Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میں سمجھتا تھا کہ بھٹو کو پیغمبری کا مستحق قرار دینے والے چول نامے قرار جی ہی لکھتے ہیں

    یہ کتاب پڑھکر لگتا ہے کہ دنیا میں قرار جی سے بھی بڑے چول موجود ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    میں سمجھتا تھا کہ بھٹو کو پیغمبری کا مستحق قرار دینے والے چول نامے قرار جی ہی لکھتے ہیں یہ کتاب پڑھکر لگتا ہے کہ دنیا میں قرار جی سے بھی بڑے چول موجود ہیں :hilar: :hilar: :hilar: Qarar

    Yeh kitab Tariq Ismael Sagar ki hai , Kitab ka naam hai Bhutto Bach Jate agar

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    میں سمجھتا تھا کہ بھٹو کو پیغمبری کا مستحق قرار دینے والے چول نامے قرار جی ہی لکھتے ہیں یہ کتاب پڑھکر لگتا ہے کہ دنیا میں قرار جی سے بھی بڑے چول موجود ہیں :hilar: :hilar: :hilar: Qarar

    باوا جی …آپ سے کئی سال سے سلام دعا ہے مگر آپ سے شکوہ یہ ہے میرے ایک سوال کا جواب نہیں آیا

    آپ صرف صرف عقل سے ہی پیدل ہے یا شکلاً بھی پھدو ہیں؟

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    باوا جی …آپ سے کئی سال سے سلام دعا ہے مگر آپ سے شکوہ یہ ہے میرے ایک سوال کا جواب نہیں آیا آپ صرف صرف عقل سے ہی پیدل ہے یا شکلاً بھی پھدو ہیں؟ :bigsmile:

    آپ دونوں اپنی اپنی فوٹوز یہاں لگائیں اور فیصلہ فورم پر چھوڑ دیں

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Yeh kitab Tariq Ismael Sagar ki hai , Kitab ka naam hai Bhutto Bach Jate agar

    جانتا ہوں اسے، قرار جی کی طرح بہت پرانا چولیں مارنے والا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    قرار جی کی چول ناموں کی طرح اس کی چولیں پڑھنے کا بھی شوقین تھا

    اس کی چولوں پر مشتمل کتاب “میں ایک جاسوس تھا” مجھے اب تک یاد ہے

    Qarar

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    آپ دونوں اپنی اپنی فوٹوز یہاں لگائیں اور فیصلہ فورم پر چھوڑ دیں :serious:

    میں تو لگا دوں گا لیکن قرار جی دم دبا کر بھاگ جائیں گے

    :hilar: :hilar:

    Qarar

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    جانتا ہوں اسے، قرار جی کی طرح بہت پرانا چولیں مارنے والا ہے :hilar: :hilar: :hilar: قرار جی کی چول ناموں کی طرح اس کی چولیں پڑھنے کا بھی شوقین تھا اس کی چولوں پر مشتمل کتاب “میں ایک جاسوس تھا” مجھے اب تک یاد ہے Qarar

    bus yeh ussi ki kitab hai

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    bus yeh ussi ki kitab hai

    اس سے ملا ہوں، اسوقت یہ جنگ لاہور میں کام کرتا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    اس سے ملا ہوں، اسوقت یہ جنگ لاہور میں کام کرتا تھا

    yeh bhi jana maana boot palshiya hai , ab to youtube par bhi is ne apna chennel khol liya hai

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    ایک کو تیرہ رکشے دے دئیے اور دوسرے کو پچاس روپے بھی پورے نہیں دئیے بلکہ کھلا کروا کر پچیس روپے دئیے؟؟ بھٹو صاحب کی شخصیت کا یہ تضاد کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    yeh bhi jana maana boot palshiya hai , ab to youtube par bhi is ne apna chennel khol liya hai

    بوٹ پالشیا نہیں، بوٹ چاٹیا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    ایک کو تیرہ رکشے دے دئیے اور دوسرے کو پچاس روپے بھی پورے نہیں دئیے بلکہ کھلا کروا کر پچیس روپے دئیے؟؟ بھٹو صاحب کی شخصیت کا یہ تضاد کچھ سمجھ نہیں آرہا۔

    پینتالیس سال پہلے رکشہ بھی سو پچاس کا آجاتا ہوگا اس لحاظ سے تو ٹھیک کیا ویسے بھی رکشے والے پٹھان نے بھٹو کی جان بچای  تھی ورنہ مرتضی والا پلان تیار تھا اس کا انعام بھی زیادہ ہی بنتا تھا

    بھٹو کو مذہبی طبقے نے دھوکا دیا اور اپنی چکنی چپڑی باتوں سے ایسا رام کیا کہ ایک لبرل بھٹو کو اچھا خاصا ملا بنا دیا شائد اس کی شخصیت اس تضاد کو سہہ نہ پای بھٹو ملا کے پیچھے نہ جاتا تو آج پاکستان چین کی طرح ترقی کررہا ہوتا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    بوٹ پالشیا نہیں، بوٹ چاٹیا ہے

    haan bilkul

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi