھا رہے ہیں – ہم تو تم لوگوں کی غلط بیانیوں اور جہالت عیاں کرنے بٹیھے ہیں- مسلمان دلیل سے دور ہوتے تو آج تم لوگ یہاں اس فورم پر گریبان چاک کر کے تھریڈ تھریڈ ماتم نا کر رہے ہوتے – تمہاری قسمت میں ماتم کرنا لکھ دیا گیا ہے- اور قران میں جس عذاب کا ذکر کیا گیا ہے تم لوگوں کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عذاب تم لوگوں پر نازل ہو چکا ہے

            SAIT
            Participant
            Offline
            • Professional
            #107
            لگتا ہے باوے نے بہت برا محسوس کر لیا .. اس لئے بہت ہیٹ چھوڑ رہا ہے .. چلو کم از کم ان میں سے کسی ایک نے تو ان کی بدزبانی کو برا کہا….

            تم خود باوا جی کی اور جیو جی بھائی کی تصحیح کر دیتے – اور بتاتے کہ سائنس کی جس تھیوری کو تم مانتے ہو اس کے مطابق تم پچاسی فیصد کتے ، نناوے فیصد بندر اور ستانوے فیصد چوہے ہو -اگر میں غلط کہ رہا ہوں تو تم بے شک جج صاحب کو کہ کر مجھ پر بین لگوا سکتے ہو – باوا جی اور جیو جی نے خالی کتے اور سور کا ذکر کیا جو کہ مرے نزدیک زیادتی ہے – تمھیں تمہارا حق ملنا چاہئے تھا

            :hilar: :hilar: :hilar:

            SAIT
            Participant
            Offline
            • Professional
            #108
            جج صاحب، کپورے ہیں تو مگر برانڈڈ ہونے کی وجہ سے سات پردوں میں چھپا کر رکھنے پڑتے ہیں کہ کہیں کٹا کٹ میں استعمال ہی نہ ہوجایں پھر محترم سوچیں گے کیسے؟ :cwl: :cwl: :cwl:

            گھوسٹ پروٹوکول بھائی – آج تیر اندازی پر پر اثر بیان پڑھ کر یہ مشہور زمانہ ویڈیو یاد آگئی – کانفیڈنس کے نمبر تو ملنے چاہیں

          Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 150 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi