Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    =======================================================================

    Women on Wheels = ‘Beyhayai’ on wheels?

    =======================================================================

    کیا کسی خاتون کا موٹر سائکل چلانا بے حیائی کے ذمرے میں آتا ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    کیا کسی خاتون کا موٹر سائکل چلانا بے حیائی کے ذمرے میں آتا ہے؟

    ===================

    اگر موٹر سائیکل چلانا مردوں کیلیے بے حیائی کے زمرے میں نہیں آتا ہے تو خواتین کیلیے بے حیائی کے زمرے میں کیوں آئے گا؟

    خواتین پائلٹ اور فائر فائٹر بن سکتی ہیں تو موٹر سائیکل کیوں نہیں چلا سکتی ہیں؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اچھا ہے میرے جیسے حیا دار آدمی کو لڑکی کو لینے نہیں جانا پڑے گا خود ہی اپنی موٹر سائیکل کو ریس دیتے ہوئے پہنچ جائے گی۔

    سوال یہ ہے کہ اگر لڑکی کا یہ کام بےحیائی ہے تو یہ بےحیائی وہ کس کے سامنے کررہی ہے؟؟ لڑکوں/آدمیوں کے سامنے؟؟

    کیا آدمی کا لڑکی کو دیکھتے رہنا بےحیائی نہیں؟؟

    لازمی تو نہیں کہ ہم لڑکیوں کو اوریا مقبول جان کی نظر سے دیکھیں جس سے صرف بےحیائی نظر آتی ہے۔ نظر جھکائی بھی تو جاسکتی ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے میں انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

    خواتین کو کبھی انڈر اسٹیمیٹ نہیں کرنا چاہیے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5